اسلام آباد : قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ایم این اے حیدر علی شاہ نے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے ، بلدیاتی نظام کی بحالی پر اے این پی اور پیپلز پارٹی کے ظفر علی شاہ کا اجلاس…
کراچی : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سرفراز شاہ قتل کا فیصلہ بارہ اگست تک محفوظ کرلیا ہے۔ سماعت کے دوران وکلا صفائی اور استغاثہ نے اپنے دلائل مکمل کر لئے ہیں۔ سرکاری وکیل محمد خان برڑو نے عدالت میں…
ملتان جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کے موجودہ حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے اور کرپشن میں مصروف ہے۔ ملتان میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اسد اللہ کی 25 ویں برسی کے موقع پر…
اسلام آباد : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ تعلقات کی نئی بنیاد رکھنا چاہتا ہے بھارت کے ساتھ بلا تعطل مزاکرات جاری رکھنا چاہتے ہیں قومی اسمبلی کو اپنے دورہ بھارت پر بریفنگ دیتے…
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی زیر صدار ت آرمی پرموشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔ عسکری ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والے پروموشن بورڈ کے اجلاس میں برگیڈیئر سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی…
لاہور : مسلم لیگ ن نے صوبوں کی تقسیم سے متعلق ابتدائی رپورٹ کہا گیا ہے کہ صرف پنجاب کی تقسیم کو کسی صورت میں قبول نہیں کیجائے گی ،مسلم لیگ ن کی پندرہ رکنی کمیٹی نے رپورٹ پارٹی قیادت کے حوالے…
کراچی کے مختلف علاقوں اور بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئیے گئے ہیں جبکہ ریکٹر اسکیل پر شدت پانچ اعشاریہ سات ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے بلوچستان کے علاقے خضدار میں کچے مکانات گر گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا…
اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے اقوام متحدہ کی خواتین کے حقوق کی جانے والی کوششیں قابل قدر ہیں۔ فہمیدہ مرزا نے اسلام آباد میں اقوام متحدہ کی سالانہ ورلڈ ویمن پروگرس رپورٹ کے اجرا کی…
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ جعلی چیک کے قانون کا غلط استعمال کیا جارہا ہے جس سے کر پشن بڑھ رہی ہے، سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں تین رکنی بنچ کی سربراہی کرتے…
نوشہرہ ورکاں: پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر چوہدری امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی پنجاب میں کلین سویپ کریگی پنجاب میں بھی ایک بار پھر عوامی دور آنے والا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں…
کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے جہاں وہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اور رابطہ کمیٹی کے اراکین سے ملاقات کرینگے۔ ملاقات میں صوبہ سندھ میں جاری مجموعی صورتحال اور حکومت کی…
میران شاہ : شمالی وزیرستان ایجنسی پاک افغان سرحد کے قریب تحصیل شوال میں میامی قبائل کے دو گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق میامی قبائل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر فائرنگ…
فیصل آباد : سابق ایس ایچ او ڈجکوٹ عبدالرزاق گجر کو نامعلوم افراد نے قتل کرنے کے بعد گاڑی سمیت جلا دیا گیا ،عبدالرزاق گجر کو دو روز قبل بد عنوانی کے الزام میں معطل کیا گیا تھا۔ عبدالرزاق گجر سحری کے…
ملتان کے علاقے پیرمحل میں بائیس گھنٹے طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلا ف شہر ی ہاتھوں میں ڈنڈے اٹھائے گھروں سے نکل آئے۔ پیر محل میں سحری افطار ی اذان نماز سمیت دن رات میں بجلی کی 22گھنٹے کی طویل غیر…
کراچی میں لیاری کے علاقے موسی لین میں گرنے والی عمارت کے ملبے سے مزید ایک خاتون کی لاش نکال لی گئی ہے ۔ جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد تینتیس ہوگئی ہے۔ دوسری جانب گرنے والی عمارت اور قریبی خالی کرائی…
کراچی : محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے کراچی میں شرپسندوں کیخلاف فوری کارروائی کے احکامات جاری ہونے کے بعد پولیس نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں آپریشن کرکے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران لانڈھی 89اور…
گڈو: گڈو بیراج سے نکلنے والے گھوٹکی فیڈر کو پڑنے والا پچاس فوٹ شگاف اب بڑ کر دو سو فٹ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے میرکوش، کاہو ڑی، جان محمد کوش ،ایوب کوش ،قابل بھارو سمیت متعدد گاوں زیر آب…
لاہور: صوبائی دارلحکومت لاہور میں پیر کے روز مجموعی طور پر 153 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارش کے آغاز کے ساتھ ہی واسا نے اپنے ایس او پی کے مطابق کام شروع کر دیا واسا کا عملہ فیلڈ میں متحرک…
کراچی : صوبائی وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے اب بڑے اقدامات اٹھائے جائیں گے، شہر میں مختلف گروہ دہشت گردی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل…
ڈیرہ غازی خان : حساس اداروں اور پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈیرہ غازی خان سے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، ہینڈ گرنیڈز سمیت بھاری اسلحہ برآمد۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے مسلم ٹاون سے حافظ عمران نامی شخص مخبری پر کاروائی…
کراچی اور حیدر آباد میں مقامی حکومتوں کی بحالی کے خلاف سندھ بھر میں قوم پرست احتجاج کررہے ہیں جبکہ مختلف شہروں میں ہڑتال بھی کی جا رہی ہے۔ کراچی میں گلشن حدید، ماڑی پور اورملیر کے علاقوں میں جزوی ہڑتال کی گئی…
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے گورنر سندھ اورحکومتی اراکین کے درمیان کامیاب مذاکرات کاخیرمقدم کیا ہے اور اس مذاکرات میں کئے گئے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے گورنر سندھ اورحکومتی اراکان…
اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف گیلانی نے ملک میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے اعلی اختیاراتی کمیٹی قائم کر دی جو ہنگامی بنیادوں پر بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے اقدامات تجویز کرے گی۔ اعلامیہ کے…
اسلام آباد : سپریم کورٹ کے اکیس جولائی کے فیصلے کی روشنی میں وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے پی سی اوججز کی بے دخلی کی منظو ری دیدی ہے۔ بے دخل ہونیوالے ججز میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شبر رضا، جسٹس…