اسلام آباد : چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی کے وفد نے صدرزرداری سے ایوان صدرمیں ملاقات کی ۔ صدرزرداری نے چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے سرمایہ کرنے کے عمل کوسراہا۔ اس موقع پر چینی بس مینوفیکچرنگ کمپنی اورسندھ حکومت کے درمیان سمجھوتے…
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اپنے دانشوروں اور نامور تاریخ دانوں کی محنت اور جانفشانی سے کئے گئے کام کو نہ صرف محفوظ بنانا اہم ہے بلکہ بجا طور پر سراہا بھی جانا چاہیے تا کہ…
ملتان : وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کی تشکیل مشاورت سے کی جائے گی ہم مفاہمت کو لے کر چلیں گے ملتان سرکٹ ہاؤس میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے والد سید علمدار…
کراچی کے علاقے لیاری میں عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔ ملبے سے پندرہ زخمیوں کو نکال کراسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب ملبے میں دبے کچھ افراد نیموبائل فون کے ذریعے اہلخانہ سے رابطہ کیاہے۔…
کوئٹہ : پاکستان میں متعین امریکی سفیر کیمرون منٹرنے کہا ہیکہ پاکستان اور بلوچستان واشگنٹن کیلئے بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ کوئٹہ میں اسپیکربلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ بلوچستان کے لوگ…
کراچی کے علاقے بغدادی موسی لین میں ایک چار منزلہ عمارت گرگئی جس کے ملبے تلے متعدد افراد دبے ہوئے ہیں۔ امدادی کاروائیں کا آغاز کردیا گیا ہے اور زخمیوں کو باہر نکالا جارہا ہے۔ تین زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا…
طیارہ ساز امریکی کمپنی لک ہیڈ مارٹن دس ایف سولہ طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے پاکستان کی فنی معاونت کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کمپنی سی ون تھرٹی اور تربیتی طیاروں ٹی ڈبل تھری اور ٹی تھرٹی سیون کے…
پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان میں انصاف کا قتل نہیں ہونے دے گی اور اگر کسی نے چور دروازے سے پارلیمنٹ میں عدلیہ کیخلاف قرار داد منظور کی تو نہ صرف پارلیمنٹ بلکہ…
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام سیاسی جماعتوں سے کہا ہے کہ وہ تیس اگست تک اپنے اثاثہ جات کے گوشوارے الیکشن کمیشن کے پاس جمع کروا دیں۔ جاری پریس ریلیز کے مطابق الیکشن کمیشن پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے…
سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے پی سی او ججز کو بے دخل نہ کرنے پر اٹارنی جنرل اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پانچ اگست تک جواب طلب کرلیا ہے جبکہ مقدمے کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی…
لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی امریکہ کے خلاف 16 ستمبر کو ملک گیر ریفرنڈم کرائے گی۔ لاہور سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ ڈرون حملوں، معاشی آزادی اورپاکستان کو امریکی…
اسلام آباد : سار ک الیکشن منیجمنٹ باڈیز کی سربراہ کانفرنس اسلام آباد میں 8 ستمبرکو طلب کر لی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے دس ستمبر تک جاری رہنے والی اس کانفرنس کے انتظامات کو بھی حتمی شکل دے دی ہے۔ الیکشن…
لاہور: مسلم لیگ ن نے پنجاب حکومت کے تحت قائم رمضان بازاروںکی تعریف اور یوٹیلیٹی سٹوروں پر چینی کی عدم دستیابی پروفاقی حکومت پر تنقید کرنا شروع کر دی ہے۔ وزیر خزانہ پنجاب کامران مائیکل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…
کوئٹہ : پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کوئٹہ میں ایس او ایس ویلیج کیلئے ایک لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا اور بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلی اور امید ظاہر کی کہ ادارہ یتیم اور بے سہارا بچوں کو…
اسلام آباد : ایوان صدرمیں کراچی میں امن وامان کے حوالے سے انتظامی اقدامات کے ضمن میں ہونیوالے تین اہم اجلاسوں میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ صدرزرداری کوحکومتی اتحادی جماعتوں نے کراچی میں موجودہ صورتحال کے پیش نظریہ اختیاردیدیا ہے کہ…
کراچی: پی این ایس مہران حملہ انکوائری بورڈ نے تین افسران کیخلاف کورٹ مارشل کی سفارش کر دی ہے۔ جن تین افسران کیخلاف کارروائی مارشل کی سفارش کی ہے وہ اعلی عہدیدار ہیں۔ کورٹ مارشل کی کارروائی پی این ایس مہران پر…
پاکستان میں سیاسی جماعت متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی کی صورتحال پر قومی اسمبلی سے دو مرتبہ پر احتجاجی واک آوٹ کیا ہے۔ منگل کے روز قومی اسمبلی میں کیا جانے والا یہ احتجاج ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کی…
کراچی میں امنِ عامہ کی انتہائی کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو طلب کر کے انہیں پولیس کے اختیارات سونپ دیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں منگل کو پرتشدد واقعات میں مزید دس…
اسلام آباد: امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان مارک گراس مین نیوزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ مارک گراس مین نے اس سے قبل صدر آصف…
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حکومت کراچی شرپسندوں کیخلاف ٹارگیٹڈ آپریشن کرے گی۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ کراچی میں ٹارگیٹڈ کارروائی کے اچھے نتائج ملیں گے۔ قبل ازیں وزیر داخلہ رحمان ملک کی صدارت…
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ لیڈرشپ والی سیاسی جماعتوں کے ساتھ کسی بھی قسم کا اتحاد ممکن نہیں۔ موجودہ حالات کی ذمہ دار نواز لیگ ہے۔ پشاورمیں پارٹی کی صوبائی تنظیم سازی کے اجلاس…
کوئٹہ : انسپیکٹر جنرل راامین ہاشم نے کہا ہے کہ سانحہ خروٹ آباد میں پانچ غیر ملکیوں کی ہلاکت سے متعلق عدالتی ٹریبونل کی سفارشات پر علمدرآمد کے لئے محکمہ قانون سے مشورے کے لئے رابطہ کر لیا گیا ہے۔ واضح رہے…
ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کھائی میں الٹ گئی سات سیکورٹی اہلکار جاں بحق دس زخمی ہو گئے زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ حکام کے مطابق سیکورٹی فورسز کے جوان ڈیرہ بگٹی…
اسلام آباد : پاک افغان امریکہ سہ فریقی اجلا س میں دہشتگردی کیخلاف مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیاگیاہے۔ پاکستان نے افغانستان میں مفاہمتی عمل کی حمایت کا بھی اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں سہ فریقی کورگروپ کے مذاکرات کے بعد میڈیا…