عوام ایک مہینے کا راشن جمع کر لیں۔ الطاف حسین

عوام ایک مہینے کا راشن جمع کر لیں۔ الطاف حسین

متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے شہری عوام ایک مہینے کا راشن خریدلیں، حسینیت کے راستے پر چلتے ہوئے سر کٹوانے پر فخر محسوس کریں گے۔ الطاف حسین نے کراچی سمیت سندھ کے…

کراچی میں آپریشن نہیں ٹارگٹ ایکشن ہو رہا ہے۔ ملک

کراچی میں آپریشن نہیں ٹارگٹ ایکشن ہو رہا ہے۔ ملک

کراچی: وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے خدشات درست ہیں لیکن ان کے بیان پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا، ٹارگٹ کلنگ کے خلاف کسی بھی حد تک جائیں گے۔ کراچی کی صورتحال پر رحمان ملک…

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کا شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کا شدید احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر فہمیدہ مرزاکی زیر صدارت جاری ہے ایم کیو ایم کے اراکین نے کراچی کے حالات پر اسمبلی میں شدید احتجاج کیا ۔ ایم کیو ایم نے حکومتی یقین دہانی پر اسمبلی سے واک آٹ ختم…

حج کرپشن کیس : حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت مسترد

حج کرپشن کیس : حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس میں ملوث سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی درخواست ضمانت مسترد کردی ہے۔ سماعت کے دوران وفاق کے وکیل کے کے آغا نے اپنے دلائل میں کہا کہ وفاق نے ضمانت کی درخواستوں…

الطاف حسین نے صدر اور وزیراعظم کو اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیدیا

الطاف حسین نے صدر اور وزیراعظم کو اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیدیا

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم گیلانی کو کراچی میں دہشت گردی روکنے کیلئے اڑتالیس گھنٹے کا نوٹس دیتے ہوئے کہا ہے کہ قتل و غارتگری نہ روکی گئی تو حملوں کا نشانہ بننے والے…

اسلام آباد : صدر سے وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کی ملاقات

اسلام آباد : صدر سے وزیراعظم اور چوہدری شجاعت کی ملاقات

اسلام آباد : صدر آصف زرداری سے وزیر اعظم اور چوہدری شجاعت کی ملاقات۔ سیاسی معاملات اور کراچی کی صورتحال پر تبادلہ خیال۔ صدر آصف علی زرداری سے ق لیگ کے صدرچوہدری شجاعت نے ایوان صدرمیں ملاقات کی اوران سے کراچی میں…

اسلام آباد : رمضان المبارک کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات

اسلام آباد : رمضان المبارک کے موقع پر صدر اور وزیراعظم کے پیغامات

اسلام آباد : رمضان المبارک کے موقع پراپنے پیغام میں صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ رمضان کامہینہ اخوت، بھائی چارے اور برداشت کا درس دیتا ہے۔ صدر زرداری کا اپنے الگ پیغام میں کہنا تھا کہ…

کراچی : امن کیلئے کسی بھی ایکشن سے گریز نہیں کرینگے۔ رحمنٰ ملک

کراچی : امن کیلئے کسی بھی ایکشن سے گریز نہیں کرینگے۔ رحمنٰ ملک

کراچی : وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں امن وامان کی بحالی کیلئے کسی بھی ایکشن سیگریزنہیں کرینگے۔ انھوں نے شہرکی فضائی نگرانی کا بھی حکم دیدیا ہے۔ اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے…

کراچی : بیس افراد قتل، سو سے زائد گاڑیاں نذر آتش

کراچی : بیس افراد قتل، سو سے زائد گاڑیاں نذر آتش

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 20 افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔ جبکہ احسن آباد میں فیکٹری کے باہر سو کے قریب موٹر سائیکلوں کو آگ لگا دی گئی۔شہر کے دیکر…

مظفر آباد : حکومت نے چھوٹے ملازمین سے گھر خالی کرانے شروع کر دیئے

مظفر آباد : حکومت نے چھوٹے ملازمین سے گھر خالی کرانے شروع کر دیئے

مظفر آباد : روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لے کر آنے والی پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی بننے والی حکومت کوچند ہی روزگزرے تھے کہ اعلی بیوروکریسی اورضلعی انتظامیہ نے مل کر وزیراعظم اور وزراء کے صوابدیدی عملے کیلئے چھوٹے ملازمین…

فیصل آباد میں فائرنگ، دو افراد ہلاک، تین زخمی

فیصل آباد میں فائرنگ، دو افراد ہلاک، تین زخمی

فیصل آباد میں نورپور کے رہائشی رانا اذکار شفقت اور اس کے ساتھی کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا۔ تین افراد زخمی ہوگئے جوابی فائرنگ سے حملہ آوروں کے ساتھی زخمی ہوگئے جنہیں وہ اٹھاکر لے گئے۔ حملے میں زخمی ہونے والوں…

کراچی: شاہی سید سے سنی تحریک کے سربراہ کی ملاقات

کراچی: شاہی سید سے سنی تحریک کے سربراہ کی ملاقات

کراچی: اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید سے کراچی میں سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے ملاقات کی۔ مردان ہاس میں ہونے والی اس ملاقات میں شہر میں امن و امان کے متعلق بات چیت کی گئی۔ ملاقات…

کراچی میں گولی کا راج، فائرنگ سے ستائیس افراد ہلاک

کراچی میں گولی کا راج، فائرنگ سے ستائیس افراد ہلاک

کراچی میں گولی کا راج، فائرنگ سے ستائیس افراد ہلاک۔ مسلح افراد کا فیکٹری پر حملہ۔ درجنوں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں مسلح افراد کا ٹیسکٹائل مل پر حملہ ساٹھ موٹر سائیکلیں جلادی…

لیہ : گاڑیوں میں تصادم، نیٹو آئل ٹینکرز میں آگ، چھے افراد ہلاک

لیہ : گاڑیوں میں تصادم، نیٹو آئل ٹینکرز میں آگ، چھے افراد ہلاک

لیہ میں دھوری اڈا کے نزدیک تین گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور سات زخمی ہوگئے جبکہ ایک اور واقعے میں نیٹو کے تین آئل ٹینکر تباہ ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں اور انتظامیہ گاڑیوں کے زخمیوں کو…

بلوچستان کے حقوق کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،کیانی

بلوچستان کے حقوق کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے،کیانی

کوئٹہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو حقوق دلانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ کوئٹہ انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہاکہ پاک فوج بلوچستان…

عدالتی حکم کی خلاف ورزیاں،ن لیگ کا وائٹ پیپر جاری

عدالتی حکم کی خلاف ورزیاں،ن لیگ کا وائٹ پیپر جاری

اسلام آباد: مسلم لیگ نواز نے حکومت کی عدالتی احکامات کی خلاف ورزیوں سے متعلق وائٹ پیپر جاری کردیا ہے ۔ نوازلیگ کی جانب سے جاری کئے گئے وائٹ پیپر میں سترہ نکات اٹھائے گئے ہیں جس میں سولہ دسمبر دوہزارنو سے…

اسلام آباد : سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا کا مظاہرہ

اسلام آباد : سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا کا مظاہرہ

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے وکلا نے سپریم کورٹ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ وکلا نے کہا کہ وہ عدلیہ کی آزادی پر آنچ نہیں آنے دینگے۔ وکلا نے حکومت کے رویہ پر…

اسلام آباد : سہیل احمد سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعینات

اسلام آباد : سہیل احمد سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعینات

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے  سہیل احمد کو سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول ڈویژن تعینات کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں سہیل احمد کی نئی تقرری کا حکم دیا تھا جس پر وزیراعظم نے سہیل احمد کو سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ…

جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے

جنوبی وزیرستان : ڈرون حملے میں چار افراد ہلاک ہو گئے

وانا: جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان کے مغربی علاقے نارگسی میں امریکی جاسوس طیارے نے گاڑیوں پر دو میزائل فائر کیئے جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہو گئے۔…

کوئٹہ : ہزار گنجی میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق ہو گئے

کوئٹہ : ہزار گنجی میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق ہو گئے

کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں پیٹرول پمپ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق  اور تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زخمیوں کو بولان میڈیکل…

عمران خان نے نواز شریف کو چیلنج کر دیا

عمران خان نے نواز شریف کو چیلنج کر دیا

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے الیکشن میں وہ کلین سویپ کرینگے ، نواز شریف کو لاہور میں مقبولیت کیلئے چیلنج کرتا ہوں۔  ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے اظہار یکجہتی کیلئے  6  اگست…

خیر پور میں نیٹو ٹینکرز کے قافلے پر حملہ، بارہ ٹینکرز تباہ

خیر پور میں نیٹو ٹینکرز کے قافلے پر حملہ، بارہ ٹینکرز تباہ

خیر پور، کرم آباد میں نیٹو ٹینکرز کے قافلے پر حملے میں بارہ ٹینکرز تباہ اور چار افراد زخمی ہوگئے ۔ خیرپور نیشنل ہائی وے کے قریب کرم آباد کے علاقے میں بیس سے زائد نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو سپلائی کنٹینرز…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات، بارہ افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات، بارہ افراد جاں بحق

کراچی کے علاقوں سرجانی اور اورنگی ٹان سمیت مختلف علاقوں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید بارہ افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے۔ گلشن معمار کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید تین افراد جاں بحق جاں…

لاہور : ن لیگ کو اپنے حق میں فیصلے دینے والی عدالتیں پسند ہیں۔ پرویز

لاہور : ن لیگ کو اپنے حق میں فیصلے دینے والی عدالتیں پسند ہیں۔ پرویز

لاہور : سینئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ شریف برادران کو آنے والے دنوں میں بڑی مایوسی کا سامنا ہو گا۔ نون لیگ کو وہ عدالتیں اچھی لگتی ہیں، جو ان کے حق میں فیصلے کریں۔ لاہور میں…