کراچی : پاکستان کی تاریخ کیسب سیبڑیکنٹینر اسکینڈل میں اعلی افسران کی جلدگرفتاری کا امکان ہے۔ صرف ڈیوٹی ادانہ کرنے کی مد میں پچاس ارب روپے کانقصان ہوا۔ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکینڈل جس سے ملک کو کھربوں روپوں کا…
اسلام آباد : وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے گرفتار چار دہشت گردوں کا سرغنہ خلیل الرحمان پمز اور دیگر پبلک مقامات کو نشانہ بنا نا چاہتا تھا اور اس نے خیبر ایجنسی میں 62 سکول اڑائے۔…
کراچی : معروف خطیب مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے،آپسی رنجیشیں اور خطائیں بھلا کر آپس میں بھائیوں کی طرح رہیں ۔ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی کمال کہتے ہیں…
کراچی : وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے گورنر ہاوس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العبادخان سے ملاقات کی۔ صوبے میں امن و امان کے حوالے سے بات چیت۔ اس موقع پر جاری صورتحال ، امن امان کے قیام سے متعلق معاملات…
اسلام آباد : اسلام آباد میں تعینات سی اآئی اے اسٹیشن چیف واپس امریکہ روانہ ہوگئے، یہ وہی سی آئی اے اسٹیشن چیف ہیں جن کے دور میں ایبٹ آباد آپریشن ہوا،واپسی کی وجہ بیماری بتائی جارہی ہے۔امریکہ اور پاکستانی حکام نے…
کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کیلئے نکالے جانیوالی ریلی شہر کراچی کیلئے بڑی بات ہے. متحدہ قومی موومنٹ نے پیپلزپارٹی کی ریلی کو کامیاب کرکے سیاسی اور جمہوری پختگی کااظہار کیا ہے ۔ گورنرہاوس…
کراچی : کراچی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے کلفٹن ہیلی پیڈ سے تین تلوار تک امن ریلی کے دوران امن مارچ کیا گیا۔ جس میں صوبائی وزرا اور ایم کیو ایم کے کئی رہنماں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ پیپلزپارٹی…
لاہور سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اور سپریم کورٹ کے درمیان کوئی ٹکراو نہیں، حکومت نے سپریم کورٹ کے کسی فیصلے کو رد نہیں کیا تاہم ان پر عمل درآمد میں تاخیر کا پہلو…
مری : مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی کو قانون اور عدلیہ پر وار نہیں کرنے دینگے۔ قانون کی حکمرانی اور عدلیہ کی آزادی کے لیے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ مری میں پارٹی کے…
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ججز کو بلا خوف و خطر تمام فیصلے میرٹ پر کرنے چاہیئں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ماتحت…
کراچی میں دہشت گردی کے واقعات بدستور جاری ہیں آج صبح فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید پانچ افراد کو قتل کردیا گیا چوبیس گھنٹے کے دوران دہشتگردی کے نتیجے میں چودہ افراد زندگی سے محروم ہوگئے۔ مقتولین کے گھروں میں…
اسلام آباد: وفاقی دارلحکومت میں خفیہ پولیس نے چھاپہ مارکردہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا تے ہوئے چار دہشتگردوں کو دوخودکش جیکٹس سمیت گرفتارکر لیا۔ پولیس ذرائع کے خفیہ ادارے کے اہلکاروں نے گزشتہ روز ایک دہشتگرد کو تحویل میں لیا تواس…
اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما بابر اعوان نے اعلان کیا ہے کہ رمضان میں سرائیکی علاقوں کے تاریخی خوش خبری سنائیں گے حکومت عدلیہ کے آج کے فیصلے پر من و عن عملدرآمد کرے گی ہمیشہ…
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی میں امن واستحکام کیلئے امن ریلی کے انعقاد کا خیرمقدم کیا ہے ۔ بیان میں الطاف حسین نے ایم کیوایم کے کارکنان وعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ…
اسلام آباد : مسلم لیگ نوا ز کے ڈپٹی سیکر ٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلو ں کی حکم عدولی کر کے نیا بحران کھڑا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اگر حکومت آ ئین و…
اسلام آباد : وزیراعلی بلوچستان نواب محمدنواب اسلم رئیسانی اور ایوان صدرمیں صدرآصف علی زرداری سے ہونیوالی ملاقات میں امن، امان اور سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوا ہے۔ وزیراعلی بلوچستان نے صدرآصف علی زرداری کوصوبے میں موجودہ امن وامان کی صورتحال پر…
اسلام آباد : مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ رائے ونڈ تبلیغی مر کز کا شمار عظیم ترین دینی مدارس میں ہو تا ہے اس پر دہشت گردی کا الزام بے بنیاد ہے، تمام اداروں کو…
اسلام آباد : ایوان صدرمیں ہونیوالے اعلی سطح کے اجلاس میں پارلیمینٹ کی بالادستی اورایگزیکٹو کی اتھارٹی کا ہر صورت میں تحفظ اورپارلیمینٹ اور جمہوری حکومتوں کے خلاف سازشوں کوڈٹ کرنا کام بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں صوبہ خیبر…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سہیل احمد کو اوایس ڈی بنانے کا نوٹی فیکیشن ناقابل عمل قرار دیتے ہوئے غیر مثر قرار دیدیا جبکہ حسین اصغر کو آتے ہی ڈی جی ایف آئی اے کاچارچ دینے کا حکم دیا ہے۔ حج کرپشن…
لاہور : خفیہ اداروں نے رپورٹ دی ہے کہ وزیراعلی، گورنر، چیف جسٹس سمیت پنجاب کی پانچ اہم شخصیات کی جان کو خطرہ ہے، ان کی سکیورٹی مزید سخت کی جائے۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعلی پنجاب سمیت اہم شخصیات کو نشانہ بنانے…
اسلام آباد : صد ر آصف علی زردا ری کی زیر صدارت اتحادی جما عتو ں کا اہم اجلاس جاری ہے۔جس میں ملک کی سیاسی صورتحال، عدلیہ اور حکومت کے درمیان محاذآرائی سمیت اہم امور پر صلح مشورے کئے جائیں گے۔ ایوان…
لاہور : وفاقی وزیر امور کشمیر و بلتستان میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرانے کے لئے فوج طلب کرنے کی خواہش کرنے والوں کو مایوسی ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر…
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے ملک بچانے کیلیے نوازشریف اورآصف زرداری کوسیاست سے باہر کرناہوگا۔ کرپٹ عناصر اپنی چوری چھپانے کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل نہیں کر رہے۔ راولپنڈی کے نواحی علاقے بن…
لاہور : وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ان کے دورہ بھارت سے کشمیر پر اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی جانب پیشرفت تو نہیں ہوسکی لیکن اعتماد سازی کی طرف اقدامات ضرور بڑھے ہیں،بھارتی قیادت نے کشمیر سمیت تمام…