سپریم کورٹ : وزیراعظم کا ردعمل پیش نہیں کیا جا سکا

سپریم کورٹ : وزیراعظم کا ردعمل پیش نہیں کیا جا سکا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں حج بدانتظامی کیس میں سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو اوایس ڈی بنائے جانے کے حوالے سے وزیراعظم کا تحریری ردعمل پیش نہیں کیاجاسکا۔ اٹارنی جنرل نے جواب دینے کیلئے پیر تک کی درخواست کی ۔چیف جسٹس نے کہاہے کہ…

اسلام آباد : سلیم شہزاد کمیشن میں ڈاکٹروں اور صحافیوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد : سلیم شہزاد کمیشن میں ڈاکٹروں اور صحافیوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد : سلیم شہزاد تحقیقاتی کمیشن کا کہنا ہے کہ تحقیقات میں بعض صحافیوں کی جانب سے تعاون نہیں کیا جا رہا ہے جبکہ کمیشن آئندہ چند روز میں سلیم شہزاد کی لاش اور گاڑی ملنے والی جگہوں کا دورہ کریگا۔…

لاہور : ن لیگ کو مشرف کے دور میں جدوجہد یاد نہیں آئی۔ امتیاز

لاہور : ن لیگ کو مشرف کے دور میں جدوجہد یاد نہیں آئی۔ امتیاز

لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر امتیاز صفدر وڑائچ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو پرویزمشرف کے دور میں تو جدوجہد یاد نہیں آئی لیکن جمہوری حکومت میں انہوں نے جمہوریت کیخلاف اعلان کردیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس…

بلوچستان حکومت اکبر بگٹی کیس پر توجہ دے۔ چیف جسٹس بلوچستان

بلوچستان حکومت اکبر بگٹی کیس پر توجہ دے۔ چیف جسٹس بلوچستان

کوئٹہ : بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس قاضی فائز عیسی نے حکم دیا ہے کہ نواب بگٹی قتل کیس میں نامزد ملزمان کوفوری طورپر گرفتارکیا جائے اوربلوچستان حکومت کیس پر توجہ دے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس قاضی…

اسلام آباد : صدر مملکت اور وزیراعظم کی نواز شریف کو مبارکباد

اسلام آباد : صدر مملکت اور وزیراعظم کی نواز شریف کو مبارکباد

اسلام آباد : صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے مسلم لیگ ن کے رہنمامیاں محمد نوازشریف کوپارٹی کاصدرمنتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ صدر اور وزیراعظم کی جانب سے میاں محمد نوازشریف کوبھیجے گئے خیرسگالی کے پیغام کہا گیا ہے کہ…

راولپنڈی : وزیراعظم آزاد کشمیرکا بینظیر بھٹو کی جائے شہادت کا دورہ

راولپنڈی : وزیراعظم آزاد کشمیرکا بینظیر بھٹو کی جائے شہادت کا دورہ

راولپنڈی : وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے راولپنڈی لیاقت باغ میں شہید بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر حاضری دی ،پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ وزیراعظم آزادکشمیر جب بے نظیر بھٹو کی جائے…

الطاف حسین کی میاں نواز شریف کو دلی مبارکباد

الطاف حسین کی میاں نواز شریف کو دلی مبارکباد

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے میاں محمد نوازشریف کوپاکستان مسلم لیگ ن کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے امیدظاہرکی کہ میاں محمدنوازشریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ…

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے

اسلام آباد: وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں پیپکو کی مالی معاونت کے لئے پینسٹھ ارب روپے کی منظوری دی جائے گی۔ اجلاس میں دیگر امور کے ساتھ ملک میں امن و امان…

مہمند ایجنسی : بارودی سرنگ کے دھماکے سے دو ہلاک، دس زخمی

مہمند ایجنسی : بارودی سرنگ کے دھماکے سے دو ہلاک، دس زخمی

غلانئی: مہمند ایجنسی کی تحصیل بازئی میں بارودی سرنگ کے دو دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں دو رضا کار جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے جبکہ پانچ سیکیورٹی اہلکاربھی زخمی ہوئے ہیں۔…

اسلام آباد : آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد : آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد: پنجاب، خیبر پختون خواہ اور کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ چو بیس گھنٹو ں کے دوران موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذ شتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، کراچی…

اسلام آباد : حکومت سے زیادہ عدلیہ کا کوئی محافظ نہیں۔ بابر اعوان

اسلام آباد : حکومت سے زیادہ عدلیہ کا کوئی محافظ نہیں۔ بابر اعوان

اسلام آباد : سابق وزیر قانون بابر اعوان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت سے زیادہ عدلیہ کا کوئی محافظ نہیں لیکن وفاق کے متوازی نظام قائم نہیں ہونے دیں گے ، عوام منتظر ہیں کہ شہباز شریف کی عدلیہ کو سیاسی…

اٹک : فوج عدلیہ کا ساتھ دے، عمران خان کا مطالبہ

اٹک : فوج عدلیہ کا ساتھ دے، عمران خان کا مطالبہ

اٹک : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل در آمد نہ ہونے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کرتے ہوئے فوج کو چیف جسٹس کا ساتھ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔…

اسلام آباد : امریکی سفیر کی رحمان ملک سے ملاقات

اسلام آباد : امریکی سفیر کی رحمان ملک سے ملاقات

اسلام آباد : وزیر داخلہ رحمن ملک سے پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر نے اسلام آباد میں ملاقات کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر امریکی سفیر نے کہا کہ…

تمام جماعتیں کراچی کے امن کیلئے کردار ادا کریں۔ الطاف حسین

تمام جماعتیں کراچی کے امن کیلئے کردار ادا کریں۔ الطاف حسین

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کراچی میں قیام امن کے لیے تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو دعوت دی ہے کہ ہر جماعت اپنی ٹیم کراچی بھیجے تا کہ حالات کا خود مشاہدہ کریں کہ گولی کون اور کس…

کراچی : الطاف حسین بھائی کا بیان خوش آئند ہے۔ منظور وسان

کراچی : الطاف حسین بھائی کا بیان خوش آئند ہے۔ منظور وسان

کراچی : وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ کراچی میں پائیدار امن کیلئے الطاف حسین بھائی کا بیان خوش آئند ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی میں امن و بھائی چارے کیلئے تمام جماعتوں کو ساتھ…

پاک بھارت مذاکرات: سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا ہے،حنا کھر

پاک بھارت مذاکرات: سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا ہے،حنا کھر

لاہور: وفاقی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات سے پہلے نواز شریف سمیت اہم سیاسی قیادت کو اعتماد میں لیا ہے۔ کشمیر پر پاکستان کا موقف واضح اور اصولی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات…

حج کرپشن کیس:حسین اصغرکی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

حج کرپشن کیس:حسین اصغرکی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے حج کرپشن کیس کے تفتیشی افسر اور ڈی جی ایف آئی اے حسین اصغر کی بحالی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کا چھ رکنی بینچ حج کرپشن کیس کی سماعت کررہا ہے۔ آج سماعت کے آغاز…

چوہدری عبد المجید آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب

چوہدری عبد المجید آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب

مظفرآباد: پیپلز پارٹی کے چوہدری عبد المجید آزاد کشمیر کے وزیراعظم منتخب ہوگئے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے چھیالیس ارکان نے ووٹنگ میں حصہ لیا۔ پیپلز پارٹی کے چوہدری عبد المجید پینتیس ووٹ لے…

اسلام آباد : تمام ممالک سے برابر ی کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : تمام ممالک سے برابر ی کی بنیاد پر تعلقات چاہتے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تمام ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد بہتر تعلقات چاہتے ہیں اور امریکہ کے ساتھ تعلقات میں ملک کی خود مختاری اور وقار کو مقدم رکھا جائے گا۔ اسلام آباد…

آزاد کشمیر اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب

آزاد کشمیر اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر منتخب

مظفر آباد : آزاد کشمیرقانون سازاسمبلی کے ارکان اسمبلی کے حلف لینے کے بعد حکومت سازی کے پہلے مرحلے میں اسپیکراورڈپٹی سپیکرکا انتخاب عمل میں آگیا ہے جس کے مطابق پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سردارغلام صادق چھتیس ووٹ لے کرسپیکراے جے کے اسمبلی…

لاہور : ن لیگ کے اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کا مطالبہ

لاہور : ن لیگ کے اراکین اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کا مطالبہ

لاہور : پیپلز پارٹی پنجاب نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی سے مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی کے ترقیاتی فنڈز بند کرنے کامطالبہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ گورنر ہاوس لاہور میں پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس…

کراچی صورتحال پر گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس

کراچی صورتحال پر گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس

کراچی : گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کی صدارت میں گورنر ہاوس میں پاکستان پیپلز پارٹی، متحدہ قومی موومنٹ اور اے این پی کے رہنما وں کا اجلاس ہوا جس میں شہر میں جاری صورتحال سمیت متعدد امور پر بات چیت…

بے نظیر بھٹو قتل کیس : چودہ افراد کے خلاف مقدمہ کیلئے پٹیشن

بے نظیر بھٹو قتل کیس : چودہ افراد کے خلاف مقدمہ کیلئے پٹیشن

اسلام آباد : بے نظیر قتل کیس کی نئی ایف آئی آر کے اندراج کے لئے سابق صدر پرویز مشرف، پرویز الہی ، وزیر داخلہ رحمان ملک ، اور بابراعوا ن سمیت 14 افراد کے خلاف مقدمہ کے لئے پٹیشن سپریم کورٹ…

سلیم شہزاد قتل، کمیشن کو ای میل ریکارڈ فراہم کرنے سے معذرت

سلیم شہزاد قتل، کمیشن کو ای میل ریکارڈ فراہم کرنے سے معذرت

اسلام آباد : ایف آئی اے کے سائبرکرائم ونگ نے سلیم شہزاد قتل تحقیقاتی کمیشن کو سلیم شہزاد کا ای میل ریکارڈ فراہم کرنے سے معذوری ظاہر کردی۔ جب کہ کمیشن نے آئندہ اجلاس میں سلیم شہزاد کا پوسٹ مارٹم کرنے والے…