حکومت نے احتجاجی اساتذہ کو مذاکرات کی دعوت دیدی

حکومت نے احتجاجی اساتذہ کو مذاکرات کی دعوت دیدی

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں کو میونسپل کارپوریشن کے تحت کرنے پر احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معاملے کے حل کے لیے مذاکرات کی دعوت دے دی۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں مذاکرات کے ذریعے…

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر 5 بچوں کا باپ قتل

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر 5 بچوں کا باپ قتل

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں اسٹریٹ کرمنلز نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے 5 بچوں کے باپ کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک سی میں موٹر سائیکل سوار 2 اسٹریٹ کرمنلز…

63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی سرکاری زمین واپس لینے کا حکم

63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی سرکاری زمین واپس لینے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو 63 سال قبل شہری کو الاٹ کی گئی زمین واپس لینے کا حکم دے دیا۔ پنجاب حکومت نے شہری عطاء رسول کو 1958 میں گرو مور فوڈ اسکیم کے تحت 3 برس…

گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور

گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے باعث شہری گھروں میں محصور

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں شدید برفباری کے باعث مقامی آبادی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ شدید برفباری کے باعث رابطہ سڑکیں بلاک ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے جبکہ استور میں…

پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا، آصف زرداری

پیپلز پارٹی نے لاہور میں نیا جنم لے لیا، آصف زرداری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 133 میں شاندار نتائج پر سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول نے کارکنوں کو مبارکباد دی ہے۔ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف کو فون کر کے مبارکباد دی، انھوں نے کہا…

اومی کرون کا خطرہ: کیٹیگری سی ممالک سے پاکستان آنیوالوں پر مکمل پابندی عائد

اومی کرون کا خطرہ: کیٹیگری سی ممالک سے پاکستان آنیوالوں پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این سی او سی نے کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر کیٹیگری سی کے ممالک میں اضافہ کر دیا اور ان ممالک سے پاکستان آنے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔ نیشنل…

سری لنکن شہری کی میت وطن روانگی کیلئے ائیرپورٹ پہنچا دی گئی

سری لنکن شہری کی میت وطن روانگی کیلئے ائیرپورٹ پہنچا دی گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سری لنکا کے مقتول شہری پریانتھا کمارا کی میت سری لنکا روانگی کے لیے ائیرپورٹ پہنچا دی گئی۔ سیالکوٹ میں ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل کیے جانے والے نجی فیکٹری کے منیجر اور سری لنکن شہری…

این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کامیاب

این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کامیاب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ (ن) نے کامیابی حاصل کرلی جس پر شہباز شریف اور مریم نے مبارک بادیں پیش کی ہیں۔ لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 میں ضمنی…

پریانتھا پر حملہ کرنیوالے ہجوم کے پاس پیٹرول کی بوتلیں تھیں، پولیس کا انکشاف

پریانتھا پر حملہ کرنیوالے ہجوم کے پاس پیٹرول کی بوتلیں تھیں، پولیس کا انکشاف

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے وحشیانہ تشدد سے سری لنکن منیجر کی ہلاکت کی تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف سامنے آ رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق اتوار کی چھٹی کے باعث ڈیوٹی مجسٹریٹ سے گرفتار ہوئے 13 مرکزی…

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ چچا زاد بھائیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

اسسٹنٹ کمشنر جھنگ چچا زاد بھائیوں کی فائرنگ سے جاں بحق

چنیوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران جعفر چچا زاد بھائیوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گئے۔ ترجمان ڈی پی او چنیوٹ کا کہنا ہے کہ عمران جعفر آبائی گاؤں بڑا لنگرانہ میں اپنے گھر آئے ہوئے تھے، اسسٹنٹ کمشنر…

سندھ میں تقرر و تبادلے مذاق بن گئے، 6 روز میں ڈی آئی جی کی 3 مختلف جگہوں پر تعیناتی

سندھ میں تقرر و تبادلے مذاق بن گئے، 6 روز میں ڈی آئی جی کی 3 مختلف جگہوں پر تعیناتی

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ پولیس میں تبادلے و تقرریاں مذاق بن گئے اور صرف 6 روز میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) شرجیل کھرل کو 3 مرتبہ مختلف جگہوں پر تعینات کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی شرجیل کھرل کو…

سیالکوٹ سانحہ: ‘جنونیت اور انتہاپسندی نے پاکستانیوں کا سر شرم سے جھکا دیا’

سیالکوٹ سانحہ: ‘جنونیت اور انتہاپسندی نے پاکستانیوں کا سر شرم سے جھکا دیا’

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر سے عوام سیالکوٹ میں پیش آنے والے انسانیت سوز واقعے پر شدید رنج اور غصے کا اظہار کر رہی ہے۔ شہریوں کی جانب سے حکومت سے اس واقعے میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچانے…

3 روز سے لاپتہ تربیت یافتہ انسٹرکٹر پائلٹ کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد

3 روز سے لاپتہ تربیت یافتہ انسٹرکٹر پائلٹ کی لاش کنڈ ملیر سے برآمد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے علاقے آواران میں لائٹ ویٹ جہاز “جیرو کاپٹر” گر کر تباہ ہونے سے انسٹرکٹر پائلٹ قاضی اجمل جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پائلٹ قاضی اجمل اپنا جیروکاپٹر کراچی سے فلائی کرکے بلوچستان کی حدود…

ملک میں کورونا وبا میں کمی؛ 6 افراد جاں بحق

ملک میں کورونا وبا میں کمی؛ 6 افراد جاں بحق

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 6 افراد انتقال کر گئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی…

اتوار کی چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

اتوار کی چھٹی کے باوجود لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اتوار کے روز اسکولوں میں چھٹی اور ٹریفک میں شدید کمی کے باوجود لاہور کی فضا میں موجود آلوگی میں کمی نہ آسکی۔ اسکولوں کی چھٹی اور دفاتر بند ہونے کے سبب لاہور میں آج ٹریفک انتہائی کم…

سیالکوٹ واقعہ: ’صورتحال تشویشناک ہے، لوگوں کے رویوں میں تشدد آ رہا ہے‘

سیالکوٹ واقعہ: ’صورتحال تشویشناک ہے، لوگوں کے رویوں میں تشدد آ رہا ہے‘

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ کے المناک سانحے پر وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نورالحق قادری کا کہنا تھا کہ صورتحال تشویشناک ہے، لوگوں کے رویوں میں تشدد آ رہا ہے۔ وفاقی وزیر…

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور: این اے 133 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 133 میں صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک کسی وقفے کے بغیر…

میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انیس سو اکہتر کی جنگ میں قربانی کی لازوال داستان رقم کرنے والے میجر محمد اکرم کا 50 واں یوم شہادت آج منایا جارہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق 1971 کی جنگ میں…

ناظمین الیکشن کے سوا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر ممکن نہیں، شبلی فراز

ناظمین الیکشن کے سوا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر ممکن نہیں، شبلی فراز

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر نہیں ہو سکتے۔ وزیر نے کہا کہ مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور نہ ہی دنیا میں…

کراچی: محل نما بحری جہاز تفریح فراہم نہیں کر سکتا، جلد توڑنے کا عمل شروع ہو گا

کراچی: محل نما بحری جہاز تفریح فراہم نہیں کر سکتا، جلد توڑنے کا عمل شروع ہو گا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان آنے والے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے، خوبصورت اور آرام دہ بحری جہاز کو توڑنے کے علاوہ کوئی چارہ باقی نہ رہا۔ ذرائع کے مطابق ملک کی سب سے بڑی بندرگاہ کے پاس کروز شپ کو…

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ

خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 62 کیسز رپورٹ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 62 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 180316 ہو گئی ہے، کورونا سے ایک بار پھر نئی موت واقع نہیں…

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ

سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی، وزیر خارجہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ سے پاک سری لنکا تعلقات میں کمی نہیں آئے گی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گورنر ہاؤس پنجاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…

مفتی تقی عثمانی کا سیالکوٹ واقعے پر بیان سامنے آ گیا

مفتی تقی عثمانی کا سیالکوٹ واقعے پر بیان سامنے آ گیا

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) معروف عالم دین مولانا تقی عثمانی کا سیالکوٹ میں فیکٹری کے غیر ملکی مینیجر کی توہین مذہب کے الزام میں ہلاکت کے واقعے پر بیان سامنے آگیا۔ مولانا تقی عثمانی نے کہا کہ توہين رسالت انتہائی سنگین جرم…

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر 900 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل پر 900 افراد کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ

سیالکوٹ (اصل میڈیا ڈیسک) سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی ہلاکت پر تھانہ اگوکی پولیس نے دہشت گردی کا مقدمہ درج کر لیا جبکہ مرکزی ملزم فرحان ادریس کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ 900 افراد…