ہولناک زلزلے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئے

ہولناک زلزلے کے بعد میرپور آزاد کشمیر کے سکول دوبارہ کھل گئے

مظفر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) میرپور آزاد کشمیر میں 24 ستمبر کے المناک زلزلہ کے دو ہفتے کے قریب تعلیمی ادارے بند رہنے کے بعد دوبارہ کھل گئے۔ میرپور آزاد کشمیر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، میرپوریونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی ہوم اکنامکس طالبات ٹینٹ میں اپنے امتحانی پیپر دے رہی ہیں۔ 24 ستمبر […]

.....................................................

خورشید شاہ مزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

خورشید شاہ مزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پی پی رہنما خورشید شاہ کو مزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے حوالے کر دیا۔ احتساب عدالت سکھر میں خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس دوران دلائل دیتے […]

.....................................................

مولانا محمد حنیف کے شہادت سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔ حافظ صدیق مدنی

مولانا محمد حنیف کے شہادت سے پیدا ہونے والا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔ حافظ صدیق مدنی

چمن : جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء اور مدرسہ بحرالعلوم چمن کے ناظم تعلیمات حافظ محمد صدیق مدنی نے چمن بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اور جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری اور جامعہ دارالعلوم ملت آباد چمن کے مہتمم مولانا محمدحنیف شہید کی اس دار فانی […]

.....................................................

کوئٹہ: مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف شہر میں شٹر ڈاون ہڑتال

کوئٹہ: مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف شہر میں شٹر ڈاون ہڑتال

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف کوئٹہ میں شٹر ڈاون ہڑتال جاری ہے، ہڑتال کے موقع پر دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں۔ جمیعت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا محمد حنیف کے قتل کے خلاف جے یو آئی نے آج کوئٹہ سمیت […]

.....................................................

چمن بم حملہ: جے یو آئی کے سرکردہ رہنما سمیت تین ہلاک

چمن بم حملہ: جے یو آئی کے سرکردہ رہنما سمیت تین ہلاک

چمن (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں ایک بم دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا محمد حنیف سمیت تین افراد ہلاک ہو گئے۔ مولانا محمد حنیف جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قریبی رفقاء میں شمار ہوتے تھے۔ انہیں ضلع قلعہ عبداللہ سمیت بلوچستان میں […]

.....................................................

پوران کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر حاجی راجہ عبدالمجید لہری مرحوم کے ختم چہلم میں ہزاروں افراد کی شرکت

پوران کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر حاجی راجہ عبدالمجید لہری مرحوم کے ختم چہلم میں ہزاروں افراد کی شرکت

سرائے عالمگیر (ڈاکٹر تصور حسین مرزا انعام الحق مرزا) پوران کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سابق کونسلر حاجی راجہ عبدالمجید لہری مرحوم کے ختم چہلم میں ہزاروں افراد کی شرکت۔ حضر ت پیر ڈاکٹر شہزادہ فضیل عیاض قاسمی والئی دربار عالیہ موہڑہ شریف نے خصوصی خطاب کیا اور اجتماعی دعا فرمائی۔ تفصیل کے مطابق […]

.....................................................

سینئر لیگی رہنما رانا افضل خان انتقال کر گئے

سینئر لیگی رہنما رانا افضل خان انتقال کر گئے

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی عہدیدار سابق وزیر خزانہ رانا محمد افضل خان 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کو چند روز قبل دل کا دورہ پڑا تھا۔ گیارہ روز ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ دنیا نیوز کے مطابق مرحوم […]

.....................................................

الیکشن میں کامیابی کالعدم قرار: ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اسمبلی کے ممبر بھی نہ رہے

الیکشن میں کامیابی کالعدم قرار: ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری اسمبلی کے ممبر بھی نہ رہے

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 265 کی انتخابی عذرداری پر فیصلہ سناتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی بطور ایم این اے کامیابی کو کالعدم قرار دے دیا۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما لشکری رئیسانی نے قاسم سوری کی بطور ممبر قومی اسمبلی کامیابی کو چلینج کیا تھا […]

.....................................................

پولیو مہم میں غفلت برتنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پولیو مہم میں غفلت برتنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

میرپور خاص (اصل میڈیا ڈیسک) ڈویژنل کمشنر میرپور خاص عبدالوحید شیخ نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ عبدالوحید شیخ نے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ پولیو مہم کے بہتر نتائج حاصل کرنے کیلیے خصوصی ٹریننگ کرائی جائے، انکاری والدین کو […]

.....................................................

دیامر میں مسافر کوچ پہاڑ سے ٹکرا گئی، 26 افراد جاں بحق

دیامر میں مسافر کوچ پہاڑ سے ٹکرا گئی، 26 افراد جاں بحق

دیامر (اصل میڈیا ڈیسک) اسکردو سے روالپنڈی جانے والی مسافر کوچ پہاڑ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس کے مطابق اسکردو سے راولپنڈی جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ بابوسر ٹاپ کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے پہاڑ سے ٹکرا گئی۔ پولیس کے مطابق […]

.....................................................

خورشید شاہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

خورشید شاہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

سکھر (اصل میڈیا ڈیسک) احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو یکم اکتوبر تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو احتساب عدالت کے جج امیر علی مہیسر کے روبرو پیش کیا گیا۔ وکیل نیب نے کہا کہ خورشید شاہ پر آمدن سے زائد […]

.....................................................

چونیاں واقعہ: وزیراعلیٰ کا ملزموں کی اطلاع دینے والے کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

چونیاں واقعہ: وزیراعلیٰ کا ملزموں کی اطلاع دینے والے کیلئے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان

چونیاں (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ چونیاں میں بچوں کیساتھ بدفعلی اور قتل میں ملوث افراد کو جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار چونیاں پہنچے جہاں انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور واقعے کے حوالے سے اعلیٰ حکام سے بریفنگ بھی […]

.....................................................

پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید

پاک افغان سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکا، پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاک افغان سرحد پر باڑ کی نگرانی کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا میجر اور سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ پاک فوج […]

.....................................................

قصور: تین بچوں کا زیادتی کے بعد قتل، مشتعل شہریوں کا احتجاج، تھانے پر حملہ کر دیا

قصور: تین بچوں کا زیادتی کے بعد قتل، مشتعل شہریوں کا احتجاج، تھانے پر حملہ کر دیا

قصور (اصل میڈیا ڈیسک) تحصیل چونیاں میں بچوں کو زیادتی کے بعد قتل کی واردات پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ قصور کی تحصیل چونیاں میں ڈھائی ماہ کے دوران چار بچوں کو اغوا کیا گیا جن میں سے تین بچوں فیضان، علی حسنین اور سلمان کی لاشیں جھاڑیوں […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ

شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے پر قاتلانہ حملہ

میرانشاہ (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں پی ٹی آئی کے ایم پی اے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ ڈی پی او شفیع اللہ گنڈا پور کے مطابق تحریک انصاف کے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی اقبال وزیر پر تحصیل اسپن وام کے علاقے اباخیل میں قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ اقبال وزیر کی گاڑی کو […]

.....................................................

راجن پور میں سوتیلے باپ کا کمسن بیٹی سے زبردستی نکاح

راجن پور میں سوتیلے باپ کا کمسن بیٹی سے زبردستی نکاح

راجن پور (اصل میڈیا ڈیسک) راجن پور میں سوتیلے باپ نے اپنی کمسن بیٹی سے زبردستی نکاح کر لیا۔ چودہ سال کی متاثرہ لڑکی نے تھانا سٹی پولیس کو دیئے بیان میں بتایا کہ جب وہ چھوٹی تھی تب اس کی والدہ کو طلاق ہو گئی اور والدہ نے اشرف سے دوسری شادی کر لی […]

.....................................................

میرپور خاص میں میت لیکر جانے والے باپ اور چچا بھی حادثے میں جاں بحق

میرپور خاص میں میت لیکر جانے والے باپ اور چچا بھی حادثے میں جاں بحق

میرپور خاص (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ کے ضلع میرپور خاص میں بچے کی میت موٹر سائیکل پر گھر لے جانے والے والد اور چچا کے جاں بحق ہونے کے معاملے کی تحقیقیاتی رپورٹ آج پیش کی جائے گی۔ گزشتہ روز میرپور خاص میں والد اور چچا سول اسپتال سے بچے کی میت لے جا رہے […]

.....................................................

حاجی ذوالفقار عبدالرحمان زئی کی وفات پر مولانا محمد صدیق مدنی کا اظہار تعزیت

حاجی ذوالفقار عبدالرحمان زئی کی وفات پر مولانا محمد صدیق مدنی کا اظہار تعزیت

چمن : جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے حلقہ بوغرہ سٹی چمن کے سرپرست مولانا حافظ محمدصدیق مدنی نے قوم عبدالرحمان زئی کے سربراہ حاجی عباس علی عبدالرحمان زئی مرحوم اور حاجی عصمت اللہ کے بھائی اور محمداسحٰق کاکڑ، محمدیونس کاکڑ، محمدیوسف کاکڑاور محمدبختیار کاکڑکے چچا اور دلاور خان کاکڑکے والد محترم اور […]

.....................................................

پشاور اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل رہے گی

پشاور اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل رہے گی

کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور اور کوئٹہ میں آج اور کل موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل رہے گی، کوئٹہ میں دہشتگردی کے ممکنہ خدشات کے باعث موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ پشاور اور کوئٹہ میں صبح چھ بجے سے رات بارہ بجے موبائل فون سروس بند […]

.....................................................

وکیل کے تشدد کا شکار لیڈی پولیس کانسٹیبل نے نوکری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

وکیل کے تشدد کا شکار لیڈی پولیس کانسٹیبل نے نوکری چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا

فیروزوالا (اصل میڈیا ڈیسک) شیخوپورہ کی تحصیل فیروزوالا کی کچہری میں وکیل کے مبینہ تشدد کا شکار لیڈی پولیس کانسٹیبل فائزہ نواز نے انصاف نہ ملنے پر نوکری چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ گزشتہ دنوں فیروز والا کچہری میں خاتون پولیس اہلکار نے احمد مختار نامی وکیل کو لیڈیز چیکنگ پوائنٹ پر گاڑی پارک کرنے […]

.....................................................

پنجاب پولیس کے شہریوں پر تشدد کے واقعات بڑھنے لگے، وہاڑی میں خاتون پر تشدد

پنجاب پولیس کے شہریوں پر تشدد کے واقعات بڑھنے لگے، وہاڑی میں خاتون پر تشدد

وہاڑی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب پولیس کے عقوبت خاتوں اور مبینہ ٹارچر سیلوں میں زیر حراست ملزمان پر تشدد اور معمر افراد کے ساتھ بدسلوکی کے ایک کے بعد ایک واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ تازہ ترین واقعے میں وہاڑی میں پولیس کے مبینہ نجی ٹارچر سیل میں خاتون پر تشدد کی رپورٹ منظر عام […]

.....................................................

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش حملہ آور خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش حملہ آور خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک

نصیر آباد (اصل میڈیا ڈیسک) کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خود کش حملہ آور خاتون سمیت 6 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مشرقی بائی پاس کے قریب ایک کمپاؤنڈ میں کارروائی کی گئی۔ سی ٹی […]

.....................................................

خادم رضوی اشتہاری قرار، جائیداد قرق کرنے کا حکم

خادم رضوی اشتہاری قرار، جائیداد قرق کرنے کا حکم

فیصل آباد (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے شر انگیز تقریر کرنے پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ مولانا خادم حسین رضوی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خادم حسین کی جائیداد بھی قرق کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد کے جج شہزاد […]

.....................................................

رحیم یار خان: اے ٹی ایم سے کارڈ چرانے والا ملزم حوالات میں دم توڑ گیا

رحیم یار خان: اے ٹی ایم سے کارڈ چرانے والا ملزم حوالات میں دم توڑ گیا

رحیم یار خان (اصل میڈیا ڈیسک) رحیم یار خان میں اے ٹی ایم سے کارڈ چرانے والا ملزم حوالات میں اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث دم توڑ گیا۔ ملزم صلاح الدین کئی شہروں میں وارداتوں ملوث رہا، پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی ملزم کے مرنے کی وجوہات کا پتہ چلے […]

.....................................................