کوئٹہ: نوتال میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: نوتال میں سی ٹی ڈی کا کامیاب آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) نصیر آباد کے علاقے نوتال میں پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے ایک مبینہ دہشت گرد کو ہلاک کر دیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق کالعدم تنظیم کے کارندوں کی موجودگی کی اطلاع نوتال کے ایک کمپاؤنڈ سے موصول ہوئی جس کے بعد پولیس […]

.....................................................

خورشید شاہ کا سیاسی ورکرز کو سفر سے قبل گاڑیوں کی ڈگی چیک کرنے کا مشورہ

خورشید شاہ کا سیاسی ورکرز کو سفر سے قبل گاڑیوں کی ڈگی چیک کرنے کا مشورہ

سکھر (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سیاسی ورکرز اور عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گھر سے نکلتے وقت اپنی گاڑیوں، خصوصاً گاڑیوں کی ڈگی چیک کر لیا کریں۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہمیں جیل میں ڈالنے سے اگر معیشت اچھی […]

.....................................................

آزاد کشمیر میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 5 جوان شہید، ایک زخمی

آزاد کشمیر میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 5 جوان شہید، ایک زخمی

برنالہ (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 5 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دھماکا خیز مواد پھٹنے کا واقعہ ایل او سی سے چند میٹر دور چھمب سیکٹر میں برنالہ کے علاقے میں آیا۔ آئی ایس پی آر […]

.....................................................

لورالائی: پولیس لائن میں دہشتگردی کا حملہ ناکام، 2 خودکش بمبار ہلاک

لورالائی: پولیس لائن میں دہشتگردی کا حملہ ناکام، 2 خودکش بمبار ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں پولیس لائن پر دہشت گردی کا حملہ ناکام بنادیا گیا جب کہ دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈی پی او لورالائی جواد طارق کے مطابق لورالائی میں پولیس کے محکمانہ امتحان کی تیاری جاری تھی کہ اچانک […]

.....................................................

مظفرگڑھ: بس نے موٹرسائیکل رکشے کو روند دیا، 5 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ: بس نے موٹرسائیکل رکشے کو روند دیا، 5 افراد جاں بحق

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) چوک سرور شہید کے قریب ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چوک سرور شہید کے قریب تیز رفتار بے قابو بس نے موٹرسائیکل رکشے کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں رکشے میں سوار 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع […]

.....................................................

خان صاحب اتنا ظلم کریں جتنا برداشت کرسکیں: بلاول بھٹو زرداری

خان صاحب اتنا ظلم کریں جتنا برداشت کرسکیں: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان اتنا ہی ظلم کریں جتنا برداشت کر سکیں۔ نوابشاہ میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے 66 ویں یوم پیدائش کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب میں بلاول کا کہنا تھا کہ بینظیر پاکستان کی پہچان تھیں، وہ سیاستدان […]

.....................................................

نارووال میں وین اور کوچ میں خوفناک تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

نارووال میں وین اور کوچ میں خوفناک تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

نارووال (جیوڈیسک) ظفروال روڈ پر وین اور کوچ میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارووال میں ظفروال روڈ پر وین اور کوچ میں خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں وین میں موجود گیس سلنڈر پھٹنے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 18 زخمی […]

.....................................................

زیارت میں دو دھماکے: خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

زیارت میں دو دھماکے: خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

زیارت (جیوڈیسک) زیارت میں دو دھماکوں کے دوران خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دھماکہ پکنک پوائنٹ خرواری بابا کے مقام پر گاڑی میں ہوا، اسسٹنٹ کمشنر زیارت میجر کبیر زرکون کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے۔ پہلے دھماکے کے […]

.....................................................

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 ایف سی اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دہشتگردوں کی فائرنگ، 2 ایف سی اہلکار شہید

ہرنائی (جیوڈیسک) بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں عید سیکیورٹی پر تعینات ایف سی اہلکاروں پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2 ایف […]

.....................................................

قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور ویگن میں تصادم، 13 افراد جاں بحق، 10 زخمی

قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور ویگن میں تصادم، 13 افراد جاں بحق، 10 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں ٹرک اور ویگن میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنر قلعہ سیف اللہ ڈاکٹر عتیق کے مطابق مسافر ویگن اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے 13 افراد میں 4 بچے اور […]

.....................................................

ساہیوال: سرکاری اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں اے سی خراب ہونے سے 5 بچے جاں بحق

ساہیوال: سرکاری اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں اے سی خراب ہونے سے 5 بچے جاں بحق

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایئرکنڈیشنڈ کی خرابی کے باعث 5 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔ ڈپٹی کمشنر ساہیوال میاں زمان وٹو کے مطابق شدید گرمی میں اے سی خراب ہونے سے ڈی ایچ […]

.....................................................

شکارپور: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایس ایچ او اور اے ایس آئی شہید

شکارپور: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، ایس ایچ او اور اے ایس آئی شہید

شاہ بیلو (جیوڈیسک) شکارپور کے کچے کے علاقے شاہ بیلو میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے کے دوران ایس ایچ او اور اے ایس آئی شہید اور 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شاہ بیلو کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ جاری ہے، پولیس اہلکاروں کی شہادت کے بعد […]

.....................................................

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کے حملے میں شہید اہلکار فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کے حملے میں شہید اہلکار فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک

وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکار نور خان کو ضلع خیبر میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ شہید کی نماز جنازہ گزشتہ رات ادا کی گئی جس میں بڑی تعداد میں سیاسی اور قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔ یاد رہے کہ گزشتہ […]

.....................................................

پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

پی ٹی ایم رہنما محسن داوڑ کی ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ

میران شاہ (جیوڈیسک) پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ نے ساتھیوں کے ہمراہ میرانشاہ میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور چیک پوسٹوں پر موجود جوانوں کے خلاف نعرے بازی کی۔ ذرائع کے مطابق رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنما محسن داوڑ میرانشاہ کے علاقے بویا میں […]

.....................................................

کوئٹہ مسجد بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

کوئٹہ مسجد بم دھماکے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج

کوئٹہ (جیوڈیسک) گزشتہ روز نماز جمعہ سے قبل پشتون آباد کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا ہے۔ کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں واقع مسجد میں ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں ایس ایچ او پشتون آباد […]

.....................................................

کوئٹہ: رحمانیہ مسجد میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

کوئٹہ: رحمانیہ مسجد میں دھماکہ، ایک شخص جاں بحق، 10 زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں واقع مسجد میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص‌ جاں‌بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں‌ لے لیا. کوئٹہ ایک مرتبہ پھر لہو […]

.....................................................

خیبرپختونخوا کے سرکاری ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم، آج سے فرائض انجام دیں گے

خیبرپختونخوا کے سرکاری ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم، آج سے فرائض انجام دیں گے

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال ختم ہونے کے بعد آج سے معمول کے مطابق سرکاری اسپتالوں میں آپریشنز چلائے جائیں گے۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری ڈاکٹرز 6 روز سے ہڑتال پر تھے اور اس دوران وہ او پی ڈیز میں بھی پیش نہ ہوئے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات […]

.....................................................

بدین: سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے خودکشی کرنے والی لڑکی کا مرکزی ملزم گرفتار

بدین: سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے خودکشی کرنے والی لڑکی کا مرکزی ملزم گرفتار

بدین (جیوڈیسک) بدین میں سوشل میڈیا پر بلیک میلنگ سے تنگ آ کر خودکشی کرنے والی لڑکی کا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ خودکشی کرنے والی انیلا کا مقدمہ والد کی مدعیت میں ٹنڈو غلام علی تھانے میں درج کیا گیا ہے۔ والد کا کہنا تھا کہ 18 مئی کی رات انیلا نے زہر […]

.....................................................

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھا روز، مریض دربدر ہو گئے

خیبرپختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال کا چوتھا روز، مریض دربدر ہو گئے

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا سمیت خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری ہے جس سے مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں جب کہ حکومت نے ڈاکٹرز سے ہڑتال فوری ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔ خیبرپختونخوا ڈاکٹرز کونسل کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ مکمل ہڑتال […]

.....................................................

خیبرپختونخوا: ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری، سرکاری اسپتالوں میں کام بند

خیبرپختونخوا: ڈاکٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری، سرکاری اسپتالوں میں کام بند

خیبرپختونخوا (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے جس سے علاج و معالجے کے لیے آنے والوں کو انتہائی دشواری کا سامنا ہے۔ خیبرپختونخوا ڈاکٹرز کونسل کے مطابق صوبے کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی کے علاوہ مکمل ہڑتال ہے اور ایمرجنسی میں مریضوں کو طبی امداد فراہم […]

.....................................................

صادق آباد: نجی بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی

صادق آباد: نجی بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی

رحیم یار خان (جیوڈیسک) تحصیل صادق آباد میں واقع نجی بینک میں دھماکے سے 20 افراد زخمی ہوگئے جب کہ بینک کی عمارت مکمل تباہ ہو گئی۔ صادق آباد میں واقع نجی بینک میں زور دار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں بینک کی عمارت مکمل طور پر تباہ ہوکر ملبے کا ڈھیر بن گئی […]

.....................................................

کوئٹہ دھماکے کے شہید چاروں اہلکاروں کی نماز جنازہ کے بعد میتیں ورثا کے حوالے

کوئٹہ دھماکے کے شہید چاروں اہلکاروں کی نماز جنازہ کے بعد میتیں ورثا کے حوالے

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سیٹیلائٹ ٹاؤن کی منی مارکیٹ میں دھماکے میں شہید ہونے والے چاروں پولیس اہل کاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ کوئٹہ دھماکے کے بعد شہر کی فضا سوگوار ہے اور شہر میں سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا۔ دھماکے کے شہید چاروں اہلکاروں غلام نبی، محمد […]

.....................................................

کشمور: مسافر وین میں آگ لگنے سے بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کشمور: مسافر وین میں آگ لگنے سے بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کشمور (جیوڈیسک) کشمور ٹول پلازہ کے قریب مسافر وین میں سلینڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ وین کندھ کوٹ سے کشمور جارہی تھی کہ ٹول پلازہ کے قریب اس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی طور پر مسافر […]

.....................................................

کرپشن الزامات: ایف آئی اے نے ن لیگی رہنما امیر مقام کے بیٹے کو گرفتار کر لیا

کرپشن الزامات: ایف آئی اے نے ن لیگی رہنما امیر مقام کے بیٹے کو گرفتار کر لیا

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے شانگلہ الپوری روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن پر مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر امیر مقام کے بیٹے اشتیاق کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ میں الپوری روڈ کی تعمیر میں مبینہ کرپشن کی انکوائری مکمل کرلی گئی […]

.....................................................