پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے انارکلی بازار میں آگ لگنے سے ایک رہائشی مکان کو نقصان پہنچا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور کے مصروف تجارتی مرکز انار کلی بازار میں ایک رہائشی مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے پھندو میں پولیس نے کارروائی کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ،پولیس کے مطابق ناکہ بندی کے دوران گاڑی کی تلاشی کے دوران خفیہ خانو ں سے 23 پستول اور ہزار کارتوس برآمد کرکے ایک…
پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے علاقے متنی میں تین روزقبل اغوا کیے گئے 10 افراد کو رضا کارانہ طورپر رہا کر دیا گیا۔ پشاور کے نواح میں کوہاٹ روڈ پر متنی کے علاقے میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے…
پشاور (جیوڈیسک) قانون پرعمل درآمد کے لئے ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں چاررکنی رائٹ ٹوانفارمیشن کمیشن قائم کیا جائے گا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں اطلاعات تک رسائی کابل پیش کر دیا گیا۔ بل کے تحت تمام سرکاری محکموں سے متعلق…
شاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے متنی میں شدت پسندوں کے حملے کے دوران اغو ہونے والے 13 افراد کو چھوڑ دیا گیا۔ پولیس کے مطابق تین دن قبل متنی کے علاقے میں شدت پسندوں نے عام مسافروں کی گاڑیوں پر فائرنگ کی…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ زنگلی چیک پوسٹ پر پولیس نے گاڑِی سے بھاری اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق زنگلی چیک پوسٹ پر ایک مشتبہ گاڑی کو تلاشی کیلئے روکا گیا۔ گاڑی سے چار کلاشنکوف اور 11 ہزار کارتوس…
پشاور (جیوڈیسک) پشاو رپولیس نے تباہی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ہریانہ رو ڈکے کنارے نصب دو کلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ خزانہ کی حدود میں ہریانہ روڈ پر بم نصب کیاگیا تھا۔ جس کی اطلاع ملتے…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس آج صوبائی اسمبلی ہال پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سہہ پہر تین بجے شروع ہوگا۔ اسپیکر اسد قیصر اجلاس کی صدارت…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پشاور کینٹ آمد کے موقع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ سنہری مسجد روڈ سمیت اہم شاہراہوں کی بندش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور شہر، کینٹ ایریا اور مضافاتی علاقوں میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی۔ پشاور کے علاقوں باڑہ روڈ، حاجی کیمپ، گل بہار کے علاوہ نواحی علاقوں چمکنی، پشتہ خرہ، ادیزئی، بڈھ…
پشاور (جیوڈیسک) احتساب عدالت پشاور نے ایف سی کے سابق سپرنٹنڈنٹ زرو جان کو غیر قانونی اثاثے بنانے کے جرم میں چھ سال قید با مشقت اور ایک کروڑ 97 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے۔ احتساب عدالت پشاور نے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ اضاخیل میں پولیس نے کاروائی کے دوران ایک اشتہاری کو ہلاک کر دیا۔ مقابلے کے دوران ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نواحی علاقہ اضاخیل میں اشتہاری کی موجودگی کی اطلاع پر…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ طبقاتی نظام تعلیم ختم کرکے یکساں نظام تعلیم لائیں گے۔ ملک میں تعلیمی ناانصافی کا خاتمہ بہت بڑی جنگ ہے۔ اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں تعلیم…
پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے شہر میں مضر صحت اور باسی گوشت کی فروخت کا نوٹس لے لیا ہے اور سیکریٹری صحت اور سی سی پی او پشاور کو عدالت طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے وکلا نے کوہاٹ کچہری دھماکے کے خلاف ہڑتال کردی۔ وکلا بطور احتجاج ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ خیبرپختونخوا بار کونسل کی کال پر پشاور کے وکلا نے سانحہ کوہاٹ کچہری کے خلاف ہڑتال کر دی۔…
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیر اعلی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف اور اس کی اتحادی جماعتوں کی حکومت ہر شعبے میں شفافیت کو یقینی بنانے اور کرپشن کے خاتمے کے لئے مخلصانہ اور ٹھوس کو ششیں کر…
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین بشیر احمد مٹہ نے کہا ہے کہ صوبے کی تقسیم کا شوشہ اڑانے والے عوامی مسائل حل کرنے پر توجہ دیں۔ عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی آرگنائزنگ کمیٹی کے…
پشاور (جیوڈیسک) سید سبز علی شاہ/نمائندہ خصوصی پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاری کو پیش نظر رکھتے ہوئے امہ ویلفیئر ٹرسٹ برطانیہ نے مظفر گڑھ اور روجھان کے متاثرین سیلاب کے لئے چالیس ملین روپے کے ریلیف پیکج کا اعلان…
پشاور (جیوڈیسک) وفاقی محتسب کا دائرہ اختیار فاٹا تک بڑھادیا گیا، قیام پاکستان کے بعد پہلی بار فاٹا کو ملک کے کسی اعلی عدالت کے ماتحت کیا گیا ہے، جو قبائلی عوام کا دیرینہ مطالبہ رہا ہے۔ وزیر اعظم کی سفارش پر…
پشاور (جیوڈیسک) کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس نے اپنے مطالبات کے حق میں منگل سے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبرایجنسی میں ہڑتال سے افغان ٹرانزٹ اور نیٹو سپلائی سمیت تجارتی سامان کی کلیئرنگ شدید متاثر ہونے کا خدشہ…
پشاور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے خیبرپختونخوا کے نئے گورنر کی تعیناتی کیلئے مشاورت مکمل کر لی، مسلم لیگ ن کے رہنما سردار مہتاب عباسی صوبے کے نئے گورنر کیلئے مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ نے کی قیادت نے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور شہر اور گرد و نواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور سینٹرل جیل کی سیکیورٹی مزید سخت کرتے ہوئے اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ سینٹرل جیل پشاورکے اطراف کی سڑکیں رات کے اوقات میں خاردار تاریں بچھا کر بند کر دی گئیں۔ رات دس بجے کے بعد پشاور پریس…
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت صوبے میں شرح خواندگی کو خاطر خواہ حد تک بڑھانے کے لئے پرعزم ہے اور اس سلسلے میں تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے جا رہے ہیں۔ پشاور…