پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے میں راغگان ڈیم میں کشتی الٹنے سے 18 افراد ڈوب گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق کشتی ڈوبنے سے 4 افراد جاں بحق اور 7 لاپتہ ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ہائی کورٹ نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی اور سابق ڈی ایف او موسٰی خان بلوچ کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ پر مشتمل…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 18 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 945ب یرل خام تیل…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بھارتی ڈیلٹا کورونا وائرس کے مزید 16 جبکہ برطانوی کورونا وائرس کے 5 کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کا شکار 50 مریضوں کے نمونے تشخیص کے لئے اسلام…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی حکومت نے عید پر تین دنوں کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا اور صوبائی حکومت نے 3 دن کی تعطیلات کا اعلامیہ بھی جاری کر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) متنی پولیس نے پنجاب اسگل کی جانے والی اسلحے کی بھاری کھیپ قبضے میں لے لی۔ ایس پی صدر ڈویژن وقار احمد کے مطابق متنی پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے اسلحے کی بھاری کھیپ قبضے میں لے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا كے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 4 افراد جاں بحق اور 1 زخمی جب کہ تین گھروں كو نقصان پہنچا ہے۔ طوفانی بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ایبٹ آباد میں ہوا جہاں شہر تالاب كا منظر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوابی میں کچہری میں اسلحے کے ساتھ داخل ہونیوالی دو خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملک کے اضلاع کی طرح خیبرپختونخوا میں خواتین اسلحہ لہرانے لگیں، ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ ضلع صوابی کی عدالت…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کو کسی بھی دھمکی یا پیغامات سے ڈرایا نہیں جاسکتا، ہمارے رہنمائوں سے ایسے حالات میں سیکیورٹی واپس لی جارہی ہے جب خطرات…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سیاسی رہنماؤں اور اہم شخصیات سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ حکم نامہ کے مطابق قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیرپاؤ، ن لیگ کے امیر مقام اور ڈاکٹر افتخار سے سیکیورٹی واپس لی گئی ہے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ چار وزرائے اعلیٰ مل کر بھی شہباز شریف کی خدمات کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔ عطا تارڑ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ کو سنٹرل جیل ہری پور سے رہا کردیا گیا۔ جے یو آئی کے رہنما مفتی کفایت اللہ غداری کے مقدمے میں ضمانت پر رہا کر دیا گیا، جلوس کی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جانی خیل قبیلے کے مطالبات اور مسائل کے حل کے لئے حکومت اور جرگے میں مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے جانی خیل قبیلے کے عمائدین پر مشتمل 40 رکنی جرگے نے ملاقات کی۔…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باچا خان ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کی بھارتی قسم کی تصدیق ہوگئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق کورونا وائرس کی خطرناک بھارتی قسم خیبر پختونخوا پہنچ گئی ہے اور کورونا وائرس کی بھارتی قسم کے کیس کی تصدیق بھی کی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجراء پر پابندی کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں ضم اضلاع…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں پولیس نے بہن اور والدہ پر تشدد کرنے والے بیٹوں کو گرفتار کرلیا۔ اس واقعے کی وڈیو وائرل ہوگئی جس میں 2 سفاک ملزمان کو ہتھوڑی اور ہیلمٹ سے اپنی والدہ اور بہن کو مار پیٹ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان خان کاکڑ کی موت کی وجوہات کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے کام شروع کر دیا۔ عثمان کاکڑ کی موت کے حوالے سے معلومات دینے اور بیان قلم بند…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں اسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی کمی کے باعث بیرون ممالک جانے والے افراد کی مشکلات تاحال برقرار ہیں ۔ خیبرپختونخوا میں اسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی کمی کے باعث بیرون ممالک جانے والے افراد کی مشکلات…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے 20 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ واقعہ رنگ روڈ پر پیش آیا جہاں نوجوان لڑکے نے جوانسال لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ لڑکی کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا پر اندرونی و بیرونی قرضوں کا حجم 256 ارب روپے سے زائد ہوگیا ہے۔ مالی سال 08-2007 کے لئے خیبر پختونخوا میں متحدہ مجلس عمل کی صوبائی حکومت نے اپنے آخری بجٹ میں 85 ارب 17…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمئہ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا کی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں صوبے کے تمام سرکاری پرائمری، مڈل…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے تمام ایم ٹی آئی ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں مریضوں کے لئے کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ دکھانا لازمی قرار دے دیا گیا۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی جانب سے باضابطہ سرکاری اعلامیہ جاری کیا گیا کہ تمام…
سوات (اصل میڈیا ڈیسک) مینگورہ شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ایکسپریس نوز کے مطابق کے پی کے ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر…