پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے ممکنہ بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر برساتی نالوں اور دریاں کے کنارے آباد مکینوں کو وارننگ جاری کر دی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ظہیرالاسلام کے مطابق ممکنہ بارشوں کے باعث شاہ عالم، بڈھنی، بخشوپل، ناصرباغ…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا پولیس نے عید کے دو دنوں کے دوران مختلف کارروائیوں میں بھاری اسلحہ قبضے میں لے کر 2 سو سے زیادہ اشتہاری ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پشاور پولیس کے ترجمان نے ذرائع کو بتایا کہ پشاور…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گلبہار میں عید کے موقع پر دھماکے میں جھلسنے والی تین بچیاں اسپتال میں دم توڑ گئیں۔ انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پشاور کے علاقے گل بہار میں عید کے دوسرے روز کمرے میں…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں متنی کے علاقے میں پولیس نے ناکے پر نہ رکنے والی گاڑی پر فائر کھول دیا جس کے نتیجہ میں نوجوان جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق نوجوان کو رکنے کا اشارہ کیا تو وہ ناکے پر نہیں رکا…
پشاور (جیوڈیسک) قبائلی علاقوں خیبر و مہمند ایجنسی، شمالی وزیرستان، بنوں اور شبقدر میں نماز عید ادا کردی گئی۔ خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑا میں نماز عید مرکزی میں عید گاہ میں ادا کی گئی۔ شمالی وزیر ستان کی تحصیلوں میران شاہ،…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں عیدالفطر کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لئے خصوصی سکیورٹی اور ٹریفک پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔ جس کے تحت پولیس کی اضافی چیک پوسٹیں قائم کردی گئی ہیں۔ جبکہ بعض اہم شاہراہوں پر…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے خزانہ کے علاقہ میں دو دستی بم ناکارہ بنادیئے ۔پولیس کے مطابق دستی بم تھانہ خزانہ کی حدود میں واقع نور کالونی میں محبوب نامی شخص کے گھر کے باہر رکھے گئے تھے۔ جس کی طلاع…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے مقابلہ کے بعد تین ڈکیت گرفتار کر لئے۔ جبکہ دو ڈکیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈی ایس پی چمکنی سرکل شوکت خان نے ذرائع کو بتایا کہ فروٹ منڈی کے قریب پانچ ڈ اکووں…
پشاور (جیوڈیسک) سنٹرل جیل پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کے پیش نظر جیل سیکورٹی کیلئے پاک آرمی سمیت ایلیٹ فورس کے اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ سنٹرل جیل پشاور میں کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ مولانا صوفی محمد سمیت…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے بڑی مقدار میں شراب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق تھانہ فقیر آباد کی حدود میں رائیڈرز اسکواڈ نے ایک گاڑی کو تلاشی کیلئے روکنے کی کوشش کی۔ تاہم ڈرائیور گاڑی بھگا کر…
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان حکومت اور طالبان کے درمیاں مذاکرات کی راہ میں روڑے اٹکا رہے ہیں۔ نوشہرہ میں ذرائع سے ٹیلی فون پر…
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ سابق آئی جی ایف سی صفوت غیور کی تیسری برسی خاموشی سے گزرنا صوبائی حکومت کی بزدلی کا منہ بولتا ثبوت ہے، صفوت غیور سمیت قوم کے شہدا…
پشاور (جیوڈیسک) میں انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں چھہتر فیصد طلبہ کامیاب قرار پائے ہیں۔ پشاور امتحان میں نوے ہزار پانچ سو پچاس طلبہ طالبات نے شرکت کی جن میں ستر ہزار پانچ سو پچاس کامیاب ٹھہرے۔ جناح کالج کی نازش نے پہلی،…
پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا احسان غنی کا کہنا ہے کہ طالبان اور پولیس کے درمیان کرکٹ میچ چھڑا ہوا ہے کبھی ان کی وکٹ گرتی ہے کبھی ہماری۔ سی پی او آفس پشاور میں قائم سابق پولیس آفیسر ملک…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں جمعہ کے روز آنے والا سیلابی ریلہ تو گزر گیا۔ تاہم سیلاب وسیع پیمانے پر تباہی کی نشانیاں چھوڑ گیا۔ایسا ہی ایک تباہ حال گاوں پشاور کے نشاط مل کا ملحقہ علاقہ ہے جہاں کے متاثرین اپنی مدد…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں عید الفطر کے موقع پر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے خصوصی سیکورٹی اور ٹریفک پلان عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے پشاور پولیس کے سیکیورٹی پلان کے تحت شہر کے مختلف مقامات پر پولیس…
پشاور (جیوڈیسک) پشاوربس ٹرمینل کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جی ٹی روڈ پر پشاور بس ٹرمینل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔ جس سے دو افراد زخمی…
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختون خوا کے مشیر ضیا اللہ آفریدی نے کہا ہے کہ شہر میں سیلاب کی بڑی وجہ سابق دور حکومت کی کرپشن ہے۔ مشیر وزیر اعلی خیبر پختون خوا ضیا اللہ آفریدی نے اے این پی کے…
پشاور (جیوڈیسک) دریائے کابل میں ورسک کے مقام اور دریائے ادیزئی میں ادیزئی پل کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب رکارڈ کیا گیا ہے۔فلڈ وارننگ سیل کے مطابق دریا ئے کابل میں ورسک کے مقام پر پا نی کا بہاو 70…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی مخلوط حکومت میں شامل تینوں سیاسی جماعتیں نئے بلدیاتی نظام پر متفق ہو گئی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی منظوری کے بعد جلد ہی اسمبلی میں بل پیش کیا جائے گا۔ حکومتی ذرائع…
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیرہ جیل حملے کے بعد صوبے کی حساس ترین جیلوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنی قرار دے دیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے حساس ترین جیلوں کی تفصیلات پیسکو کو ارسال کر دی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر سیلابی ریلے سے تین بچے بہہ گئے۔ 2 بچوں کی لاشیں نکال لی گئی جبکہ ایک بچے کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق سیلابی ریلے کے باعث ورسک روڈ پر تین بچے…
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختوں خواکے وزیر اطلاعات شاہ فرمان نے کہا ہے کہ پشاور میں سیلاب کی بڑی وجہ تجاوزات ہیں بڈھنی نالہ سمیت دوسرے مقامات پرپلوں اور پشتوں کی سطح بلند کی جائے گی۔ پشاور میں سیلاب سے متاثرہ علاقے کے دورے…
پشاور(جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں سیلاب سے5 ہزار افراد بے گھر ہو گئے، وبائی امراض سے بچا کیلئے میڈیکل ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت دے دی گئیں۔ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر صحت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا کہ پشاور، نوشہرہ، سوات اور…