پشاور (جیوڈیسک) 30جولائی کوہونے والے صدارتی انتخاب میں دوجماعتوں کے بائیکاٹ اورچارنشستیں خالی ہونے کے باعث پختونخوا اسمبلی کے 124 کے ایوان میں 112 ارکین ووٹ ڈالیں گے۔ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے صدارتی انتخاب کے بائیکاٹ کے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں گزشتہ دو ماہ کے دوران نہروں پر نہانے کے دوران ڈبکیاں لگانے کے شوق میں پچاس سے زیادہ افراد اپنی ریڑھ کی ہڈی توڑوا جبکہ دو اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ بستر مرگ پر پڑا زندگی اور…
پشاور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی نے 30 جولائی کو صدارتی انتخاب کے موقع پر خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے خیبرپختونخو اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک…
پشاور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے پشاورمیں ورسک روڈ پر گیس کی چوری میں ملوث ایک ہاسٹل کے مالک احسان اللہ کو گرفتار کرلیا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے انعام غنی نے ذرائع کو بتایا کہ ورسک روڈ پر جدون ہاسٹل میں گیس چوری…
پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی سے تعلیم کی وزارت واپس لینے کے بعد اب وزیر اعلی خیبر پختون خوا کی جانب سے پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور دیگر ترقیاتی اداروں کو الگ کرنے کا ایک اور تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ وزیر اعلی خیبر…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری اداروں میں اعلی عہدوں پر کام کرنے والے جونیئر افسروں کی فہرستیں طلب کر لی ہیں۔ کیا حکومت بیورو کریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کر سکے گی۔ محکمہ جیل خانہ جات میں کتنے جونیئر افسران اعلی…
پشاور(جیوڈیسک) عیدالفطر پر امن وامان کی صورتحال کی بہتری کے لئے صوبائی دارلحکومت پشاور کے خواتین بازاروں کو حساس ترین قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ عیدالفطر پر امن وامان کی صورتحال کی بہتری کے لئے صوبائی دارلحکومت پشاور کے خواتین بازاروں…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے قدرتی آفات اور ہنگامی صورتحال میں انسانی جانوں کو بچانے کے لیے ہیلی کاپٹر خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور میں دس منزلہ ایمرجنسی سینٹربھی قائم کیا جا رہا ہے۔ہنگامی حالات میں انسانی جانیں بچانے کیلئے…
پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر برائے جیل خانہ جات ملک قاسم کا کہنا ہے کہ پختونخوا حکومت نے ڈاکٹر شکیل کو وفا ق کے حوالے کرنے کیلئے درخواست بھیج دی ہے۔ پشاور میں ذرائع سے گفت گو میں وزیر…
پشاور (جیوڈیسک) قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب شیر پاو نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا سب سے زیادہ بجلی پیدا کرتاہے اور یہاں لوڈشیڈنگ بھی سب سے زیادہ ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے سابق وفاقی وزیر…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بم دھماکے سے چار پولیس اہل کار زخمی ہو گئے پولیس کے مطابق دھماکا سپیریئر سائنس کالج چوک میں ہوا۔ شرپسندوں نے ریموٹ کنٹرول بم اس وقت اڑا دیا جب پولیس کی وین وہاں سے گذر رہی تھی۔…
پشاور (جیوڈیسک) آئندہ ماہ ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کی نشست این اے ون پر پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ذوالفقار افغانی نے اے این پی کے غلام احمد بلور کے حق میں دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی میونسپل کارپوریشن نے شہر کی دیواروں پر ہر قسم کے پوسٹرز چسپاں کرنے سمیت جی ٹی روڑ اور سروس روڈ پر گدھا وخچر گاڑیوں کے داخلے اور چلانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پشاور کی میونسپل کارپوریشن کے…
پشاور (جیوڈیسک) کے علاقہ یکہ توت میں پولیس موبائل وین کے قریب دھماکہ کے نتیجے میں موبائل وین تباہ جبکہ 4 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب پولیس اہلکار دوران گشت دورہ روڈ پر پہنچے۔ دھماکہ کی شدت…
پشاور(جیوڈیسک) میں فوری انصاف کے لئے موبائل کورٹس سروس کا افتتاح کردیا گیا۔ ہزاروں مقدمات گاں اور یونین کونسل کی سطح پر حل کئے جائیں گے۔ خیبرپختوانخوا حکومت نے عوام کو ان کی دہلیز پر فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے…
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں پاکستان کی پہلی گشتی عدالت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔یہ عدالت صوبہ کے مختلف علاقوں میں جا کر تنازعات کے فیصلے کرے گی۔ گشتی عدالت کا افتتاح پشاور میں چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد…
پشاور (جیوڈیسک) سینئر صوبائی وزیر و وزیر خزانہ خیبر پختونخوا سراج الحق نے اکانٹینٹ جنرل صوبہ خیبر پختونخوا ڈسٹرکٹ اور ایجنسیز کے اکانٹینٹ افیسرز 31 اگست تک سرکاری ملازمین کے CP فنڈ کو GP فنڈ میں تبدیل کرکے کمپوٹرائزڈ بیلنس شیٹ تیار…
پشاور (جیوڈیسک) فاٹا میں ٹرائی بل ایریاز الیکٹرک سٹی سپلائی کمپنی نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی شروع کردی۔ آپریشن میں بجلی چوری میں ملوث تین فیکٹریوں کے بجلی کنکشن کاٹ دیئے گئے۔ ٹرائی بل ایریاز الیکٹرسٹی سپلائی کمپنی (ٹیسکو) نے فاٹا…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے دریا ئے کابل میں ورسک اور نوشہرہ جبکہ دریائے پنچکوڑہ میں دیر کے مقام پرنچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ وارننگ سیل پشاور کے مطابق دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ کے مقام…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور ملتان میں رات گئے موسلا دھار بارش نے موسم خوشگوار کر دیا۔ محکمہ موسمیات نے آج پنجاب، خیبر پختونخوا سندھ اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے ملک کے بالائی علاقوں…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گلبہار میں فرنٹیئر ریزرو پولیس (ایف آر پی) کے ڈپٹی کمانڈنٹ کی گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق جبکہ ڈپٹی کمانڈنٹ گل ولی زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے گلبہار میں…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈپٹی کمانڈنٹ فرنٹیئر ریزرو پولیس گل ولی خان زخمی جبکہ ان کا گن مین اور ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔ پشاور پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گلہبار میں انم صنم چوک…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور ملتان کے گرد و نواح میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ ملتان اور پشاور میں موسلادھار بارش کے باعث دونوں شہروں کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے اور گرم موسم…