پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے چند روز قبل ایک ہی خاندان کے 7 افراد کے قتل کا معمہ حل کرلیا ہے۔ چند روز قبل پشاور کے علاقے چمکنی میں واقع ایک گھر میں نامعلوم شخص فائرنگ کرکے خواتین اور بچوں سمیت…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پشاور اشفاق تاج نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی مجرم مجاہد اللہ آفریدی کو سزائے موت دیتے ہوئے دو ملزمان صدیق اللہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) دہشت گردی اور جرائم پر قابو پانے کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کا سال 2014 کا سیف سٹی پروجیکٹ اب تک مکمل نہیں کیا جاسکتا۔ سیف سٹی پروجیکٹ پر 7 سال میں 10 فیصد بھی کام نہیں کیا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد موجود ہونے کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ ڈائریکٹر ٹیکنیکل، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی ٹی اے اور وکیل پی ٹی اے جہانزیب محسود عدالت میں پیش ہوئے۔…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نواحی علاقے چمکنی میں زمین کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق چمکنی میں مخالف فریق نے گھر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ ضلع خیبر کے علاقے غنڈی میں پیش آیا جہاں مکان کی بوسیدہ چھت نیچے آگئی۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ حادثے میں ماں، بیٹا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیر ستان کے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کا 1 ہزار 118 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا گیا۔ اسپیکر مشتاق غنی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے نئے مالی سال 2021۔22 کا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے خیبرپختونخوا کو 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم فراہم کرنے کی اجازت دے دی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخواہ کیلئے 5…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ نے صحت کارڈ کے تحت لیور ٹرانسپلانٹ کے علاج سمیت کئی فیصلوں کی منظوری دے دی۔ معاون خصوصی اطلاعات واعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے صوبائی کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کابینہ نے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت کی جانب سے سیاحتی مقامات کھولنے کے اعلان کے بعد ڈھائی ماہ سے بند مالم جبہ ریزورٹ کو بھی سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ حکومت کے طرف سے اعلان کے بعد سطح سمندر سے 9200 فٹ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) گلبرگ کینٹ میں رہائشی عمارت کی لفٹ پھنسنے سے خواتین اور کم عمر بچیوں کی حالت خراب ہو گئی۔ گلبرگ کینٹ میں رہائشی عمارت کی لفٹ تکنیکی خرابی کے باعث پھنس ہوگئی، لفٹ میں 5 خواتین اور 2…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) دبئی سے نجی ایئرلائین کی پرواز سے آنے والے 34 مسافر کورونا مریض نکلے۔ پشاور میں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والی پروازمیں 34 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پروازمیں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے تینوں بڑے اسپتالوں میں کورونا کے صرف 271 مریض زیر علاج رہ گئے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد پشاور کے اسپتالوں میں بھی کورونا کے مریضوں میں مزید کمی آنے لگی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں صوبے کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے لاپتا رشتے داروں کی بازیابی کے لیے احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔ محمد زرین گزشتہ دس برسوں سے اپنے بیٹے کی تلاش…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام سرکاری ملازمین کے لیے کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین کو کورونا ویکسین لگوانے کے لیے سرکاری محکموں کو مرحلہ وار ڈیڈ لائن…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کے کیسزمیں کمی آنے پرلیڈی ریڈنگ اسپتال پشاورانتظامیہ نے مریضوں کے لئے اسپتال کی او پی ڈی کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا کے کیسزمیں کمی آنے پرلیڈی ریڈنگ اسپتال پشاورانتظامیہ نے مریضوں کے لئے اسپتال…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخوا نے اساتذہ کی بھرتیوں کے لیے ٹیسٹ کے انعقاد کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت نے کالجوں میں اساتذہ کی بھرتی کےلیے پبلک سروس کمیشن کے ذریعے قابلیت کا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں جعلی فنگر پرنٹس اور انگوٹھے بنانے والا گروہ پکڑا گیا، پولیس نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ ایس پی صدر ڈویژن پشاور وقار احمد کے مطابق پشاور میں جعلی فنگر پرنٹس اور انگوٹھے بنانے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی حکومت نے کورونا ایس اوپیز کے تحت واٹرپارکس,سوئمنگ پول اور تفریحی پارک کھولنے کے احکامات جاری کر دئیے۔ خیبرپختون خوا حکومت نے صوبے کے تمام واٹر پارکس، سوئمنگ پول اور تفریحی پارک کھولنے کے احکامات جاری کر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی وزیرستان کے علاقے کنی گرام میں چیک پوسٹ کے قریب بم دھماکے میں پاک فوج کا اہلکار شہید ہو گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کنی گرام میں چیک…
میرانشاہ (اصل میڈیا ڈیسک) ٹنگی بودینزئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔ جنوبی وزیرستان کی سب ڈویژن لدھا کے علاقہ ٹنگی بودینزئی میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں اسمبلی چوک پر یونیورسٹی ملازمین پر پولیس نے شیلنگ اور لاٹھی چارج کرتے ہوئے 10 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کی جامعات کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں اسمبلی چوک پہنچ کر خیبر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ سے ایک اضافی وزیر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئینی حد سے زیادہ وزراء لینے پر خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ سے ایک وزیر کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صوبائی حکومت نے کابینہ…