پشاور ، سینما میں زور دار دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور ، سینما میں زور دار دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پجگی روڈ پر سینما میں زور دار دھماکے سے سینما کی عمارت کو جزوی نقصان پہنچا ، خو ش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دھما کہ علی الصبح شمع سینما کے مرکزی گیٹ کے سا تھ…

ایف آر پشاور : چوکیوں پر حملے، 2 اہلکار جاں بحق، 23 لاپتہ

ایف آر پشاور : چوکیوں پر حملے، 2 اہلکار جاں بحق، 23 لاپتہ

پشاور (جیوڈیسک)ایف آر پشاور میں شدت پسندوں کے دو مختلف مقامات پر لیویز اہلکاروں کی چوکیوں پر حملوں میں دو اہلکار جاں بحق اور تیئس لاپتہ ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے حسن خیل میں ٹیلی فون ایکس چینج…

دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی بنانا ہوگی: شہباز شریف

دہشت گردی کے خلاف قومی پالیسی بنانا ہوگی: شہباز شریف

پشاور (جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن کا پرامن اور بروقت انعقاد وقت کی ضرورت ہے۔ بلور ہاؤس میں بلور برادران سے بشیر احمد بلور کی تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف…

ملک میں مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

ملک میں مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

کراچی ،لاہور، پشاور، شورکوٹ ، بھلوال سمیت پورے ملک میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے، گرجا گھروں میں خصوصی تقریبات جاری ہیں۔ مذہبی تہوار ہمیشہ جوش و جذبے سے منائے جاتے ہیں، پاکستان میں…

بشیر بلور کو سپرد خاک کردیا گیا

بشیر بلور کو سپرد خاک کردیا گیا

پشاور(جیوڈیسک) بشیر بلور کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ کرنل شیرخان سٹیڈیم میں ادا کردی گئی ، نمازہ جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک ، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ امیر حیدر ہوتی ، افرا سیاب خٹک ،آفتاب…

بشیر بلور کی شہادت ، ملک میں آج ایک روزہ سوگ کا اعلان ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

بشیر بلور کی شہادت ، ملک میں آج ایک روزہ سوگ کا اعلان ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

بشیر احمد بلور کی شہادت پر وزیراعظم نے ملک بھر میں آج ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ پنجاب اور پختونخوا کی حکومتوں کے علاوہ پیپلز پارٹی، اے این پی اور ایم کیو ایم نے بھی…

پشاور : بشیر بلور کی نماز جنازہ دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی

پشاور : بشیر بلور کی نماز جنازہ دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی

پشاور (جیوڈیسک) بشیر بلور کی نماز جنازہ آج دوپہر دو بجے کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی، بڑے صاحبزادے ہارون بلور بھی دبئی سے پشاور پہنچ گئے۔ بڑے صاحبزادے ہارون بلور والد کی شہادت کی خبر سنتے ہی دبئی…

پشاور میں خودکش حملے میں 7 افراد سمیت اے این پی کے رہنما بشیر احمد بلور شہید

پشاور میں خودکش حملے میں 7 افراد سمیت اے این پی کے رہنما بشیر احمد بلور شہید

پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے پر ہونے والے خود کش حملے میں غلام احمد بلور کے بھائی عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما بشیر بلور ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس خود کش حملے میں بشیر بلور، پانچ پولیس اہلکار اور…

چارسدہ : پشاور اور نوشہرہ میں پولیو ٹیموںفائرنگ، سپروائزر شوہر سمیت جاں بحق

چارسدہ : پشاور اور نوشہرہ میں پولیو ٹیموںفائرنگ، سپروائزر شوہر سمیت جاں بحق

پشاور(جیوڈیسک)پشاور اور نوشہرہ میں آج پھر پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں لیڈی سپروائزر شوہر سمیت جاں بحق جبکہ پشاور میں ہلال نامی ورکر زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا. دنیا نیوز کے مطابق پشاور کے…

پشاور میں آج پھر پولیو ٹیم پر فائرنگ ، 1 ورکر زخمی

پشاور میں آج پھر پولیو ٹیم پر فائرنگ ، 1 ورکر زخمی

پشاور (جیوڈیسک) آج پھر پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک ورکر زخمی ہو گیا جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے دادزئی میں پولیو ٹیم بچوں کو قطرے پلا رہی تھی کہ نامعلوم…

پشاور میں حملہ کرنیوالے تمام دہشتگرد ازبک لگتے ہیں : پاک فوج

پشاور میں حملہ کرنیوالے تمام دہشتگرد ازبک لگتے ہیں : پاک فوج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ائیر پورٹ پر حملے کے لئے بارود سے بھری دو گاڑیاں استعمال کی گئیں، حملہ کرنے والے دس دہشت گرد مارے گئے، حملے میں تمام اثاثے محفوظ رہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم باجوہ نے…

دہشت گرد غیر ملکی ہو سکتے ہیں ،1 کو گرفتار کر لیا : میاں افتخار

دہشت گرد غیر ملکی ہو سکتے ہیں ،1 کو گرفتار کر لیا : میاں افتخار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ کچھ دہشت گرد اب بھی چھپے ہوئے ہیں انہیں زندہ گرفتار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ایک کو زندہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…

پشاور : آپریشن مکمل ، 10 دہشت گرد ہلاک ، 6 افراد جاں بحق ، 40 زخمی

پشاور : آپریشن مکمل ، 10 دہشت گرد ہلاک ، 6 افراد جاں بحق ، 40 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پاکہ گاں میں آج بھی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان کئی گھنٹے تصادم جاری رہا۔ مدد کے لئے فوج کے دستے بھی پہنچے ۔ تین دہشت گردوں کو مار دیا گیا جبکہ دو نے خود کو دھماکے سے…

وکلا تحریک سے عدلیہ کی بحالی ممکن ہوئی ، مسعود کوثر

وکلا تحریک سے عدلیہ کی بحالی ممکن ہوئی ، مسعود کوثر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ خراب حالات کی وجہ سے صوبائی خود مختاری کے سلسلے میں ملنے والے فنڈز کا صحیح استعمال نہیں کیا جا سکا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں ڈسٹرکٹ بار کوہاٹ کی تقریب حلف برداری…

دس کروڑ روپے مالیت کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں آ گئے

دس کروڑ روپے مالیت کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں آ گئے

ہوشیار ہو جائیں آپ کی جیب میں جعلی نوٹ بھی ہو سکتے ہیں، پاکستان میں ہر ماہ تقریبا دس کروڑ روپے مالیت کے جعلی نوٹ مارکیٹ میں آنے لگے۔ پشاور کے قریب علاقہ غیر میں جعلی نوٹ تیار کرنے والی مشینیں دن…

پشاور میں کم گیس پریشر کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور میں کم گیس پریشر کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور (جیوڈیسک)پشاور کے بیشتر علاقوں میں کم گیس پریشر کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ پشاور کے بیشتر علاقوں میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس کا پریشر کم ہوجاتا ہے جس کے باعث…

پشاور : یکا توت میں دھماکا ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک

پشاور : یکا توت میں دھماکا ، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے یکا توت میں دھماکا دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ یکا توت میں رنگ روڈ کے قریب ایک خالی پلاٹ میں دھماکا ہوا جس سے دو افراد ہلاک اور ایک موٹر سائیکل تباہ ہو گیا۔ پولیس…

لاہور، کراچی سمیت کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند

لاہور، کراچی سمیت کئی شہروں میں موبائل فون سروس بند

لاہور، کراچی (جیوڈیسک) یوم عاشور کے موقع پر دہشت گردی کے خطرے کیپیش نظرلاہور، کراچی اور پشاور سمیت 50 سے زائد شہروں میں موبائل اور پی ٹی سی ایل وائرلیس فون سروس رات بارہ بجے تک بند کر دی گئی۔ موبائل فون…

پشاور میں پولیس اہلکار نے جان پر کھیل کر بم ناکارہ بنا دیا

پشاور میں پولیس اہلکار نے جان پر کھیل کر بم ناکارہ بنا دیا

پشاور(جیوڈیسک)پشاور پولیس نے جی ٹی روڈ پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے دو بم ناکارہ بنا دئیے۔نشتر آباد کے علاقہ میں سکندر خان خلیل پل کے نیچے نامعلوم دہشت گردوں روڈ کنارے ڈیوائیڈر میں بم نصب کر رکھا تھا…

خودکش حملوں کو غیر شرعی قرار دیا ہے،فضل الرحمان

خودکش حملوں کو غیر شرعی قرار دیا ہے،فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی نے عسکری جدوجہد اور خودکش حملوں کو غیر شرعی قراردیا ہے۔ قبائل کے مستقبل کا فیصلہ قبائلی عوام کو اعتماد میں لیئے بغیر صدر یا حکومت…

صدر کا کچھ دیر میں خیبر پختونخوا اسمبلی سے خطاب ، سیکیورٹی سخت

صدر کا کچھ دیر میں خیبر پختونخوا اسمبلی سے خطاب ، سیکیورٹی سخت

صدر آصف علی زرداری کے خیبر پختونخوا اسمبلی سے کچھ دیر میں خطاب کریں گے۔ اس موقع پر شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ مال روڈ اور خیبر روڈ پر اضافی ٹریفک پولیس اور سیکیورٹی اہلکار گشت کررہے ہیں جو باقاعدہ…

پشاور میں دھماکا ، ایس پی ہلال حیدر سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور میں دھماکا ، ایس پی ہلال حیدر سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایس پی اور محافظ سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔زرائع کے مطابق خان رزاق پولیس سٹیشن کے قریب ایس پی انوسٹی گیشن ہلال حیدر کی گاڑی کو…

پشاور : شمشتو چیک پوسٹ پر مقابلہ، پولیس اہلکار جاں بحق، دو حملہ آور ہلاک

پشاور : شمشتو چیک پوسٹ پر مقابلہ، پولیس اہلکار جاں بحق، دو حملہ آور ہلاک

پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں شمشتو چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دو حملہ آور بھی مارے گئے۔ پولیس کے مطابق تھانہ ارمر کی حدود میں شمشتو چیک پوسٹ کے قریب دو فریقین کے مابین فائرنگ…

سزائیں دینا عدالت کا کام ہے سکیورٹی فورسز کا نہیں : پشاور ہائیکورٹ

سزائیں دینا عدالت کا کام ہے سکیورٹی فورسز کا نہیں : پشاور ہائیکورٹ

پشاور(جیوڈیسک)لاپتا افراد کیس کی سماعت میں عدالت عالیہ پشاور نے لاپتا ہونیوالے تمام افراد کی حتمی فہرست چار دسمبر تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں 57 لاپتا افراد کیس کی سماعت چیف جسٹس دوست محمد خان…