پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز بھی شروع کر دی گئی ہیں۔ پشاور کے واقع انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی کے ترجمان کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں بچوں کی اوپن ہارٹ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں اراکین اسمبلی خود ہی کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے اراکین اسمبلی بلاول آفریدی اور شفیق شیر نے افطار پارٹی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ہا ہے ہ صوبائی حومت انصاف ارڈ ی طرز پر راشن ارڈ اسیم ا اجرا رے گی، جس ے تحت صوبے ے نادار اور مستحق خاندانوں و ہر ماہ مفت راشن…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے تاجروں نے حکومت کی جانب سے جاری کردہ لاک ڈاؤن نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا۔ مرکزی تنظیم تاجران خیبرپختون خوا کے صدر ملک مہر الہی کی زیر صدارت تنظیم کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں شہر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈوگرہ باڑہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کی جانب سے مبینہ طور پر ہسپتال کے ایم ایس کو گالیاں اور دھمکیوں کے خلاف ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی۔ ڈاکٹروں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے بھر کے اسپتالوں میں ورونا مریضوں یلئے آکسیجن کے موثر استعمال یلئے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ اس حوالے سے ڈائریٹر جنرل ہیلتھ سروسز، ڈائریٹر جنرل پراونشل ہیلتھ سروسز ایڈمی، ایم ٹی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے ہائی رسک اضلاع میں مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جن…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے (ن) لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس لعل خان کی سربراہی میں بینچ نے محمد صفدر کی درخواست ضمانت پر پہلے سے محفوظ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے حلقے میں ایس او پیز کی پرواہ کیے بغیر افطار ڈنر میں شرکت کی اور ایس او پیز کے پرخچے اڑا دیے۔ صوبائی وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے پشاور کے ضلع مردان میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان کے پی کے کامران بنگش کا اس بارے میں کہنا ہے کہ ضلع مردان میں کورونا کے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی ہے جس کے بعد صوبے میں اس وبا سے جاں بحق ہونے والے ڈاکٹروں کی 64 ہو گئی ہے۔ نصیر ٹیچنگ اسپتال پشاور کے شعبہ نفسیات میں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس اور پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پرکارروائیاں کر کے 200 شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب ے نقصانات سے بچنے ے لیے صوبے ے بڑے دریاں اور نالوں پر ڈیجیٹل ٹیلی میڑی سسٹم (فلڈ فاراسٹ) نظام نصب ر دیا ہے۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) ڈائریکٹر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر کو دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری دیدی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر کو 63 سے کم کرتے ہوئے دوبارہ 60 سال کرنے کی منظوری…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ویکسی نیشن کے باوجود طبی عملہ بدستور کورونا کی زد میں ہے اور اب تک اس وبا سے زندگی کی بازی ہارنے والے ڈاکٹروں کی تعداد 61 ہو گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لیڈی ریڈنگ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا (کے پی) پولیس کے سابق انسپکٹر جنرل ناصر درانی کورونا وائرس سے جاں بحق ہو گئے۔ سابق آئی جی کے پی کے ایک ماہ سے میو اسپتال میں زیر علاج تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں خیبرٹیچنگ اسپتال میں تمام 106 بیڈز مریضوں سے بھر گئے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظربیڈز میں اضافہ کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب پشاور میں کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا کے 3 مشیر اور معاون خصوصی عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر ضیاء اللہ بنگش اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ انہوں نے اپنا استعفی وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کو بھیج دیا۔ ضیاء اللہ بنگش…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں نویں تا بارہویں جماعت تک تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم کے پی شہرام ترکئی کے مطابق طلباء مرحلہ وار کلاسز میں آئیں گے تاکہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے غریب و مستحق گھرانوں کیلئے ’’راشن کارڈ‘‘ جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر اعلی خیبر پختون خوا محمود خان نے غریب و مستحق گھرانوں کے لئے صحت کارڈ پلس…
خیبرپختونخوا (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور اور سوات سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی ریکٹر سکیل پر شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، عاطف خان، فیصل امین گنڈا پور ،شکیل خان اور فضل شکور کل بطور وزیر حلف اٹھائیں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق عاطف خان، فیصل امین، شکیل خان اور…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں امن و امان کی ابتر صورتحال سے سکھ کمیونٹی عاجز آگئی، سکھ تاجروں کو افغانستان کے نمبرز سے بھتے کی کالز آنے لگیں۔ خیبر پختونخوا میں طویل عرصے سے آباد سکھ کمیونٹی صوبائی دارالحکومت پشاور میں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی میں متنازع ولدیت کے بچوں کو گود لینے سے متعلق قرارداد منظور کر لی گئی، تھیلیسمیا کے بچوں کا علاج صحت انصاف کارڈ میں شامل کرنے کی قرارداد بھی متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ خیبر…