صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ پولیس نے جج آفتاب آفریدی کے قتل میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ مقتول جج جسٹس…

کورونا نے خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی

کورونا نے خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں تیزی سے پھیلتے کورونا وائرس نے خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی۔ کورونا وائرس نے خیبرپختونخوا میں ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی جس کے بعد صوبے میں وائرس سے جاں بحق…

صوابی میں جج کا قتل جائیداد کا تنازعہ نکلا، ایف آئی درج

صوابی میں جج کا قتل جائیداد کا تنازعہ نکلا، ایف آئی درج

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈی پی او صوابی محمد شعیب نے کہا کہ جج پر حملہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ گزشتہ رات صوابی میں جج کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر میں عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ اور…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کےتبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم رکن ہلاک

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز سے فائرنگ کےتبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کا اہم رکن ہلاک

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کا اہم دہشت گرد مارا گیا۔ انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دیواگر میں آپریشن کیا ۔…

پشاور میں کار پر فائرنگ سے جج، اہلیہ، بیٹی اور کمسن نواسہ جاں بحق

پشاور میں کار پر فائرنگ سے جج، اہلیہ، بیٹی اور کمسن نواسہ جاں بحق

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور موٹر وے پر ملزمان کی کار پر فائرنگ سے انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج جسٹس آفتاب آفریدی اہلیہ، بیٹی اور شیرخوار بچے سمیت شہید ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی کی عدالت میں…

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں کورونا مریضوں کو آکسیجن کی کمی کا سامنا

لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں کورونا مریضوں کو آکسیجن کی کمی کا سامنا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال لیڈی ریڈنگ اسپتال میں کورونا مریضوں کو آکسیجن کی کمی کا سامنا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا کی تیسری لہر کے باعث فعال مریضوں کی تعداد…

کورونا میں اضافے کے باعث مالم جبہ کو بند کر دیا گیا

کورونا میں اضافے کے باعث مالم جبہ کو بند کر دیا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث خیبر پختون خوا حکومت نے سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ کو بند کر دیا۔ مالم جبہ میں ریزارٹ بند ہونے سے اسکی، ذپ لائن اور چیئر لفٹ بھی بند کردی…

خیبرپختونخوا میں بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ پر دو دن کی پابندی عائد

خیبرپختونخوا میں بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ پر دو دن کی پابندی عائد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ پر دو دن کی پابندی عائد کر دی گئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق خیبرپختونخوا میں بین الاضلاع پبلک ٹرانسپورٹ پر دو دن کی پابندی عائد کردی گئی ہے، اس حوالے سے سیکرٹری ٹرانسپورٹ…

پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم

پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی ختم

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان میں ٹک ٹاک پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید نے ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے کے خلاف دائر درخواست…

پشاور ائیرپورٹ پربیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد

پشاور ائیرپورٹ پربیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربیت الخلا سے 20 تولے سونا برآمد کیا گیا۔ پشاور میں باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پربین الاقوامی آمد لاونج کے بیت الخلا میں چھپایا گیا موبائل فون کے ڈبوں سے 20 تولہ سونا برآمد…

خیبر پختونخوا میں شادی کی تقریبات پر پابندی، ماسک نہ پہننے پر گرفتاری کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں شادی کی تقریبات پر پابندی، ماسک نہ پہننے پر گرفتاری کا فیصلہ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں شادی کی تقریبات پر پابندی لگادی گئی اور پشاور میں کورونا سے بچاؤ کے لیے آج سے سیفٹی ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا۔ پولیس کے مطابق سیفٹی ماسک نہ پہننے پر قانونی کارروائی…

پشاور کے تینوں بڑے سرکاری اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے

پشاور کے تینوں بڑے سرکاری اسپتال کورونا مریضوں سے بھر گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں کورونا نے خوفناک صورتحال اختیار کر لی۔ صوبے کے تینوں بڑے اسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر گئے ہیں۔ اس وقت لیڈی ریڈنگ اسپتال میں 166 کورونا کے مریض زیرعلاج ہیں۔ اسپتال کے پاس 44 وینٹیلٹرز…

محکمہ خزانہ کے پی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کو بوجھ قرار دے دیا

محکمہ خزانہ کے پی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کو بوجھ قرار دے دیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ خزانہ خیبر پختون خوا نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کو بجٹ میں بوجھ قرار دیتے ہوئے خط وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں…

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی؛ 7 شادی ہالوں کے منیجرز گرفتار

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی؛ 7 شادی ہالوں کے منیجرز گرفتار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 7 شادی ہالوں کے منیجرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، ماسک استعمال نہ کرنے پر 38 دکانداروں کو…

کے پی کے میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر پھر سے 60 سال مقرر

کے پی کے میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر پھر سے 60 سال مقرر

ہشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختون خوا میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر پھر سے 60 سال مقرر کر دی گئی۔ خیبر پختون خوا اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر دوبارہ 60 سال کرنے سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا گیا…

پشاور: شوکت یوسفزئی سے غیر ضروری سوال کرنے پر ٹریفک وارڈن معطل

پشاور: شوکت یوسفزئی سے غیر ضروری سوال کرنے پر ٹریفک وارڈن معطل

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں صوبائی وزیر سے واک کے دوران ہاؤسنگ اسکیم سے متعلق سوالات پوچھنے پر ٹریفک وارڈن کو معطل کر دیا گیا۔ حکم نامے کے مطابق ریس کورس گارڈن میں واک کے دوران ٹریفک وارڈن ناظم نے صوبائی…

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کی تصدیق ہو گئی

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کی تصدیق ہو گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے صوبے میں برطانوی کورونا وائرس کی تصدیق کر دی۔ سیکرٹری صحت سید امتیاز حسین شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 20 مریضوں کے نمونے ٹیسٹ کے لیے اسلام آباد بھیجے گئے تھے جن…

خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم شہرام ترکئی کا کہنا ہے کہ صوبے کے 9 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے 11 اپریل تک بند رہیں گے۔ وزیر…

کورونا وائرس کے باعث سیدوشریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن منسوخ

کورونا وائرس کے باعث سیدوشریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن منسوخ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سیدو شریف ایئر پورٹ پر فلائٹ آپریشن 2 ہفتوں کے لیے منسوخ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فلائٹ آپریشن منسوخی کا فیصلہ کورونا وائرس کے موجود صورتحال کے باعث کیا گیا ہے، فلائٹ آپریشن کی بحالی کے…

خیبر پختونخوا: ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی

خیبر پختونخوا: ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کی توسیع کر دی گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کی تو سیع کردی۔ صوبائی محکمہ صحت نے ہیلتھ ایمرجنسی میں 3 ماہ کی تو سیع کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق کورونا کی صورتحال کے تناظر…

پشاور میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی سر میں لگنے سے بچی شدید زخمی

پشاور میں ہوائی فائرنگ کے دوران گولی سر میں لگنے سے بچی شدید زخمی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں ہوائی فائرنگ ہوتی رہی لیکن پولیس حسب روایت نواحی علاقوں میں کاروائی سے گریز کرتی رہی، پشتخرہ میں نامعلوم سمیت سے آنے والی ہوائی گولی نے گھر میں کھیلنے والی ننھی بچی کو زخمی کر دیا،…

اسفند یار ولی نے کورونا کو شکست دیدی

اسفند یار ولی نے کورونا کو شکست دیدی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی کورونا سے صحت یاب ہوگئے۔ گزشتہ ہفتے کورونا میں مبتلا ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یار ولی نے مہلک بیماری کو شکست دیدی ہے اور اب وہ…

خیبر پختونخواہ میں بھی غیر معمولی تبادلوں کا انکشاف

خیبر پختونخواہ میں بھی غیر معمولی تبادلوں کا انکشاف

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بھی افسران کے غیر معمولی تبادلوں کا انکشاف ہوا ہے۔ دو چیف سیکرٹریز 8 ماہ سے بھی کم عرصہ اپنے عہدوں پر فائز رہ سکے جبکہ محکمہ محنت، تعلیم اور اطلاعات کے 4، 4سیکرٹریز بدلے…

وزیراعظم نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا

وزیراعظم نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا افتتاح کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے سوات ایکسپریس وے کا دورہ کیا۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ زلام کوٹ، مالاکنڈ آمد پر وزیر اعلی…