پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے ملازمین کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ معطل کر دیا۔ سپریم کورٹ نے یو ای ٹی پشاور کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کے کیس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم سینیٹ الیکشن چوری نہیں ہونے دیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری نے پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک سے ملاقات کی اور اس دوران…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے سینیٹ الیکشن کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ صوبائی الیکشن کمیشن کی جاری کردہ فہرست کے مطابق 16 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے جس کے بعد خیبرپختونخوا سے سینیٹ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ نے بلدیاتی الیکشن رولز 2020 کی منظوری دے دی۔ پشاور میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کے فیصلوں کے بارے میں میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے اطلاعات کے معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان بھر میں ایک ہی دن روزہ اور ایک ہی دن عید کرانے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کے نئے چیئرمین مولانا عبد الخبیر سرگرم ہو گئے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیر آزاد نے پشاور کی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے خیبرپختونخوا کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور پہنچے جہاں انہوں نے کئی اجلاسوں کی صدارت…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کی 2 یونیورسٹیوں نے چست جینز، ٹی شرٹس اور میک اپ پر دیگر چیزوں کے ساتھ پابندی عائد کرنے کے لئے نئی ڈریس کوڈ پالیسی نافذ کردی۔ صوبائی گورنر شاہ فرمان کی ہدایت پر عمل کرتے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) نوشہرہ کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کی شکست سے پارٹی کے اندرونی اختلافات کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ لیاقت خٹک نوشہرہ سے اپنے بیٹے کو ٹکٹ دلوانا چاہتے تھے لیکن پرویز خٹک راستے میں آڑے آگئے۔…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی اآئی) کے رہنما اور صوبائی وزیر خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ لیاقت خٹک نے نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں پارٹی کو دھوکا دیا۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ لیاقت…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک سے خیبر پختونخوا کے وزیر آبپاشی کی وزارت واپس لے لی گئی، ان پر نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا الزام تھا…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) تاریخ میں پہلی مرتبہ پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا سے سکھ نمائندہ کو ایوان بالا میں بھیجنے کے لیے ٹکٹ جاری کیا ہے۔ ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے 42سالہ سردار گردیپ سنگھ کو اقلیتی نشست پر…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے دفتری اوقات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر پاپندی عائد کردی۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملازمین دفتری اوقات میں موبائل فون اور سوشل میڈیا اکاؤنٹ استعمال نہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرکے کالعدم داعش کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کاؤنٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور سیکیورٹی فورسز نے مالاکنڈ ریجن…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں میٹرک پاس وزیر کو محکمہ قانون کا اضافی چارج دیے دیا گیا۔ وزیر بلدیات اکبر ایوب خان کو وزیر قانون سلطان محمد خان کے استعفے کے بعد محکمہ قانون کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔ اکبرایوب…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی 12نشستوں کے لیے 51 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے جن میں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علما اسلام (ف) کے صوبائی امیر مولانا عطاالرحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کی ہر جماعت کو ایک ایک سیٹ ملے گی لیکن کون سی سیٹ کسی جماعت کو ملے گی اس…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اور فارن فنڈنگ کیس کے پٹیشنر اکبر ایس بابر نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ایک معتمد خاص نے چند ہفتے قبل رابطہ کیا اور پیغام دیا گیا کہ…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) کاونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردانہ کارروائیوں کے لیے ذخیرہ کئے گئے ہتھیار اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔ کاؤنٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ مردان نے انٹیلی جنس ذرائع سے ملنے والی اطلاع پر نوشہرہ کے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ انتخابات کے لیے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ آثار قدیمہ خیبر پختونخوا نے بھارتی اداکاروں دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کی خریداری کے لیے رقم کی منظوری دیدی۔ محکمہ آثار قدیمہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکرٹری آرکیالوجی نے بھارتی اداکاروں…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) سینیٹ الیکشن 2018 میں ووٹ فروخت کرنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد وزیرقانون خیبر پختونخوا سلطان محمد نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کی ہدایت پر استعفیٰ دے دیا۔ ویڈیو سامنے آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) 2018 کے سینیٹ انتخابات میں ارکانِ خیبرپختونخوا اسمبلی کی مبینہ خرید و فروخت کی وڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ وڈیو میں ارکان خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے نوٹوں کے انبار لگے ہیں۔ 2018 کے سینیٹ انتخابات میں پاکستان…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ کے نامور اداکار دلیپ کمار کے پشاورمیں آبائی مکان کو قومی ورثہ قرار دیے جانے کے بعد مالک مکان اور حکومت کے درمیان قیمت پر ٹھن گئی۔ پشاور میں بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے آبائی…
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں کورونا نے ایک اور ڈاکٹر کی جان لے لی جس کے بعد صوبے میں اس وبا سے جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 45 ہو گئی ہے۔ پراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے مطابق ایوب ٹیچنگ…