بی آر ٹی منصوبہ: خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے نئی ڈیڈ لائن دیدی

بی آر ٹی منصوبہ: خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے نئی ڈیڈ لائن دیدی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے میگا منصوبے بی آر ٹی کی تکمیل کے لیے نئی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس بار بھی منصوبہ بروقت مکمل نہ ہوا تو کنٹریکٹر کو 50…

پی ٹی ایم کے مزید رہنما گرفتار، سماجی بحث زور پکڑ گئی

پی ٹی ایم کے مزید رہنما گرفتار، سماجی بحث زور پکڑ گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما منظور پشتین کی گرفتاری کے بعد آج منگل اٹھائیس جنوری کو اس تحریک کے ایک اور اہم رہنما محسن داوڑ کو بھی حکام نے گرفتار کر لیا، جسے سیاسی کارکن اور مبصرین انتہائی…

پشاور میں رہائش پزیر شاہ رخ خان کی کزن انتقال کر گئیں

پشاور میں رہائش پزیر شاہ رخ خان کی کزن انتقال کر گئیں

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی پشاور میں رہائش پزیر چچا زاد بہن، سماجی شخصیت اور سابقہ خاتون کونسلر نور جہاں عرف مُنی کینسر کی بیماری سے لڑتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملیں۔ سیاسی لحاذ…

منظور پشتین نے آئین کو نامکمل کہا تھا

منظور پشتین نے آئین کو نامکمل کہا تھا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) منظور پشتین کے خلاف ایف آئی آر ڈیرہ اسماعیل خان میں درج کروائی گئی تھی۔ انہوں نے ایک تقریر کے دوران کہا تھا کہ پاکستان کا ’آئین نامکمل‘ ہے۔ ناقدین کے مطابق پرویز مشرف تو آئین کو ’کاغذ…

منظور پشتین کو گرفتار کر لیا گیا

منظور پشتین کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو گرفتار کر لیا ہے۔ پشتین کو اتوار اور پیر کی درمیانی شب پشاور میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کیا گیا۔ جرمن خبر رساں ادارے…

خیبرپختونخوا حکومت میں شدید اختلافات، وزیراعلیٰ پر سنگین الزامات

خیبرپختونخوا حکومت میں شدید اختلافات، وزیراعلیٰ پر سنگین الزامات

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور خیبرپختونخوا کے وزیراعلی اور وزراء کے درمیان شدید اختلافات پید اہوگئے ہیں۔ وزراء نے خیبرپختونخوا میں ناقص طرز حکمرانی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے خراب طرز حکمرانی بہتر نہ ہونے کی صورت میں اپنے عہدوں…

کے پی حکومت کے پنجاب سے رابطے کے بعد آٹے کی ترسیل شروع، نرخ کم ہونے لگے

کے پی حکومت کے پنجاب سے رابطے کے بعد آٹے کی ترسیل شروع، نرخ کم ہونے لگے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے پنجاب حکومت سے رابطے کے بعد پنجاب سے آٹے کی ترسیل شروع ہو گئی جس کے بعد قیمتوں میں تو کسی حد تک کمی ہوئی لیکن نانبائیوں نے روٹی کی قیمت میں اضافے…

پشاور: سکھ نوجوان کا 7 لاکھ روپے میں قتل کرایا، قاتل مقتول کی منگیتر نکلی

پشاور: سکھ نوجوان کا 7 لاکھ روپے میں قتل کرایا، قاتل مقتول کی منگیتر نکلی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے سکھ نوجوان رویندر سنگھ کے قتل کی گتھی سلجھالی جس میں نوجوان کی قاتل اس کی منگیتر ہی نکلی۔ پولیس ذرائع کے مطابق رویندر کو مروانے والی ان کی منگیتر پریم کماری ہے، مقتول کی ملزمہ…

چمن : جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے ضلعی انتخابات مکمل ہو گئے

چمن : جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے ضلعی انتخابات مکمل ہو گئے

چمن : جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے ضلعی انتخابات زیرنگرانی صوبائی کنوینئر مولانا عبدالخالق صدیقی مکمل ہو گئے۔ جسمیں کثرت رائے سے ضلعی امیر مولوی عبدالرحیم مظہری اور جنرل سیکرٹری حاجی محمد نواز خان کاکڑ منتخب ہو گئے۔ جمعیت علماء…

خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم اکبر ایوب خان میٹرک پاس نکلے

خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم اکبر ایوب خان میٹرک پاس نکلے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم اکبر ایوب خان میٹرک پاس نکلے، وہ اس سے قبل محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے وزیر تھے۔ خیبر پختونخوا کے وزیراطلاعات نے تصدیق کی ہے کہ اکبر ایوب خان میٹرک پاس ہیں، انھوں…

بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز، ایف آئی اے کی پی ڈی اے حکام سے 8 گھنٹے تک پوچھ گچھ

بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز، ایف آئی اے کی پی ڈی اے حکام سے 8 گھنٹے تک پوچھ گچھ

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایف آئی اے نے پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کے حکام سے 8 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی۔ ایف…

خیبرپختونخوا حکومت پشاور میٹرو کی تحقیقات رکوانے سپریم کورٹ پہنچ گئی

خیبرپختونخوا حکومت پشاور میٹرو کی تحقیقات رکوانے سپریم کورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد / پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور میٹرو کی تحقیقات رکوانے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی۔ پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مخدوم علی خان ایڈوکیٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ اسلام آباد اور پشاور…

11لاکھ والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار

11لاکھ والدین کا بچوں کو پولیو قطرے پلانے سے انکار

پشاور / کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا میں لاکھوں والدین ہی انسداد پولیو مہم میں بڑی رکاوٹ بن گئے ہیں۔ محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق اب تک صوبے میں79 پولیو کیسز سامنے آچکے ہیں جن میں اس سال کے اختتام تک…

خیبر پختونخوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے

خیبر پختونخوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا میں پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد رواں برس صوبے میں پولیو کے مریضوں کی تعداد 79 ہو گئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں…

پشاور میں خواتین لکھاریوں کی معروف تنظیم کاروان حوا نے ایک بھرپور ادبی نشست کا اہتمام کیا

پشاور میں خواتین لکھاریوں کی معروف تنظیم کاروان حوا نے ایک بھرپور ادبی نشست کا اہتمام کیا

پشاور : پشاور میں خواتین لکھاریوں کی معروف تنظیم کاروان حوا نے ایک بھرپور ادبی نشست کا اہتمام کیا۔ نشتر آباد پشاور میں عبادت ہاسپٹل کے حق بابا اڈیٹوریم کے خوبصورت ہال میں خواتین کی تنظیمات شرکت گاہ ، حورائزن ، بلیو…

پشاور میں ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی ہوشیاری

پشاور میں ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کی ہوشیاری

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور میں ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون ہوشیار بھی نکلی، پولیس دو دن سے تلاش کیلئے چھاپے مارتی رہی، خاتون نے عدالت میں پیش ہو کر ضمانت قبل ازگرفتاری لے لی۔ ملزمہ صبا جعفر ایڈیشنل سیشن جج کی…

پشاور اور لاہور بڑی تباہی سے بچ گئے، افغانستان کا دہشتگرد نیٹ ورک پکڑا گیا

پشاور اور لاہور بڑی تباہی سے بچ گئے، افغانستان کا دہشتگرد نیٹ ورک پکڑا گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے افغانستان سے تعلق رکھنے والا اہم نیٹ ورک پکڑ لیا۔ ایس پی سٹی محمد شعیب خان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ایک اطلاع پر حاجی کیمپ…

خیبرپختونخوا میں مزید 2 پولیو کیسز رپورٹ، تعداد 61 ہو گئی

خیبرپختونخوا میں مزید 2 پولیو کیسز رپورٹ، تعداد 61 ہو گئی

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے مزید دو پولیو کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں پولیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 61 ہو گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع لکی مروت کے علاقہ…

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا 28 واں روز

خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال کا 28 واں روز

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے اسپتالوں میں احتجاجی ہڑتال 28 ویں روز بھی ختم نہ ہو سکی۔ پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال 28 ویں روز میں داخل ہوگئی۔ خیبرپختونخوا میں حکومت اور ڈاکٹروں کے مابین مذاکرات کے باوجود ڈیڈ لاک برقرار…

خیبر پختونخوا میں پہلی بار خاتون نے جیٹ فائٹر پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

خیبر پختونخوا میں پہلی بار خاتون نے جیٹ فائٹر پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کر لیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون کائنات جنید نے پاکستان ایئر فورس میں جیٹ فائٹر پائلٹ بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ لوئر دیر کے علاقے بلامبٹ کی رہائشی کائنات جنید نے پاکستان ایئر فورس…

فضل الرحمان کو مذہب کارڈ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

فضل الرحمان کو مذہب کارڈ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو احتجاج کے لیے مذہب کارڈ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ جیو نیوز کے مارننگ شو میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی…

خیبر پختونخوا میں رواں سال ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے پڑ گیا

خیبر پختونخوا میں رواں سال ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے پڑ گیا

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کی بروقت تیاری نہ ہونے کی وجہ سے رواں سال ہونے والے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد خطرے پڑ گیا۔ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی ادارے ختم ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کی…

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی ڈینگی بے قابو

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی ڈینگی بے قابو

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی ڈینگی بے قابو ہوتا جا رہا ہے اور اس وقت اسپتالوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 500 کے قریب ہو گئی ہے۔ ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق صوبے بھر میں گزشتہ 24…

خیبرپختونخوا میں مزید 2 بچے پولیو کا شکار

خیبرپختونخوا میں مزید 2 بچے پولیو کا شکار

پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں مزید 2 بچے پولیو کا شکار ہوگئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے بچوں کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے. پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق لکی مروت کے…