پشاور کے علاقے کالی باڑی میں دھماکا، خاتون سمیت 6 افراد زخمی

پشاور کے علاقے کالی باڑی میں دھماکا، خاتون سمیت 6 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے صدر کالی باڑی میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق بارودی مواد صدر کے علاقے کالی باڑی میں واقع ایک…

قوموں کے عروج و زوال، اقبال مندی و سربلندی، ترقی و تنزلی میں وحدت کے اہم کردار ہیں۔ مولانا صدیق مدنی

قوموں کے عروج و زوال، اقبال مندی و سربلندی، ترقی و تنزلی میں وحدت کے اہم کردار ہیں۔ مولانا صدیق مدنی

چمن (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ کے رہنماء مولانا محمدصدیق مدنی نے کہا ہے کہ قوموں کے عروج و زوال،اقبال مندی و سربلندی،ترقی و تنزلی،خوش حالی و فارغ البالی اور بد حالی کے تقدم وتخلف میں اتحاد و اتفاق،باہمی…

پشاور: گھریلو تنازع پر نوجوان نے باپ، چچا اور تین بھائیوں کو قتل کر دیا

پشاور: گھریلو تنازع پر نوجوان نے باپ، چچا اور تین بھائیوں کو قتل کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) گھریلو تنازع پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنے سگے باپ، چچا اور تین بھائیوں کو قتل کر دیا۔ پشاور کے علاقے تہکال میں 24 سالہ عبداللہ نامی نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر پہلے باپ کو فائرنگ کر کے قتل…

وزراء کام کریں اور جو بیوروکریٹ کام نہیں کرتا اسے نکال دیں، وزیراعظم

وزراء کام کریں اور جو بیوروکریٹ کام نہیں کرتا اسے نکال دیں، وزیراعظم

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے صوبائی وزراء کو تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزرا کام کریں اور جو بیوروکریٹ کام نہیں کرتا اسے نکال دیں۔ پشاور میں ’شیلٹرز ہوم‘ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ…

رکن سازی کا سلسلہ جاری اور تنظیم نو کے عمل میں احباب ہر سطح پر سرگرم عمل ہیں۔ مولانا محمد صدیق مدنی

رکن سازی کا سلسلہ جاری اور تنظیم نو کے عمل میں احباب ہر سطح پر سرگرم عمل ہیں۔ مولانا محمد صدیق مدنی

چمن (نامہ نگار) جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء مولانا محمد صدیق مدنی نے کہا ہے کہ ان دنوں ملک بھر میں جمعیة علماء اسلام پاکستان کی رکن سازی کا سلسلہ جاری ہے اور آئندہ پانچ سالہ مدت کے…

مولانا سمیع الحق کی شہادت سے ملک ایک جید عالم دین اور اہم سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔ مولانا محمد صدیق مدنی

مولانا سمیع الحق کی شہادت سے ملک ایک جید عالم دین اور اہم سیاسی رہنما سے محروم ہو گیا ہے۔ مولانا محمد صدیق مدنی

چمن : جمعیت علماء اسلام ضلع قلعہ عبداللہ چمن کے رہنماء مولانا حافظ محمد صدیق مدنی نے جمیعت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتے ہوئے اسے حکومت کی ناکامی اور ملک کو عدم…

مولانا سمیع الحق کی تدفین، ہزاروں افراد شریک

مولانا سمیع الحق کی تدفین، ہزاروں افراد شریک

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام س کے سربراہ مولانا سمیع الحق کو دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ قبل ازیں ان کی نماز جنازہ سخت سکیورٹی کے حصار میں شمال مغربی شہر نوشہرہ میں ادا کی گئی۔…

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامد الحق نے میڈیا کو ٹیلی فون پر بتایا کہ مولانا سمیع الحق پر گھر کے اندر حملہ…

طالبان سے مکالمت میں ثالثی: کابل کی سمیع الحق سے مدد کی اپیل

طالبان سے مکالمت میں ثالثی: کابل کی سمیع الحق سے مدد کی اپیل

پشاور (جیوڈیسک) افغانستان نے سرکردہ پاکستانی مذہبی رہنما مولانا سمیع الحق سے درخواست کی ہے کہ وہ کابل حکومت اور افغان طالبان کے مابین امن بات چیت کی کوششوں میں ثالثی کریں۔ اس سلسلے میں ایک اعلیٰ افغان وفد نے سمیع الحق…

خیبرپختونخوا احتساب کمیشن کے اثاثے حکومتی تحویل میں لینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا احتساب کمیشن کے اثاثے حکومتی تحویل میں لینے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا احتساب کمیشن کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے پر عملدرآمد جاری ہے اور اب محکمے کے اثاثے حکومتی تحویل میں لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق احتساب کمیشن کے اثاثے محکمہ ایڈمنسٹریشن اور اسٹیبلشمنٹ کے…

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی ہائی الرٹ

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے بارہ اضلاع میں افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد کی گئی جبکہ افغانستان کے ساتھ سرحدوں کو نو اور دس محرم کو سیل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین…

مراد علی شاہ سندھ اور محمود خان خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

مراد علی شاہ سندھ اور محمود خان خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ منتخب

کراچی/پشاور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ اور تحریک انصاف کے محمود خان نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہو گئے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ…

آغا سراج درانی سندھ اور مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مقرر

آغا سراج درانی سندھ اور مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مقرر

کراچی/پشاور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی سندھ اور تحریک انصاف کے مشتاق غنی خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔ سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب شو آف ہینڈ کے ذریعے ہورہا ہے جب کہ اسمبلی…

محمود خان خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نامزد

محمود خان خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ نامزد

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے خیبر پختونخوا کیلئے سوات سے تعلق رکھنے والے محمود خان کو وزیر اعلیٰ نامزد کیا ہے۔ تحریک انصاف کے سماجی رابطے ویب سائیٹ پر محمود خان کے بحیثیت وزیر اعلیٰ خبر بھی…

عمران خان نیب پشاور کے دفتر میں پیش

عمران خان نیب پشاور کے دفتر میں پیش

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ اور متوقع وزیرِ اعظم عمران خان پشاور میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے دفتر میں پیش ہوئے ہیں جہاں انہوں نے سرکاری ہیلی کاپٹر کے استعمال کی تحقیقات کرنے والے افسران کے سوالوں کے جواب…

پی کے70: دوبارہ گنتی میں شاہ فرمان کو شکست، اے این پی کے خوشدل خان کامیاب

پی کے70: دوبارہ گنتی میں شاہ فرمان کو شکست، اے این پی کے خوشدل خان کامیاب

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے حلقہ پی کے 70 میں دوبارہ گنتی پر عوامی نیشنل پارٹی کے خوشدل خان کامیاب ہو گئے جب کہ پی ٹی آئی کے شاہ فرمان ہار گئے۔ عام انتخابات میں خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 70 پشاور 5…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاملے پر عمران خان کا فیصلہ قبول ہو گا، پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاملے پر عمران خان کا فیصلہ قبول ہو گا، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کے حوالے سے پارٹی چیئرمین عمران خان جو فیصلہ کریں گے انہیں قبول ہوگا۔ منتخب ارکان اسمبلی کے ساتھ اجلاس کے بعد میڈیا…

خیبر پختون خوا میں مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے خلاف مظاہرے اور دھرنا

خیبر پختون خوا میں مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے خلاف مظاہرے اور دھرنا

متحدہ مجلس عمل کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کی اپیل پر خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں اور قصبوں میں سوموار کے روز مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے خلاف مظاہرے کئے گئے۔ مظاہرین نے الیکشن کمشن آف پاکستان، حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ…

ہارون بلور پر حملے میں طالبان نہیں ہمارے اپنے ملوث ہیں، غلام احمد بلور

ہارون بلور پر حملے میں طالبان نہیں ہمارے اپنے ملوث ہیں، غلام احمد بلور

پشاور (جیوڈیسک) اے این پی کے شہید رہنما ہارون بلور کے چچا غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ میرے بھتیجے کو طالبان نے نہیں بلکہ ہمارے اپنوں نے شہید کیا ہے جس کی معلومات حاصل کرلی ہیں۔ پشاور کے علاقے یکہ…

بنوں: قافلے پر بم حملہ، 3 افراد جاں بحق، 25 زخمی، اکرم درانی محفوظ

بنوں: قافلے پر بم حملہ، 3 افراد جاں بحق، 25 زخمی، اکرم درانی محفوظ

پشاور (جیوڈیسک) بنوں میں سابق وزیر اعلی اکرم درانی کے قافلے پر حملے میں 3 افراد جاں بحق اور 25 افراد زخمی ہوگئے، حملے میں ایم ایم اے رہنما محفوظ رہے۔ اکرم درانی جلسے میں شرکت کیلئے جا رہے تھے، ان کے…

دشمن جو مرضی کر لے، میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ اسفند یارولی

دشمن جو مرضی کر لے، میدان خالی نہیں چھوڑیں گے۔ اسفند یارولی

پشاور (جیوڈیسک) اسفند یارولی کا کہنا ہے کہ دشمن جو مرضی کر لے، میدان خالی نہیں چھوڑیں گے، حملہ آور میدان میں آئیں، پیٹھ پر وار نہ کریں۔ اے این پی کے سربراہ اسفند یارولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

پشاور خودکش حملہ: تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، ہارون بلور کی نماز جنازہ ادا

پشاور خودکش حملہ: تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل، ہارون بلور کی نماز جنازہ ادا

پشاور (جیوڈیسک) یکہ توت خودکش حملے کے تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی جب کہ حملے میں شہید ہونے والے اے این پی رہنما ہارون بلور کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ گزشتہ رات پشاور کے علاقے یکہ…

پشاور میں خودکش حملہ، اے این پی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 20 افراد شہید

پشاور میں خودکش حملہ، اے این پی کے امیدوار ہارون بلور سمیت 20 افراد شہید

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی کارنر میٹنگ کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں پارٹی رہنما اور پی کے 78 سے اے این پی کے امیدوار بیرسٹر ہارون بلور سمیت 20 افراد شہید جبکہ 65 زخمی ہو گئے۔…

پشاور: پاک فضائیہ کا جنگی طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران تباہ، 2 پائلٹ شہید

پشاور: پاک فضائیہ کا جنگی طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران تباہ، 2 پائلٹ شہید

پشاور (جیوڈیسک) پاک فضائیہ کا ایک جنگی طیارہ پشاور ایئربیس پر کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ شہید ہو گئے۔ ترجمان پاک فضائیہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق حادثے کا…