پشاور (جیوڈیسک) جنوبی وزیرستان ایجنسی میں پاکستان آرمی کے جوانوں نے دو چوکیوں پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا۔ جوابی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ سرحد پار سے آنے والے دہشت گردوں نے جنوبی وزیرستان ایجنسی میں…
پشاور (شاہ محمود مومند) فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن کرم ایجنسی کے صدر زاہد شاہ نے میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح فاٹا مختلف مسائل کا شکار ہے اس سے کہیں زیادہ فاٹا سٹوڈنٹس کو مسائل کا سامنا ہے…
پشاور (جیوڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ بہت جلد وطن واپس آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ حکمراں حکومت چلا رہے ہیں اور سندھ کے لٹیرے واپس آرہے ہیں ،…
پشاور : چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی کی سربراہی میں سنٹرل آفس مستقبل پاکستان ملتان میں پارٹی عہدیدران کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں پارٹی چیئرمین انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے ملک بھر میں مستقبل پاکستان انٹرا پارٹی الیکشن…
پشاور (شاہ محمود خان مومند) فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن کرم ایجنسی کابینہ تشکیل دی گئی۔ زاہد شاہ زید صدر جبکہ سید راہی جنرل سیکرٹری منتخب کیے گئے۔فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن کرم ایجنسی کا ایک اجلاس زیر صدارت مرکزی صدر فاٹا سٹوڈنٹس فیڈریشن عیسیٰ خان…
چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہو گیا، پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ایک حملہ آور کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق مالاکنڈ ایجنسی کے سرحدی علاقے ہری چند میں…
پشاور : جامعہ پشاور کے سنٹر فارڈینر اسٹر پریپرڈنس اینڈ مینجمنٹ (سی ڈی پی ایم) کے ایم ایس سی فائنل کے طلباء نے مری، مظفر آباد اور بالا کوٹ کا تین روزہ مطالعاتی دورہ کیا۔ مطالعاتی دورے کا بنیادی مقصد طالب علموں…
پشاور : خزانہ بالا پشاور میں کاروان تنظیم کے زیرِ انتظام اجلاس، تنظیم کے چیئرمین خالد ایوب نے صدارت کی۔۔۔۔۔۔ گزشتہ روز خزانہ بالا پشاور حجرہ کلیم اللہ خان میں کاروان تنظیم کے چئیرمین خالد ایوب کی صدارت میں ایک شاندار تقریب…
پشاور : چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ حکمران عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے میں مصروف ہیں، گزشتہ دو ماہ کے دوران پاکستان قوم پر 4 بار پٹرول بم گرایا گیا جو…
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما کیس فیصلہ کن موڑ پر آگیا ہے اور جلد ملک کو کرپشن سے نجات مل جائے گی۔ پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے…
پشاور (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج کے مطابق پاک افغان طور خم بارڈر کو تا حکم ثانی بند کر دیا گیا ہے۔ فرنٹئیر کور حکام کا کہنا ہے کہ طور خم میں تمام سرکاری دفاتر بھی بند کر دیئے گئے ہیں اور سیکیورٹی…
پشاور (جیوڈیسک) امن کے دشمنوں نے لاہور کے بعد پشاور کو بھی نشانہ بنا لیا۔ پشاور کے علاقے حیات آباد فیز فائیو میں عمران خان کے دورے سے کچھ دیر پہلے خود کش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور چار سول…
پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت میں “کچھ دو اور کچھ لو” کے تحت فیصلے ہوتے ہیں، قبائل کو قومی دھارے میں لانے کی سمری پر سب کا اتفاق ہے، قبائلی عوام سے…
پشاور (جیوڈیسک) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ کراچی میں اگلے مورچوں کی لڑائی ہے، شہر میں بھارتی خفیہ ایجنسی 22 برس سے کام کررہی تھی، پاک سرزمین پارٹی میں سلیم شہزاد کی کوئی گنجائش نہیں۔…
پشاور (جیوڈیسک) عمران خان کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا 51 فیصد عوام کے لیے صحت کارڈ انقلابی اقدام ہے۔ کسی نے ہیلتھ کارڈ کا پہلے نہیں سوچا تھا۔ خیبر پختونخوا کا ریونیو 93 فیصد وفاق سے آتا ہے۔ آئندہ…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے چارسدہ روڈ پر ناگمان کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 3 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی ہو گئے جبکہ 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ ایس پی آپریشنز سجاد خان کا کہنا ہے…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اصل سرمایہ کاری سڑکوں پر نہیں بلکہ انسانوں پر ہوتی ہے۔ وزیر اعلی پرویز خٹک پاکستان کے نمبر ون وزیر اعلی ہیں، شہباز شریف کا ان سے کوئی مقابلہ…
پشاور : گذشتہ روز مستقبل پاکستان پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں ایک تقریب منعقد ہو ئی جس میں عامر فضل، ملک شہریار اور مرید خان نے اپنے دیگر کئی ساتھیوں سمیت مستقبل پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس مو…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے دوران پور میں پولیس سرچ آپریشن کے دوران 8 مشتبہ افراد سمیت 13 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن ایس پی سٹی کی زیر نگرانی تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں کیا…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اسپیشل پولیس یونٹ نے کالعدم القاعدہ کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ پمفلٹ کے ذریعے لوگوں کو کالعدم تنظیم میں شامل ہونے پر اکسایا جا رہا تھا، ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام…
پشاور: سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کی جانب سے پشاور کینٹ کے نشتر ہال میں میلاد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر ایس وائے پی شہیر سیالوی سمیت پیر آف مانکی شریف ، پیر عدنان قادری اور دیگر نے شرکت…
پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کی بات آل پارٹیز اجلاس میں کی جائے، پہلے بھی کہا تھا آج بھی سمجھتے ہیں فوجی عدالتوں کا قیام عام…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے لئے فنڈز 46ارب ڈالر سے بڑھا کر 57 ارب ڈالر سے زائد کر دیئے گئے ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پشاور میں قائد…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان سے متوقع نتائج برآمد نہیں ہو سکے ہیں۔ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع قبول نہیں ہیں۔ فوجی…