پشاور میں چوہوں کے کاٹنے سے مزید 23 افراد اسپتال پہنچ گئے

پشاور میں چوہوں کے کاٹنے سے مزید 23 افراد اسپتال پہنچ گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں چوہوں کے کاٹنے کے بڑھتے واقعات لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کیلیے درد سر بن گئے ہیں، منگل کو بھی مزید 23 متاثرہ افراد کو چوہوں کے کاٹنے کے باعث اسپتال لایا گیا جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد…

برے وقت میں ہار نہ ماننے والا ہی چیمپئن بنتا ہے :عمران خان

برے وقت میں ہار نہ ماننے والا ہی چیمپئن بنتا ہے :عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اچھا کھلاڑی اور چیمپئن کبھی ہار نہیں مانتا ، کھیل کے دوران اور زندگی میں ہر انسان پر اچھا برا وقت آتا ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ انسان…

پشاور کے علاقے تہکال بالا میں دستی بم حملہ، 7 افراد زخمی

پشاور کے علاقے تہکال بالا میں دستی بم حملہ، 7 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) تہکال بالا کے علاقے بر ہجرہ میں دستی بم حملے کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔ پشاور میں تہکال بالا کے علاقے بر ہجرہ میں موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان دستی بم پھینک کر فرار…

پشاور : تہکال بالا میں مسجد پر دستی بم حملہ، 18 افراد زخمی

پشاور : تہکال بالا میں مسجد پر دستی بم حملہ، 18 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) تہکال بالا کے علاقے میں مسجد پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ جس میں اٹھارہ افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو خیبر ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ایک زخمی کو لیڈی ریڈنگ…

سکیورٹی خدشات، پشاور میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

سکیورٹی خدشات، پشاور میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں سکیورٹی خدشات کی بنا پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، پابندی کا اطلاق ایک ماہ کیلئے ہو گا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی لگانے کا فیصلہ دہشتگردی اور سکیورٹی خدشات…

سورن سنگھ قتل کیس میں اے این پی کے سابق سینیٹر امرجیت ملہوترا بھی شامل تفتیش

سورن سنگھ قتل کیس میں اے این پی کے سابق سینیٹر امرجیت ملہوترا بھی شامل تفتیش

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے وزیراعلی خیبر پختونخوا کے مشیر سردار سورن سنگھ کے قتل کے معاملے میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سینیٹر امجیت ملہوترا کو بھی شامل تفتیش کرلیا ہے۔ ڈی پی او بونیر خالد ہمدانی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی…

پشاور : چوہا گردی جاری، 24 گھنٹے میں 21 افراد ہسپتال پہنچ گئے

پشاور : چوہا گردی جاری، 24 گھنٹے میں 21 افراد ہسپتال پہنچ گئے

پشاور (جیوڈیسک) چوہے کسی صورت قابو میں آنے کو تیار نہیں۔ خونخوار چوہے شہریوں کیلئے دن بدن خطرناک بنتے جا رہے ہیں۔ شہر کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ کے ریکارڈ کے مطابق رواں ماہ اب تک 321 افراد چوہوں کا…

یکہ توت :موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، اے ایس آئی قتل

یکہ توت :موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ، اے ایس آئی قتل

یکہ توت (جیوڈیسک) یکہ توت کے علاقے میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے پولیس اے ایس آئی کو قتل کردیا ۔ واقعہ تھانہ یکہ توت کے علاقے پنچ کھٹہ میں پیش آیا جہاں پر قیصر علی شاہ نامی پولیس اہلکار جو…

جنگلات کاٹنے والے آف شور کمپنیوں والوں سے بڑے مجرم ہیں، عمران خان

جنگلات کاٹنے والے آف شور کمپنیوں والوں سے بڑے مجرم ہیں، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ جنگلات کاٹنے والے آف شور کمپنیوں والوں سے بھی زیادہ بڑے مجرم ہیں۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ انسان کی حیثیت سے ہمیں…

پشاور :گلبہار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سسر اور بہو جاں بحق

پشاور :گلبہار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے سسر اور بہو جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گلبہار نمبر دو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے سسر اور بہو کی جان لے لی ، دونوں مقتول بچے کو سکول چھوڑنے کیلئے جا رہے تھے۔ کہ گلبہار نمبر دو میں نامعلوم موٹر سائیکل…

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

پشاور (جیوڈیسک) زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات، مالاکنڈ، شانگلہ، لوئر دیر سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ رات گئے آنے والے زلزلے سے لوگ کلمہ طیبہ کا وِرد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔…

جلاؤ گھیراؤ نہیں حساب کتاب کی سیاست کے قائل ہیں: سراج الحق

جلاؤ گھیراؤ نہیں حساب کتاب کی سیاست کے قائل ہیں: سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں عشق مصطفیٰ کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم قوم کو جواب دیں کہ قلیل مدت میں کثیر سرمایہ کہاں سے کمایا۔ اپنے خطاب میں سراج الحق نے خود…

عمران خان نے کرپشن کیخلاف آرمی چیف کے بیان کی حمایت کر دی

عمران خان نے کرپشن کیخلاف آرمی چیف کے بیان کی حمایت کر دی

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا میں پہلی باری ہے جب ہم آئے تو صوبے میں امن و امان کی صورتحال سب کے سامنے تھی اب خیبرپختونخوا کے حالات بہتر…

سرکاری ادارے نے کے پی حکومت کیخلاف چارج شیٹ جاری کر کے حیران کر دیا۔ امیر مقام

سرکاری ادارے نے کے پی حکومت کیخلاف چارج شیٹ جاری کر کے حیران کر دیا۔ امیر مقام

پشاور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان کے مشیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ حکومتی ادارے نے خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف چارج شیٹ جاری کر کے انتہائی حیران کیا ہے۔ بینک آف خیبر نے وزیر خزانہ…

پرویز خٹک نے مظفر سید پر لگائے گئے الزمات کو نامناسب قرار دے دیا

پرویز خٹک نے مظفر سید پر لگائے گئے الزمات کو نامناسب قرار دے دیا

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے بینک آف خیبر کی جانب سے وزیر خزانہ مظفر سید پر لگائے گئے الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے…

پی کے 8: پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبرداری، جماعت کے ناظمین برہم

پی کے 8: پی ٹی آئی امیدوار کے حق میں دستبرداری، جماعت کے ناظمین برہم

پشاور (جیوڈیسک) حلقہ پی کے 8 کی نشست مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی ارباب اکبر حیات کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی جہاں تحریک انصاف کے امیدوار شہزاد خان کے حق میں جماعت اسلامی نے اپنے امیدوار فضل اللہ داؤد…

عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے

پشاور (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے پی ٹی وی سے خطاب کی اجازت نہ ملنےکے بعد اب عمران خان آج شام بنی گالہ میں اپنی رہائش گاہ سے خطاب کریں گے۔ پاکستا تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق کے مطابق عمران خان…

پشاور : گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق

پشاور : گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے شگئی پجگی روڈ پر گیس لیکج کے باعث چار افراد جاں بحق ہو گئے، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سانحہ گزشتہ روز پیش آیا اور مرنے والے افراد کے بارے میں علم صبح کے…

خیبر پختونحوا میں بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، خوراک، ادویات کی قلت

خیبر پختونحوا میں بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، خوراک، ادویات کی قلت

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان اور شانگلہ میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث قیامت خیز مناظر دکھائی دے رہے ہیں۔ سینکڑوں مکانات تہس نہس ہو گئے ہیں، مکین بے سر و سامانی کی حالت میں رہنے پر مجبور…

عمران خان کا خیبر پختونخوا میں نیا پولیس ایکٹ لانے کا اعلان

عمران خان کا خیبر پختونخوا میں نیا پولیس ایکٹ لانے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا خیبرپختونخوا پولیس کو خودمختاری دینا چاہتے ہیں اور خیبرپختونخوا پولیس قانون کے مطابق کام کرے گی اور حکومتی عمل دخل نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا خیبرپختونخوا میں نیا پولیس…

ملاکنڈ کسٹم ایکٹ: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میں ٹھن گئی

ملاکنڈ کسٹم ایکٹ: جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میں ٹھن گئی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں اتحادی جماعتوں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مابین ملاکنڈ میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ پر ٹھن گئی ہے۔ پشاور میں جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان نے صوبائی وزراء کے ساتھ مشترکہ…

‘را ایجنٹوں کا نیٹ ورک پنجاب میں بھی ہے، کیا شوگر ملیں بند کی جائیں گی’

‘را ایجنٹوں کا نیٹ ورک پنجاب میں بھی ہے، کیا شوگر ملیں بند کی جائیں گی’

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی مرکز میں ختم بخاری شریف کے موقع پر منعقدہ تقریب کے مہمان خصوصی سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ عوام لبرل اور سکیولر پاکستان کا مطالبہ کر رہے ہیں، ان سے پوچھنا چاہتے…

پشاور : غازی گڑھی سمیت متعدد علاقے زیر آب آ گئے

پشاور : غازی گڑھی سمیت متعدد علاقے زیر آب آ گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں مسلسل بارش کی وجہ سے غازی گڑھی سمیت متعدد دیہات زیر آب آ گئے۔ بٹہ تل پُل کی مارکیٹ میں سیلابی ریلہ داخل ہونے سے تیس سے زائد دکانیں بہہ گئیں۔ پشاور اور شیخان کے درمیان رابطہ پل…

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے بھی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورہیڈ کوارٹر پشاور میں ہونے والی صوبائی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں آرمی…