پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے باچا خان چوک گلش رحمان کالونی سے خطرناک ٹارگٹ کلر ابو بکر کو گرفتار کر لیا۔ کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر ابو بکر 2014ء میں پولیس پر حملوں میں مطلوب تھا۔ ابو بکر کا ایک…
پشاور (جیوڈیسک) افغان رکن پارلیمنٹ شیر علی کے خلاف مقامی ڈانسر سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔افغان رکن پارلیمنٹ شیر علی پر مقامی ڈانسر سے زیادتی کا مقدمہ تھانہ حیات آباد میں درج کیا گیا ہے جس کے بعد پولیس نے…
پشاور (جیوڈیسک) چوہوں سے تنگ کینٹ انتظامیہ نے ایک چوہا مارنے والے کے لئے 300 روپے انعام کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور میں ضلعی انتظامیہ کے بعد اب کینٹ ایریا کی انتظامیہ نے بھی چوہے کی ٹارگٹ کلنگ پر نقد انعام کا…
پشاور (جیوڈیسک) ارمڑ میں مخالف فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پشاور کے علاقے ارمڑ میں 2 فریقوں کے درمیان کچھ عرصے سے تنازع چل رہا تھا۔ بدھ کے روز بھی دونوں گروپ معمولی بات پر…
پشاور (جیوڈیسک) تہکال میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک گھر پر دستی بم حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک خاتون بیٹے سمیت زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق نامعلوم شرپسندوں نے تہکال کے علاقہ میں حسین شاہ نامی شخص کے گھر پر حملہ…
پشاور (جیوڈیسک) پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ جن کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئیں۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن کرسچن کالونی، چراغ آباد اور ملحقہ…
پشاور (جیوڈیسک) پولیس کا پھندو میں سرچ آپریشن، 40 سے زیادہ افراد حراست میں لے کر بھاری تعداد میں منشیات اور 2 پستول برآمد کرلئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق آپریشن تھانہ پھندو کے مختلف علاقوں میں کیا گیا جس میں بیالیس…
پشاور (جیوڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے پشاور میں پولیو انجکشن مہم 28 مارچ کے بجائے 4 اپریل کو شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق پشاور میں پولیو کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر 28…
پشاور (جیوڈیسک) مسکین آباد میں گھر کی دیوار گرنے سے چھ مزدور دب گئے۔ دو کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ دو ملبے کے نیچے دم توڑ گئے۔ ملبے کے نیچے دبے مزید دو مزدوروں کی تلاش جاری ۔ مسکین آباد میں…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں یوم پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی کےخصوصی انتظامات کئے گئے ہیں، حساس مقامات پر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق یوم پاکستان کے موقع پر دو ہزار پولیس نفری سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہی ہے،…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ فقیرآباداور ملحقہ علاقوں میں پولیس اورسیکیورٹی فورسزنے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 32 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق یوم پاکستان کے روز فقیر آباد اور ملحقہ علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسزکےسرچ…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اپنی مدت حکومت پوری کریں گے، لیکن ڈر ہے کہ میاں صاحب کچھ ایسانہ کر دیں کہ اسی سال حکومت کی میعاد پوری ہو جائے۔ وزیر اعلی ہائوس…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں آج غریب خاندانوں سے تعلق رکھنے والی لڑکیوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب وزیرا علی ہاؤس میں منعقد ہوگی جس میں تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان شرکت کریں گے ۔ تحریک انصاف کے میڈیا سیل کے مطابق…
پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی جانب سے صوبہ بھر میں بلین سونامی ٹری مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور کے علاقے ریگی للمہ ٹائون میں صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو ایک لاکھ پودے لگانے کا ٹاسک دیا گیا۔ تحریک انصاف کے…
پشاور (جیوڈیسک) پانچ سال قبل شہریوں کی تفریح کیلئے لگ بھگ دو کروڑ روپے سے لگنے والے جدید ڈیجیٹل ڈانسنگ فوارے انتظامیہ کی چشم پوشی کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہو گئے۔ ناظمین نے بھی عوامی مسائل سے منہ موڑ لئے…
پشاور (جیوڈیسک) سربند میں پولیس اور سیکورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا ہے۔ آپریشن کے دوران 9 افغان باشندوں سمیت 37 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن نواحی علاقہ سربند میں کیا گیا۔ آپریشن…
پشاور (جیوڈیسک) آزاد کشمیر اور خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ۔پشاور کے نواحی علاقے ارمر میں بارشوں کے باعث گھر کی چھت گرنے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ 24 گھنٹوں…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں کرپشن کے خلاف مہم کو تیز کرنے اور کرپٹ افراد پر ہاتھ ڈالنے کیلئے محکمہ اینٹی کرپشن کو بھی بنیادی سہولیات دینے کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ انسداد رشوت ستانی کو عملے کی…
ہنگو (جیوڈیسک) ہنگو کے علاقہ محمد خواجہ میں قبروں کو کھود کر مردے نکالنے والا شخص کو گرفتار کر لیا گیا،، ملزم نے قبریں کھود کر الزام اپنے مخالین پر لگایا تھا۔ پولیس کے مطابق ہنگو کے علاقہ محمد خواجہ میں قبروں…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے فقیر آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گودام سےغیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ایک خفیہ اطلاع پر فقیر آباد میں ایک گودام پر چھاپہ مارا گیا…
پشاور (جیوڈیسک) قبائلی علاقوں میں آئی ڈی پیز کی واپسی کا عمل جاری ہے، فاٹا کے 64 فیصد آئی ڈی پیز واپس اپنے علاقوں کو جا چکے ہیں، تاہم جنوبی وزیرستان کے 80 اور شمالی وزیرستان کے 64 فیصد متاثرین اب بھی…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 29 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن خفیہ اطلاعات پر کیا گیا ،جس میں 25مشتبہ اور 4افغان…
پشاور (جیوڈیسک) پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخواکا کہنا ہے کہ حالیہ بارشوں سےصوبے میں مجموعی طور پر 15 افراد جاں بحق ہوئے، مرنے والوں میں پانچ کا تعلق پشاور سے ہے۔ نقصانات کے حوالے سے پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جاری…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں۔ مسافروں کے کوائف اکٹھے کیے جارہے ہیں جبکہ پولیس نے ٹرانسپورٹ گاڑیوں کی سیکیورٹی کے لئے ایس او پی جاری کیا ہے۔ پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس…