خیبرپختونخوامیں خواتین کے قتل کے واقعات میں اضافہ

خیبرپختونخوامیں خواتین کے قتل کے واقعات میں اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں خواتین خصوصا لڑکیوں کے قتل کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے،رواں سال اب تک 15 سے زائد خواتین کو قتل کیاجاچکاہے ۔ پولیس کا کہنا ہے زیادہ تر خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا…

پشاور:25 کلو سونا چوری کرنے والا تین رکنی گروہ گرفتار

پشاور:25 کلو سونا چوری کرنے والا تین رکنی گروہ گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) سنار کی دکان سے 25 کلو سونا چوری کرنے والے تین رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ملزمان اسی دکان میں کام کرتے تھے۔پولیس نے 2 کلو سونا برآمد کر لیا۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور عباس مجید…

سی ٹی ڈی پشاور کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا بھتہ خور گرفتار

سی ٹی ڈی پشاور کی کارروائی، کالعدم تنظیم کا بھتہ خور گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی پشاور نے نواحی علاقہ متھرا میں کاروائی کرتے ہوئےایک بھتہ خورکو گرفتار کر لیا۔ بھتہ خور کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے۔ سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق کارروائی نواحی علاقہ متھرا میں…

پشاور: پولیس ، سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 4 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور: پولیس ، سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن 4 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دورن 2 افغان باشندوں سمیت چار مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ تہکال کی حدود میں سبحان آباد کے علاقہ میں کیاگیا۔ جس…

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ دہشت گردحملے کے 26 دن بعد کھل گئی

باچاخان یونیورسٹی چارسدہ دہشت گردحملے کے 26 دن بعد کھل گئی

پشاور (جیوڈیسک) چارسدہ کی باچاخان یونیورسٹی 26 دن بعد کھل گئی ، یونیورسٹی میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جامعہ آنے والے طلبہ اور طالبات کے حو صلے بلندہیں۔ باچا خان یونیورسٹی کے وائس چانسلرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے…

محمد عالم خٹک خیبر پختونخوا کے نئے گورنر مقرر

محمد عالم خٹک خیبر پختونخوا کے نئے گورنر مقرر

پشاور (جیوڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد عالم خٹک خیبر پختونخوا کے نئے گورنر مقرر ہو گئے،ان کی تقرری کی سمری پر وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے دستخط کر دیئے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر)محمد عالم خٹک اس وقت سیکریٹری دفاع کے فرائض انجام…

پشاور: خاصہ دار فورس کے حوالدار سے گاڑی چھین لی گئی

پشاور: خاصہ دار فورس کے حوالدار سے گاڑی چھین لی گئی

پشاور (جیوڈیسک) حیات آباد میں خاصہ دار فورس کے حوالدار سے گاڑی چھین لی گئی۔ مزاحمت پر حوالدار کو تیز دھار آلے کے وار سے زخمی کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق حیات آباد میں نامعلوم ملزمان نے لنڈی کوتل میں تعینات…

پشاور اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ

پشاور اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.2 ریکارڈ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور، سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ…

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران 50 افراد گرفتار، اسلحہ اورمنشات برآمد

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران 50 افراد گرفتار، اسلحہ اورمنشات برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پولیس کی جانب سے اخوان آباد، شاہ ڈھنڈ اور شفتل بانڈہ میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں 50 افراد گرفتارجب کہ اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئیں۔ پشاور میں پولیس کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں…

حامد خان استعفے کے بعد جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں،پرویز خٹک

حامد خان استعفے کے بعد جھوٹے الزامات لگا رہے ہیں،پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی احتساب کمیشن کے سربراہ نے استعفے کے بعد غلط الزامات کا سلسلہ شروع کیا ہے، میرے خلاف نہ کوئی انکوائری ہو رہی ہے نہ ہی کوئی ریفرنس ہے ۔…

پشاور میں بلیوں پر دو ہمسایوں کے تنازع نے پولیس کو چکرا دیا

پشاور میں بلیوں پر دو ہمسایوں کے تنازع نے پولیس کو چکرا دیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں یوں تو کچھ دنوں سے ویسے ہی اسٹریٹ کرائمز بڑھ گئے ہیں لیکن ایک تھانے کی پولیس ایسی ہے جو بلی کی چوری کا سراغ لگارہی ہے، دوہمسایوں کے بیچ تنازع نے پولیس کو چکرا کر رکھ دیا…

خیبر پختونخوا حکومت اور ڈاکٹروں کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم

خیبر پختونخوا حکومت اور ڈاکٹروں کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہونے والے مذاکرات کے دوران، ڈاکٹروں کی آٹھ رکنی کمیٹی نے اپنے مطالبات پیش کئے، جنہیں تسلیم کر لیا گیا۔ حکومت کی جانب سے ڈاکٹرز کو جاری شو کاز نوٹس اور تقرر و تبادلوں کے…

پشاور کے تین تدریسی اسپتالوں میں تیسرے روز بھی ہڑتال جاری

پشاور کے تین تدریسی اسپتالوں میں تیسرے روز بھی ہڑتال جاری

پشاور (جیوڈیسک) تین تدریسی اسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے۔ او پی ڈیز بند ہونے سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ہیلتھ ایمپلائز کوارڈی نیشن کونسل کی کال پر لیڈی ریڈنگ، خیبر ٹیچنگ…

گورنر خیبرپختونخوا نے جاتے جاتے یونیورسٹیز ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

گورنر خیبرپختونخوا نے جاتے جاتے یونیورسٹیز ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی

پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا نے جاتے جاتے یونیورسٹیز ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی جس کے تحت یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کی تقرری اور ہٹانے کے قواعد و ضوابط میں نرمی کر دی گئی ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق گورنر…

پشاور پولیس کی کارروائی، 6 ڈکیت گرفتار

پشاور پولیس کی کارروائی، 6 ڈکیت گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 6 رکنی ڈکیت گروہ سمیت 8 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ گاڑی اور دیگر سامان برآمد ہوا۔ ایس پی رورل شاکر اللہ بنگش نے پریس کانفرنس…

احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کے ڈائرکٹر جنرل مستعفی

احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کے ڈائرکٹر جنرل مستعفی

پشاور (جیوڈیسک) احتساب کمیشن خیبرپختونخوا کے ڈائرکٹر جنرل لیفٹینٹ جنرل (ر) حامد خان نے عہدے سےاستعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق استعفیٰ حکومت کی جانب سے انسداد بدعنوانی کے قانون کو بدلنے پر بطور احتجاج دیا گیا ہے۔ ڈائرکٹر جنرل حامد…

امیر مقام کیخلاف ایف آئی آر درج نہیں کرائینگے، پرویز خٹک

امیر مقام کیخلاف ایف آئی آر درج نہیں کرائینگے، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے مشیر امیر مقام کے خلاف ایف آئی آر درج نہیں کرائی جائے گی۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہڑتالی ڈاکٹروں سے…

قبائلی عوام کی مدد سے دہشتگردوں کو واپس نہیں آنے دیں گے: آرمی چیف

قبائلی عوام کی مدد سے دہشتگردوں کو واپس نہیں آنے دیں گے: آرمی چیف

پشاور (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ فاٹا اور قبائلی علاقوں کے عوام نے نہ صرف دہشتگردی کا حوصلے کے ساتھ مقابلہ کیا بلکہ دہشتگردوں کو پیچھے دھکیل دیا ہے، قبائلی عوام کی مدد سے دہشتگردوں کو کسی…

پشاور : لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے باوجود ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

پشاور : لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے باوجود ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ہسپتالوں میں لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے باوجود پشاور کے ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے مختلف وارڈوں میں کام بند کر دیا۔ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ہسپتالوں میں لازمی…

خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کریں گے : عمران خان

خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں کریں گے : عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری اور پشاور کے ہسپتالوں میں ریفارمز ایکٹ میں فرق ہے، خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں کی نجکاری نہیں بلکہ اصلاح کر رہے ہیں۔ انہوں نے…

خیبر پختونخوا میں 9 سرکاری جامعات وائس چانسلروں سے محروم

خیبر پختونخوا میں 9 سرکاری جامعات وائس چانسلروں سے محروم

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں وائس چانسلروں کی تقرری میں قانونی شرائط آڑے آ گئیں۔ اسی وجہ سے 9 سرکاری جامعات وائس چانسلروں سے محروم ہیں۔ صوبائی حکومت نے اس کا توڑ پہلے سے ترمیم شدہ قانون میں ایک اور ترمیم میں…

پشاور: اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ پر شاہ محمود قریشی کی مخالفت

پشاور: اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ کے نفاذ پر شاہ محمود قریشی کی مخالفت

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کیے جانے کی مخالفت کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خیبر پختونخوا…

پشاور :سرد موسم میں دہکتے کوئلوں پر پکنے والی مچھلی کھانے والوں کا رش

پشاور :سرد موسم میں دہکتے کوئلوں پر پکنے والی مچھلی کھانے والوں کا رش

پشاور (جیوڈیسک) سرد موسم گرما گرم مچھلی کھانے کا لطف ہی اور ہوتا ہے،پشاور میں دہکتے انگاروں پر چٹ پٹے مصالحوں سے تیار مچھلی کھانے میں اتنی لذیز ہوتی ہے کہ لوگ اس کے لیے دوردور سے آتے ہیں اور گھنٹوں انتظار…

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ

خیبر پختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے ڈاکٹروں کی ہڑتال روکنے کے لئے سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ نافذ کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پشاور کے تمام سرکاری اسپتالوں میں لازمی سروسز ایکٹ…