پشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور کو گرفتاری دینے کا مشورہ دیا ہے جب کہ صوبائی وزیر نے گرفتاری دینے سے انکار کردیا تاہم پولیس کی جانب سے گھر کا گھیراؤ کرنے پر علی امین…
پشاور (جیوڈیسک) دس سال بعد ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کی کامیابی کا جشن کئی گھروں میں صف ماتم بچھا گیا۔ ٹانک کے علاقے کری حیدر میں آزاد کونسلر کی فتح کے بعد نکالے جانے والے جلوس پر مخالفین کی جانب…
پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران دھاندلی کی متعدد شکایات موصول ہوئی ہیں ، بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی الیکشن کمیشن کے دامن پر بدنما داغ ہے۔ ان شکایات کا…
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوامیں بلدیاتی انتخابات کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق ضلع کونسل کی کل 978 نشستوں میں سے پاکستان تحریک انصاف 134 سیٹیں جیت کر سب سے آگے ہے۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک ضلع کونسل کی 462 نشستوں کے…
پشاور (جیوڈیسک) اے این پی کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی کارکن کے قتل کا مقدمہ میاں افتخار کیخلاف درج کرنے کی مذمت کی ہے۔ اسفند یار ولی کا کہنا ہے ، بتایا جائے کیا نئے خیبر پختونخوا کی بنیاد اسے ایسے…
پشاور (جیوڈیسک) کے پی کے میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی نے 89 سیٹوں کے ساتھ برتری قائم کر لی ہے۔ گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کو اب تک کے نتائج کے مطابق 89، عوامی…
پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو برتری حاصل ہوگئی ہے، صوبے کی کل 41 ہزار 762 بلدیاتی نشستوں کے لیے 84 ہزار 420 امیدوار مدمقابل تھے جب کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر شدید…
پشاور (جیوڈیسک) مردان، غذر اور مالاکنڈ ڈویژن سمیت گلگت بلتستان اور خیبر پختو نخوا کے مختلف علاقوں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 24 اضلاع میں پولنگ جاری ہے تاہم مخلتف اضلاع میں مخالف امیدواروں کے حامیوں کے درمیان ہاتھا پائی اور فائرنگ کے واقعات کے بعد فوج کو طلب کر لیا گیا ہے۔ صوبے بھر…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں دس سال بعد بلدیاتی انتخابات کا میلہ سج گیا، پولنگ کا عمل جاری ہے، ایک کروڑ 31 لاکھ سے زائد ووٹرز چوراسی ہزار چارسو بیس امیدواروں کو اپنا نمائندہ منتخب کریں گے، الیکشن کمیشن نے ہدایت کی…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات میں جیت کیلئے نعروں، وعدوں، جلسے اور جلوسوں کا وقت ختم ہو گیا۔بلدیاتی انتخابات کل ہونگے جس میں 41 ہزار 7 سو 62 نشستوں پر کون کون سے امیدوار منتخب کرنے ہیں، اس حوالے سے…
پشاور (جیوڈیسک) انسپکٹر جنرل خیبر پختونخواہ پولیس ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے موقع پر صوبے کے گیارہ ہزار میں سے 2 ہزار 5 سو پولنگ اسٹیشنز حساس ہیں۔ پشاور میں بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا…
پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصفانہ طریقے سے نہ بنایا گیا تو پنجاب کے خلاف نفرت بڑھے گی اور اس سے وفاق کمزور ہوگا۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران…
پشاور (جیوڈیسک) ڈپٹی کمشنر کے آفس سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق 30 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لئے پشاور میں ایک ماہ کے لئے دفعہ 144عائد کر دی گئی ہے جس…
پشاور (جیوڈیسک) جماعتہ الدعوۃ پاکستان کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ اسلام دشمن فرقہ واریت پھیلا کر مسلمانوں کو کمزور کر رہے ہیں۔ اسلامی معاشرے میں قتل و غارت عام کرنا اللہ کے دشمنوں کی سازش ہے۔ پشاور کے مدرسہ…
پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور میں پولیس نے گلبرگ، نوتھیہ، باڑہ روڈ، صدربازار اور پشتخرہ میں مصدقہ اطلاعات پر سرچ…
پشاور (جیوڈیسک) مئی کو خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔بلدیاتی معرکے کےلیے لوئر دیر میں بھی امیدوار میدان میں اترگئے ہیں اور اپنی جیت کےلیے پر امید ہیں۔ لوئر دیر میں 30 مئی کے بلدیاتی انتخابات کی تیاریا ں عروج پر…
پشاور (جیوڈیسک) سیفن کے علاقے میں نہر پر بنا پل خستہ حالی کی وجہ سے ٹوٹ گیا جس سے پل پر سے گزرنے والے دو افراد ڈوب گئے۔ اریگیشن اہلکاروں کو بلایا گیا لیکن وہ چند منٹوں کی کوششوں کے بعد اپنی…
پشاور (جیوڈیسک) شیخ آباد میں گلبہار چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ انسداد دہشت گردی میں تعینات ڈی ایس پی بہادرخان گھر سے اپنے فرائض کی انجام دہی کے لئے دفتر…
پشاور (جیوڈیسک) ملک بھر میں گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی بندش کے دورانیے میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ کئی کئی گھنٹوں کی بجلی کی بندش سے ہر طبقہ متاثر ہے۔ خیبر ایجنسی میں 22گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نامعلوم افراد کی طرف سے فائرنگ سے ڈی ایس پی بہادر خان جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے شیخ آباد میں پیش آیا جہاں ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ…
پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں برہمنوں کا ٹولہ اور ان کے قائدین سیاسی پنڈت ہیں۔ لیاقت علی خان کے قتل سے لے کر کراچی میں حالیہ قتل وغارت کے حقائق قوم کے سامنے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 4 افغان باشندوں سمیت 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز یکہ توت اور خیبر سپر مارکیٹ کے علاقوں میں کیاگیا۔ اس دوران 4…
پشاور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کے اراکین نے پشاور میں آرمی پبلک سکول اور کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی گئی جبکہ کمیٹی اراکین نے میران شاہ میں دہشتگردوں کی بنائی گئی…