پشاور : بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 471 افراد گرفتار

پشاور : بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے پر 471 افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اپنے بچوں کو کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والے 471 افراد گرفتار کر کے 1ہزار سے زیادہ افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کے احکامات کے مطابق پشاور میں 9 بیماریوں…

پشاور : تجاوزات کے خلاف آپریشن میں 13 دکانیں مسمار

پشاور : تجاوزات کے خلاف آپریشن میں 13 دکانیں مسمار

پشاور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے پشاور کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن میں 13 دکانیں مسمار کردیں۔ ضلعی انتظامیہ نے رات گئے گھنٹہ گھر، ریتی بازار، اندر شہر اور مینا بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ جس میں بھاری…

پشاور کے پرائمری ٹیچروں کا اضافی ڈیوٹیوں کے خلاف مظاہرہ

پشاور کے پرائمری ٹیچروں کا اضافی ڈیوٹیوں کے خلاف مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) آ ل پرائمری ٹیچرز ایسو سی ایشن نے پولیو ڈیوٹی سمیت دیگر اضافی ڈیوٹیاں دینے کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ انسداد پولیو کے قطرے پلانا اساتذہ کا کام نہیں،محکمہ صحت…

پشاور : 60 افغان باشندوں سمیت 100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : 60 افغان باشندوں سمیت 100 سے زیادہ مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 60 افغان باشندوں سمیت 100 سے زیادہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق سرچ آُپریشنز سٹی، کینٹ اور رول سرکلز میں کئے گئے۔ آپریشن کے…

پشاور کے یکہ توت میں ایک کلو گرام وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور کے یکہ توت میں ایک کلو گرام وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ یکہ توت میں بم ڈسپوزل یونٹ نے ایک کلو گرام وزنی بم ناکارہ بنا دیا۔ بم ریموٹ کنٹرول تھا۔ پولیس کے مطابق یکہ توت کے علاقہ میں گندے نالے کے قریب بم برآمد ہوا۔ جس کےبعد بم…

پشاور : سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور : سرچ آپریشن،1 افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے مختلف علاقوں اور آرمی پبلک اسکول کے اطراف میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ جس میں ایک افغان شہری سمیت 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق علاقہ حسن گڑھی، ورسک روڈ اورآرمی پبلک اسکول کے…

فیسوں میں اضافے کیخلاف پشاور کے طلبہ سڑکوں پر آ گئے

فیسوں میں اضافے کیخلاف پشاور کے طلبہ سڑکوں پر آ گئے

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں تعلیمی ایمرجنسی کے باوجود فیسوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے خلاف پشاور یونیورسٹی اور کالجز کے طلبہ سراپا احتجاج بن گئے۔ طلبہ نے پشاور پریس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں صدائے احتجاج…

پشاور : انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا فیسوں میں اضافے کیخلاف مظاہرہ

پشاور : انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا فیسوں میں اضافے کیخلاف مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن نے یونیورسٹیز میں فیسوں میں اضافے کے خلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر ایک طالب علم پتلے کو آگ لگاتے ہوئے جھلس گیا۔ جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پشاور…

پشاور : باچا خان چوک کے قریب تجاوزات کیخلاف آپریشن

پشاور : باچا خان چوک کے قریب تجاوزات کیخلاف آپریشن

پشاور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے چارسدہ روڈ باچا خان چوک کے گردونواح میں تجاوزات کے خلاف بھاری مشینری سے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ دکانوں کی تجاوزات کو توڑا جا رہا ہے۔ اس موقع پر دو گھروں کوبھی مسمار کیا گیا۔…

پشاور: مسلم لیگ ن کے رہنما کے گھر کے باہر دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور: مسلم لیگ ن کے رہنما کے گھر کے باہر دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر سردار مہمند کے گھر کے باہر نامعلوم افراد بارودی مواد نصب کر کے فرار ہو گئے۔ جس کے کچھ دیر بعد دھماکا ہوا۔ دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔…

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں موجود افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے قومی ایکشن پلان کے تحت صوبے سے افغان پیش اماموں کو ملک بدر کرنے کا…

افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

افغان باشندوں کو قومی شناختی کارڈ کے اجرا پر چالیس نادرا اہلکار معطل

پشاور (جیوڈیسک) نادرا خیبر پختونخوا نے افغان جنگ کے دوران مشہور ہونے والی افغان خاتون اور دیگر افغانیوں کو قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر چالیس سے زائد اہلکار معطل کر دیئے۔ نادرا کی جانب سے افغان روس کی جنگ کے دوران…

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اوراس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پشاوراور گردونواح کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس…

پشاور: 19 فروری کو ملنے والی تین لاشیں دہشتگردوں کی ہیں: پولیس

پشاور: 19 فروری کو ملنے والی تین لاشیں دہشتگردوں کی ہیں: پولیس

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی میں انیس فروری کو تین افراد کی لاشیں ملی تھیں جنہیں فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کی۔ پولیس حکام کے مطابق تینوں افراد دہشتگرد…

حکومت جلد جائے گی اور انتخابات رواں سال ہی ہوں گے، عمران خان

حکومت جلد جائے گی اور انتخابات رواں سال ہی ہوں گے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ میں اکیلا کچھ نہیں کر سکتا اور سسٹم کو مضبوط کیے بغیر کوئی تبدیلی نہیں آ سکتی۔ بری خبر یہ ہے کہ موجودہ نظام تباہ ہوکر رہ گیا ہے اور…

کوئلہ کان میں جاں بحق مزدورں کی لاشیں انجینئر امیر مقام کے حوالے

کوئلہ کان میں جاں بحق مزدورں کی لاشیں انجینئر امیر مقام کے حوالے

پشاور (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں کوئلہ کے کان میں جاں بحق 7 مزدوروں کی لاشیں پشاور سے وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کی نگرانی میں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔ کوئلہ…

پشاور میں تاجروں سے لاکھوں روپے بھتہ وصول کرنے والی طالبہ گرفتار

پشاور میں تاجروں سے لاکھوں روپے بھتہ وصول کرنے والی طالبہ گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والی فرسٹ ایئر کی طالبہ کو گرفتار کر لیا۔ پشاور کے نواحی علاقے ماشکیل میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تاجروں کی شکایت پر گیارہویں جماعت کی طالبہ کو بھتہ وصول کرنے کے…

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے، پرویز خٹک

سینٹ: متفقہ امیدوار لانے کے لیے آج اجلاس بلایا ہے، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات کے لئے متفقہ امیدوار لانے اور بلا مقابلہ کے لیے آج رات گورنرہاوس میں اعلی سطحی اجلاس طلب کیا گیا۔ جس میں پی ٹی آئی سمیت تمام…

پشاور: صدر میں ایک عمارت آتشزدگی سے جزوی متاثر

پشاور: صدر میں ایک عمارت آتشزدگی سے جزوی متاثر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے صدر میں آگ لگنے سے ایک عمارت کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق آگ رات گئے صدر کے علاقے میں ایک عمارات میں لگی، تاہم ریسکیو ٹیموں کی بروقت امدادی کاروائی سے عمارات…

ٹمبر مافیا کیخلاف جہاد کا آغاز کر دیا، انہیں نہیں چھوڑیں گے، عمران خان

ٹمبر مافیا کیخلاف جہاد کا آغاز کر دیا، انہیں نہیں چھوڑیں گے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ہری پور میں پودا لگا کر خیبر پختونخوا میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا، کہتے ہیں ہم نے آنے والی نسلوں کو بہترین پاکستان دینا ہے، ٹمبر مافیا کو نہیں چھوڑیں…

سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم اسحاق امین دم توڑ گیا

سانحہ پشاور کا ایک اور زخمی طالب علم اسحاق امین دم توڑ گیا

پشاور (جیوڈیسک) آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور طالب علم دم توڑ گیا ہے جس کے بعد سانحے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 150 ہو گئی۔ آرمی پبلک اسکول میں میٹرک کا طالب…

سینیٹ الیکشن میں ماضی کی طرح ووٹوں کی فروخت کا اندیشہ

سینیٹ الیکشن میں ماضی کی طرح ووٹوں کی فروخت کا اندیشہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا میں سینیٹ کے بعض آزاد امیدواروں نے سیاسی جماعتوں میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ غیر جانبدار مبصرین کہتے ہیں کہ سینیٹ کے انتخابات میں ماضی کی طرح ووٹ فروخت ہونے کا اندیشہ ہے۔ رحیم اللہ یوسفزئی…

پشاور : پولیس کا سرچ آپریشن، 30 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور : پولیس کا سرچ آپریشن، 30 مشتبہ افراد زیر حراست

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے شہر کے مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کے دوران 30 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن سٹی سرکل کے مختلف تھانوں کی حدود میں کئے گئے۔ جس دوران 30 مشتبہ…

محکمہ جیل کے برطرف ملازمین کا پشاور میں احتجاجی مظاہرہ

محکمہ جیل کے برطرف ملازمین کا پشاور میں احتجاجی مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ جیل خانہ جات خیبر پختونخوا سے برطرف کئے گئے ملازمین نے پشاور میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔محکمہ جیل خانہ جات کے برطرف ملازمین پشاور پریس کلب کے باہر جمع ہوئے اور ٹائر جلائے…