پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، امیر جماعت اسلامی

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پیسے کی بنیاد پر ووٹ خریدے جا رہے ہیں، پشاور میں سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے موقع پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق کا…

امامیہ مسجد، آرمی پبلک سکول پر حملے میں ایک ہی گروپ ملوث نکلا

امامیہ مسجد، آرمی پبلک سکول پر حملے میں ایک ہی گروپ ملوث نکلا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں امامیہ مسجد پر حملے کی تحقیقات جاری ہیں ذرائع کے مطابق مسجد اور سکول پر حملے میں ایک ہی گروپ ملوث ہے۔ اسی گروپ کے دہشتگردوں نے سکول کو بھی نشانہ بنایا تھا۔ مسجد پر حملہ کرنے والے…

پشاور کے علاقے بڈھ بیر سے 3 نوجوان افراد کی لاشیں برآمد

پشاور کے علاقے بڈھ بیر سے 3 نوجوان افراد کی لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) بڈھ بیر کے علاقے ٹیلہ بند سے 3 افراد کی لاشیں ملی جنہیں شناخت کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں برساتی نالے سے تین نوجوان افراد کی لاشیں ملیں جنہیں گولیاں مار کر…

سانحہ پشاور گیارہ زخمی کراچی کے نجی اسپتال منتقل

سانحہ پشاور گیارہ زخمی کراچی کے نجی اسپتال منتقل

پشاور (جیوڈیسک) سانحہ پشاور کے 11 زخمیوں کو علاج کے لیے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ سابق صدر آصف علی زرداری نے سندھ حکومت کو زخمیوں کے علاج کا خرچہ برداشت کرنے کا حکم دیا ہے۔ سانحہ…

آرمی پبلک اسکول کے 9 طلبہ اور ایک ٹیچر علاج کے لیے کراچی روانہ

آرمی پبلک اسکول کے 9 طلبہ اور ایک ٹیچر علاج کے لیے کراچی روانہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور آرمی پبلک اسکول کے 35 زخمیوں میں سے نو طالب علم اور ایک ٹیچر مزید علاج کے لیے کراچی روانہ ہو گئے ہیں۔ پشاور میں آرمی پبلک اسکول کے سانحے میں زخمی ہونے والے 35 طلبہ اور استاد کو…

پشتو کے عظیم شاعر امیر حمزہ شنواری کو بچھڑے 21 برس بیت گئے

پشتو کے عظیم شاعر امیر حمزہ شنواری کو بچھڑے 21 برس بیت گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشتو کے عظیم فلسفی شاعر امیرحمزہ خان شنواری کوہم سے بچھڑے 21 برس ہو گئے۔ لیکن ان کی یاد آج بھی ہر صاحب ذوق و جمال کے دل میں روشن چراغ کی طرح زندہ ہے۔ تلواروں کے سائے میں پلنے…

سانحہ پشاور : 35 زخمی طلبہ کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج کا فیصلہ

سانحہ پشاور : 35 زخمی طلبہ کا کراچی کے نجی اسپتال میں علاج کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) شہداء و غازی فورم نے آرمی پبلک اسکول پر دہشتگرد حملے میں زخمی ہونے والے 35 طلبا کا کراچی کے ایک نجی اسپتال میں علاج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہداء و غازی فورم کے کوارڈی نیٹر قیصر علی نے…

پشاور : امامیہ مسجد دھماکا، خیبر ایجنسی اور پشاور سے اہم ملزم گرفتار

پشاور : امامیہ مسجد دھماکا، خیبر ایجنسی اور پشاور سے اہم ملزم گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی کے ذراٰئع کے مطابق امامیہ مسجد دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ حساس ادروں نے خیبر ایجنسی میں جبکہ پولیس نے پشاور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران متعدد اہم ملزموں کو گرفتار…

پشاور ہائیکورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیس کی سماعت

پشاور ہائیکورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کیس کی سماعت

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں فرقہ ورانہ ٹارگٹ کلنگ پر وفاقی اور صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس مظہر عالم اور جسٹس…

پشاور: امامیہ مسجد دھماکا، خیبر ایجنسی اور پشاور سے اہم ملزم گرفتار

پشاور: امامیہ مسجد دھماکا، خیبر ایجنسی اور پشاور سے اہم ملزم گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی کے ذرائع کے مطابق امامیہ مسجد دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ حساس ادروں نے خیبر ایجنسی میں جبکہ پولیس نے پشاور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران متعدد اہم ملزموں کو گرفتار…

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر

پشاور (جیوڈیسک) ایک جانب خیبر پختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کا شور ہے تو دوسری جانب آج خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ اپوزیشن نے شیم شیم کے نعرے لگائے۔ اور اسمبلی میں ہنگامہ آرائی…

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک تکلیف قلب کے باعث اسپتال داخل

چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک تکلیف قلب کے باعث اسپتال داخل

پشاور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان ناصر الملک دل کی تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال میں ڈاکٹروں نے چیف جسٹس کا معائنہ کیا ،ان کی انجیو گرافی اور مختلف ٹیسٹ کیے۔ ذرائع کا یہ بھی…

مضاربہ کیس: نیب نے ڈبل شاہ کے ڈیڑھ ارب کے اثاثے منجمد کردئیے

مضاربہ کیس: نیب نے ڈبل شاہ کے ڈیڑھ ارب کے اثاثے منجمد کردئیے

پشاور (جیوڈیسک) نیب نے مضاربہ کیس میں ملزم ڈبل شاہ کے ڈیڑھ ارب روپے کے اثاثے منجد کر دئیے ہیں۔ نیب پشاور کے مطابق ڈبل شاہ کے اثاثوں میں 120 کنال پر محیط بہاولپور آئل کمپنی، راول پنڈی، ٹیکسلا اور سیالکوٹ میں…

خیبر پختونخوا : محکمہ جیل میں 8 سو خلاف ضابطہ بھرتیاں منسوخ

خیبر پختونخوا : محکمہ جیل میں 8 سو خلاف ضابطہ بھرتیاں منسوخ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا حکومت نے جیل وارڈرز کی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تقریبا 8 سو بھرتیاں منسوخ کر دیں ہیں۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حکومت نے محکمہ جیل خانہ جات…

پشاور : بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پشاور : بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری، 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں گزشتہ شب سے جاری بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش آئندہ 24گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پشاور میں اب تک 3 ملی میٹر بارش ریکارڈ…

قبائلی علاقوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

قبائلی علاقوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

پشاور (جیوڈیسک) ملک کے قبائلی علاقوں میں آج سے تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ مہم کے دوران 6 لاکھ 95 ہزار بچوں کو حفاظتی قطرے پلانے کا ہدف مقررکیا گیا ہے۔ فاٹامیں انسداد پولیو مہم کے انچارج…

پشاور : گل آباد سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

پشاور : گل آباد سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ گل آباد سے نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی لاش تھانہ خزانہ کی حدود مین گل آباد کے علاقہ سے ملی ہے۔ کھیتوں سے ملنی والی لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔…

پشاور: امامیہ مسجد حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 22 ہو گئی

پشاور: امامیہ مسجد حملے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا، تعداد 22 ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) حیات آباد کی امامیہ مسجد میں جمعے کو ہونے والے خود کش دھماکے نے پشاور کے شہریوں کو سوگوار کر دیا ہے۔ جاں بحق ہونے والے افراد کی مختلف علاقوں میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ دھماکے کا نشانہ…

پشاور : حیات آباد میں مسجد کے باہر خودکش دھماکہ، دو افراد شہید بیس زخمی

پشاور : حیات آباد میں مسجد کے باہر خودکش دھماکہ، دو افراد شہید بیس زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں مسجد کے باہر خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد شہید اور بیس افراد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے میں ہلاکتوں کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اس حوالے…

وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے، عمران خان

وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وفاق خیبرپختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے اگر چھوٹے صوبوں کو حقوق ملیں تو وفاق مضبوط ہو گا۔ خیبرپختونخوا اور فاٹا میں “صحت کا اتحاد” مہم کا افتتاح کرنے کے…

جماعت اسلامی سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی وکالت کرے گی، سراج الحق

جماعت اسلامی سانحہ بلدیہ ٹاؤن کی وکالت کرے گی، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کے ذمہ داروں کو انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سانحے کی وکالت کرے گی۔ سینیٹ انتخابات کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی فارم جمع کرانے…

پشاور میں مساجد اور مدارس سے 450 سے زائد افغان پیش امام ہٹا کر مقامی مقرر

پشاور میں مساجد اور مدارس سے 450 سے زائد افغان پیش امام ہٹا کر مقامی مقرر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور سے مساجد اور مدارس سے 450 سے زائد پیش امام ہٹا کر ان کی جگہ مقامی پیش امام مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق نومبر 2014 سے اس سال جنوری کے دوران پشاور میں قائم501 مدارس…

پشاور سے 450 افغان پیش امام ڈی پورٹ

پشاور سے 450 افغان پیش امام ڈی پورٹ

پشاور (جیوڈیسک) ایس ایس پی آپریشن ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق پشاور پولیس نے سانحہ آرمی پبلیک سکول کے بعد شہر کے محتلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران ہزاروں کی تعداد میں مشکوک افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ہونے…

خیبر پختونخوا : صحت کا اتحاد پروگرام16 فروری سے شروع کرنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا : صحت کا اتحاد پروگرام16 فروری سے شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے صوبے اور فاٹا میں صحت کا اتحاد پروگرام 16 فروری سے شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق صحت کا اتحاد پروگرام مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کا مشترکہ…