سانحہ پشاور کا زخمی طالب علم احمد نواز علاج کے لئے لندن روانہ

سانحہ پشاور کا زخمی طالب علم احمد نواز علاج کے لئے لندن روانہ

پشاور (جیوڈیسک) سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور میں زخمی ہونے والا احمد نواز آخر کار زندگی کی امید لیے لندن روانہ ہو گیا۔ احمد نواز اسلام آباد ایرپورٹ سے اپنے والدین اور چھوٹے بھائی کے ہمراہ لندن روانہ ہوئے، جہاں ان کا…

پیر صابر شاہ کا پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

پیر صابر شاہ کا پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) سینیٹ انتخابات میں پارٹی عہدیداروں کو نظر انداز کرنے کے خلاف صوبائی صدر پیر صابر شاہ نے پارٹی صدارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے آج دن ایک بجے ایک پریس کانفرنس میں مستعفی ہونے باضابطہ اعلان کریں گے۔…

پشاور پولیس نے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پشاور پولیس نے اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے کوہاٹ روڈ کے مقام پر اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور ڈاکٹر میاں سعید نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں کاروائی کے دوران ایک ٹرک…

عمران خان نے سینیٹ انتخابات کیلئے اجلاس طلب کر لیا

عمران خان نے سینیٹ انتخابات کیلئے اجلاس طلب کر لیا

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینیٹ انتخابات کی حکمت عملی طے کرنے کیلئے صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔تحریک انصاف کے ارکان کا پارلیمانی اجلاس آج وزیراعلی ہاوس پشاور میں ہو گا۔ اجلاس میں…

ایم کیوایم کے خلاف برطانوی ہائی کمشنرکو لکھے خط سے دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان

ایم کیوایم کے خلاف برطانوی ہائی کمشنرکو لکھے خط سے دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الطاف حسین نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی ہے لیکن ایم کیو ایم کے خلاف برطانوی ہائی کمشنر کو لکھے خط سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ . نوشہرہ میں…

پشاور : حساس اداروں کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو بھتہ خور گرفتار

پشاور : حساس اداروں کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو بھتہ خور گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی اور حساس ادروں نے اور ہیڈ برج رنگ روڈ پشاور میں خفیہ اطلاع پر کاروایئ کرتے ہوے دو بھتہ خوروں رمضان اور رسمل کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار بھتہ خوروں کے قبضے سے دو پستول، بارودی…

پشاور : اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

پشاور : اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او بڈھ بیر آصف شریف کے مطابق علاقہ غیر درہ آدم خیل سے ایک ٹرک میں بھاری تعداد میں اسلحہ…

سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی حکومت کیلئے امتحان ہے، سراج الحق

سانحہ بلدیہ کی جے آئی ٹی حکومت کیلئے امتحان ہے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کا امتحان ہے کہ سانحہ بلدیہ ٹاون کے حوالے سے جوائنٹ ٹیم کی رپورٹ پر کارروائی کرتی ہے یا مصلحت کا شکارہوتی ہے۔انہوں نے یہ بات پشاور پریس کلب…

پشاور: قبرستان میں رکھا بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور: قبرستان میں رکھا بارودی مواد ناکارہ بنا دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں بارودی مواد پھندو قبرستان میں ایک قبر کے قریب رکھا گیا۔ مقامی افراد نے مشکوک تھیلا دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ جس نے موقع پر پہنچ کر بم ڈسپوزل یونٹ کو طلب کر لیا۔ بم ڈسپوزل یونٹ…

پشاور : غازی آباد سے 6 دستی بم برآمد ، ناکارہ بنا دیئے گئے

پشاور : غازی آباد سے 6 دستی بم برآمد ، ناکارہ بنا دیئے گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ غازی آباد سے 6 دستی بم برآمد ہوئے۔ ڈسپوزل یونٹ نے دستی بم ناکارہ بنا دیئے۔ پولیس کے مطابق غازی آباد کے علاقہ میں کھیتوں سے 6 دستی بم برآمد ہوئے۔ جس کی اطلاع ملتے ہی…

پشاور : سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد سمیت 35 افغان باشندے گرفتار

پشاور : سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد سمیت 35 افغان باشندے گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد سمیت پینتیس افغان مہاجرین کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کے علاقہ تھانہ بھانہ ماڑی میں پولیس نے بارود کی نشاندہی کرنے والے مخصوص کتوں اور خواتین پولیس اہلکاروں کے ہمراہ سرچ…

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد پر فرد جرم عائد

کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد پر فرد جرم عائد

پشاور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بغاوت کے مقدمے میں کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سربراہ صوفی محمد پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پشاور جیل میں کالعدم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے…

سانحہ پشاور کی تحقیقات میں تاخیر: شہید بچوں کے والدین سڑکوں پر آگئے

سانحہ پشاور کی تحقیقات میں تاخیر: شہید بچوں کے والدین سڑکوں پر آگئے

پشاور (جیوڈیسک) آرمی پبلک سکول پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین نے اپنا یہ مطالبہ دھرایا ہے کہ واقعے کی تحقیقات مکمل کرکے ان کے جگر گوشوں کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ شہداء…

آرمی سکول کے زخمی طالب علم کو برطانیہ کا ویزہ مل گیا

آرمی سکول کے زخمی طالب علم کو برطانیہ کا ویزہ مل گیا

پشاور (جیوڈیسک) لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں درد اور تکلیف سے کراہتے آرمی پبلک سکول کے زخمی طالبعلم کے حوالے سے رپورٹ چلی جس پر وفاقی حکومت نے نوٹس لیتے ہوئے انہیں بیرون ملک علاج کیلئے بھیجنے کا اعلان کیا وزیر اعظم…

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مئی میں ہوں گے، پنجاب اور سندھ میں حلقہ بندیاں مکمل ہونے پر انتخابات ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کا بیان، چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ سردار رضا خان کی زیرصدارت الیکشن کمیشن…

جابرانہ ریاستی اقدامات سے کشمیریوں کو دبانا ممکن نہیں، پرویز خٹک

جابرانہ ریاستی اقدامات سے کشمیریوں کو دبانا ممکن نہیں، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کے امنگوں اور اقوام متحدہ کی قرارداوں کے مطابق حل کیا جائے، جابرانہ ریاستی اقدامات سے اہل کشمیر کو دبانا ممکن نہیں۔ یوم یکجہتی کشمیر کے…

پشاور میں پھر تعلیمی ادارے پر حملہ، کالج کے گیٹ کو نقصان

پشاور میں پھر تعلیمی ادارے پر حملہ، کالج کے گیٹ کو نقصان

پشاور (جیوڈیسک)پشاور میں ایک بار پھر تعلیمی ادارے پر حملہ کیا گیا ہے۔ رات گئے حیات آباد فیز فائیو میں نجی تعلیمی ادارے کے باہر دھماکا ہوا جس سے ادارے کے مرکزی دروازے کو جزوی طور پر نقصان پہنچا، پولیس کے مطابق…

پشاور میں جی ٹی روڈ پر مسافر بس الٹ گئی، 16 افراد زخمی

پشاور میں جی ٹی روڈ پر مسافر بس الٹ گئی، 16 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی مصروف ترین شاہراہ جی ٹی روڈ پر گل بہار پولیس اسٹیشن کے سامنے مسافر بس الٹنے سے 16 مسافر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جی ٹی روڈ پر پشاور بس ٹرمینل کے قریب تیز رفتار مسافر بس…

پشاور : کنویں کی چھت منہدم، نکالی گئی 3 طالبات جاں بحق، 2 زخمی

پشاور : کنویں کی چھت منہدم، نکالی گئی 3 طالبات جاں بحق، 2 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) شاور کے نواحی علاقے پشتخرہ میں واقع مدرسے میں گٹر کی چھت گر گئی جس کے ملبے کے ساتھ ہی مدرسے کی طالبات کنویں میں جا گریں جن میں سے 5بچیوں کو نکالا گیا۔ نکالی جانے والی تین بچیوں نے…

خیبر پختونخوا : گلے، سینے اور کھانسی کی بیماریوں میں غیر معمولی اضافہ

خیبر پختونخوا : گلے، سینے اور کھانسی کی بیماریوں میں غیر معمولی اضافہ

پشاور (جیوڈیسک) خشک سردی کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں گلے، سینے، سردرد اور کھانسی کی بیماریوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق خشک سردی کی وجہ سے گلے اور سینے کی تکلیف ، سردرد اور کھانسی کی…

سانحہ پشاور کی تحقیقات، شہید بچوں کے والدین کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

سانحہ پشاور کی تحقیقات، شہید بچوں کے والدین کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

پشاور (جیوڈیسک) آرمی پبلک سکول پشاور کے شہید اور غازی بچوں کی ماؤں کا غم کم ہونے میں نہیں آ رہا۔ پریس کانفرنس میں مائیں اپنے جگر گوشوں کو یاد کرتے ہوئے رو پڑیں۔ اپنے دلاروں کی غم میں نڈھال ماؤں نے…

سانحۂ پشاور کے شہید اور زخمی قوم کے ہیرو ہیں، ملالہ

سانحۂ پشاور کے شہید اور زخمی قوم کے ہیرو ہیں، ملالہ

پشاور (جیوڈیسک) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے آرمی پبلک اسکول کے زخمی احمد نواز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، ملالہ نے اپنے پیغام میں تمام زخمی بچوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیہ پیغامات دیئے اور کہا کہ زخمی…

پشاور آرمی پبلک ا سکول کے10 طلبا آج بیجنگ روانہ ہوگئے

پشاور آرمی پبلک ا سکول کے10 طلبا آج بیجنگ روانہ ہوگئے

پشاورد (جیوڈیسک) دہشت گردی کا نشانہ بننے والے آرمی پبلک اسکول کے دس طلبا عوامی جمہوریہ چین کے دس روزہ مطالعاتی دورے پر آج بیجنگ روانہ ہوگئے۔ اے پی ایس کے آٹھویں سے بارہویں جماعت کے طلبا کو چین، ملائشیا اور ہانگ…

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور دیر، سوات اور خیبرپختونخوا کے بعض دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کی شب نو بج کر 56 منٹ پر زلزلہ آیا۔ جس کے جھٹکے پشاور، دیر، سوات اور…