عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء بشیر بلور کے بیٹے عثمان بلور انتقال کر گئے

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء بشیر بلور کے بیٹے عثمان بلور انتقال کر گئے

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء اور خیبرپختونخوا کے سابق سینئر وزیر مرحوم بشیر بلورکے بیٹے عثمان بلورانتقال کر گئے۔ مرحوم عثمان بلور کی نمازی نمازہ جنازہ آج دوپہر 2 بجے وزیر باغ میں ادا کی جائیگی۔ مرحوم عثمان بلور خیبرپختونخوا…

پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسہ کا منتظم جاں بحق

پشاور، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسہ کا منتظم جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ لطیف آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مدرسے کا منتظم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ فقیر آباد کی حدود میں لطیف آباد کے قریب پیش آیا۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ…

پشاور: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 7 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مقرر

پشاور: انسداد پولیو مہم کا آغاز، 7 لاکھ سے زائد بچوں کا ہدف مقرر

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، اس مہم کے دوران 7 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو قطرے پلانے کاہدف مقرر کیا گیا ہے، جس کیلئے 4 ہزار ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ شہر میں…

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں تشنج سے بچاؤ کا ٹیکہ تین ماہ سے نایاب

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں تشنج سے بچاؤ کا ٹیکہ تین ماہ سے نایاب

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور کے تمام بڑے ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں مفت ادویات فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ ادویات مفت تو کیا ملتیں لیڈی ریڈنگ ہسپتال سمیت خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں تشنج سے بچاؤ کے…

چوہدری نثار نے کہا نواز شریف حکومت نہیں، کاروبار کرنے آئے ہیں: پرویز خٹک

چوہدری نثار نے کہا نواز شریف حکومت نہیں، کاروبار کرنے آئے ہیں: پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دعویٰ کیا ہے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار وزیراعظم نواز شریف کے بارے میں جو رائے رکھتے ہیں اگر وہ لوگوں کو بتا دیں تو شرمندگی ہوگی۔ چودھری نثار ہی نے دھرنا جاری رکھنے کا…

چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

چوہدری نثارعلی سے 14 اگست کے بعد سے کوئی ملاقات ہی نہیں ہوئی، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ان سے جو بات منسوب کی ہے اس میں کوئی صداقت نہیں درحقیقت وہ 14 اگست کے بعد وزیر داخلہ سے ملے ہی نہیں۔ پرویز…

سندھ میں گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی عائد

سندھ میں گندم کی بین الصوبائی نقل و حمل پر پابندی عائد

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے دفعہ 144 کے تحت دوسرے صوبوں سے سندھ میں گندم اور آٹے کی نقل و حمل پر پابندی عائد کردی ہے اور گندم ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف فوری طور پر کریک ڈاؤن شروع کرنے کا فیصلہ…

یونیورسٹیوں کے ملازمین کا صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ جاری

یونیورسٹیوں کے ملازمین کا صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ جاری

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی یونیورسٹیوں کے ٹیکنیکل اور نان ٹیکنیکل ملازمین کے صوبائی وزیر ضیا اللہ آفریدی کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو گئے۔ مظاہرین خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے خیبر روڈ پر دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔ خیبرپختونخوا کی مختلف سرکاری…

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

اسلحہ سکینڈل کیس، سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹس جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے اسلحہ سکینڈل کیس میں سابق کمانڈنٹ ایف سی سمیت چھ ڈی آئی جیز کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ پشاور ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے چھ ڈی آئی جیز کو اسلحہ سکینڈل کیس میں شامل تفتیش کرنے…

سردار رضا خان نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

سردار رضا خان نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

پشاور (جیوڈیسک) سردار رضا خان ملک کے نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر کر دیئے گئے۔ حتمی فیصلہ رفیق رجوانہ کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ حکومت اور اپوزیشن نے سردار رضا کے علاوہ طارق پرویز اور تنویر احمد…

قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کیسے کم ہو؟

قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کیسے کم ہو؟

پشاور (جیوڈیسک) قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کم کرنے کے حوالے سے پشاور یونیورسٹی میں چھٹی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نمائش شروع ہوگئی۔ دو روز ہ نمائش میں ملکی اور غیر ملکی ادارے شرکت کر رہے ہیں۔ نمائش کا مقصد طلبا…

پشاور: خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

پشاور: خصوصی افراد کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب

پشاور (جیوڈیسک) عام طور پر معذور افراد کا زندگی سے تعلق بس واجبی سا ہی رہ جاتا ہے لیکن کسی معذوری کے ہوتے ہوئے بھی زندگی سے لطف اٹھانے والے نہایت باعزم اور دوسروں کے لیے مثال ہوتے ہیں۔ پشاور میں بھی…

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ: مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق شالکوٹ تھانے کی حدود ہزار گنجی کی حدود میں موٹرساِئیکل پر گشت کرنے والے دو اہلکار حوالدار ظہور احمد اور سپاہی اور میر دل ایک ہوٹل پر کھانا کھا رہے تھے کہ ان پر دو نامعلوم موٹرساِئیکل…

پشاور ہائی کورٹ میں ڈرون حملوں سے متعلق دائر درخواست خارج

پشاور ہائی کورٹ میں ڈرون حملوں سے متعلق دائر درخواست خارج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے ڈرون حملوں سے متعلق ایک غیر سرکاری تنظیم کی طرف سے دائر درخواست خارج کر دی۔ پشاور ہائی کورٹ نے ایک این جی او کی طرف سے ڈرون حملوں کے خلاف کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل…

پشاور : حساس اداروں نے نیٹو کنٹینر سے سامان کی چوری ناکام بنا دی

پشاور : حساس اداروں نے نیٹو کنٹینر سے سامان کی چوری ناکام بنا دی

پشاور (جیوڈیسک) حیات آبادانڈسٹریل اسٹیٹ میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے نیٹو کنٹینر سے سامان کی چوری ناکام بنادی۔ ذرائع کے مطابق چور کنٹینر سے گاڑی اور ٹینک کی بیٹریاں اور اے سی پلانٹ چوری کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔…

پشاور: حساس اداروں نے نیٹو کنٹینر سے سامان کی چوری ناکام بنا دی

پشاور: حساس اداروں نے نیٹو کنٹینر سے سامان کی چوری ناکام بنا دی

پشاور (جیوڈیسک) حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں حساس اداروں نے کارروائی کر کے نیٹو کنٹینر سے سامان کی چوری ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق چور کنٹینر سے گاڑی اور ٹینک کی بیٹریاں اور اے سی پلانٹ چوری کرنے کی کوشش کر…

ایڈز کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے ، کے پی کے میں مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے زائد

ایڈز کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے ، کے پی کے میں مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے زائد

پشاور (جیوڈیسک) دنیا بھر کی طرح پشاور میں بھی آج ایڈز کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ، خیبر پختونخوا میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کرگئی ، پولیو کے بعد ایڈز کے مریضوں میں بھی پشاور…

ہڑتال اور تحریک انصاف کے قافلے،پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

ہڑتال اور تحریک انصاف کے قافلے،پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام کی پہیہ جام ہڑتال اور تحریک انصاف کے قافلوں کی اسلام آباد روانگی کے پیش نظر پشاور میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق اندرون شہر، جی تی روڈ، چارسدہ روڈ، موٹروے ٹول…

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے پشاور میں اجتماعی شادی کی تقریب

الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے پشاور میں اجتماعی شادی کی تقریب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام غریب افراد کی اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا۔ المرکز اسلامی پشاور میں بنے اسٹیج پر بیٹھے یہ نوجوان اپنی زندگی کے خوشگوار لمحات سےلطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ان کے سروں پر…

کراچی میں ایک گھر سے ملنے والی 20 بچیاں پشاور پہنچا دی گئیں

کراچی میں ایک گھر سے ملنے والی 20 بچیاں پشاور پہنچا دی گئیں

پشاور (جیوڈیسک) کراچی میں ایک گھر سے ملنے والی باجوڑ کی 20 بچیوں کو پشاور پہنچادیا گیا ہے۔ جہاں چیف سیکرٹری، آئی جی کے پی کے اور اعلی حکام نے بچیوں کا استقبال کیا۔ کراچی سے نجی پرواز کے ذریعے اسسٹنٹ پولیٹیکل…

سینیٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، فضل الرحمان

سینیٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں، فضل الرحمان

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینیٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت واقعے کی تحقیقات کرائے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ جے یوآئی (ف) سندھ کے…

عوامی تحریک خیبرپختونخوا کا30 نومبر کو دھرنے میں شرکت کیلئے 2 ہزار جانثاروں کا قافلہ بھیجنے کا اعلان

عوامی تحریک خیبرپختونخوا کا30 نومبر کو دھرنے میں شرکت کیلئے 2 ہزار جانثاروں کا قافلہ بھیجنے کا اعلان

پشاور : پاکستان عوامی تحریک خیبرپختونخوا کے سینئر نائب صدرپیر سید سجاد بادشاہ نے اعلان کیا ہے کہ 30نومبر کواسلام آباد میںتحریک انصاف کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کیلئے آزادی دھرنے کی طرح 2ہزار جانثاروں کا کفن پوش قافلہ تیارہے تاہم پارٹی…

پشاور : غیر رجسٹرڈ سمز فروخت کرنے والے چار افراد گرفتار

پشاور : غیر رجسٹرڈ سمز فروخت کرنے والے چار افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) ایف آئی اے نے پشاور کے مختلف علاقوں سے غیر رجسٹرڈ سمز فروخت کرنے والے چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان بھتا خوروں اور کالعدم تنظیموں کو بھی سمز فروخت کرتے رہے ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق…

پشتو گلوکار سردارعلی ٹکر نوبل امن انعام کی تقریب میں پرفارم کریں گے

پشتو گلوکار سردارعلی ٹکر نوبل امن انعام کی تقریب میں پرفارم کریں گے

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار راحت فتح علی خان کے بعد پشتو کے مشہور سنگر سردار علی ٹکر کو بھی نوبل امن انعام کی تقریب میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ سردارعلی ٹکر نوبل امن انعام کی افتتاحی تقریب میں…