نظریہ پیچھے رہ گیا، ساری لڑائی کرسی کیلئے ہے، مولانا سمیع الحق

نظریہ پیچھے رہ گیا، ساری لڑائی کرسی کیلئے ہے، مولانا سمیع الحق

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ نظریہ اب پیچھے رہ گیا ہے، آج ساری لڑائی کرسی کے لیے ہو رہی ہے۔ پشاور میں پارٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق کا…

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں بدھ کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سوات ، ملاکنڈ دیر اور تیمرہ…

شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری، متعدد شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری، متعدد شدت پسند ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی کے زیرانتظام قبائلی علاقے میں شمالی وزیرستان ایجنسی کی تحصیل دتہ خیل میں بدھ کی صبح پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد شدت پسند ہلاک،…

پشاور: چمکنی میں مزار پر فائرنگ ، کراچی کا ایک شخص ہلاک

پشاور: چمکنی میں مزار پر فائرنگ ، کراچی کا ایک شخص ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے چمکنی میں مزار پر مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ مقتول کا تعلق کراچی سے تھا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تھانہ چمکنی کے علاقہ ہدایت آباد میں پیش آیا۔ مسلح موٹر…

پشاور یونیورسٹی : بی اے کے نتائج کا اعلان ، جناح کالج کی طالبات برتری لے گئیں

پشاور یونیورسٹی : بی اے کے نتائج کا اعلان ، جناح کالج کی طالبات برتری لے گئیں

پشاور (جیوڈیسک) پشاور یونیورسٹی نے بی اے بی ایس سی کے نتائج کا اعلان ک ردیا۔ تمام اہم پوزیشن لڑکیاں لے اڑیں۔ جناح کالج کی طالبات نتائج پر چھائی رہیں۔ پشاور یونیورسٹی کے فیصلے کے مطابق آئندہ تعلیمی سال سے تھرڈ ڈویژن…

شمالی وزیرستان: ایف سی قلعے پر حملہ، تین اہلکار ہلاک

شمالی وزیرستان: ایف سی قلعے پر حملہ، تین اہلکار ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائیلی علاقے شمالی وزیر ستان کے علاقے اسپین وام میں ایف سی کے قلعے پر ہونے والے راکٹ حملے میں تین اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کی صبح…

پنجابی طالبان کا عسکری کارروائیاں ختم کر کے دعوت و تبلیغ شروع کرنے کا اعلان

پنجابی طالبان کا عسکری کارروائیاں ختم کر کے دعوت و تبلیغ شروع کرنے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے پنجاب گروپ نے عسکری کارروائیاں ختم کرتے ہوئے دعوت و تبلیغ شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے پنجاب گروپ کے امیر عصمت اللہ معاویہ نے عسکری کارروائیاں کر کے دعوت و…

اسلحہ اسکینڈل کیس، ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

اسلحہ اسکینڈل کیس، ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

پشاور (جیوڈیسک) اسلحہ اسکینڈل کے ملزمان سابق انسپکٹر جنرل خیبر پختون خوا ملک نوید ، سابق وزیرا علی خیبر پختون خوا امیر حیدر ہوتی کے بھائی غزن ہوتی اور رشتہ دار رضا علی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کردی…

پشاور پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا کماندڑ ہلاک

پشاور پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا کماندڑ ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) بڈھ بیر میں پولیس مقابلے میں ڈی ایس پی صدر عابد الرحمٰن پر حملے میں ملوث کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک جب کہ ساتھی زخمی حالت میں گرفتار ہو گیا۔ پشاور پولیس کے مطابق بڈھ بیر میں مقابلے میں ڈی…

ڈی آئی خان جیل حملہ: سات پولیس اہلکاروں کو کارروائی کا سامنا

ڈی آئی خان جیل حملہ: سات پولیس اہلکاروں کو کارروائی کا سامنا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں داخلہ اور قبائلی امور کے محکمے نے جولائی 2013ء میں ڈیرہ اسماعیل خان میں جیل توڑنے کے واقعے پر بدھ کے روز سات پولیس اہلکاروں کے خلاف شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں، اور انہیں ہدایت کی ہے…

اقوام متحدہ اور امریکا کی مالی معاونت سے شکیل آفریدی پر فلم کی تیاری

اقوام متحدہ اور امریکا کی مالی معاونت سے شکیل آفریدی پر فلم کی تیاری

پشاور (جیوڈیسک) امریکا کے لئے اسامہ بن لادن کی مخبری کے لئے ایبٹ آباد میں جعلی پولیو ویکسی نیشن مہم چلانے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی پر فلم تیار کی جا رہی ہے جس کی مالی معاونت اقوام متحدہ اور امریکا کر رہے…

حکومت پارلیمنٹ کے کندھے پر رکھ کر بندوق نہیں چلا رہی: خورشید شاہ

حکومت پارلیمنٹ کے کندھے پر رکھ کر بندوق نہیں چلا رہی: خورشید شاہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ سے ٹکر لینے کا مطلب 20 کروڑ عوام سے جنگ ہے۔ ہم نواز شریف نہیں بلکہ آئین، پارلیمنٹ اور جمہوریت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔…

پشاور :حیات آباد میں دستی بم حملہ، کوئی نقصان نہیں ہوا

پشاور :حیات آباد میں دستی بم حملہ، کوئی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد میں دستی بم حملہ کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق دستی بم حیات آباد میں خیبر چوکی کے قریب گلی میں مقامی تاجر کے گھر کے باہر پھینکا گیا۔ دھماکے سے…

جے یو آئی اور اے این پی کے خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے الزامات

جے یو آئی اور اے این پی کے خیبر پختونخوا میں دھاندلی کے الزامات

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخوا میں دھاندلی کی شکایت پر نئے الیکشن کرانے کی پیشکش کی تھی۔ جواب میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کُھلم کُھلا کہہ دیا ہے کہ خیبر…

خیبر ایجنسی: امن لشکر کے ساتھ جھڑپ میں دو شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی: امن لشکر کے ساتھ جھڑپ میں دو شدت پسند ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں اتوار کو امن لشکر اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں دو شدت پسند ہلاک، جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق یہ جھڑپ باڑہ کے علاقے ملوت…

رنگ روڈ پشاور میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

رنگ روڈ پشاور میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

پشاور (جیوڈیسک) رنگ روڈ پشاور میں تھانہ سربند کی حدود سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ سربند کی حدود میں رنگ روڈ کے قریب ایک لاش برآمد ہوئی۔ لاش نامعلوم شخص کی ہے۔ جس کے…

وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ

وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی ہے، اے پی سی کا مشترکہ اعلامیہ

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس نے وزیراعظم سے استعفے کے مطالبے کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری سے انتخابی دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن پر…

اپنا ہدف پاکستان کی بجائے افغانستان کو بنا رہے ہیں، پنجابی طالبان

اپنا ہدف پاکستان کی بجائے افغانستان کو بنا رہے ہیں، پنجابی طالبان

پشاور (جیوڈیسک) پنجابی طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی سرگرمیوں کا مرکز پاکستان کی بجائے افغانستان کو بنا رہے ہیں کیونکہ افغانستان کی خراب صورت حال میں وہاں موجود طالبان کو انکی مدد کی زیادہ ضرورت ہے۔ پنجابی طالبان کے…

کے پی کے نصاب سے اسلامی مواد کے اخراج پر جماعت اسلامی برہم

کے پی کے نصاب سے اسلامی مواد کے اخراج پر جماعت اسلامی برہم

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے خیبر پختونخوا میں اپنی شراکت دار پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں چلائی جانے والی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے صوبے اور ملحقہ قبائلی علاقوں کے سرکاری اور نجی شعبے…

اکثر طالبان دنیاوی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، وائس چانسلر اجمل خان

اکثر طالبان دنیاوی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، وائس چانسلر اجمل خان

پشاور (جیوڈیسک) اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے بازیاب ہونیوالے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اجمل خان نے کہا ہے کہ تحریک طالبان کے مطابق انھیں حکم ملا تھاکہ سابق وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین یا اجمل خان کو اٹھا لاؤ۔ طالبان عام انسان ہیں…

96 لاپتہ افراد کی فہرست پشاور ہائیکورٹ میں پیش

96 لاپتہ افراد کی فہرست پشاور ہائیکورٹ میں پیش

پشاور (جیوڈیسک) ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے 96 لاپتہ افراد کی فہرست پشاور ہائی کورٹ میں پیش کر دی۔ چیف جسٹس مظہرعالم میاں خیل نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ اوور سائٹ بورڈ کی رپورٹ کیوں…

پشاور: نیٹو کارگو طیارے پر فائرنگ، پچاس سے زائد افراد گرفتار

پشاور: نیٹو کارگو طیارے پر فائرنگ، پچاس سے زائد افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں نیٹو کارگو طیارے پر فائرنگ کے شبے میں پچاس سےزیادہ مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تاہم واقعہ کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوا۔ ایس ایس پی آپریشنز پشاور نجیب الرحمن بھگوی کا کہنا ہے کہ کارگو…

بے گھر افراد کے لیے 1.5 ارب روپے کے فنڈز کی درخواست

بے گھر افراد کے لیے 1.5 ارب روپے کے فنڈز کی درخواست

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان ایجنسی سے نقلِ مکانی پر مجبور ہونے والے افراد (آئی ڈی پیز) کی ضروریات پوری کرنے کے لیے فاٹا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے وفاقی حکومت سے 1.5 ارب روپے فراہم کرنے کے لیے درخواست کی ہے۔ متعلقہ حکام…

ریڈ زون میں توڑ پھوڑ کے ذمہ دار عمران اور قادری ہیں؛ زاہد خان

ریڈ زون میں توڑ پھوڑ کے ذمہ دار عمران اور قادری ہیں؛ زاہد خان

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر زاہد خان کا کہنا ہے کہ ریڈ زون میں توڑ پھوڑ کے ذمہ دار عمران خان اور طاہر القادری ہیں۔ زاہد خان نے کہا کہ حکومت کو عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف کارروائی…