آزادی مارچ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

آزادی مارچ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کولاچی سے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تین مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افراد 14 اگست کو پاکستان تحریکِ انصاف…

پشاور: متنی میں مسافر کوچ الٹنے سے دو مسافر جاں بحق ، 12 زخمی

پشاور: متنی میں مسافر کوچ الٹنے سے دو مسافر جاں بحق ، 12 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں مسافر کوچ الٹنے سے دو مسافر جاں بحق اور بارہ زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ پشاور کے مضافاتی علاقہ متنی میں پیش آیا، جہاں تیز رفتار مسافر گاڑی الٹ گئی،…

خیبر پختونخوا: پولیس میں بھرتی کے لیے جذباتی ٹیسٹ

خیبر پختونخوا: پولیس میں بھرتی کے لیے جذباتی ٹیسٹ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے محکمہ پولیس نے فیصلہ کیا ہے کہ کانسٹبلز کی پوسٹ پر بھرتی کے لیے نیشنل ٹیسٹنگ سروس کے ذریعے لیے گئے جسمانی برداشت اور تحریری امتحان کی تکمیل کے پر کامیاب امیدواروں کی تعیناتی سے قبل ان…

نکاح نامہ کی شقوں سے اکثر خواتین ناواقف

نکاح نامہ کی شقوں سے اکثر خواتین ناواقف

پشاور (جیوڈیسک) صوبائی کمیشن برائے ویمن اسٹیٹس کی جانب سے کیے گئے ایک حالیہ مطالعے میں کہا گیا ہے کہ پشاور میں پچاس فیصد سے زیادہ خواتین اور یہاں تک کہ بہت سے مرد بھی اپنا نکاح نامہ (شادی کا سرٹیفکیٹ) نہیں…

جماعت اسلامی کی نواز شریف اور عمران خان کے درمیان مصالحت کی کوششیں

جماعت اسلامی کی نواز شریف اور عمران خان کے درمیان مصالحت کی کوششیں

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی نے مرکزی حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان تناؤ کم کرنے کے لئے کوششیں تیز کر دیں۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے ترجمان اسرار اللہ نے بتایا کہ سراج الحق اور جماعت کے دیگر قائدین کا سیاسی رہنماؤں…

پشاور: ہشت نگری میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

پشاور: ہشت نگری میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک، 2 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے علاقہ ہشت نگری میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین سکھ دکاندار زخمی ہو گئے۔ ایک زخمی اسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ کر دم توڑ گیا۔ سکھ برادری نے لاش جی ٹی روڈ پر رکھ کر…

ضربِ عضب: فضائی کارروائی میں 30 شدت پسند ہلاک

ضربِ عضب: فضائی کارروائی میں 30 شدت پسند ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں جاری فوجی آپریشن ضربِ عضب میں آج منگل کو پاک فوج کی کارروائی میں تیس مشتبہ شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاکستانی فوج کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ یعنی آئی ایس پی آر نے…

آزادی مارچ میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی کی اتحادیوں کو دعوت

آزادی مارچ میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی کی اتحادیوں کو دعوت

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 14 اگست کو اسلام آباد میں تحریکِ انصاف کا حکومتِ مخالف ‘آزادی مارچ’ ملک میں ایک حقیقی جمہوریت لے کر آئے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات…

اسمبلی توڑنے سے متعلق تحریک انصاف کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتے، سراج الحق

اسمبلی توڑنے سے متعلق تحریک انصاف کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت اسمبلی توڑنے سے متعلق تحریک انصاف کے فیصلے سے اتفاق نہیں کرتی۔ پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا۔ کہ 14 اگست کو…

پی ٹی آئی کی قیادت نے باضابطہ طور پر استعفے نہیں مانگے، حامد الحق

پی ٹی آئی کی قیادت نے باضابطہ طور پر استعفے نہیں مانگے، حامد الحق

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی انجینئر حامد الحق کا کہنا ہے کہ اگرچہ پارٹی قیادت نے باضابطہ طور پر ان سے استعفے نہیں مانگے۔ تاہم خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 21 ممبران قومی اسمبلی ذہنی طور پر…

پشاور: تہکال میں رشتے کے تنازعے پر باپ بیٹے کو قتل کر دیا گیا

پشاور: تہکال میں رشتے کے تنازعے پر باپ بیٹے کو قتل کر دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ تہکال میں رشتے کے تنازعے پر باپ بیٹے کو قتل کر دیا گیا۔ کار سوار ملزمان دوہرے قتل کے بعد فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تہکال کے علاقہ میں پیش آیا۔ کار سوار…

جمہوریت کو باہر سے نہیں دو تہائی اکثریت سے خطرہ ہے، آفتاب شیر پاؤ

جمہوریت کو باہر سے نہیں دو تہائی اکثریت سے خطرہ ہے، آفتاب شیر پاؤ

پشاور (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ، سابق وزیراعلیٰ اور قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیر پاؤ نے کہاہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری اور عمران خان کے تانے بانے ایک ہیں، جمہوریت کو باہر سے نہیں دو تہائی اکثریت سے خطرہ…

عمران خان نے استعفے مانگ کر عوامی مینڈیٹ کی توہین کی: میاں افتخار

عمران خان نے استعفے مانگ کر عوامی مینڈیٹ کی توہین کی: میاں افتخار

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے ارکان اسمبلی سے استعفے مانگ کر خیبر پختونخوا کے عوام کی مینڈیٹ کی توہین کی ہے۔ جمہوریت کو نقصان پہنچا توعوام تحریک انصاف اور مسلم…

او آئی سی مسلمان حکمرانوں کا اجلاس بلا کر اسرائیل کیخلاف اعلان جہاد کرے، سراج الحق

او آئی سی مسلمان حکمرانوں کا اجلاس بلا کر اسرائیل کیخلاف اعلان جہاد کرے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیرسراج الحق نے کہا ہے کہ او آئی سی مسلمان حکمرانوں کا اجلاس بلا کر اسرائیل کے خلاف اعلان جہاد کرے۔ ملک انتہائی گھمبیر حالات سے گزر رہا ہے، پارٹی مفادات سے بالا تر ہوکر سوچنے…

آئی ڈی پیز کا پشاور میں جرگہ، کلیئر علاقوں میں واپسی کا مطالبہ

آئی ڈی پیز کا پشاور میں جرگہ، کلیئر علاقوں میں واپسی کا مطالبہ

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے قبائلی عمائدین نے مطالبہ کیا ہے کہ میران شاہ اور میر علی کا علاقہ کلیئر کیا گیا ہے تو وہاں سے نقل مکانی کرنے والوں کی واپسی کے لئے حکومت انتظامات کرے۔ شمالی…

پشاور: پولیو کے دو نئے کیسز کا انکشاف

پشاور: پولیو کے دو نئے کیسز کا انکشاف

پشاور (جیوڈیسک) ملک میں پولیو کے دو مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی تعداد ایک سو چار ہو گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے ذرائع کے مطابق پولیو کے حالیہ کیسز خیبر پختونخوا اور…

ہنگو میں مسافر کوچ پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

ہنگو میں مسافر کوچ پر فائرنگ، ایک شخص ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ ہنگو میں مسافر کوچ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسافر کوچ دو آبہ سے ہنگو آرہی تھی کہ دو آبہ روڈ پر نامعلوم مسلح…

پشاور: یوٹیلٹی اسٹور ملازم نے ساتھی کو قتل کر دیا

پشاور: یوٹیلٹی اسٹور ملازم نے ساتھی کو قتل کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے یوٹیلٹی اسٹور ملازم نے کرپشن کا بھانڈا پھوٹنے کے خدشے سے ساتھی ملازم کو قتل کر دیا اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی کینٹ پشاور فیصل کامران نےمیڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ…

پشاور میں کانگو وائرس پھر سرگرم، رواں سال میں چار افراد کی ہلاکت

پشاور میں کانگو وائرس پھر سرگرم، رواں سال میں چار افراد کی ہلاکت

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کانگو وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے، افغانستان سے آنے والے اس وائرس سے اب تک 10 افراد متاثرہو چکے ہیں جن میں سے 6 کے خون کے نمونوں میں یہ وائرس پایا گیا ہے،…

سانحہ پشاور، باچا خان ایئر پورٹ کے قریب تعمیرات پر دو ماہ کی پابندی

سانحہ پشاور، باچا خان ایئر پورٹ کے قریب تعمیرات پر دو ماہ کی پابندی

پشاور (جیوڈیسک) 24 اور 25 جون کی درمیانی شب پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پرایک مسافر طیارے پر اس وقت فائرنگ کی گئی تھی جب وہ رن وے پر اترنے لگا تھا۔ انتظامیہ نے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے…

مفتی شہاب الدین کا خیبر پختونخوا میں آج عیدالفطر منانے کا اعلان

مفتی شہاب الدین کا خیبر پختونخوا میں آج عیدالفطر منانے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے خیبر پختونخوا میں آج عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں مسجد قاسم علی خان میں اجلاس کے بعد مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پشاور، مردان، چارسدہ…

خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر آج عیدالفطر نہ منانے کا اعلان

خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پر آج عیدالفطر نہ منانے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا میں سرکاری سطح پرآج عیدالفطر نہ منانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر مذہبی امور حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، زونل کمیٹی…

مسجد قاسم خان کمیٹی نے شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس بلا لیا

مسجد قاسم خان کمیٹی نے شوال کا چاند دیکھنے کے لئے اجلاس بلا لیا

پشاور (جیوڈیسک) شوال کا چاند دیکھنے کے لئے پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں غیر سرکاری مقامی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔ شوال کا چاند دیکھنے کے لئے پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں نماز عصر…

عوام نے مشرف اور زرداری کی پالیسیاں مسترد کیں، سراج الحق

عوام نے مشرف اور زرداری کی پالیسیاں مسترد کیں، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیرسراج الحق نے کہا ہے کہ عوام نے مشرف اور زرداری کی پالیسیاں مسترد کیں لیکن نواز شریف وہی پالیسیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، یوسف رضا گیلانی کے انکشافات سے ثابت ہو گیا کہ فیصلے کہیں اور…