پشاور: پولیس چیک پوسٹ حملہ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

پشاور: پولیس چیک پوسٹ حملہ، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس چیک پوسٹ حملے کے دوران جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا۔ پولیس کے مطابق بھانہ ماڑی کے علاقے کوہاٹ روڈ پر افطاری کے وقت چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا، موٹرسائیکل پر سوار ایک حملہ…

پختونحوں کو جہاد میں بھیجنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، غلام بلور

پختونحوں کو جہاد میں بھیجنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے، غلام بلور

پشاور (جیوڈیسک) اے این پی کے رہ نما غلام احمد بلور کا کہنا ہے کہ بری سے بری جمہوریت سے بہتر آمریت ہے، عمران خان صرف وزیراعظم بننا چاہتے ہیں، عمران خان خیبرپختونخوا میں کیا ترقی لاسکتے ہیں، وہ توبنی گالا میں…

پرویز خٹک کا وزیر اعظم کو خط، بجلی کی پیداوار، تقسیم سمیت 11 مطالبات

پرویز خٹک کا وزیر اعظم کو خط، بجلی کی پیداوار، تقسیم سمیت 11 مطالبات

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے وزیر اعظم کے نام لکھے خط میں بقایاجات کی ادائیگی ، بجلی کی پیداوار ، تقسیم اور اثاثہ جات صوبائی حکومت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا ، صوبے کو آفت زدہ…

پشاور: فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک

پشاور: فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو ہلاک کر دیا۔ پشاور میں تھانہ یکہ توت کی حدود رشید گڑھی میں نامعلوم افراد ایک مکان میں…

آئی ڈی پیز کی شکایات پر ڈی جی ایف ڈی ایم اے برطرف

آئی ڈی پیز کی شکایات پر ڈی جی ایف ڈی ایم اے برطرف

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے باعث نکل مکانی کر کے آنے والے آئی ڈی پیز کی شکایات پر ڈائریکٹر جنرل فاٹا ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (ایف ڈی ایم اے) ارشد خان کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ آئی ڈی…

شکیل آفریدی کی کسی دوسرے صوبے کی جیل منتقلی کی درخواست مسترد

شکیل آفریدی کی کسی دوسرے صوبے کی جیل منتقلی کی درخواست مسترد

پشاور (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے کالعدم تنظیموں سے روابط رکھنے کے جرم میں قید ڈاکٹر شکیل آفریدی کو دوسرے صوبے کی جیل منتقل کرنے سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست مسترد کردی۔ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت…

آج تعطیل کے باعث پشاور میں آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن نہیں ہوگی

آج تعطیل کے باعث پشاور میں آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن نہیں ہوگی

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی پشاور میں رجسٹریشن کا عمل ہفتہ وار چھٹی کے باعث آج نہیں ہو گا ، گذشتہ چھ روز کے دوران 29 ہزار سے زیادہ متاثرین کو رجسٹر کیا گیا۔ پشاور میں شمالی وزیرستان…

پیپلزپارٹی ذاتی لڑائی میں اے این پی کا نام لینے سے اجتناب کرے، سینیٹر زاہد خان

پیپلزپارٹی ذاتی لڑائی میں اے این پی کا نام لینے سے اجتناب کرے، سینیٹر زاہد خان

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی آپس کے ذاتی جھگڑے میں اے این پی کا نام لینے اجتناب کرے جبکہ فرحت اللہ بابر نے جو کہا وہ درست ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف…

پشاور: عمران خان کے خلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت

پشاور: عمران خان کے خلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس میں عمران خان کو ترمیم شدہ جواب دعویٰ جمع کرانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبیرخان کی عدالت میں عمران…

پشاور میں پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 62 مشتبہ ملزمان گرفتار

پشاور میں پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 62 مشتبہ ملزمان گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 62 مشتبہ ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے بڑی تعداد اسلحہ بھی برآمد کر لیا۔ پولیس نے پشاور کے علاقوں متھرا، متنی، چمکنی اور ارمڑ میں سرچ…

شمالی وزیرستان کے 8 لاکھ 95 ہزار 423 متاثرین کی رجسٹریشن مکمل

شمالی وزیرستان کے 8 لاکھ 95 ہزار 423 متاثرین کی رجسٹریشن مکمل

بنوں/ پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے 8 لاکھ 95 ہزار 423 متاثرین کی رجسٹریشن مکمل کر لی گئی ہے۔پشاور میں مجموعی طور پر 29 ہزار پانچ سو 16 افراد کو رجسٹر کیا گیا۔ پشاور میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کی رجسٹریشن چھٹے…

وزیر اعظم سے کچھ مانگو تو دینے کے بجائے الٹا مانگنے لگ جاتے ہیں، پرویز خٹک

وزیر اعظم سے کچھ مانگو تو دینے کے بجائے الٹا مانگنے لگ جاتے ہیں، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف سے کچھ مانگو تو دینے کے بجائے الٹا مانگنے لگ جاتے ہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا نے لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے…

پشاور، مالاکنڈ، چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور، مالاکنڈ، چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے علاقوں پشاور، مالا کنڈ ایجنسی، چترال اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ صبح 9 بج کر 14 منٹ پر آیا جس کی زیر زمین گہرائی 73…

خیبر پختونخوا کابینہ میں تیسری بار ردوبدل، شاہ فرمان وزارت سے محروم

خیبر پختونخوا کابینہ میں تیسری بار ردوبدل، شاہ فرمان وزارت سے محروم

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی قیادت نے ناقص کارکردگی کی بنیاد پر پہلے شوکت یوسفزئی سے محکمہ اطلاعات اور پھر محکمہ صحت کی وزارت واپس لے لی تھی۔ اس مرتبہ دیرینہ کارکن شاہ فرمان پر بھی یہی الزام لگا ہے۔ شاہ فرمان…

سوات لاپتہ شخص کیس وزارت دفاع و داخلہ سے جواب طلب

سوات لاپتہ شخص کیس وزارت دفاع و داخلہ سے جواب طلب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے سوات سے لاپتہ شخص کے کیس کی سماعت کے دوران وزارت داخلہ اور وزارت دفاع سے جواب طلب کر لیا۔ لاپتہ افراد کیس کی سماعت پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مظہرعالم میاں خیل اور جسٹس…

پشاور نمازہ جنازہ ادا ، پولیس شہروں میں جنگ لڑ رہی ہے، آئی جی

پشاور نمازہ جنازہ ادا ، پولیس شہروں میں جنگ لڑ رہی ہے، آئی جی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دو جوانوں کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی۔ چمکنی کے علاقے وحید آباد میں شر پسندوں کی پولیس موبائل پر فائرنگ سے شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی…

وزیراعلی خیبر پختون خوا نےعالمی اداورں سے آئی ڈی پیز کی امداد کی اپیل کردی

وزیراعلی خیبر پختون خوا نےعالمی اداورں سے آئی ڈی پیز کی امداد کی اپیل کردی

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے عالمی برادری سے شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کے لئے امداد کی اپیل کر دی ہے۔ وزیراعلی خیبر پختون خوا نے عالمی اداروں سے اپیل کی کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی…

پشاور: پولیس موبائل پر حملہ، دو اہلکار شہید، ایک حملہ آور مارا گیا

پشاور: پولیس موبائل پر حملہ، دو اہلکار شہید، ایک حملہ آور مارا گیا

پشاور (جیوڈیسک) چمکنی میں دہشت گردوں نے ناکے پر موجود پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی۔ گولیاں لگنے سے کانسٹیبل مختیار اور ڈرائیور شاہ سعود شہید ہو گئے، جبکہ ایک اہلکار زخمی ہو گیا ہے۔ اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ سےایک…

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات خراب کارکردگی پرتبدیل

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات خراب کارکردگی پرتبدیل

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت کے وزیر اطلاعات کو خراب کارکردگی پر ہٹا دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شاہ فرمان کی خراب کارکردگی کو تسلیم کیا ہے۔ تحریک انصاف کے ایک سرکردہ رہنما کا کہناتھا کہ پارٹی قیادت…

پشاور: پولیس موبائل پرفائرنگ، 2 پولیس اہل کار جاں بحق

پشاور: پولیس موبائل پرفائرنگ، 2 پولیس اہل کار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے چمکنی میں پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 پولیس اہل کار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات…

شمالی وزیرستان کے 24 ہزار خاندانوں کی نادرا سے تصدیق ہو گئی

شمالی وزیرستان کے 24 ہزار خاندانوں کی نادرا سے تصدیق ہو گئی

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے 24 ہزار خاندانوں کی نادرا سے تصدیق ہو گئی ہے۔ کل سے ان خاندانوں کو مالی امداد ملنا شروع ہوجائے گی۔ پشاور میں آج تیسرے روز شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی سے تعلق رکھنے والے آئی ڈی…

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، دو مختلف کارروائیوں میں سات بم ناکارہ بنا دیئے گئے

پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، دو مختلف کارروائیوں میں سات بم ناکارہ بنا دیئے گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا ، دو مختلف کارروائیوں میں سات بم ناکارہ بنا دیئے گئے۔ پشاور پولیس کے مطابق پجگی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے موٹروے پولیس اہلکار پر فائرنگ کی جوابی کارروائی…

متاثرین شمالی وزیرستان کی رجسٹریشن جاری، موبائل سمز کی بھی فراہمی

متاثرین شمالی وزیرستان کی رجسٹریشن جاری، موبائل سمز کی بھی فراہمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور بنوں میں متاثرین شمالی وزیر ستان کی رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے ، متاثرین کو موبائل سمیں بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔ پرامن پاکستان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے ہجرت کا دکھ جھیلنے والوں کی…

کرم ایجنسی: دو گروپوں میں فائرنگ، چھ ہلاکتیں

کرم ایجنسی: دو گروپوں میں فائرنگ، چھ ہلاکتیں

پشاور (جیوڈیسک) پاکستانی کی قبائلی کرم ایجنسی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے چھ افراد ہلاک جبکہ تیرہ زخمی ہو گئے۔ پولیٹیکل ذرائع کے مطابق منگل کو کرم ایجنسی سے متصل پاک افغان سرحدی علاقے گیدو میں مینگل قبائل کے دو…