ہیلی کاپٹر نے خیبر پختونخوا کے سیاسی تناؤ میں اضافہ کر دیا

ہیلی کاپٹر نے خیبر پختونخوا کے سیاسی تناؤ میں اضافہ کر دیا

پشاور (جیوڈیسک) سردار مہتاب احمد خان کے گورنر بننے سے خالی ہونیوالی خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشست پی کے 45 پر 5 جون کو ہونیوالے ضمنی معرکہ کو مسلم لیگ(ن) اور تحریک انصاف کے مابین محاذ آرائی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ تحریک…

محسود طالبان گروپ کا کالعدم تحریک طالبان سے علیحدگی کا اعلان

محسود طالبان گروپ کا کالعدم تحریک طالبان سے علیحدگی کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) محسود طالبان گروپ نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ترجمان محسود طالبان گروپ اعظم طارق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہتحریک طالبان کا انتظام سازشی ٹولے کی وجہ سے نادیدہ ہاتھوں میں چلاگیا ہے۔ مسلک، عقائد…

وزیر اعظم نواز شریف نے مشورہ کیے بغیر بھارت کا دورہ کیا، سراج الحق

وزیر اعظم نواز شریف نے مشورہ کیے بغیر بھارت کا دورہ کیا، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نوازشریف نے مشورہ کیے بغیر بھارت کا دورہ کیا،ملک کی مذہبی جماعتوں کے درمیان اتنی دوری نہیں کہ اتحاد نہ ہوسکے۔ پشاور میں میڈیا سے گفت گو کرتے…

پشاور: خیبر پختونخوا پولیس کے ترقیاتی منصوبے کئی سالوں سے زیرِ التواء

پشاور: خیبر پختونخوا پولیس کے ترقیاتی منصوبے کئی سالوں سے زیرِ التواء

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس کے ترقیاتی منصوبے فنڈز کی کمی کے باعث کئی سالوں سے التواء کا شکار ہیں۔ یہ منصوبے کون سے ہیں اور کیوں مکمل نہ ہو سکے۔ خیبر پختونخوا پولیس کیلئے ترقیاتی منصوبو ں کا پہلامرحلہ 2009ء میں…

پشاور: سرکاری ملازمین کا اپ گریڈیشن کیلئے مظاہرہ، خیبر روڈ پر ٹریفک متاثر

پشاور: سرکاری ملازمین کا اپ گریڈیشن کیلئے مظاہرہ، خیبر روڈ پر ٹریفک متاثر

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے مختلف سرکاری محکموں کے ملازمین نے اپ گرڈیشن اور دیگر مطالبات کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا اور خیبرروڈ ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ احتجاج آل ٹیکنیکل اینڈ نان ٹیکنیکل گورنمنٹ ایمپلائز کونسل خیبرپختونخوا کی کال پر کیا…

پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کانسٹیبل فرہاد نواحی علاقے ارمڑ میں واقع اپنے گھر سے پولیس لائنز کی جانب اپنی ذاتی…

پشاور میں رات گئے دو گھروں کے باہر دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور میں رات گئے دو گھروں کے باہر دھماکے، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رات گئے دو گھروں کے باہر دھماکے ہوئے، خوش قسمی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکا پشاور کے علاقے دوران پور، نعمان ٹاؤن میں ایک گھر کے سامنے ہوا۔ دوسرا دھماکا دورہ روڈ…

پشاور میں ایڈیشنل سیشن جج اجمل وزیر کے محرر کے کمرے میں فائرنگ

پشاور میں ایڈیشنل سیشن جج اجمل وزیر کے محرر کے کمرے میں فائرنگ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ایڈیشنل سیشن جج اجمل وزیر کے محرر کے کمرے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔جس میں ایک شخص زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اجمل وزیر کے محرر کے کمرے میں دو فریقین کے درمیان ہاتھا…

پشاور میں طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سراپا احتجاج

پشاور میں طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہری سراپا احتجاج

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں لوگ بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر سڑکوں پر نکل آئے اور احتجاج کیا، شہریوں کا کہنا ہے کہ شہری علاقوں میں چار گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے، جب کہ دیہی علاقوں میں دورانیہ…

پشاور: ایڈیشنل سیشن جج نے سابق ایس ایچ او کی سزا معطل کردی

پشاور: ایڈیشنل سیشن جج نے سابق ایس ایچ او کی سزا معطل کردی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں لاپتہ شخص کیس میں سابق ایس ایچ او ارشد خان کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی جانب سے دی جانے والی سزا کوایڈیشنل سیشن جج نے کالعدم قرار دیتے ہوئے فیصلہ معطل کر دیا۔ سابق ایس ایچ او ارشد خان…

پشاور: دہشتگردی اور بھتہ خوری کے واقعات میں ملوث دہشتگرد گرفتار

پشاور: دہشتگردی اور بھتہ خوری کے واقعات میں ملوث دہشتگرد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے دہشتگردی اور بھتہ خوری کے واقعات میں ملوث دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی سٹی فیصل مختار نے پہاڑی پورہ پولیس سٹیشن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پولیس نے ناردرن بائی پاس کے…

لاپتہ شخص کیس، پشاور عدالت کی ایس ایچ او کو تین سال قید کی سزا

لاپتہ شخص کیس، پشاور عدالت کی ایس ایچ او کو تین سال قید کی سزا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں مقامی عدالت نے لاپتہ شخص کے کیس میں ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ کو تین سال قید کی سزا سنا دی۔ پشتہ خرہ کے رہائشی خیرالامان کی بیٹی کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں درخواست دائر…

طالبان سے مذاکرات میں کوئی خاص کامیابی نہیں ملی، گورنر خیبر پختونخوا

طالبان سے مذاکرات میں کوئی خاص کامیابی نہیں ملی، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے گورنر سردار مہتاب احمد خان نے اس بات کو تسلیم کیاہے کہ حکومت کوابھی تک طالبان کیساتھ جاری مذاکراتی عمل میں کوئی خاص کامیابی نہیں ملی۔ انھوں نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا عسکریت پسندوں کیساتھ بات چیت…

خیبر پختون خوا: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا سروس اسٹرکچر میں بہتری کیلئے احتجاج

خیبر پختون خوا: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا سروس اسٹرکچر میں بہتری کیلئے احتجاج

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال آج نویں روز میں داخل ہو گئی ہے۔ مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختون خوا کی کال پر پشاور کے تین بڑے تدریسی اسپتالوں…

گورنر خیبرپختونخوا نے کالعدم لشکر اسلام کی دھمکیوں کا نوٹس لے لیا

گورنر خیبرپختونخوا نے کالعدم لشکر اسلام کی دھمکیوں کا نوٹس لے لیا

پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی نے خیبر ایجنسی میں کالعدم لشکر اسلام کی دھمکیوں کا نوٹس لے لیا، پولیٹیکل انتظامیہ اور سیکیورٹی اداروں کو ضروری اقدامات کی ہدایت کردی۔ کالعدم تنظیم لشکر اسلام نے خیبر ایجنسی کی تحصیل…

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا گندم کی نقل و حمل پر پابندی لگانے پر وزیراعظم کو شکایتی خط

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا گندم کی نقل و حمل پر پابندی لگانے پر وزیراعظم کو شکایتی خط

پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا نے پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی نقل و حمل پر پابندی لگائے جانے پر وزیراعظم کو شکایتی خط لکھ دیا۔ وزیراعلی پرویز خٹک نے پنجاب سے خیبرپختونخوا منتقل کی جانے والی گندم کی نقل وحمل پرپابندی…

آپریشن سے امن قائم نہیں ہو سکتا، مولانا سمیع الحق

آپریشن سے امن قائم نہیں ہو سکتا، مولانا سمیع الحق

پشاور (جیوڈیسک) جے یو آئی س کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ آپریشن سے امن قائم نہیں ہو سکتا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اس وقت گیند حکومت کے کورٹ میں ہے،…

کالعدم طالبان محب وطن ہیں، ملک سے کوئی غداری نہیں کی، سمیع الحق

کالعدم طالبان محب وطن ہیں، ملک سے کوئی غداری نہیں کی، سمیع الحق

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی رابطہ کار کمیٹی اور جمیعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ کالعدم طالبان محب وطن ہیں، انہوں نے ملک سے کوئی غداری نہیں کی۔ پشاور میں مولانا سمیع الحق…

چینی سیاح کو ہم نے اغواء کیا، ٹی ٹی پی گروپ

چینی سیاح کو ہم نے اغواء کیا، ٹی ٹی پی گروپ

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ایک دھڑے نے گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان میں چینی سیاح کو اغواء کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ ہونگ زو ڈونگ کو لاہور سے کوئٹہ جاتے ہوئے پیر کے روز ڈی آئی…

پشاور:نجی اسکول کی عمارت کے باہر دھماکا

پشاور:نجی اسکول کی عمارت کے باہر دھماکا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ایک نجی اسکول کی عمارت کے باہر دھماکے کا مقدمہ نامعلوم شرپسندوں کیخلاف درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ صبح 6 بجے کے قریب دلہ زاک روڈ پر واقع ایک نجی اسکول کے گیٹ…

صوابی پولیس لائن تباہی سے بچ گئی، فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک ہو گیا

صوابی پولیس لائن تباہی سے بچ گئی، فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک ہو گیا

پشاور (جیوڈیسک) صوابی میں پولیس لائن شاہ منصور کے گیٹ پر خودکش حملے کو ناکام بنا دیا گیا، پولیس کی فائرنگ سے مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گیا۔دوسری طرف پشاور کے نجی سکول میں شر پسندوں نے بارودی مواد پھینک دیا تاہم…

پشاور: ڈیوٹی پر مامورٹریفک سارجنٹ فائرنگ سے جاں بحق

پشاور: ڈیوٹی پر مامورٹریفک سارجنٹ فائرنگ سے جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاورکے علاقے رامداس چوک میں ڈیوٹی پر مامورٹریفک سارجنٹ کو موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ٹریفک آفیسر مسلم خان رامداس چوک میں ڈیوٹی پر موجود تھا کہ اچانک دو موٹرسائیکل سوارمسلح افراد نے…

ایک ادارے نے غلطی برملا تسلیم کر لی ہے تو اس میں عظمت ہے، سراج الحق

ایک ادارے نے غلطی برملا تسلیم کر لی ہے تو اس میں عظمت ہے، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر ایک ادارے نے غلطی کی ہے اور اس کو برملا تسلیم بھی کیا ہے تویہ کوئی معیوب بات نہیں بلکہ اس میں عظمت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی انتخابی اصلاحات پر متفق

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی انتخابی اصلاحات پر متفق

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اور تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ملاقات ہوئی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ گفتگو میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جمہوری ادروں کو…