جمہوریت کو کوئی ڈی ریل نہیں کر سکتا: عمران خان

جمہوریت کو کوئی ڈی ریل نہیں کر سکتا: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) دوران پور میں تعمیر اسکول پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ 11 مئی کے انتخابات میں تاریخی دھاندلی کی گئی۔ 2100 صفحات پر مشتمل وائٹ پیپر تیار کیا ہے…

طالبان شوریٰ کا طالبان کمیٹی سے رابطہ، فریقین کو کارروائیاں روکنا ہونگی، پروفیسرابراہیم

طالبان شوریٰ کا طالبان کمیٹی سے رابطہ، فریقین کو کارروائیاں روکنا ہونگی، پروفیسرابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان شوریٰ کا طالبان رابطہ کمیٹی کے اراکین سے رابطہ، فوجی کارروائیوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔ طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کے مطابق طالبان شوریٰ کے رکن اعظم طارق نے مولانا یوسف شاہ اور ان سے ٹیلیفونک…

خودکش حملوں سے شریعت آ سکتی ہے نہ آپریشن سے امن، پروفیسر ابراہیم

خودکش حملوں سے شریعت آ سکتی ہے نہ آپریشن سے امن، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر اور طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر محمدابراہیم خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کو کامیاب اور نتیجہ خیزبنانے کے لیے طالبان سیکیورٹی فورسز پر حملے اور فورسز طالبان کے خلاف فضائی حملے اور…

پشاور کے علاقہ نوتھیہ میں معمولی تکرار پر تین افراد قتل

پشاور کے علاقہ نوتھیہ میں معمولی تکرار پر تین افراد قتل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ نوتھیہ میں معمولی تکرار پر تین افراد قتل کر دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق نوتھیہ کے علاقہ جندر گلی میں مقامی افراد میں تکرار ہوئی، تکرار کے دوران فائرنگ کر دی گئی اور تین افراد موقع پر…

دہشتگردوں کی فہرستیں تیار، سروں کی قیمت ایک سے دو کروڑ روپے مقرر

دہشتگردوں کی فہرستیں تیار، سروں کی قیمت ایک سے دو کروڑ روپے مقرر

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا پولیس اور خفیہ اداروں نے دہشتگردوں کی فہرستیں تیار کر لیں ، شدت پسندوں کو تین کیٹیگریز میں تقسیم کر دیا گیا، سروں کی قیمت بھی مقرر کر دی گئی۔ خیبر پختونخوا پولیس نے ستر دہشتگردوں کی فہرست…

پشاور، بڈھ بیرمیں بجلی کے 2 ٹاور تباہ کر دیے گئے

پشاور، بڈھ بیرمیں بجلی کے 2 ٹاور تباہ کر دیے گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں شرپسندوں نے بجلی کے دو ٹاورز دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیے، شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی جسے بحال کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق نامعلوم شرپسندوں…

میجر (ر) عامر کا طالبان سے مذاکراتی عمل سے علیحدگی کا فیصلہ

میجر (ر) عامر کا طالبان سے مذاکراتی عمل سے علیحدگی کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) میجر (ر) عامر نے طالبان سے مذاکراتی عمل سے باضابطہ طور پر علیحدگی کا فیصلہ کرلیا۔ میجر ریٹائرڈ عامر نے کہا ہے کہ وہ ملک میں امن کے قیام کے لئے طالبان سے مذاکرات کے عمل میں شامل ہوئے تھے۔…

چارسدہ: دستی بم سے حملہ ، دو خواتین سمیت 4 افراد زخمی

چارسدہ: دستی بم سے حملہ ، دو خواتین سمیت 4 افراد زخمی

چارسدہ (جیوڈیسک) چارسدہ کی تحصیل شب قدر میں نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کر کے دو خواتین سمیت 4 افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شب قدر کے علاقے سروکلئی میں رات گئے نامعلوم افراد ایک…

پشاور ایئرپورٹ راکٹ حملے کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا

پشاور ایئرپورٹ راکٹ حملے کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) باچاخان انٹر نیشنل ایئرپورٹ پشاور کو راکٹ حملے کے بعد کلیئر قرار دے دیا گیا۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق راکٹ حملے کے بعدایئرپورٹ کو کلیئر قرار دے کرفلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ حکام نے بتایاکہ نامعلوم سمت…

ملک میں آئین کے مطابق اسلام نافذ ہو تو طالبان اس آئین کو ضرورمانیں گے، پروفیسر ابراہیم

ملک میں آئین کے مطابق اسلام نافذ ہو تو طالبان اس آئین کو ضرورمانیں گے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر حکمران آئین کے مطابق اسلام نافذ کریں تو انہیں یقین ہے کہ طالبان اس آئین کو ماننے کے لئے…

خیبرپختون خوا کی جیلوں میں 350 سے زائد خطرناک قیدی ہیں

خیبرپختون خوا کی جیلوں میں 350 سے زائد خطرناک قیدی ہیں

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختون خوا کی جیلوں میں اس وقت 350 سے زائد خطرناک قیدی ہیں جن کی سکیورٹی پر مامور اہلکار بھی خود عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ خیبر پختونخوا کی 22 جیلوں میں چار ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے۔ تاہم ان…

حقیقی مذاکرات شروع نہیں ہوئے، مذاکراتی عمل میں مشکلات ہیں، پروفیسر ابراہیم

حقیقی مذاکرات شروع نہیں ہوئے، مذاکراتی عمل میں مشکلات ہیں، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ اب تک حقیقی مذاکرات شروع نہیں ہوئے ، حکومت، فو ج اور طالبان سب کو اخلاص کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے ہوں گے۔ مرکز اسلامی پشاور میں تربیتی…

پشاور میں فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک

پشاور میں فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق حملہ تھانہ خزانہ کی حدود میں ہوا جہاں ملزمان نے کھانا کھاتے ہوئے اہلکاروں پر فائرنگ…

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے صدر مقام پشاور اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ فوری طور پر زلزلے کی شدت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے کسی قسم کے نقصان کا علم نہیں…

پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پولیس سرچ آپریشن، دو اشتہاری گرفتار

پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پولیس سرچ آپریشن، دو اشتہاری گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران دو اشتہاریوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق بڈھ بیرمیں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 2 اشتہاریوں اور 37 مشتبہ افرادکو گرفتار کیا گیا۔ جن…

طالبان شوریٰ نے براہ راست مذاکرات کی جگہ کے تعین کیلئے 2 روز کا وقت مانگ لیا

طالبان شوریٰ نے براہ راست مذاکرات کی جگہ کے تعین کیلئے 2 روز کا وقت مانگ لیا

پشاور (جیوڈیسک) طالبان مذاکراتی کمیٹی کی جانب سے رابطے پر طالبان شوریٰ نے براہ راست مذاکرات کی جگہ کے تعین کیلئے 2 روز کا وقت مانگ لیا ہے۔ طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رابطہ کار مولانا یوسف شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ کی…

طالبان شوریٰ سے ملاقات کے لیے جلد جگہ کا تعین کر لیا جائے گا، پروفیسر ابراہیم

طالبان شوریٰ سے ملاقات کے لیے جلد جگہ کا تعین کر لیا جائے گا، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان شوریٰ سے جلد ملاقات متوقع ہے، دو روز میں جگہ کا تعین کر دیا جائے گا۔ پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ طالبان رابطہ کمیٹی نے طالبان شوریٰ…

طالبان کی سیاسی شوریٰ سے رابطہ ہوگیا ہے، مولانا یوسف شاہ

طالبان کی سیاسی شوریٰ سے رابطہ ہوگیا ہے، مولانا یوسف شاہ

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن مولانایوسف شاہ نے کہا ہے کہ دونوں فریقین سے مطالبات کی حتمی فہرست طلب کی ہے۔ 2 , 3 روز کے اندر قبائلی علاقے میں طالبان کے سیاسی شوری سے ملاقات کے لئے روانہ…

پشاور موٹر وے: گاڑی نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ، میاں بیوی زخمی

پشاور موٹر وے: گاڑی نہ روکنے پر پولیس کی فائرنگ، میاں بیوی زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق موٹروے ٹول پلازہ کے قریب پولیس نے گاڑی کو اشارہ کیا، تاہم گاڑی نہ رکنے پر پولیس نے فائرنگ کر دی۔ ذرائع…

سمیع الحق کا طالبان قیادت سے رابطہ، حکومتی مطالبات سے آگاہ کیا

سمیع الحق کا طالبان قیادت سے رابطہ، حکومتی مطالبات سے آگاہ کیا

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے تحریک طالبان پاکستان کی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور انہیں ڈیڈلاک کے بعد دوبارہ حکومت سے شروع ہونیوالے مذاکرات اور حکومتی مطالبات سے آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق طالبان نے کہا…

مذاکرات کی ناکامی پاکستان کی ناکامی ہو گی: سراج الحق

مذاکرات کی ناکامی پاکستان کی ناکامی ہو گی: سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ مذاکرات کی ناکامی پاکستان کی ناکامی ہو گی۔ امن مذاکرات کے راستے کے اسپیڈ بریکر ختم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ بال اب حکومت کے کورٹ میں ہے…

خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک

خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 23 دہشت گرد ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) خیبرایجنسی میں دہشت گردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 23 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کارروائی میں شدت پسندوں کے 9 ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے خیبرایجنسی کی تحصیل…

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 21 افراد گرفتار

پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، 21 افراد گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران 21 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں زریاب کالونی، فقیر آباد، گڑ منڈی اور قصہ خوانی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران غیر قانونی…

خیبر ایجنسی میں فورسز کی کاروائی ، 12 شدت پسند ہلاک، 15 زخمی

خیبر ایجنسی میں فورسز کی کاروائی ، 12 شدت پسند ہلاک، 15 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کاروائی میں 12 شدت پسند ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہو گئے،کاروائی میں شدت پسند وں کے 6 ٹھکانوں کو نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل باڑا اور وادی تیراہ کے مختلف…