پشاور (جیوڈیسک) گزشتہ روز بڈھ بیر کوہاٹ روڈ پر فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 5 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ گزشتہ روز پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر کوہاٹ روڈ پر نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے جاں…
پشاور (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے خیبر پختونخواکے شہروں پشاور اور چارسدہ میں دہشت گردوں کی جانب سے کئے جانے والے بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت دہشت گردوں سے مذاکرات…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے، پولیس نے فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق فائرنگ چمکنی کے علاقے انقلاب روڈ پر واقع سبزی منڈی میں کی گئی جس سے…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے طالبان قیدی رہا نہ ہونے سے امن مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہوگئے ہیں۔ پشاور میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کے معاملے میں وفاقی اور صوبائی حکومت کو حلف نامے داخل کرانے کی ہدایت کر دی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ حکومت کو چاہیے کہ لوگوں کو تکالیف سے نکالے۔ لاپتہ افراد…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی کے لئے طالبان کی جانب سے جنگ بندی ضروری ہے اس سلسلے میں اگر ان سے مذاکرات کیلئے بھی جانا پڑا تو جائیں گے۔ پشاور میں…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری تعلیمی اداروں کی کار کردگی بہتر بنانے کے لئے نگرانی کا جدید نظام متعارف کرادیا جس کے تحت اسکولوں میں اساتذہ کی حاضری کو یقینی بنایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے گلبہار میں دستی بم حملے کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق صبح سویرے گلبہار نمبر 4 میں انور صافی نامی شخص کے…
پشاور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے اسلحہ اسکینڈل کیس میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی کے بھائی غزن ہوتی کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ پشاور کی احتساب عدالت میں اسلحہ سکینڈل کیس کی سماعت…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ ہم طالبان اور حکومت کے درمیان مستقل جنگ بندی کیلیے کوشاں ہیں اور اس سلسلے میں آئندہ2 دنوں میں اہم پیش رفت ہوگی جس کے بعد ہم طالبان کے…
پشاور (جیوڈیسک) سردار مہتاب احمد خان نے خیبرپختونخواکے نئے گورنرکی حیثیت سے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا ہے جنہوں نے قبائلی علاقوں میں قیام امن ، سماجی واقتصادی ترقی اوربحالی وتعمیرنو کواپنی ترجیحات قراردیا ہے۔ پشاورہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس مظہرعالم میاں…
پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ میں اسلحہ خریداری کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق آئی جی ملک نوید سمیت 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی گئی۔ عدالت نے ملزم غزن ہوتی کی ضمانت منسوخ کردی جس پر انہیں گرفتار کرلیا…
پشاور (جیوڈیسک) پاکستانی طالبان کا شمالی وزیرستان کے ایک نامعلوم مقام پر اجلاس جاری ہے جس کے دوران امن مذاکرات اور جنگ بندی میں توسیع سے متعلق فیصلہ کیے جانے کی امید ہے۔ ذرائع نے ڈان کو بتایا کہ یہ اجلاس ٹی…
پشاور (جیوڈیسک) عالمی دارہ صحت کے ذرائع کے مطابق 26 فروری کو پشاور کے سیوریج کے پانی کے نمونے حاصل کئے گئے۔ لیبارٹری ٹیسٹ میں سیوریج کے پانی میں افغانستان کے پولیو وائرس پی ون کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے جو…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں، طالبان کمیٹی آج یا کل حکومتی کمیٹی سے ملاقات کرے گی۔ مولانا یوسف شاہ نے بتایا کہ حکومتی کمیٹی سے ہونے…
پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحفظ پاکستان بل دنیا بھر میں پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچائے گا، وفاقی حکومت کسی کے ہاتھوں ٹریپ ہونے کے بجائے جمہوری رویہ اختیار کرے۔ پشاورمیں سینیٹرحاجی غلام علی کے…
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحت کا انصاف مہم کے تحت بچوں کو پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت…
پشاور (جیوڈیسک) ترجمان کالعدم تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ وزیرستان میں دوگروہوں میں جاری لڑائی سے تحریک طالبان کا کوئی تعلق نہیں، جن میں لڑائی جاری ہے ان میں صلح کروائی جارہی ہے۔ تحریک طالبان کے مرکزی ترجمان…
پشاور (جیوڈیسک) تحریک طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ امید ہے کہ مذاکرات میں تعطل آئندہ چند دنوں میں ختم ہوجائے گا، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ فوج کو مذاکرات پر تحفظات کا اظہار…
پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینٹر حاجی عدیل کہتے ہیں کہ ہم امن چاہتے ہیں ۔چاہے مذاکرات سے ہو یا آپریشن سے، لیکن ایسا لگتا ہے کہ حکومت کسی دوسری حکومت سے بات کر رہی ہے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے ابھی تک رابطہ نہیں کیا ، مذاکرات میں مزید تاخیر نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے…
پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی سیاسی شوری نے کہا ہے کہ ان کے آپس کے جھگڑوں سے مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے، جبکہ طالبان کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ کہتے ہیں دو تین دن میں صورتحال واضح ہو جائے گی۔ طالبان سیاسی…