خیبر پختونخوا کابینہ کے پانچ نو منتخب وزراء نے حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کابینہ کے پانچ نو منتخب وزراء نے حلف اٹھا لیا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ کے پانچ نو منتخب وزراء نے حلف اٹھا لیا ، گورنر انجینئر شوکت اللہ نے نئے وزراء سے حلف لیا۔ صوبائی کابینہ کے نئے وزراء کی حلف برداری تقریب گورنر ہاوس میں منعقد ہوئی جس میں وزیر…

پشاور : عمران خان کے خلاف ہرجانے کی درخواست قابل سماعت قرار

پشاور : عمران خان کے خلاف ہرجانے کی درخواست قابل سماعت قرار

پشاور (جیوڈیسک) عدالت نے قومی وطن پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی بخت بیدار کی جانب سے عمران خان کے خلاف ہرجانے کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا۔ پشاور کی سیشن عدالت نے گزشتہ سماعت میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران…

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر تحریک انصاف کے بعض اراکین ناراض

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر تحریک انصاف کے بعض اراکین ناراض

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے معاملہ پر تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی نے الگ گروپ بنا لیا۔ صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرامتیاز شاہد قریشی بھی ناراض اراکین میں شامل ہیں۔ خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے معاملہ پر…

طالبان نے قیدیوں کی رہائی کا باقاعدہ مطالبہ نہیں کیا، رستم شاہ مہمند

طالبان نے قیدیوں کی رہائی کا باقاعدہ مطالبہ نہیں کیا، رستم شاہ مہمند

پشاور (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کی حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے قیدیوں کی رہائی کا باقاعدہ مطالبہ نہیں کیا۔یہ صرف ان کی خواہش ہے۔ برطانوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے رستم شاہ مہمند…

خیبر پختونخوا کابینہ میں 5 نئے وزرا شامل، شہرام خان سینئر وزیرمقرر

خیبر پختونخوا کابینہ میں 5 نئے وزرا شامل، شہرام خان سینئر وزیرمقرر

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی کابینہ میں 5 نئے وزراء کو شامل کیا گیا ہے جب کہ شہرام خان ترکئی کو سینئر صوبائی وزیر بنا دیا گیا ہے۔ وزیراطلاعات خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اسمبلی اجلاس کے کے پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

حکومت طالبان مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک نہیں، پروفیسر ابراہیم

حکومت طالبان مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک نہیں، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ حکومت طالبان مذاکرات میں کوئی ڈیڈلاک نہیں ہے۔ پشاور میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان اورحکومت نے ایک دوسرے کے مطالبات ماننے…

حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات میں آئی ایس آئی شامل ہو سکتی ہے، پروفیسر ابراہیم

حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات میں آئی ایس آئی شامل ہو سکتی ہے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور فاٹا میں خراب موسم کے باعث حکومت کی مذاکراتی کمیٹی اور طالبان شوریٰ کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات موخر کردیئے گئے ہیں۔ طالبان…

الیکشن ٹریبونل نے این اے46 میں انتخابات کالعدم قرار دیدیئے

الیکشن ٹریبونل نے این اے46 میں انتخابات کالعدم قرار دیدیئے

پشاور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل خیبر پختونخوا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 46 پر انتخابات کالعدم قرار دیدیئے۔ این اے 46 باڑہ برقمبرخیل سے آزاد امیدوار ناصر خان نے کامیابی حاصل کی تھی ، مخالف امیدوار حمید اللہ جان آفریدی نے…

پشتہ خرہ پشاور میں کالعدم تنظیم کے نام پر بھتا مانگنے والے 2 ملزم گرفتار

پشتہ خرہ پشاور میں کالعدم تنظیم کے نام پر بھتا مانگنے والے 2 ملزم گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے کالعدم تنظیم کے نام پربھتا مانگنے والے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کیمطابق تھانہ پشتہ خرہ کی حدود سے گرفتارافرادآپس میں بھائی ہیں۔ ان کا تعلق خیبر پختون خوا کے ضلع ہنگو سے ہے…

حکومتی کمیٹی نے طالبان شوری سے مطالبات کی فہرست تیار کر لی ہے، رستم شاہ مہمند

حکومتی کمیٹی نے طالبان شوری سے مطالبات کی فہرست تیار کر لی ہے، رستم شاہ مہمند

پشاور (جیوڈیسک) طالبان سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ کمیٹی نے شوریٰ سے مطالبات کی فہرست تیار کرلی ہے آج ہی مذاکرات کے دن کا تعین بھی ہوجائے گا۔ رستم شاہ مہمند کا…

پشاور میں لیڈی ہیلتھ ورکر کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا

پشاور میں لیڈی ہیلتھ ورکر کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) چمکنی میں نامعلوم افراد نے لیڈی ہیلتھ ورکر کو اس کے گھر سے اغوا کے بعد قتل کر دیا۔ پشاور میں چمکنی کے علاقے کلوزئی میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے ایک گھر میں گھس کر لوٹ مار کی اور…

پشاور: غیر قانونی اسلحے کی فیکٹری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

پشاور: غیر قانونی اسلحے کی فیکٹری پر چھاپہ، بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس نے غیر قانونی اسلحے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد کر لیا۔ پولیس نے کوہاٹ روڈ پر غیر قانونی اسلحے کی فیکٹری پر چھاپہ مار کر 78رپیٹرز اور مختلف بور کے سات…

لنڈی کوتل بازار کے قریب دھماکہ، امن تنظیم کے تین رضاکار زخمی

لنڈی کوتل بازار کے قریب دھماکہ، امن تنظیم کے تین رضاکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) لنڈی کوتل بازار کے قریب سڑک کنارے بم دھماکے سے امن تنظیم کے تین رضاکار زخمی ہو گئے. ذرائع کے مطابق، دھماکا خیز مواد کو سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔ توحیدلااسلام نامی امن تنظیم کے رضا کار جیسے…

پشاور: صدر میں مکان کا ایک حصہ گر گیا، 3 افراد جاں بحق

پشاور: صدر میں مکان کا ایک حصہ گر گیا، 3 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے صدر میں مکان کا ایک حصہ گرنے سے زخمی ہونے والے تینوں افراد اسپتال میں جاں بحق ہوگئے۔ پشاور کے علاقے صدر کی صمدانی اسٹریٹ میں واقع مکان کا ایک حصہ رات گئے اچانک گرگیا۔ واقعے میں…

پشاور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

پشاور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے موسم خوشگوار ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ آئندہ چو بیس گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ پشاورمیں بارش کا سلسلہ وقفے…

خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والی 9 شخصیات کو تمغہ امتیازسے نوازا گیا

خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والی 9 شخصیات کو تمغہ امتیازسے نوازا گیا

پشاور (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت کی جانب سے خیبر پختونخواسے تعلق رکھنے والی 9 شخصیات کو تمغہ امتیازسے نوازا گیا۔ یوم پاکستان کے موقع پر سول اعزازات دینے کی تقریب گورنر ہاوٴس پشاور میں ہوئی۔ گورنر خیبر پختونخوا…

مذاکرات کامیابی کی جانب بڑھ رہے ہیں قوم دعا کرے، پروفیسر ابراہیم

مذاکرات کامیابی کی جانب بڑھ رہے ہیں قوم دعا کرے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ مذاکرات کامیابی کی جانب بڑھ رہے ہیں قوم دعا کرے۔ پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ حکومت کی دعوت پر مذاکرات کے لئے قائم حکومتی اور طالبان کمیٹیاں آج اسلام…

پشاور میں صحت کا انصاف مہم کا آٹھواں مرحلہ شروع، موٹر سائیکل پر پابندی عائد

پشاور میں صحت کا انصاف مہم کا آٹھواں مرحلہ شروع، موٹر سائیکل پر پابندی عائد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں صحت کا انصاف مہم کا آٹھواں مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ شہر میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ صحت کا انصاف مہم کے آٹھویں مرحلے میں آج 96 یونین کونسلوں میں پولیو سمیت نو…

طالبان قیادت کی ملاقات کیلیے جگہ کا تعین کر لیا، یوسف شاہ

طالبان قیادت کی ملاقات کیلیے جگہ کا تعین کر لیا، یوسف شاہ

پشاور (جیوڈیسک) طالبان مذاکراتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ ملک کوچاروں اطراف سے خطرات لاحق ہیں لیکن جب تک امن قائم نہیں ہو گا۔ چین سے نہیں بیٹھیں گےحکومتی کمیٹی اور طالبان قیادت کی ملاقات کے لیے…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہزارہ صوبے کی قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہزارہ صوبے کی قرارداد منظور

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کے زیرصدارت شروع ہوا تحریک انصاف کے اپم پی اے سردار ادریس نے ہزارہ کو صوبے کا درجہ دینے کے حوالے سے قرارداد پیش کی جو کہ کثرت رائے سے منظور…

پشاور: 15 کبابی گراں فروشی پر گرفتار کر لئے گئے

پشاور: 15 کبابی گراں فروشی پر گرفتار کر لئے گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں مقررہ نرخوں سے زیادہ داموں کباب فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، 15 کبابی گراں فروشی پر گرفتار کرلئے گئے۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کبا ب کا سرکاری نرخنامہ جاری کرنے کے بعد گراں فروشوں…

خیبرپختون خوا کے سینئر بیوروکریٹ امجد شاہد آفریدی لاپتہ ، اغوا کا خدشہ

خیبرپختون خوا کے سینئر بیوروکریٹ امجد شاہد آفریدی لاپتہ ، اغوا کا خدشہ

پشاور (جیوڈیسک) سابق ایڈوائزر وفاقی محتسب امجد شاہد آفریدی 2 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ان کی گاڑی موٹروے چھچھ ٹول پلازے کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔ سابق ایڈوائزر وفاقی محتسب امجد شاہد آفریدی جن کی خدمات تقریبا ایک ماہ قبل صوبائی…

پشاور میں سرکی گیٹ کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

پشاور میں سرکی گیٹ کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے سرکی گیٹ کے قریب دھماکے سے 5 افراد زخمی ہوگئے، دو زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا پشاور کے علاقے سرکی گیٹ کے قریب ایک گھرکے باہر ہوا ، جس میں ایک لڑکی…

تحریک انصاف کا پشاور کو ملک کا مثالی شہر بنانے کا فیصلہ

تحریک انصاف کا پشاور کو ملک کا مثالی شہر بنانے کا فیصلہ

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے پشاور شہر کو ملک کا مثالی شہر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان نے پشاور کو خوبصورت ترین شہر بنانے کے لیے ماہرین کا بڑا گروپ تشکیل دے دیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے…