پشاور: شمع سینما میں حملہ آور پہلے سے موجود تھا، ابتدائی رپورٹ

پشاور: شمع سینما میں حملہ آور پہلے سے موجود تھا، ابتدائی رپورٹ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے شمع سینما بم حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی ہے، جس کے مطابق حملہ آور پہلے سے سینما ہال میں موجود تھا۔ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق حملہ آور نے پہلا دستی بم سینما ہال…

پشاور: پولیس اہلکار کے ہجرے پر دہشت گردوں کا حملہ 9 افراد جاں بحق

پشاور: پولیس اہلکار کے ہجرے پر دہشت گردوں کا حملہ 9 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر ماشوخیل میں دہشت گردوں کے حملے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رات گئے ایک درجن سے زائد نامعلوم افراد نے ماشوخیل میں ایک حجرے پر حملہ کیا، حملہ…

پشاو: نواحی علاقے بڈہ بیرماشو خیل میں دہشتگردوں کا حملہ، 9 افراد جاں بحق

پشاو: نواحی علاقے بڈہ بیرماشو خیل میں دہشتگردوں کا حملہ، 9 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈہ بیرما شوخیل میں دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، حملے کے نتیجے میں کم ازکم 9 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، مرنے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں…

پشاور : شمع سینما میں دھماکے، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی، متعدد زخمی

پشاور : شمع سینما میں دھماکے، جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہو گئی، متعدد زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں شمع سینما کے اندر ہونے والے 3 دھماکوں میں 10 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پشاور کو ایک بار پھر دہشتگردی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ شمع سینما میں ہونے والے…

پشاور: شمع سینما میں‌ تین دھماکے، ایک شخص جاں‌ بحق، متعدد افراد زخمی ہو گئے

پشاور: شمع سینما میں‌ تین دھماکے، ایک شخص جاں‌ بحق، متعدد افراد زخمی ہو گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں شمع سینما کے قریب تین دھماکوں‌ سے ایک شخص جاں‌ بحق، پندرہ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دو دھماکے سینما کے اندر ہوئے، دھماکوں کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، زخمیوں کو قریبی ہسپتال…

لاپتہ افراد کیس، اٹارنی جنرل نے 8 افراد کی فہرست عدالت میں جمع کرا دی

لاپتہ افراد کیس، اٹارنی جنرل نے 8 افراد کی فہرست عدالت میں جمع کرا دی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ڈپٹی اٹارنی جنرل نے آٹھ لاپتہ افراد کی فہرست عدالت میں پیش کر دی۔ پشاور میں 101 لاپتہ افراد کے کیس کی سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس فصیح الملک…

عیسی خان گڑھی پشاور میں خودکش حملہ آور اور اسکے ساتھیوں کی شناخت

عیسی خان گڑھی پشاور میں خودکش حملہ آور اور اسکے ساتھیوں کی شناخت

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں عیسیٰ خان گڑھی خودکش حملہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔حملہ خیبر ایجنسی کی دو کالعدم تنظیوں میں تصادم کے نتیجے میں ہوا۔ بم ڈسپوزل یونٹ نے بھی اپنی رپورٹ وفاق کو ارسال کردی۔ پولیس کی…

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکا، 6 اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ دھماکا، 6 اہلکار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقہ دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 6 اہلکار زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کا قافلہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں خڑقمر روڈ…

طالبان کی جانب سے مثبت جواب آیا ہے: پروفیسر ابراہیم

طالبان کی جانب سے مثبت جواب آیا ہے: پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے دوران رات کو نیچی پروازیں کرتے ہوئے ڈرون طیاروں کی آوازیں سنیں تھیں۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ…

پشاور: جمیل چوک کے قریب خودکش دھماکا، 4 خواتین جاں بحق

پشاور: جمیل چوک کے قریب خودکش دھماکا، 4 خواتین جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقے جمیل چوک کے قریب خود کش دھماکے میں 4 خواتین جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق خود کش دھماکا ایک گھر کے باہر ہوا۔ لاشوں اور زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا…

امریکا کی جنگ ڈالر کےغلاموں نے مول لی، طالبان کا نمائندہ نہیں، عمران خان

امریکا کی جنگ ڈالر کےغلاموں نے مول لی، طالبان کا نمائندہ نہیں، عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں آج بھی میر جعفر اور میر صادق کی کمی نہیں ہے، امریکا کی جنگ ڈالروں کے غلاموں نے مول لی اور اپنے لوگوں اور پختونوں کاخون بیچا۔ دہشت گردی…

پشاور: دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

پشاور: دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ بڈھ بیر سلیمان خیل میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقہ بڈھ بیر سلیمان خیل میں دو گروپوں کے مابین جائیداد…

پشاور: بچوں میں پولیوسمیت 9 بیماریوں کی ویکسی نیشن کیلئے’’صحت کا انصاف‘‘ مہم کا دوسرا مرحلہ

پشاور: بچوں میں پولیوسمیت 9 بیماریوں کی ویکسی نیشن کیلئے’’صحت کا انصاف‘‘ مہم کا دوسرا مرحلہ

پشاور (جیوڈیسک) انسداد پولیو سمیت بچوں کو مختلف بیماریوں کی ویکسی نیشن کے لئے خیبر پختونخوا مہم کے تحت ’’صحت کا انصاف‘‘ مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے جس کے تحت 63 یونین کونسلز میں 5 سال سے کم عمر کے 5…

شمالی وزیرستان سے طالبان کمیٹی کے ارکان کی واپسی آج متوقع

شمالی وزیرستان سے طالبان کمیٹی کے ارکان کی واپسی آج متوقع

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم اور رابطہ کار یوسف شاہ نے شمالی وزیرستان میں طالبان کی سیاسی شوریٰ سے ملاقات کی ہے اور انھیں حکومتی کمیٹی کے مطالبات سے آگاہ کیا۔ امکان ہے کہ د ونوں اراکین آج واپس…

پشاور میں ایم کیو ایم کا ماورائے عدالت قتل عام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور میں ایم کیو ایم کا ماورائے عدالت قتل عام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں نے پارٹی کارکنان کا ماورائے عدالت قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پشاور پریس کلب کے سامنے ایم کیو ایم کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پارٹی کارکنوں نے…

قوم پرست سیاست دان، شاعر، ادیب اجمل خٹک کی چوتھی برسی

قوم پرست سیاست دان، شاعر، ادیب اجمل خٹک کی چوتھی برسی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے بزرگ قوم پرست سیاستدان، انقلابی شاعر، ادیب اور ممتاز صحافی اجمل خٹک کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سربراہ ہونے کے علاوہ بھی اجمل خٹک کی کئی شناخت ہیں۔…

مذاکرات شریعت ہی کے لیے کریں گے، طالبان

مذاکرات شریعت ہی کے لیے کریں گے، طالبان

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ مذاکرات نفاذ شریعت ہی کے لئے کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا تھا کہ مذاکرات شریعت…

پشاور ہائیکورٹ نے سولہ جوڈیشل آفیسرز کے تبادلے کر دیئے

پشاور ہائیکورٹ نے سولہ جوڈیشل آفیسرز کے تبادلے کر دیئے

پشاور (جیوڈیسک) رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ محمد ارشد کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تبدیل ہونیوالوں میں پشاور ہائیکورٹ میں ممبر انسپکشن ٹیم ظفر اقبال خان کو کوہاٹ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ کوہاٹ…

طالبان کی سیاسی کمیٹی نے مذاکراتی کمیٹی کو شمالی وزیرستان کی دعوت دیدی

طالبان کی سیاسی کمیٹی نے مذاکراتی کمیٹی کو شمالی وزیرستان کی دعوت دیدی

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی سیاسی کمیٹی نے مذاکراتی کمیٹی کے ارکان کو شمالی وزیرستان آنے کی دعوت دے دی ہے۔ یہ دعوت طالبان کی مذاکراتی اور سیاسی کمیٹی کے درمیان رابطے کے بعد دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق طالبان کی سیاسی…

پشاور: مکان میں سلنڈر پھٹنے سے 8 افراد زخمی، 2 بچوں کی حالت تشویشناک

پشاور: مکان میں سلنڈر پھٹنے سے 8 افراد زخمی، 2 بچوں کی حالت تشویشناک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ یکہ توت دیر کالونی میں مکان میں سلنڈر پھٹنے سے 8 افراد زخمی ہو گئے،جنھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ علی حیدر کے گھر میں منگنی کی تقریب کے دوران اس وقت سلنڈر دھماکہ سے پھٹ گیا…

پشاور: صحت کا انصاف پروگرام، 9 فروری کو دفعہ 144 نافذ کر دی جائے گی

پشاور: صحت کا انصاف پروگرام، 9 فروری کو دفعہ 144 نافذ کر دی جائے گی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں صحت کا انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے کے لئے 9 فروری کو دفعہ 144 نافذ کر دی جائے گی۔ پشاور اور نواحی علاقوں میں صحت کا انصاف پروگرام کے دوسرے مرحلے میں بچوں کو ویکسین پلانے کے لئے…

طالبان کا پشاور کوچہ رسالدار دھماکے سے لاتعلقی کا اعلان

طالبان کا پشاور کوچہ رسالدار دھماکے سے لاتعلقی کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے، پشاور میں کوچہ رسالدار دھماکے سے لاتعلقی کااعلان کیاہے، طالبان ترجمان کا کہنا ہے کہ دھماکہ امن مذاکرات کے خلاف سازش ہے۔ کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان، شاہد اللہ شاہد نے بتایا کہ کوچہ رسالدار پشاور…

پشاور دھماکہ، خودکش حملہ آور کے اعضا مل گئے، دو زخمیوں کی حالت تشویشناک

پشاور دھماکہ، خودکش حملہ آور کے اعضا مل گئے، دو زخمیوں کی حالت تشویشناک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں کوچہ رسالدار دھماکے کی تحقیقات جاری ہے۔ پولیس کو خودکش بمبار کے اعضاء مل گئے۔ کوچہ رسالدار میں منگل کی شب ہوٹل میں ہونے والے دھماکے کے بعد فضا سوگوار ہے۔ قریبی بازار اور دکانیں بند ہیں، پولیس…

پشاور: خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضا کے نمونے حاصل کر لیے گئے

پشاور: خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضا کے نمونے حاصل کر لیے گئے

پشاور (جیوڈیسک) ماہرین نے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے پشاور دھماکے کے ممکنہ خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضا کے نمونے حاصل کر لیے، دھماکے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کر لیا گیا۔ فرانزک ماہرین نے…