پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو سپر وائزر جاں بحق، خاتون سمیت دو زخمی

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو سپر وائزر جاں بحق، خاتون سمیت دو زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے متنی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو سپر وائزر جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔ ایس پی رورل رحیم شاہ کے مطابق متنی ہسپتال کے احاطے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ…

پشاور :غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور :غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی اور شہری علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پشاور کے نواحی علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ گھنٹوں تک جا پہنچا ہے۔ دلازاک روڈ پر حیدر…

بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں: پشاور میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹنگ

بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں: پشاور میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹنگ

پشاور (جیوڈیسک) بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں پشاور میں بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ووٹ پول کرنے کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ خیبر پختون خوا حکومت نے دھاندلی کا امکان ختم کرنے اور شفاف پولنگ کو یقینی بنانے کیلئے بلدیاتی…

پشاور: پولیس اور انتظامیہ کا چھاپہ، جعلی سیمنٹ فیکٹری سیل

پشاور: پولیس اور انتظامیہ کا چھاپہ، جعلی سیمنٹ فیکٹری سیل

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جعلی سیمنٹ بنانے والی فیکٹری سیل کر دی۔ خزانہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے اہلکاروں نے خزانہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارا جہاں جعلی سیمنٹ تیار کیا جا…

ڈرون حملے بند ہونے تک سپلائی نہیں جانے دیں گے: عمران خان

ڈرون حملے بند ہونے تک سپلائی نہیں جانے دیں گے: عمران خان

پشاور (جیوڈیسک) عمران خان نے کہا کہ وہ ڈالر لیکر پختونوں کے سر کا سودا کرنے والوں میں سے نہیں۔ ڈرون حملوں کے خلاف اپنے موقف پر قائم ہیں، نیٹو سپلائی اسی لئے بند کی ہے اور یہ ڈرون حملے بند ہونے…

پشاور: پی ٹی آئی، اتحادی جماعتوں کا دھرنا 34 ویں روز بھی جاری

پشاور: پی ٹی آئی، اتحادی جماعتوں کا دھرنا 34 ویں روز بھی جاری

پشاور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور عوامی جمہوری اتحاد کا دھرنا آج چونتیس ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ اتحادی جماعتوں کے رضاکار افغانستان سے آنے اور جانے والے کنٹینرز کو روک کر کاغذات چیک کر رہے ہیں۔ اب…

پشاور: لاپتہ لڑکی بازیاب، پولیس کانسٹیبل پر زیادتی کا الزام

پشاور: لاپتہ لڑکی بازیاب، پولیس کانسٹیبل پر زیادتی کا الزام

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ یکہ توت سے لاپتہ ہونے والی لڑکی پولیس نے بازیاب کرالی، لڑکی کی والدہ نے الزام عائد کیا ہے کہ لڑکی سے ایک پولیس کانسٹیبل نے زیادتی کی ہے۔ پشاورکے علاقہ یکہ توت سے لاپتہ ہونے والی…

عوامی نیشنل پارٹی نے مہنگائی کیخلاف قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی

عوامی نیشنل پارٹی نے مہنگائی کیخلاف قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سید جعفر شاہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع کرادی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائے جانے والی قرارداد میں اے این پی کے رکن صوبائی…

پشاور: تاجر کے قتل پر مظاہرین کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

پشاور: تاجر کے قتل پر مظاہرین کا لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

پشاور (جیوڈیسک) تاجر برادری نے حاجی کابل شیر کی لاش جی ٹی روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا۔ مظاہرین نے حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی۔ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر حاجی غلام علی اور دیگر مقررین کا کہنا تھا…

امن وامان، جمعیت علماء اسلام کا 26 جنوری کو پشاور جی ٹی روڈ پر مظاہرے کا اعلان

امن وامان، جمعیت علماء اسلام کا 26 جنوری کو پشاور جی ٹی روڈ پر مظاہرے کا اعلان

پشاور (جیوڈیسک) جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا نے 26 جنوری کو امن وامان کی ابتر صورتحال کے خلاف پشاور جی ٹی پر مظاہرے کا اعلان کر دیا۔ جے یو ائی خیبر پختون خوا کے نائب امیر و ایم پی اے مولانا عطاء…

حکومت پاک فضائیہ کو ڈرون گرانے کی اجازت دے، پاکستان دفاع کونسل جرگہ کی قرارداد

حکومت پاک فضائیہ کو ڈرون گرانے کی اجازت دے، پاکستان دفاع کونسل جرگہ کی قرارداد

پشاور (جیوڈیسک) دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام پشاور میں جرگہ ہوا جس میں ڈرون حملوں، مہنگائی، بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دینے کے خلاف قرار داد منظور کی گئی۔ قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ پاک فوج کو ڈرون…

ڈرون حملوں کا مقصد پشتونوں کو انتہا پسند ثابت کرنا ہے: اسفند یار ولی

ڈرون حملوں کا مقصد پشتونوں کو انتہا پسند ثابت کرنا ہے: اسفند یار ولی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اے این پی کے رہنماء بشیر بلور کی پہلی برسی پر تقریب ہوئی جس میں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسفند یار ولی نے سوال اٹھایا کہ پاکستان کی کون سی حدود مقدس…

ہزارہ اور ملاکنڈ میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیش گوئی

ہزارہ اور ملاکنڈ میں ہلکی بارش اور برفباری کی پیش گوئی

پشاور (جیوڈیسک) آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم ابر آلود رہے گا جبکہ ہزارہ اور ملاکنڈ میں کئی ایک مقامات پر ہلکی بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق…

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بشیر احمد بلور کی پہلی برسی

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بشیر احمد بلور کی پہلی برسی

پشاور (جیوڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور شدت پسندی کیخلاف آواز بلند کرنے والے عوامی لیڈر بشیر احمد بلور شہید کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ نڈر رہنما بشیر بلور ایک سال قبل 22 دسمبر کی رات پشاور میں…

پشاور: مغوی ڈاکٹر امجد تقویم خیبر ایجنسی سے بازیاب

پشاور: مغوی ڈاکٹر امجد تقویم خیبر ایجنسی سے بازیاب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور سے اغوا کیے گئے ڈاکٹر امجد تقویم خیبر ایجنسی سے بازیاب کرا لیا گیا۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق مغوی ڈاکٹر امجد تقویم کو خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود سے بازیاب کرایا گیا۔ ڈاکٹر امجد تقویم کو 3 ہفتے قبل…

پشاور: غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز کر گیا

پشاور: غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے تجاوز کر گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔ پشاور کے بندوبستی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا ہے۔ نواحی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا…

پشاور: رنگ روڈ پر اسکول وین الٹ گئی، متعدد بچے زخمی

پشاور: رنگ روڈ پر اسکول وین الٹ گئی، متعدد بچے زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں اسکول وین الٹنے سے متعدد بچے زخمی ہو گئے۔ پشاور میں رنگ روڈ پل کے قریب سکول وین الٹ گئی، کئی بچے اسکول وین میں پھنس گئے، جنہیں علاقہ مکینوں اور جائے حادثہ پر موجود افراد نے ریسیکو…

خیبرپختونخوا حکومت کا بلدیاتی الیکشن مارچ اپریل میں کرانیکا عندیہ

خیبرپختونخوا حکومت کا بلدیاتی الیکشن مارچ اپریل میں کرانیکا عندیہ

پشاور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ نے بتایا کہ تمام اضلاع میں حلقہ بندیاں ہو چکی ہیں۔ پندرہ جنوری تک اعتراضات کا عمل بھی مکمل ہو جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کی خواہش پر بلدیاتی انتخابات کا…

پشاور دھماکا، شہید ہونیوالے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور دھماکا، شہید ہونیوالے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پشاور (جیوڈیسک) شہدا کی نماز جنازہ پشاور پولیس لائن میں ادا کی گئی جس میں آئی جی خیبر پختونخوا، اعلی سول اور پولیس افسروں کے علاوہ شہدا کے لواحقین، عزیز و اقارب اور دوستوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع…

پشاور دھماکا، بم ڈسپوزل یونٹ کے انچارج سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور دھماکا، بم ڈسپوزل یونٹ کے انچارج سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے شیخ محمدی میں دھماکے سے بم ڈسپوزل یونٹ کے انچارج سمیت تین اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں رات معمولی نوعیت کا دھماکہ ہوا تھا۔ صبح سویرے بم ڈسپوزل یونٹ…

خیبر پختونخوا: پی کے۔67 ڈی آئی خان میں آج ضمنی انتخاب

خیبر پختونخوا: پی کے۔67 ڈی آئی خان میں آج ضمنی انتخاب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے۔ 67 ڈیرہ اسماعیل خان پر ضمنی انتخابات آج ہو رہے ہیں۔ اس حلقے میں 6 امیدوار قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا سونو خان بلوچ کے مطابق پی کے 67…

پشاور: پولیس اور شدت پسندوں میں فائرنگ، 2 حملہ آور ہلاک

پشاور: پولیس اور شدت پسندوں میں فائرنگ، 2 حملہ آور ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) ارمڑ کے علاقے خٹکو پل میں شدت پسندوں نے پولیس کی موبائل گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ پولیس اور ملزموں میں فائرنگ کا تبادلہ 30 منٹ تک جاری رہا جس سے دو شدت پسند ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے علاقے…

پشاور: چارسدہ روڈ پر گھر کے باہر دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور: چارسدہ روڈ پر گھر کے باہر دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ چارسدہ روڈ پر ایک گھر کے باہر بارودی مواد کے دھماکے میں گھر کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کا کہنا تھا کہ نامعلوم افراد نے بخشی پل کے قریب ایک شہری…

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں 5.4 شدت کا زلزلہ

خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں 5.4 شدت کا زلزلہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے شہروں، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، نوشہرہ، سوات، شانگلہ، لوئر دیر اور اپر دیر کے علاوہ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں میں رات گیارہ بجے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ کوہ…