سچ پوچھیئے ہمارا کردار کوئی نہیں

سچ پوچھیئے ہمارا کردار کوئی نہیں

سچ پوچھیئے ہمارا کردار کوئی نہیں یہ حقیقت ہے شرمسار کوئی نہیں کرتے ہیں یہاں پر سب دعوے کہہ سکیں جسے وفادار کوئی نہیں رائج ہوا جہاں زکوة کا نظام اس معاشرے میں نادار کوئی نہیں چھائی ہے خزاں ایسی چمن میں…

تیرے نام

تیرے نام

خوشبو، پھول، ہوا اور تارے تیرے نام رنگ برنگے موسم سارے تیرے نام صبحوں کا سنگھار ہو یا راتوں کا مِلن چاہت کے پُر کیف نظارے تیرے نام ساحل منیر…

وحشت زدہ

وحشت زدہ

اپنی ناکام آرزوئوں کے لمحہ لمحہ عذاب سہتے ہیں تیری اِس بزمِ رنگ و مستی میں ہم سے وحشت زدہ بھی رہتے ہیں ساحل منیر…

یاد اہلبیت

یاد اہلبیت

نہیں روکے گا اسے کوئی جنت میں جانے سے محبت ہے جس کو نبی پاک کے گھرانے سے دکھاکر خطوط کوفیوں کے دلاکریاد وعدے فرمایا آیاہوں یہاں تمہارے ہی بلانے سے خوفزدہ تھے یزیدی اتنے نہ جانے دیا قطرہ پانی پتہ تھا…

اس نے پوچھا ہے

اس نے پوچھا ہے

اس نے پوچھا ہے فون پہ مجھ سے کیسے لگتے ہیں شام کے لمحے اس نے یہ بات اس سے پوچھی ہے جس کی ساری حیات گزری ہے شام کے ملگجے سے لمحوں میں کرب کی سر زمیںلن پر جب بھی آرزو…

صبر نرالا

صبر نرالا

ظلمتوں کے اندھیروں میں اجالا ہے حسین کا دونوں جہان میں بول بالا ہے حسین کا جائے گا جنت میں وہی محشر کے دن دل سے جو ماننے والا ہے حسین کا سردارہیں جنت میں جوانوں کے حسنین کریمین سب شہیدوںمیں رتبہ…

محبت میں میری قسمت ہے روئی

محبت میں میری قسمت ہے روئی

محبت میں میری قسمت ہے روئی نجانے کیوں اسے نہ خبر ہوئی چھپا رکھا تھا خود کو اس جہاں سے یہ ہستی ضد میں اتنی عام ہوئی انہیں آنکھوں کے در پہ رکھ لیا تھا مگر وہ جب ملا تو کھل کے…

میں ایسا اک نیا سفر چاہتی ہوں

میں ایسا اک نیا سفر چاہتی ہوں

میں ایسا اک نیا سفر چاہتی ہوں اپنے لئے اک مستقل در چاہتی ہوں جہاں رقص کرتی ہوں خوشیاں ہی خوشیاں میں ایسا ہی بس اک گھر چاہتی ہوں بہت ہو چکی ہیں اندھیروں کی باتیں ،میں روشن چمکتی سحر چاہتی ہوں…

کیا ہے جو ایک شخص ہمارا نہیں ہوا

کیا ہے جو ایک شخص ہمارا نہیں ہوا

کیا ہے جو ایک شخص ہمارا نہیں ہوا ایسا جنوں میں کس کو خسارا نہیں ہوا اِک عمر دسترس میں ہماری رہا مگر پل بھر بھی اس کے دل پہ اجارا نہیں ہوا اس نے بھی پھر کسی سے محبت نہ کی…

بھٹکا ہوا قسمت کا ستارا تھا ہمارا

بھٹکا ہوا قسمت کا ستارا تھا ہمارا

بھٹکا ہوا قسمت کا ستارا تھا ہمارا ورنہ تو کبھی شہر یہ سارا تھا ہمارا تھے فائدے جو کار ِ محبت میں تھے ان کے اور عشق میں جتنا تھا خسارا تھا ہمارا اب کیسے کہیں اس کو برا اپنی زباں سے…

دھڑکن کو اور کتنا کروں میں ملول بس

دھڑکن کو اور کتنا کروں میں ملول بس

دھڑکن کو اور کتنا کروں میں ملول بس تھا دل کو انتظار کسی کا فضول بس وہ تو بہانہ ڈھونڈ رہا تھا جدائی کا اس کو تو چاہیے تھی مری ایک بُھول بس اے رہبران ِ عشق یہ کیسا مقام ہے ہر…

خود شناسی کے عجب اک مرحلے میں ہوں ابھی

خود شناسی کے عجب اک مرحلے میں ہوں ابھی

خود شناسی کے عجب اک مرحلے میں ہوں ابھی جانے میں تکمیل کے کس تجربے میں ہوں ابھی مستطیلیں دائرے خانے تکونیں حاشیے زندگانی کے تو ہر اِک زاویے میں ہوں ابھی راکھ ہو کر بھی اُڑوں گا اپنے مرکز کی طرف…

چھت پر چراغ رکھتا ہوں جھنڈا لگاتا ہوں

چھت پر چراغ رکھتا ہوں جھنڈا لگاتا ہوں

چھت پر چراغ رکھتا ہوں جھنڈا لگاتا ہوں چودہ اگست بچپنے جیسا مناتا ہوں پہلے تو آب حمد سے ہوتا ہوں با وضو پھر منظروں میں نعت کے غُنچَے کھلاتا ہوں ٹھوکر پہ لے کے موج ِ بلا گھومتا ہوں میں کشتی…

داستان کربلا

داستان کربلا

کچھ ایسی ہے نقش ہے دل میں داستان کربلا جھکنے نہیں دیتاغیر کے آگے دھیان کربلا ذبح عظیم کی عملی تفسیر ہیں ابن علی منی میں ابتداء ہوئی ہے انتہا میدان کربلا درددل رکھنے والوں کی کمی نہیں آج چھلک پڑتی ہیں…

برستا پانی

برستا پانی

کون کہتا ہے شبیر کو نہیں ملا پانی لب حسین کو چومنے سے محروم رہا پانی محصورہوگیا تھا یزیدیوں کے پہرے میں مجبوریوں پہ اپنی روتے ہوئے بہا پانی ایک قطرہ نہیں ملے گا کہا دشمن نے فرمایا گرچاہوں میں ہوجائے کربلاپانی…

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خاص میری زندگی میں نام ہے تمہارا یا رسول اللہ نور غلام ہے تمہارا تحریر: نور جانی…

نور

نور

کبھی تنہائی میں بیٹھ کے لکھنا ضرور اپنے عشق کی داستان نور تحریر: نور جانی…

شاعرو، صوفیو، عقل والو! اٹھو

شاعرو، صوفیو، عقل والو! اٹھو

کیا ہوا۔۔۔۔؟ امن کے سب پیمبر کہاں کھو گئے؟ وہ جو نغمے محبت کے گاتے تھے اور جن کی آواز سے نفرتوں کے اندھیرے بھی چھٹ جاتے تھے فاصلے سارے پل میں سمٹ جاتے تھے شاعرو، صوفیو! تم بھی خاموش ہو۔۔۔۔۔؟ اب…

میں میلے جانڑاں

میں میلے جانڑاں

میں تے اج اے میلے جانڑاں کہار میں نئی جے کج وی پکانڑاں روز سیاپا کی پکائیے چنگا ای اے میلے جائیے۔…

اجنبی لوگ

اجنبی لوگ

اجنبی لوگ جو ہر روز ملا کرتے ہیں آپ ملتے ہی نہیں، پھر بھی گلہ کرتے ہیں ہم روئیں یا ہنسیں ،کسی کو کیا فکر ہاں، کچھ ایسے بھی ہیں، جو فکر کیا کرتے ہیں ہنستے ہنستے چھلک جاتی ہیں آنکھیں دل…

امن پسند

امن پسند

رسول کریم سے جو وفا کریں عثمان غنی ہیں دکھیوں، مجبوروں، بیکسوں کا بھلا کریں عثمان غنی ہیں وقف کرکے خریدا ہوا کنواں میٹھے پانی کا خود سب کے برابر بھرا کریں عثمان غنی ہیں لینے جائیں باغ دنیا کا باغ جنت…

بجھتا ہوا دیا یہ سزا دے گیا مجھے

بجھتا ہوا دیا یہ سزا دے گیا مجھے

بجھتا ہوا دیا یہ سزا دے گیا مجھے میں شعلہ جنوں تھا ہوا دے گیا مجھے رنگوں میں جیسے چاند کا پیکر بکھر گیا پانی میں اس کا عکس مزا دے گیا مجھے میں لہلہاتی شاخ کو سمجھا تھا زندگی پتا گرا…

بات کوئی خاص بھی نہ تھی

بات کوئی خاص بھی نہ تھی

اپنے آپ میں تو بھی نہ تھا اور اپنے پاس میں بھی نہ تھی فضا بھی تھی سوگوار کچھ اور گلوں میں باس بھی نہ تھی کیسے ملتے بچھڑے ہوئے درمیان کوئی آس بھی نہ تھی محبتوں کے کیا زمانے تھے جب…

شہر محبوب

شہر محبوب

زبان پہ جس کی ہے گفتگو مدینے کی ہے اس کے دل میں جستجو مدینے کی کھائی اللہ نے مسکن مصطفی کی قسم بتائی ہے عاشقوں کو عظمت وآبر و مدینے کی آمد حبیب سے دور ہوئے دنیا سے اندھیرے پھیلی ہوئی…