ساری دنیا میں جگ ہنسائی ہے بات لیکن زباں پہ آئی ہے پوچھتا ہوں میں یہ حکومت سے کیا یہ نمرود کی خدائی ہے کچھ تو ہوں گے گناہ کے قصے ورنہ کس بات کی صفائی ہے کچھ تو گھپلے کئے ہیں…
چمن کی، پھول کی، تاروں کی بات کرتے ہیں خزاں نصیب بہاروں کی بات کرتے ہیں وہ ایک ریت کے میدان میں تن تنہا ندی کے شورکی دھاروں کی بات کرتے ہیں رہیں جو آخری لمحوں تلک بھی نا دیدہ انہی خیالی…
اب نہ جاگو گے تو پھر بیکار ہے سوچ لو یہ وقت کی للکار ہے کیا عجب دل کیا عجب دلدار ہے تیرے گلشن میںنہ گل، نہ خار ہے میان ہے نہ دھار کی تلوار ہے اب خودی ہے نہ کوئی خود…
سوغاتیں رجب کی عجب اسی پل ملے بندہ مانگے جب ایسی مہربانیاں ہوتی ہیں کب فیض پالو اس سے اب کے اب گزر جاتا ہے قدر ہوتی ہے تب ہے کوئی طالب معافی پوچھے رب مغفرت کے طلبگارو …..آؤ سب کے سب…
کچھ پنامہ کا نام لیتے ہیں کچھ پجامے کا نام لیتے ہیں جن کے کپڑے اتر گئے وہ سب زیر جامے کا نام لیتے ہیں وہ یہ کہتے ہیں سب کمایا ہے لوگ کہتے ہیں لوٹ کھایا ہے انکے نزدیک سب حلال…
وہاں آج میں بھی پہنچ گیا، یہ میرے نصیب کی بات ہے جہاں رحمتوں کا نزول ہے، وہ درِ حبیبۖ کی بات ہے تجھے لطفِ زیست ملا نہیں، تیرا رنج دور ہوا نہیں تو درِ نبیۖ کا فقیر بن، یہ بڑے نصیب…
محبت ڈھونڈتی نہیں ہو جاتی ہے محبت پوچھتی نہیں ہو جاتی ہے محبت نہ سوال ہے نہ جواب ہے ہو جاتی ہے محبت ادب آداب ہے ہو جاتی ہے ارے تم بھی کرو میں بھی کروں ہو جاتی ہے مجھے بھی محبت…
حقیقت ہے یہی بڑی سچائی ہے میلاد منانے میں ہماری بھلائی ہے۔ کوئی نہیں جانتا اللہ کے سوا عشق مصطفی کی کتنی گہرائی ہے بے خوف ہیں محشر سے دیوانے شفیع روز شمار کی رسائی ہے راضی ہے اللہ خوش رسول بھی…
تم نے بچے ہمارے مار دئے تم نے پھر گھر کئی اجاڑ دئے اب یہ شاہین اڑ نہیں سکتے خواب اقبال کے اجاڑ دئے تم تو آئے تھے خودکشی کیلئے ساتھ میں جسم کتنے پھاڑ دئے تم نے پھولوں میں بھر دیا…
کون ہے جو زندگی میں حاجتِ منزل نہ تھا شکر ہے وہ ریگزاروں سے یہاں غافل نہ تھا آپ کے دل پر ذرا سی چوٹ پر اکھڑا گئے جب میرا دل ٹوٹتا تھا کیا وہ میرا دل نہ تھا ہم کبھی آس…
وقت کی دہلیز پہ جس نے مجھے پکارا تھا ہر لمحہ تھا قید میں جس کی وہی سہارا تھا دھوم مچاتے موتی ساگر کی لہروں سنگ آئے پر بام سحر پہ جو چمکا وہ صبح کا تار تھا رخ ہوا پر ایک…
میرا شکستہ حال میرا انتظار دیکھ اْٹھ جائے تیری ذات سے پھر اعتبار دیکھ تیری نگاہِ لطف کا دیرینہ منتظر کیسے ہوا ہے میرا جگر تار تار دیکھ اْڑ جائے نہ قفس سے کہیں روح کا پرند ایسا نہ ہو کہ تو…
میں نے سنا ہے گزرے سال جب عشق کی پوجا ہوتی تھی دیتے تھے قربانی سارے لوگ بیگانے خون سے اپنے لاکھ ہوں کیوں نہ دشمن واقف کب یہ ہو پاتے ہیں لوگ بیگانے خون سے جلنے لگتی ہیں دیواریں جب محبوب…
جو ساتھ نہ دے گا وه حوصله کیا دے گا جو حوصله نہ دے گا وه منزل کیا دے گا جو منزل نہ دے گا وه عزت کیا دے گا جو عزت نہ دے گا وه فریب ہی دے گا شہنیلہ حسین…
سینے میں دل موجود بھی ہے ہے گولی ابھی بارود بھی ہے اس چاند کی حد سے پار گئے جو وار کئے سب ہار گئے ہیں تیرے نام پے لہرایے جو تیرے نام پے لہرائے پرچم کی گواہی ہے ہم تیرے سپاہی…
بن دیکھے جو تصدیق کرے ۔ اسے صدیق کہتے ہیں۔ حق ،باطل میں تفریق کرے۔ اسے صدیق کہتے ہیں۔ سفرمیں ،حضر میں ،دنیا میں، قبر، حشرمیں جسے نبی اپنارفیق کرے۔ اسے صدیق کہتے ہیں۔ راضی ہے اللہ جس سے خوش ہیں رسول…
ایک مدت سے وہ ملا بھی نہیں میرے دل سے مگر جدا بھی نہیں ہر طرف گونجتا ہے سناٹا کوئی آہٹ کوئی صدا بھی نہیں عشق کی داستان لکھتے رہے جس کا عنوان وہ بنا بھی نہیں عمر تو کٹ گئی تکلف…
احساس کی دیوی مہرباں گر رہتی ہے محبَّتوں کے بھِنڈار سجادیتی ہے درد تکلیف کو دور رہنے پہ مجبور کرکے دُکھ ہر کسی کا خود ہی محسوس کرلیتی ہے اپنے وجود کی موجودگی سے ہی’ غم کی شِدَّت مٹادیتی ہے’ احساس کی…
آثار بتاتے ہیں کہ دیارِ یار سے لوٹ آئے ہو تم مگر کیا ہوا۔۔؟کیا بات ہے۔۔؟ کیوں خاموش ہو تم غم دوراںو غم جاناں کے عادی ہیں اب نہ لو امتحان تم نظروں سے نظریں ملائو اور ہر بات مجھے بتائو تم…
یوں تو اس شہر میں ہر ایک ملا گل کی طرح ادسی سی روح کے اندر چبھتی رہی کانٹوں کی طرح جانے کہاں سے شکائتیں بس جاتی ہیں دل کے اندر ساتھ چلنے کو آمادہ نہ ہوا ،یہ دل کسی بھی طرح…
دل میں پیار نظر میں ستارے رکھنا جو ساتھ گزرے وہ دن پیارے رکھنا بھول جانا نہ ز مانے کے پرستانوں میں قافلے یادوں کے ساتھ ہمارے رکھنا دن میں تتلی کی طرح پھول در پھول رہنا شب کو آنگن میں چا…