گوشہ ء چشم عنایت یا امیر المومنیں

گوشہ ء چشم عنایت یا امیر المومنیں

برتر از عرش است جایت یاامیر المومنیں قدسیاں بوسند پایت یا امیر المومنیں ما مریضانیم ومیداریم امید ِشفا ازلب ِمعجزنمایت یا امیر المومنیں من بخود نازم اگر میلے کشم در چشم خویش از غبار ِزیر پایت یا امیر المومنیں وارہاں للہ مراازابتلائے…

یہ شہر محبت بھی کیا شہر ہے لوگو

یہ شہر محبت بھی کیا شہر ہے لوگو

یہ شہر محبت بھی عجب شہر ہے لوگو ہم نے تو یہاں کسی کو ملتے نہیں دیکھا جو ملتے ہیں بچھڑ جاتے ہیں اکثر ملنے والوں کو عشق پہ چلتے نہیں دیکھا جتنا قریب آتے ہیں اتنی ہی دوریاں قربت کی آگ…

اجازت نہیں

اجازت نہیں

پہنچتے ہیں جب عاشق شہر مدینہ چاہتے ہیں جائیں یہاں سے کبھی نہ دے کر ربیعہ کو آقا نے جنت فرمایا مانگو اور مانگو صرف یہی نہ اللہ کے خزانے محدود نہیں ہیں سرکار کے پاس بھی کوئی کمی نہ یاد الہی…

زندگی

زندگی

دنیا کی اس ہجوم میں تنہا ہے زندگی گلشن میں ایک گل کی تمنا ہے زندگی در در بھٹکنے والوں کا صحرا ہے زندگی جیسے کسی فقیر کا کاسہ ہے زندگی جذباتِ زندگی ہی کا جذبہ ہے زندگی یہ کیسے فلسفی کا…

آج پھر اس نے میرے درد کو جگایا

آج پھر اس نے میرے درد کو جگایا

آج پھر اس نے میرے درد کو جگایا کچھ اس طرح میں سوچتی رہی مضراب کے تار بھی تو اس طرح بجتے ہونگے دکھ سینے سے لگا کے اوروں کے لیئے جو جیتے ہیں ایسے لوگ بھی تو زمانے میں ہوا کرتے…

پھر ایک خون تھوکتا شاعر چلا گیا

پھر ایک خون تھوکتا شاعر چلا گیا

روئے ہلال روشنی پیکر چلا گیا بزمِ سخن سے ایک سخن وَر چلا گیا اب شام رو رہی ہے اکیلے میں بیٹھ کر یہ کون درد تن پہ سجا کر چلا گیا آنکھوں کو اضطراب کے کوچے میں چھوڑ کر علم و…

یہ گڈا

یہ گڈا

کس معصوم ادا سے سویا ہے یہ ننھا سا وجود آسماں بھی اس پہ رویا ہوگا اے میرے معبود بار بار آنکھیں چھلک جاتی ہیں دیکھ کر اس کو دل پر ہاتھ پڑتا ہے کانپ جاتا ہے وجود یہ بھی کسی ماں…

اقتباس

اقتباس

اقتباس از ناول عشق کرب ے ذات سن صاحبہ مجھے دنیا کی نظروں میں رہنے کی چاہ اور طلب ہی کب ہے تم تو جانتے ہو میرے محبوب مجھ کو لاگی بس تیری لگن ہے یہ عشق کی ٹھنڈی اگن ہے جس…

اس عالمِ فانی میں وہ انساں نہیں دیکھا

اس عالمِ فانی میں وہ انساں نہیں دیکھا

اس عالمِ فانی میں وہ انساں نہیں دیکھا جس نے کبھی کوئی غمِ دوراں نہیں دیکھا مسلم سے سرِ رہ کہیں مندر کے پجاری جو دل میں نہاں تیرے وہ رحماں نہیں دیکھا یوں پوچھتے ہیں تخلیقِ صلصال کا مقصد جیسے کبھی…

اٹھا کے نظر باخدا دیکھتا ہوں

اٹھا کے نظر باخدا دیکھتا ہوں

اٹھا کے نظر باخدا دیکھتا ہوں زمیں پر خدا کی عطا دیکھتا ہوں کسی گل کی جب میں ادا دیکھتا ہوں اُسے روبروۓ خدا دیکھتا ہوں چمن در چمن میں ، نگارِ وطن میں وہی ذات جلوہ نما دیکھتا ہوں طلوعِ قمر…

لفظ بھی آپ ہی ہونٹوں پہ مچل جاتے ہیں

لفظ بھی آپ ہی ہونٹوں پہ مچل جاتے ہیں

لوگ ایسے ہوتے نہیں، جیسے نظر آتے ہیں منظر وہی رہتے ہیں ،پس منظر بدل جاتے ہیں منتظر رہتی ہیں آ نکھیں خوابوں کی ملتے نہیں جو حقیقت میں ،خوابوں میں نظر آتے ہیں زندگی کا سفر بہت کٹھن لگتا ہے مگر…

محبوب میرے

محبوب میرے

الفت رسول لودل میں بسا اور زیادہ بلند کرتے رہو درودوں کی صدا اور زیادہ ہو گی تم پر اللہ کی عطاء اور زیادہ ہو جائو قریب ان کے ذرا اور زیادہ ہو جائے گا نزدیک خدا اور زیادہ کرتا ہی رہوں…

قلم

قلم

دیدہ نم ہوکر قلم یہ کر گیا تحریر ہے یہ میری تحریر گویا کہ میری تصویر ہے میں نے جو لکھا میرا کچھ بھی نہیں میں کچھ نہیں جو بھی لکھا خالقِ لولاک کی تقریر ہے میری تحریریں دلِ کاغذ سے باہر…

محبوب میرے

محبوب میرے

الفت رسول لودل میں بسا اور زیادہ بلند کرتے رہو درودوں کی صدا اور زیادہ ہو گی تم پر اللہ کی عطاء اور زیادہ ہو جائو قریب ان کے ذرا اور زیادہ ہو جائے گا نزدیک خدا اور زیادہ کرتا ہی رہوں…

غیر اللہ

غیر اللہ

واللہ ! چاہے ہو حسیں غیر اللہ پر لائقِ سجدہ نہیں غیر اللہ ایسا جہاں میں ہے کہیں غیر اللہ جو لکھ سکے لوحِ مبیں غیر اللہ سب کو اگر ہوتا شعورِ قرآن کیوں کھوجتےاہلِ زمیں غیر اللہ جو خالق و مالک…

مختار ِآل ِمحمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

مختار ِآل ِمحمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

خورشید ِشجاعت کی کرن ہے مرا مختار بے خوف خیالوں کا بدن ہے مرا مختار اسرار ِعقیدت کا چمن ہے مرا مختار عقیدت پہ دلیری کا گگن ہے مرا مختار مختار کی ہیبت ہے وہ ارباب ِستم میں رعشہ نظر آتا ہے…

پروفیسر عبد المنان طرزی کی نذر

پروفیسر عبد المنان طرزی کی نذر

اشعار کا کا لائے وہ گلستاں طرزی ہر شخص ہے انگشت بدنداں طرزی تنقید کو ایسا دیا شعری اسلوب شاداب ہوا دشت و بیاباں طرزی منظوم ہی تنقید کے بانی ہیں اگر تو کیف بہار چمنستاں طرزی تخلیق سے وہ شدت تاثیر…

وجود ذات میں اترے

وجود ذات میں اترے

وجود ذات میں اترے اسکی تلاش میں جب وہ تو کنکر ہے جسے موتی سمجھ کے نکالا ہے اس ظلمت سے ابھرتا نہیں خورشید کبھی جس کے راج میں اندھیرہ کبھی اجالا ہے ادھر سمٹتے ہیں ادھر بکھر جاتے ہیں ہمیں تو…

جمال مصطفی

جمال مصطفی

دیکھا ہے ایک بارجس نے جمال مصطفی رہتا ہے ہر وقت اس کو خیال مصطفی رب فرمایا اس وقت تک صبح نہیں ہو گی نہ دیں گے اذان جب تک بلال مصطفی اتر جاتے ہیں دلوںمیں نعتوں کے الفاظ سناتے ہیں مدحت…

تم بے قصور ہو

تم بے قصور ہو

معصومیت سے چور ہو ابھی تو کھیلنے کے دن تھے ابھی تو پالنے کے دن تھے کہاں پھنس گئے تم ان درندوں کے چنگل میں کیسے مان گئے تم ان کی چکنی چپڑی باتوں کو۔۔ کیا فانٹا کی اک ٹافی کافی تھی…

سونہہ عشق دی حج ِاکبر اے درشن لجپال قلندر دا

سونہہ عشق دی حج ِاکبر اے درشن لجپال قلندر دا

میرا فکر فقیر قلندر دا ، میرا شعر خیال قلندر دا میرا عجز جمال قلندر دا ، میرا جوش جلال قلندر دا مختار زمین اسماناں وِچہ ، اوہدی شاہی دوہاں جہاناں وِچہ جس ایس مٹی دے کوٹھے وِچہ لیا دیوا بال قلندر…

قصور کا کیا قصور؟

قصور کا کیا قصور؟

عزتوں کا بیوپار کر کے ـــــــ ؟؟؟ عصمتیں تار تار کر کے ــــــــ؟؟؟ حرمتیں داغــدار کر کے ــــــــ؟؟؟ ان درندوں سے پوچھے کوئی کہ ننھے پھول اب کیا کریں گے ـــ؟؟؟ کس سے جا کے گلہ کریں گے ـــ ؟؟؟ گھر سے…

کتب خانہ

کتب خانہ

کون کہتا ہے کہ گل مرجھا کے کھل سکتے نہیں اُن سے ملواتا ہے تو جو لوگ مل سکتے نہیں اے کتب خانے متاع ِعلم کے گنج ِخطیر اے کہ تیرا ہرورق اِکلکّۂ ابر ِمطیر تجھ میں تاب ِمہر تاباں جلوئہ ماہ…

یہ ملک تمہارا ملک نہیں یہ ملک ہمارا ملک بھی ہے

یہ ملک تمہارا ملک نہیں یہ ملک ہمارا ملک بھی ہے

اس ملک کی آزادی کے لیے ہم نے بھی جان گنوائی ہے سولی پہ ہم بھی جھولے ہیں ، ہم نے بھی گولی کھائی ہے جب وقت پڑا اپنے خوں سے دھرتی کی مانگ سجائی ہے نفرت کے دیپ بجھائے ہیں الفت…