خدایا سن دعا میری مجھے تو سرخرو کر دے مرے دل کو چمک دے دے کہ مثل خوبرو کر دے نیا شوقِ تکلّم دے وہ تو ذوق تعلّم دے کہ اس نابود صلصالِ زمن کو جو گرُو کردے مرے دل کو عطا…
محبت آفرینی کا اگرچہ ہو ہنر آنس کٹے نہ پر مسرت، زندگی کا ہر سفر آنس یہ نفرت تو سکھاتا ہے زمانہ ہی ہمیں ورنہ محبت ہے ازل سے فطرت نوع بشر آنس یہی جو وادئ بیضا میں خود ہی چل پڑے…
. میرے بے خبر تجھے کیا خبر . تو تو زندگی سے چلا گیا . پھر اس کے بعد رہی زندگی . نہ ہی زندگی سے ملا گیا . نہ تو ٹوٹیں ہم سے بیڑیاں . راہ شوق میں . نہ تجھ…
کل بہت دیر ہم نے باتوں پہ تیری غور کیا . نہ روئے اپنے نصیب پر، نہ ہی کچھ اور کیا . . بس دل کے کا ر نس پے تیری تصویر کو سجا کر رکھا . تیرے لفظوں سے ٹپکتی ہلاکت…
پھر آ گئی اے مومنو سن لو شب معراج اللہ نے دکھلائی ہے تم کو شب معراج سرکار ﷺ ملے جاکے ہیں اس شب کو خدا سے اس واسطے کہتے ہیں سب اس کو شبِ معراج اُمت کو نمازوں کا ملا تحفہ…
فرش نشیں کی لامکاں تک رسائی ہے یہ بات قرآن نے ہمیں سکھائی ہے سوار ہو جائیں براق پر تامل کیسا میرے نبی فرمایا امت یاد آئی ہے چوم لوں نعلین آج زمین کہنے لگی دوقدم چلنا میری عزت افزائی ہے نہ…
کھلیں لب میرے اس دعا کے ساتھ کٹے زندگی حُسن و ادا کے ساتھ نہ ہو فکر کو ئی سوال کی۔۔۔۔ ہو حشر بھی اس مدعا کے سا تھ تملق سے رہو ں دُور میں بلندی ہو خُو ئے بقا کے سا…
تیرے ہی نام پہ رکھیں گے محبت کا عنوان ہم سے بدلے نہیں جاتے ہر بار نئے عنواں جاناں کیوں باربار کرتے ہیں تقاضا بے وفائی کا ہمیں جانتے ہی نہیں کتنے ہیں ناداں جاناں ڈھونڈتے رہتے ہو ہر روز اک نئی…
فرش پر سونا ہے مزاج مصطفی عرش بریں پر ہوئی معراج مصطفی محو آرام ہیں کسیے جگائیں انہیں مانع تھا جبریل کواحتیاج مصطفی شاہد ہیں خیرالقرون کے الفاظ اعلیٰ ہے معاشروں میں سماج مصطفی نہیں رہتی ضرورت پھرمعالجوں کی مل جائے جس…
سربستہ رازوں کو اب میں جان رہی ہوں چھپے ہوۓ لہجوں کو اب پہچان رہی ہوں سیدھے رستوں کی متلاشی رہی ہمیشہ اس کے ہر اک موڑ سے میں انجان رہی ہوں اپنا لکھا آپ جو پڑھنے بیٹھی جانا میں تو سب…
ساری کائنات تیرے حکم پر رواں دواں ہم یہ پوچھتے رہے کہ تو کہاں ہے تو کہاں حشر ہو گیا بپا مگر دلوں کا قفل ہے جو نہ کھل سکا کہ منتشر ہوا ہے یہ جہاں میری ہی گواہیاں میرے خلاف جائینگی…
چراغ بر سر منبر مگر نیچے اندھیرا ہے تجھے اے روشنی کس نے وہاں جانے سے گھیرا ہے کہا یہ روشنی نے بے تحاشا اس سیاہی نے قبا والوں کے دل اندر بھی جسکا ایک ڈیرا ہے بہت ہمت میں کرتی ہوں…
کوئی جواب نہیں نبی کا ہیں لاجواب علی شہرعلم ہیں مصطفی اس کاباب علی رسول پاک کے داماد ہیں حسنین کے بابا لہلہاتا رہے گا ہمیشہ گلشن ہے شاداب علی دوں گا جھنڈا فاتح خیبر کے ہاتھ میں منتظر رہے صحابہ تھے…
بھیجا محبوب کو محب نے بڑے ہی اہتمام کے بعد جتایا ہے احسان کبریاء مو ء منوں پر اسی کام کے بعد اٹھا خمیر محمد کا خمیر مصطفی کے آس پاس ختم ہوئے شک سارے گنبد خضریٰ میں آرام کے بعد ہوئی…
سبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرح یوں وقت کے ہاتھوں سے سرک جاتی تھی زندگی ہر بار دکھلا کے جھلک جاتی تھی پیچھے چلتے رہے ترسے ہوئے بالک کی طرح جیسے ہی بھرتا پیمانہ چھلک جاتی تھی انکی آنکھوں سے…
اندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھی زندگی میں کبھی چوٹ کھائی بھی تھی پیار ہی پیار کے سب کھیل کھیلے کم ظرفوں سے عزت کرائی بھی تھی کبھی دو بدو کبھی چپ رہے ان پتھروں میں قوت گویائی بھی تھی جو رہتے…
دوستو اپنے کیڈر کے مسائل کو از بر کر لو یہی التجا ہے کہ اس سے محبت کر لو اے ۔سی ۔آر ہوں یا نو انکوائری سرٹیفکیٹ میٹنگ سے پہلے ان کو داخل دفتر کر لو اپ گر یڈیشن ہو پے سکیل…
کسی کے لیے توباعث طمانیت کسی کے لیے تو سامانِ مسرت اورکسی کے لیے ہے تو، سراسر قہر بڑے شہر کی چاہ میں، جانے کتنے تباہ ہوئے کتنے روٹھے اپنوں سے کتنے چھوٹے ہم وطنوں سے لمحہ لمحہ اُلجھتے رہے سچے جھوٹے…
جب سے چنگاریوں سے کھیلنا سیکھا ہے نادان اکثر خود کا اشیانہ جلا دیتے ہیں عجب دستور ہے میری قوم کا ساجد صدائے سازش سن کر بھی بھلا دیتے ہیں تحریر: ساجد حسین…
بن دیکھے جو تصدیق کرے۔ اسے صدیق کہتے ہیں۔ حق، باطل میں تفریق کرے۔ اسے صدیق کہتے ہیں۔ سفر میں حضر میں دنیا میں قبر حشر میں جسے نبی اپنا رفیق کرے۔ اسے صدیق کہتے ہیں۔ راضی ہے اللہ جس سے خوش…
میری ہر خوشی میرا ہر غم صرف تم سے ہی ہے زندگی میں آج یہ جشن صرف تم سے ہی ہے ہر بات مت پوچھو اک بار ہی کہہ دیتا ہوں میری سانسوں کی رم جم صرف تم سے ہی ہے تیرے…