کمال حسن تھا اور معاملہ عقیدت کا وہ کیسے طے کرے مرحلہ محبت کا مزاج اُس کا زرا سا عاشقانا تھا یہاں چل پڑا سلسلہ عبادت کا وفور شوق میں بڑھتا رہا قدم بہ قدم بیت جائے نہ کہیں لمحہ سعادت کا…
پھول والوں کی گلی چھوڑ کے یہ خود سے ہی کانٹوں بھری راہ چُنا کرتے ہیں دنیا والے جو اُدھیڑیں کبھی محنت سے بُنے یہ بڑے پیار سے اُدھڑے کو بُنا کرتے ہیں ہم دیۓ شام کی دہلیز پہ رکھ دیتے ہیں…
مجھ سے سہیلی نے کہا ممتاز ایسا لکھتی جا جس میں ہوں کچھ چوڑیوں چھنکارکی باتیں کچھ تزکرے ہوں چنریوِں کے اِظہار کی باتیں اُڑتے سنہری آنچلوں میں موتیوں کی سی لڑی پہلی وہ شیطانی میری پہلی وہ جو میری ہنسی بالی…
اے وطن ہم تیری عظمت پہ نچھاور ھونے جب بھی آواز کبھی دے گا چلے آئیں گے تیرے رخساروں کی لالی تجھے لوٹانے کو جان کیا چِیز ہےہم خون بھی ٹپکائیں گے تیرے اندھیاروں میں کرنے کو چراغاں اے وطن چاند سورج…
خدا کے بندے ذرا سمجھ لے یہ ہے جہاں بے وفا سمجھ لے کبھی کرے گا یہاں بسیرا یہ قبر کی بھی صدا سمجھ لے یہ اپنے بس میں کہاں ہے پیارے کہ کب ہو وقتِ قضا سمجھ لے یہ جو رحیلِ…
عمران خان کا پیغام. حکمرانوں کے نام جزبہ قوم اور امن کی شمع جلانے نکلے ہیں دستور شعور آگہی تجھے سمجھانے نکلے ہیں آزاد امن پسند غیرت مند قوم ہیں ہم تجھے اور دنیا کو یہ باور کروانے نکلے ہیں یہ تمہیں…
اس نے جب سے یہ شام الم اتاری ہے خانہ دل میں ہر شب عزا داری ہے آج کی رات جدا ہوئے تھے ہم دونوں آج کی رات ہم دونوں پہ بھاری ہے یہ پاگل پن کا روگ یوں ہی نہیں ملتا…
تلاش رزق میں ہم دور نگر نکل آئے خموش آنکھوں نے روکا مگر نکل آئے اس سند یس میں یہ کیسا کرب پنہا ہے کہ کبوتروں کے بچوں کے پرنکل آئے اس نے یہ بھی لکھا تھا خط میں اپنے لوٹ آو،…
معلوم کسے ہند کی تقدیر کہ اب تک بیچارہ کسی تاج کا تابندہ نگیں ہے دہقاں ہے کسی قبر کا اگلا ہوا مردہ بوسیدہ کفن جس کا ابھی زیر زمیں ہے جاں بھی گرو غیر ، بدن بھی گرو غیر افسوس کہ…
مارچ شارچ کڈھا بیٹھے آں قوم نوں پچھے لاء بیٹھے آں تن گھنٹے دے رستے وچ چھتی گھنٹے لاء بیٹھے آں اپنے مخلص ورکراں نوں بارش وچ رُلا بیٹھے آں اُنہاں نوں کلیاں پھجدے چھڈ کے بنی گالا جا بیٹھے آں سوچی…
کہہ رہا ہوں میں یہاں تو بهی سن لے داستاں اس جمہوری دور میں راحتوں کے زور میں دے رہا ہوں یہ بیاں میں تو کامیاب ہوں اس بهلی عوام کا میں ہی انتخاب ہوں اور میرے دم سے هے ان کا…
انقلاب آئے گا انقلاب آئے گا بددیانتی کا یہ نظام بھاگ جائے گا یہ عظیم کارکن اور یہ غریب عوام راہ انقلاب میںکر رہے ہیںاپنا کام راہبر بنے یہاںچور ،ڈاکو، راہزن ظلم،جور و جبر پر،جو رہے ہیں گامزن آفتاب حکمراں آج ڈوب…
اسیرِ وسوسہ کیوں ہو وطن کے روز و شب سے کس لیے بیزار ہوا تنے تمھاری آنکھ میں کیوں بے یقینی رقص کرتی ہے رگوں میں آخرش کیوں خوف کا عالم ہے اس درجہ ابھی تو اپنی مٹی میں نمو کا وصف…
انقلابی طوفان گرم ہے سیاست کا میدان گرم ہے شریفوں کا تم حال نہ پوچھو زر داروں کا جہان گرم ہے قادری چوہدری ہیں اک پاسے دوجے پاسے عمران گرم ہے پی ایم سی ایم پی ایم ایل این والے وزراء کا…
کہا ں فا ختہ امن کی ہے، کہا ں زیتو ن کی ڈا لی ہے میر ے فلسطین میں دیکھو یہ کیسی خون کی لا لی ہے میر ی مسجد،میر ا مکتب، میر ا ہر دوا خا نہ اِدھر خو ن کی…
یہ بنی اسرائیل کے کتے ہر دم رہتے ہیں بھونکتے آتے جاتے راہ گیروں پر اپنے دانت نکوستے کوئی نہ جانے کب بھونکتے بھونکتے چپ ہوکر لگیں گے یہ کاٹنے یہ بنی اسرائیل کے کتے جنگ کے دنوں میں یہ ہو جاتے…
حجت چاہئیے اک اور بھی اقرار سے پہلے کہ اقرار ہو نہیں سکتا کبھی انکار سے پہلے برستی ہیں میری آنکھیں پہ تجھ سے کہہ نہیں سکتا اک دیوار گریہ ہے میرے پندار سے پہلے میرے مالک میری قسمت میں ایسا چارہ…
اس عالمِ فانی میں وہ انساں نہیں دیکھا جس نے کبھی کوئی غمِ دوراں نہیں دیکھا مسلم سے سرِ رہ کہیں مندر کے پجاری جو دل میں نہاں تیرے وہ رحماں نہیں دیکھا یوں پوچھتے ہیں تخلیقِ صلصال کا مقصد جیسے کبھی…
خدایا سن دعا میری مجھے تو سرخرو کر دے مرے دل کو چمک دے دے کہ مثلِ خوبرو کر دے نیا شوقِ تکلم دے وہ تو ذوق تعلم دے کہ اس نابود صلصالِ زمن کو جو گرو کر دے مرے دل کو…
دلی کی حکومت 8 خاندان ترنور سے خاندان چوہان میں منتقل ہوئی۔ خاندان چوہان کے ساتویں بادشاہ کا نام ”رائے پرتھور ایاپرتھوی راج تھا وہ ہندوستان کا آخری ہندو بادشاہ ٹھیرااور اس کی بیوی سنجوگتا ہندوستان کی آخری ہندو ملکہ بنی۔ سنجوگتا…