جھوم کر منائیں گے آقا صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم اور سب کو دِکھائیں گے آقاصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم کا میلاد ہم دیکھ لینا ایک دن ایسا بھی ہوگا ضرور سُنیں گے سُنائیں گے آقا صلی عیلہ اللہ…
لوآگئے لوآگئے سرکا ر صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم آگئے لو آگئے لو آگئے سر کارصلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم آگئے بگڑی بنانے سید ِابرار صلی عیلہ اللہ وآلہ وسلم آگئے آنکھیں تھیں بند اور مقدر چمک اٹھا آنکھوں میں دو جہان…
کھوٹ اپنی کہہ سکیں جس سے کوئی ایسا بھی ہو ہم تو پتھر ہیں سفر میں اِک عدد شیشہ بھی ہو بے تعلق شخص سے بہتر ہے وہ ساتھی مرا غم میں جو ہنستا بھی ہو، تسکیں مگر دیتا بھی ہو یاد…
January 17, 2013Comments Off on کھوٹ اپنی کہہ سکیں جس سے کوئی ایسا بھی ہوRead More
عذاب ٹھہرا ہمیں اپنا آئینہ ہونا کہ لمحہ لمحہ تنفر سے سابقہ ہونا ملے ہیں ہم کو امر بیل کی طرح احباب شجر کا ہوکے شجر سے مگر جدا ہونا اٹھائے پھرنا اجالے میں جھوٹ کا پرچم اندھیرا ہوتے ہی پھر سچ…
اپنے لہو سے شمعیں جلاتی ہے بے نظیر تاریکیوں میں راہ دکھاتی ہے بے نظیر ہنستے ہوئے لگاتی ہے خود موت کو گلے اوروںکو زندہ رہنا سکھاتی ہے بے نظیر شاعر: نذیر قیصر…
ہم نے دنیا میں آ کے کیا دیکھا دیکھا جو کچھ، سو خواب سا دیکھا ہے تو انسان خاک کا پتلا ایک پانی کا بلبلہ دیکھا خوب دیکھا جہاں کے خوباں کو ایک تجھ سے نہ دوسرا دیکھا اک دم پر ہوا…
دیکھتے خود کو کبھی بھیڑ میں کھوکر تم بھی لوگ ہوکر نہیں ہوتے وہاں ہوکر تم بھی میری خواہش تھی کبھی پاس تمہارے رکتا اپنے پیروں میں لئے پھرتے ہو چکر تم بھی اِن درختوں کے تلے پہلے بھی لوگ آئے تھے…
December 26, 2012Comments Off on دیکھتے خود کو کبھی بھیڑ میں کھوکر تم بھیRead More
رات کا پچھلا پہر ہے اور میں جاگتا سوتا نگر ہے اور میں میں کہ سنگ آسا ہوا ہوں دوستو! کیسے جادو کا اثر ہے اور میں حکم ہے جرعہ کشی کا دیکھئے زہر لب پر قدح بھر ہے اور میں زندگی…
December 25, 2012Comments Off on رات کا پچھلا پہر ہے اور میںRead More
شب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا تا محیطِ بادہ صورت خانہ خمیازہ تھا یک قدم وحشت سے درسِ دفتر امکاں کھلا جادہ، اجزائے دو عالم دشت کا شیرازہ تھا مانعِ وحشت خرامیہائے لیلے کون ہے؟ خانہ مجنونِ صحرا گرد بے دروازہ…
December 23, 2012Comments Off on شب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبRead More
ایک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب خونِ جگر ودیعتِ مژگانِ یار تھا اب میں ہوں اور ماتمِ یک شہرِ آرزو توڑا جو تو نے آئینہ، تمثال دار تھا گلیوں میں میری نعش کو کھینچے پھرو، کہ میں جاں دادہ ہوائے…
December 20, 2012Comments Off on یک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبRead More
شب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا شعلہ جوالہ ہر اک حلقہ گرداب تھا واں کرم کو عذرِ بارش تھا عناں گیرِ خرام گریے سے یاں پنبہ بالش کف سیلاب تھا واں خود آرائی کو تھا موتی پرونے کا…
بزمِ شاہنشاہ میں اشعار کا دفتر کھلا رکھیو یارب یہ درِ گنجینہ گوہر کھلا شب ہوئی، پھر انجمِ رخشندہ کا منظر کھلا اِس تکلف سے کہ گویا بتکدے کا در کھلا گرچہ ہوں دیوانہ، پر کیوں دوست کا کھاں فریب آستیں میں…
محرم نہیں ہے تو ہی نوا ہائے راز کا یاں ورنہ جو حجاب ہے، پردہ ہے ساز کا رنگ شکستہ صبحِ بہارِ نظارہ ہے یہ وقت ہے شگفتنِ گل ہائے ناز کا تو اور سوئے غیر نظر ہائے تیز تیز میں اور…
نہ ہوگا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میرا حبابِ موجہ رفتار ہے نقشِ قدم میرا محبت تھی چمن سے لیکن اب یہ بیدماغی ہے کہ موجِ بوئے گل سے ناک میں آتا ہے دم میرا * * * * * *…
December 5, 2012Comments Off on نہ ہوگا یک بیاباں ماندگی سے ذوق کم میرا . دیوانِ غالب. غزل نمبر۔10Read More
دل مرا سوزِ نہاں سے بے محابا جل گیا آتشِ خاموش کے مانند گویا جل گیا دل میں ذوقِ وصل و یادِ یار تک باقی نہیں آگ اِس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا میں عدم سے بھی پرے…
November 30, 2012Comments Off on دل مرا سوزِ نہاں سے بے محابا جل گیا . دیوانِ غالب. غزل نمبر۔2Read More
نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا؟ کاغذی ہے پیرہن ہر پیکرِ تصویر کا کا کاوِ سخت جانیہائے تنہائی، نہ پوچھ صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئیشِیر کا جذبہ بے اختیارِ شوق دیکھا چاہیے سینہ شمشیر سے باہر ہے دم…
November 29, 2012Comments Off on نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا؟ . دیوانِ غالب. غزل نمبر۔1Read More
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا گریہ چاہے ہے خرابی مرے کاشانے کی در و دیوار سے ٹپکے ہے بیاباں ہونا واے دیوانگی شوق کہ ہر دم مجھ کو آپ جانا ادھر اور…
November 27, 2012Comments Off on بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا . دیوانِ غالب. غزل نمبر۔15Read More
سبط ِ محبوب ِ خدا ہیں نیر ِ شہدا حسین سچ کہوں میں اِس لئے ہیں شان میں یکتاحسین آپ کی سیرت کے چرچے آج بھی ہر سمت ہیں جونظر رکھتاہے اِس پر بنتا ہے اچھا حسین زورِ باطل تھا یزیدی دور…
پرسہ دیتی ہے مجھے سرمئی شام بھی گاہے گاہے ہوا لکھتی ہے پیڑوں پہ تیرا نام بھی گاہے گاہے رقص کرتی ھوئی خوشیوں کا تناسب کم ہے ساتھ چلتے ہیں گردش ایام بھی گاہے گاہے کچھ تو بادل بھی میرے شہر کا…
یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے، جو روح کو تڑپا دے پھر وادی فاراں کے ہر ذرے کو چمکا دے پھر شوق تماشا دے، پھر ذوق تقاضا دے محروم تماشہ کو پھر دیدہ بینا…
اے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مرا قبضے سے امت بیچاری کے دیں بھی گیا، دنیا بھی گئی یہ موج پریشاں خاطر کو پیغام لب ساحل نے دیا ہے دور وصال بحر بھی، تو دریا میں گھبرا بھی گئی!…
کی محمدۖ سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں Ki Muhammed Say Wafa Tu Nay To Hum Teray Hein; Yeh Jehaan Cheez Hai Kyaa? Lawh-o-Qalam Teray Hein.…
گواہ یہ چاند سورج ہیں گواہ یہ آسماں بھی ہے گواہ ساری زمیں بھی ہے گواہ سارا جہاں بھی ہے تری عزت و عظمت کا گواہ خود ربِ تعالی ہے کوئی بھی چھو نہیں سکتا تری عظمت نبی میرے مکرم اور تو…
فرقت آفتاب میں کھاتی ہے پیچ و تاب صبح چشم شفق ہے خوں فشاں اختر شام کے لیے رہتی ہے قیس روز کو لیلی شام کی ہوس اختر صبح مضطرب تاب دوام کے لیے کہتا تھا قطب آسماں قافلہ نجوم سے ہمرہو…