اک دانش نورانی ، اک دانش برہانی

اک دانش نورانی ، اک دانش برہانی

اک دانش نورانی ، اک دانش برہانی ہے دانش برہانی ، حیرت کی فراوانی اس پیکر خاکی میں اک شے ہے ، سو وہ تیری میرے لیے مشکل ہے اس شے کی نگہبانی اب کیا جو فغاں میری پہنچی ہے ستاروں تک…

تجھے یاد کیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہ

تجھے یاد کیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہ

تجھے یاد کیا نہیں ہے مرے دل کا وہ زمانہ وہ ادب گہ محبت ، وہ نگہ کا تازیانہ یہ بتان عصر حاضر کہ بنے ہیں مدرسے میں نہ ادائے کافرانہ ، نہ تراش آزرانہ نہیں اس کھلی فضا میں کوئی گوش…

دل سوز سے خالی ہے ، نگاہ پاک نہیں ہے

دل سوز سے خالی ہے ، نگاہ پاک نہیں ہے

دل سوز سے خالی ہے ، نگاہ پاک نہیں ہے پھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے ہے ذوق تجلی بھی اسی خاک میں پنہاں غافل! تو نرا صاحب ادراک نہیں ہے وہ آنکھ کہ ہے سرمۂ افرنگ…

میر سپاہ ناسزا ، لشکریاں شکستہ صف

میر سپاہ ناسزا ، لشکریاں شکستہ صف

میر سپاہ ناسزا ، لشکریاں شکستہ صف آہ! وہ تیر نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف تیرے محیط میں کہیں گوہر زندگی نہیں ڈھونڈ چکا میں موج موج ، دیکھ چکا صدف صدف عشق بتاں سے ہاتھ اٹھا ، اپنی…

تو ابھی رہ گزر میں ہے ، قید مقام سے گزر

تو ابھی رہ گزر میں ہے ، قید مقام سے گزر

تو ابھی رہ گزر میں ہے ، قید مقام سے گزر مصر و حجاز سے گزر ، پارس و شام سے گزر جس کا عمل ہے بے غرض ، اس کی جزا کچھ اور ہے حور و خیام سے گزر ، بادہ…

لالہ صحرا

لالہ صحرا

یہ گنبد مینائی ، یہ عالم تنہائی مجھ کو تو ڈراتی ہے اس دشت کی پہنائی بھٹکا ہوا راہی میں ، بھٹکا ہوا راہی تو منزل ہے کہاں تیری اے لالۂ صحرائی! خالی ہے کلیموں سے یہ کوہ و کمر ورنہ تو…

ایک نوجوان کے نام

ایک نوجوان کے نام

ترے صوفے ہیں افرنگی ، ترے قالیں ہیں ایرانی لہو مجھ کو رلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی امارت کیا ، شکوہ خسروی بھی ہو تو کیا حاصل نہ زور حیدری تجھ میں ، نہ استغنائے سلمانی نہ ڈھونڈ اس چیز کو…

امین راز ہے مردان حر کی درویشی

امین راز ہے مردان حر کی درویشی

امین راز ہے مردان حر کی درویشی کہ جبرئیل سے ہے اس کو نسبت خویشی کسے خبر کہ سفینے ڈبو چکی کتنے فقیہ و صوفی و شاعر کی نا خوش اندیشی نگاہ گرم کہ شیروں کے جس سے ہوش اڑ جائیں نہ…

لینن (خدا کے حضور میں)

لینن (خدا کے حضور میں)

اے انفس و آفاق میں پیدا ترے آیات حق یہ ہے کہ ہے زندہ و پائندہ تری ذات میں کیسے سمجھتا کہ تو ہے یا کہ نہیں ہے ہر دم متغیر تھے خرد کے نظریات محرم نہیں فطرت کے سرود ازلی سے…

مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا

مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا

مسلماں کے لہو میں ہے سلیقہ دل نوازی کا مروت حسن عالم گیر ہے مردان غازی کا شکایت ہے مجھے یا رب! خداوندان مکتب سے سبق شاہیں بچوں کو دے رہے ہیں خاکبازی کا بہت مدت کے نخچیروں کا انداز نگہ بدلا…

عقل گو آستاں سے دور نہیں

عقل گو آستاں سے دور نہیں

عقل گو آستاں سے دور نہیں اس کی تقدیر میں حضور نہیں دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں علم میں بھی سرور ہے لیکن یہ وہ جنت ہے جس میں حور نہیں کیا غضب…

ہسپانیہ کی سرزمیں پہ لکھے گئے

ہسپانیہ کی سرزمیں پہ لکھے گئے

ہسپانیہ تو خون مسلماں کا امیں ہے مانند حرم پاک ہے تو میری نظر میں پوشیدہ تری خاک میں سجدوں کے نشاں ہیں خاموش اذانیں ہیں تری باد سحر میں روشن تھیں ستاروں کی طرح ان کی سنانیں خیمے تھے کبھی جن…

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے

نہ تو زمیں کے لیے ہے نہ آسماں کے لیے جہاں ہے تیرے لیے ، تو نہیں جہاں کے لیے یہ عقل و دل ہیں شرر شعلہ محبت, کے وہ خار و خس کے لیے ہے ، یہ نیستاں کے لیے مقام…

ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق

ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق

ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق ہجوم کیوں ہے زیادہ شراب خانے میں فقط یہ بات کہ پیر مغاں ہے مرد خلیق علاج ضعف یقیں ان سے ہو نہیں سکتا غریب…

کیا عشق ایک زندگی مستعار کا

کیا عشق ایک زندگی مستعار کا

کیا عشق ایک زندگی مستعار کا کیا عشق پائدار سے ناپائدار کا وہ عشق جس کی شمع بجھا دے اجل کی پھونک اس میں مزا نہیں تپش و انتظار کا میری بساط کیا ہے ، تب و تاب یک نفس شعلے سے…

نادر شاہ افغان

نادر شاہ افغان

حضور حق سے چلا لے کے لولوئے لالا وہ ابر جس سے رگ ِگل ہے مثل تار نفس بہشت راہ میں دیکھا تو ہو گیا بیتاب عجب مقام ہے ، جی چاہتا ہے جاں برس صدا بہشت سے آئی کہ منتظر ہے…

نپولین کے مزار پر

نپولین کے مزار پر

راز ہے ، راز ہے تقدیر جہان تگ و تاز جوش کردار سے کھل جاتے ہیں تقدیر کے راز جوش کردار سے شمشیر سکندر کا طلوع کوہ الوند ہوا جس کی حرارت سے گداز جوش کردار سے تیمور کا سیل ہمہ گیر…

یورپ میں لکھے گئے

یورپ میں لکھے گئے

خرد نے مجھ کو عطا کی نظرِ حکیمانہ سکھائی عشق نے مجھ کو حدیثِ رندانہ نہ بادہ ہے، نہ صراحی، نہ دورِ پیمانہ فقط نگاہ سے رنگیں ہے بزمِ جانانہ میری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھ کہ میں ہوں محرمِ راز…

جاوید کے نام

جاوید کے نام

خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغ خودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ یہ ایک بات کہ آدم ہے صاحب مقصود ہزار گونہ فروغ و ہزار گونہ فراغ! ہوئی نہ زاغ میں پیدا بلند پروازی خراب کر…

اپنی جولاں گاہ زیر آسماں سمجھا تھا میں

اپنی جولاں گاہ زیر آسماں سمجھا تھا میں

اپنی جولاں گاہ زیر آسماں سمجھا تھا میں آب و گل کے کھیل کو اپنا جہاں سمجھا تھا میں بے حجابی سے تری ٹوٹا نگاہوں کا طلسم اک ردائے نیلگوں کو آسماں سمجھا تھا میں کارواں تھک کر فضا کے پیچ و…

اثر کرے نہ کرے ، سن تو لے مری فریاد

اثر کرے نہ کرے ، سن تو لے مری فریاد

اثر کرے نہ کرے ، سن تو لے مری فریاد نہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد یہ مشت خاک ، یہ صرصر ، یہ وسعت افلاک کرم ہے یا کہ ستم تیری لذت ایجاد! ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں…

افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر

افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر

افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر کرتے ہیں خطاب آخر ، اٹھتے ہیں حجاب آخر احوال محبت میں کچھ فرق نہیں ایسا سوز و تب و تاب اول ، سوزو تب و تاب آخر میں تجھ کو بتاتا ہوں ،…

دگرگوں ہے جہاں ، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی

دگرگوں ہے جہاں ، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی

دگرگوں ہے جہاں ، تاروں کی گردش تیز ہے ساقی دل ہر ذرہ میں غوغائے رستا خیز ہے ساقی متاع دین و دانش لٹ گئی اللہ والوں کی یہ کس کافر ادا کا غمزئہ خوں ریز ہے ساقی وہی دیرینہ بیماری ،…

اگر کج رو ہیں انجم ، آسماں تیرا ہے یا میرا

اگر کج رو ہیں انجم ، آسماں تیرا ہے یا میرا

اگر کج رو ہیں انجم ، آسماں تیرا ہے یا میرا مجھے فکر جہاں کیوں ہو ، جہاں تیرا ہے یا میرا؟ اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لامکاں خالی خطا کس کی ہے یا رب! لامکاں تیرا ہے یا میرا؟ اسے…