تنگ پگڈنڈی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سرِ کُہسار بل کھاتی ہوئی نیچے، دونوں سمت، گہرے غار، منہ کھولے ہوئے آگے ، ڈھلوانوں کے پاراک موڑ اور اس جگہ اِک فرشتے کی طرح نورانی پر تولے ہوئی جھک پڑا ہے آ کے رستے پر کوئی نخلِ بُلند تھام…
جنونِ عشق کی رسمِ عجیب کیا کہنا میں اُن سے دور وہ میرے قریب کیا کہنا یہ تیرگیء مسلسل میں اک وقفہء نور یہ زندگی کا طلسمِ عجیب کیا کہنا جو تم ہو برقِ نشیمن تو میں نشیمن برق اُلجھ پڑے ہیں…
جو دن کبھی نہیں بیتا وہ دن کب آئے گا انہی دنوں میں اس اِک دن کو کون دیکھے گا اس ایک دن کو جو سورج کی راکھ میں غلطاں انہی دنوں کی تہوں میں ہے، کون دیکھے گا اس ایک دن…
ڈاکخانے کے ٹکٹ گھر پر خریداروں کی بھیڑ ایک چوبی طاقچے پر کچھ دواتیں، ایک قلم یہ قلم میں نے اُٹھایا اور خط لکھنے لگا: ”پیارے ماموں جی! دُعا کیجیے خُدا رکھ لے بھرم آج انٹرویو ہے !۔۔۔کل فیصلہ ہو جائے گا…
میں نے اس کو دیکھا ہے اُجلی اُجلی سڑکوں پر اک گرد بھری حیرانی میں پھیلتی پھیلتی بھیڑ کے اندھے اوندھے کٹوروں کی طغیانی میں جب وہ خالی بوتل پھینک کر کہتا ہے؛ ”دنیا! تیرا حُسن یہی بدصورتی ہے” دُنیا اس کو…
گلوں کی سیج ہے کیا، مخملیں بچھونا کیا نہ مل کہ خاک میں گر خاک ہوں تو سونا کیا فقیر ہیں، دو فقیرانہ ساز رکھتے ہیں؟؟ دو ساز یا پھر تو ساز ہمارا ہنسنا ہے کیا اور ہمارا رونا کیا ہمیں زمانے کی…
بیس برس سے کھڑے تھے جو اس گاتی نہر کے دوار جھومتے کھیتوں کی سرحد پر، بانکے پہرے دار گھنے، سہانے، چھائوں چھڑکتے، بُور لدے چھنتار بیس ہزار میں بِک گئے سارے ہرے بھرے اشجار جن کی سانس کا ہر جھونکا تھا…
یہ دُنیا اک بے ربط سی ایک زنجیر یہ دُنیا یہ اک نامکمل تصویر یہ دُنیا نہیں میرے خوابوں کی تعبیر میں جب دیکھتا ہوں یہ بزمِ فانی غمِ جاودانی کی ہے اِک کہانی تو چیخ اٹھتی ہے میری باغی جوانی یہ…
جدید اردو نظم میں کے ایک اہم ترین شاعر۔ جنہوں نے اپنی شاعری سے اردو نظم کو نیا آہنگ بخشا 29 جون 1914 کو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ 1930 میں اسلامیہ کالج ریلوے روڈ سے بی اے کیا۔ 1939 تک جھنگ کے…
لو آگئے لو آگئے سر کار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ گئے بگڑی بنانے سید ِابرار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آ گئے آنکھیں تھیں بند اور مقدر چمک اٹھا آنکھوں میں دو جہان کے سردار صلی اللہ…
چھپ گیا چاند دِید کیا ہوگی پوری کوئی اُمید کیا ہوگی تم کہ آئے ہو زندگی بن کراِس سے بڑھ کر نوید کیا ہوگی کبھی فرصت میں یہ بھی سوچاہےتم نہ آئے تو عید کیا ہوگی وصل جو تیرا ہو گیا جاناں…
سنت خلیل پاک کی کیسے ادا کریں مہنگائی مار ڈالے گی کس سے سدا کریں دو چار لاکھ پاس ہو آتا ہے جانور اک بار دیں کہاں سے یا قسطیں ادا کریں ہر وقت سوچ و غم میں ہیں میرے وطن کے…
واپڈا اور ڈینگی نے حالت بنائی ایک سی اس نے بھی اور اس نے بھی آفات دکھائی ایک سی ایک جانب کھائی ہے اور دوسری پر شیسر ہے دونوں نے ہے قوم پر بجلی گرائی ایک سی حکمرانوں سے بچیں یا ڈینگی سے دفاع…
لو چاند پھر سے عید کا ہے جگمگا گیااُمت رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مژدہ سنا گیایر غمزدہ کے چہرے پہ چھایا ہے ایک سرور رمضان جاتے جاتے بھی خوشیاں لُٹا گیاہے عید عود سے کہ جو آتی ہے بارباردن…
لیلتہ القدر کی قدر تو ایمان سے ہے اس میں انوار کی برسات تو قرآن ہے ایک ہی رات کو خالق نے کیا الف شہر امت آقا پہ رحمت میرے رحمان سے ہے سحری میں سنت محبوب کا رکھا ہے ثواب وقت افطار ملاقات رب…
خوابیدہ بحث اپنا جگایا حضور نے ہمکو مدینہ اپنا دکھایا حضور نے جس در پہ قدسیوں کو اجازت ہے ایک بارکئی بار ہمکو در پہ بلایا حضور نے کب دیکھنے کی تاب تھی حضرت کو آنکھ میں بشری حجاب رخ پہ سجایا حضور نے…
دھڑکن بتا رہی ہے کہ آجائے گا وہ بس جو تشنگی ہے دل کی بجھا جائے گا وہ بس دے جاتا مجھکو نیند تو میں خواب دیکھتا درشن کراکے مجھکو سُلا جائے گا وہ بسسویا ہی تھا میں نیند کی آغوش میں ابھیچہرہ دکھا کے…
یا رب یا رب! دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے جو قلب کو گرما دے ، جو روح کو تڑپا دے پھر وادی فاراں کے ہر ذرے کو چمکا دے پھر شوق تماشا دے، پھر ذوق تقاضا دے محروم تماشا کو…
رمضان لے کے رحمت رحمان آ گیا رمضان میں ہی نسخہ قرآن آگیا توحید و بت پرستی میں کرنے کو امتیاز قرآن بنکے دنیا میں فرقان آ گیا شیطان جکڑا جاتا یت ماہ صیام میں یہ ماہ پاک عبادتوں کی جان آ گیا اسمیں سحرو…
کتنا حسین چاند ہے ماہ صیام کابحشش کا مغفرت کا خدا کے انعام کا میں خود جزا ہوں اجزا ہے حکم کردگارکتنا بڑا انعام ہے اتنے سے کام کا باب الریان ہوگا فقط روزہ دار کاجنت صلہ ملے گا تیرے احترام کا…
صائم کیلئے صوم اعلیٰ رکن ایمانی کلام پاک بھی کہتا ہے یہ ہے امر ربانی قرآن کا ہے نزول اسمیں خدا کی رحمتیں اسمیں کہیں تو حق بجانب خاص ماں ہے ماہ بارانی سحر افطار کے روح پروری انوار ہیں اسمیں تراویح و شبنہ کی…
آئی شب برات ذکر لاالہ کرو راضی کرو خدا کو نعت مصطفیٰ پڑھو سرکار کو پسند تھا روزہ شب برات صوم صلوةٰ کرکے سنت کو ادا کرو رحمت خدا پاک کی آئے گی وجد میں بیدار رہ کے شب کو خالی جھولیاں…
July 16, 2011Comments Off on آئی شب برات ذکر لاالہ کروRead More
ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال9 نومبر 1877 کو پیدا ہوئے۔ اقبال تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ شاعر مشرق علامہ اقبال حساس دل و دماغ کے مالک تھے۔ ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال9 نومبر 1877 تا 21 اپریل…
جب سے قلم میں عکس محمد سما گیا ہر سخن میری نعت کا خوشبو لٹا گیا پرواز ہو گئی میری افلاک سے بلند جب سے وہ مہہ جبیں میری خوابوں میں آگیا دیکھا نہیں ہر ایک نے ہر جان ہے نثار خوشبو…