سنبھل جانے کی بھی مہلت نہیں ملتی

سنبھل جانے کی بھی مہلت نہیں ملتی

سنبھل جانے کی بھی مہلت نہیں ملتی خدا جو روٹھ جائے کوئی سہولت نہیں ملتی آئینے میں کھڑے ٹٹولتے رہتے ہیں اپنی ہی اب ہمیں صورت نہیں ملتی سب اپنی خواہشوں کی قید میں جیتے ہیں کرنے کی بچوں کو بھی شرارت…

شاید کسی کی یاد کا میلہ لگا بھی ہو

شاید کسی کی یاد کا میلہ لگا بھی ہو

شاید کسی کی یاد کا میلہ لگا بھی ہو اس شامِ انتظار سے گرچہ گِلہ بھی ہو لیکن کبھی تو ذات سے کچھ ماورا بھی ہو یہ کیا کہ آس پاس ہوں بس ایک جیسے لوگ اتنے ہجوم میں کوئی چہرہ نیا…

اب تیرا کون انتظار کرے

اب تیرا کون انتظار کرے

اب تیرا کون انتظار کرے جو محبت میں کاروبار کرے اُس پہ اب کون اعتبار کرے اُس سے امیدِ درگزر کیسی جو خطائوں کو ہی شمار کرے ایسا کچھ بھی نہیں کیا ہم نے جو ہمیں تجھ سے شرمسار کرے اِس غمِ…

صحرا کے مسافر کو تو دریا نہیں ملتا

صحرا کے مسافر کو تو دریا نہیں ملتا

صحرا کے مسافر کو تو دریا نہیں ملتا قدموں کو کسی سمت بھی رستہ نہیں ملتا اِس شہر میں اب کوئی شناسا نہیں ملتا کندھوں پہ اٹھا لیتے ہیں خود اپنے ہی لاشے جِن لوگوں کو جینے کا سہارا نہیں ملتا اس…

غربت نے میری صبر کا چہرہ پہن لیا

غربت نے میری صبر کا چہرہ پہن لیا

یہ آسمانِ عقل بھلا کیا پہن لیا تاروں کی جستجو میں اندھیرا پہن لیا ظلمت کو ڈھیر کرکے اجالا پہن لیا دھاگا شمع کا جیسے شرارہ پہن لیا بھوکے شکم نے پھر سے لبادہ پہن لیا ننگے سروں نے جیسے عمامہ پہن…

کوئی تو ہجر کی وحشت میں سنبھالے مجھ کو

کوئی تو ہجر کی وحشت میں سنبھالے مجھ کو

کوئی تو ہجر کی وحشت میں سنبھالے مجھ کو درد کے گہرے سمندر سے نکالے مجھ کو کوئی تو آئے اذیّت سے بچا لے مجھ کو کوئی تو بانٹے میرے دردِ مسافت آکر کوئی تو ہجر کی وحشت میں سنبھالے مجھ کو…

کیا ملتا ہے

کیا ملتا ہے

تنہائی کو میت بنا کے کیا ملتا ہے ہجر میں اپنا آپ گنوا کے کیا ملتا ہے کاش کوئی پوچھے یہ ہم دیوانوں سے مقتل کی دہلیز پہ آکے کیا ملتا ہے زریں منور…

کیوں ہے چاہتوں پہ زوال سا

کیوں ہے چاہتوں پہ زوال سا

کیوں ہے چاہتوں پہ زوال سا میرے دل میں ہے یہ خیال سا کہ وصال ہو بے مثال سا مجھے شائبہ کہ یہ عشق ہے تبھی دل ہوا ہے نڈھال سا سبھی درد اپنے بھلا دیے اسے جب بھی دیکھا نہال سا…

جو کنارا نظر میں رکھا ہے

جو کنارا نظر میں رکھا ہے

جو کنارا نظر میں رکھا ہے اُس نے ہم کو بھنور میں رکھا ہے آج بھی وہ اولیں خواہش! جِس نے بارِ دگر میں رکھا ہے اُس کو منزل نصیب ہو جائے جِس نے ہم کو سفر میں رکھا ہے اے میرے…

روز آنکھوں میں کوئی خواب نیا ہوتا ہے

روز آنکھوں میں کوئی خواب نیا ہوتا ہے

روز آنکھوں میں کوئی خواب نیا ہوتا ہے ایسے موسم میں بھلا کون جدا ہوتا ہے جیسے موسم میں تُوہر روز خفا ہوتا ہے روز چھن جاتا ہے جینے کا سہارا ہم سے روز آنکھوں میں کوئی خواب نیا ہوتا ہے آئو…

تیرے پیاروں کی خیر ہو بابا

تیرے پیاروں کی خیر ہو بابا

تیرے پیاروں کی خیر ہو بابا غم گساروں کی خیر ہو بابا اِن سہاروں کی خیر ہو بابا جِن کو ترسے ہیں ڈوبنے والے اُن کناروں کی خیر ہو بابا یہ دعا ہے سیاہ بختوں کی چاند تاروں کی خیر ہو بابا…

ملے فرصت تو گہری نیند سو لوں

ملے فرصت تو گہری نیند سو لوں

ملے فرصت تو گہری نیند سو لوں کوئی اک آدھ رونا ہو تو رولوں مجھے یہ اِذن کب کہ لب میں کھولوں کوئی تدبیر ہو پاتی تو کرتے ! میں کیسے بخت کی کالک کو دھو لوں وہ میرا قتل کر کے…

منقبت بحضور حضرت زینب سلام اللہ علیہا

منقبت بحضور حضرت زینب سلام اللہ علیہا

اسیران کربلا کی سپہ سالار تھی زینب کوفہ وشام میں بے تیغ لڑی تھی زینب اسلام کا علم اپنے ھاتھوں میں تھام کر سب بیبیوں کو ساتھ لے کر چلی تھی زینب بے گوروکفن لاشے اپنوں کے چھوڑ کر کس دل سے…

اپنی یادوں کو شال ہونے دے

اپنی یادوں کو شال ہونے دے

اپنی یادوں کو شال ہونے دے ہجرتوں کو وصال ہونے دے رابطے پھر بحال ہونے دے جس کا تو ہی جواب دے پائے مجھ کو ایسا سوال ہونے دے چھوڑ دے یہ حسابِ سود و زیاں عشق کو لازوال ہونے دے جھوٹ…

نیند اب نہیں آئے گی

نیند اب نہیں آئے گی

زندگی کو ایک پل میں کھو دیا ہم نے ہائے یہ کیسا کانٹا دل میں چبھو دیا ہم نے جس نے پھول بچھائے ہماری راہوں میں اس کی ہی آنکھوں میں، دکھ سمو دیا ہم نے ہمیشہ لپٹ کر تنہائی کی باہوں…

ڈوبتی ہوئی کشتی سے

ڈوبتی ہوئی کشتی سے

یاد آتے ہیں اگر ہم تو ،پکارا کیجئے کرم بھی لگتے ہیں ستم، تو گوارہ کیجئے دل تو ہے ترک تعلق پہ آمادہ لیکن آپ کو کیا چاہیے،اشارہ کیجئے ڈھونڈتے رہتے ہو کتابوں میں پناہیں اکثر زندگی کا بھی کبھی کھل کے…

جگ ہنسائی کی حد ضروری ہے

جگ ہنسائی کی حد ضروری ہے

جگ ہنسائی کی حد ضروری ہے پارسائی کی حد ضروری ہے اس خدائی کی حد ضروری ہے کون سمجھائے اہلِ مسند کو خود ستائی کی حد ضروری ہے عِلم اور جَہل کے تصادم میں جگ ہنسائی کی حد ضروری ہے جس کا…

قیمت تو چکانا پڑتی ہے

قیمت تو چکانا پڑتی ہے

شہرت کی محبت کی جاناں! قیمت تو چکانا پڑتی ہے اپنوں کی عنایت کی جاناں! قیمت تو چکانا پڑتی ہے جب عقل و جنوں میں ٹھن جائے اور دنیا دشمن بن جائے تب دل کی بغاوت کی جاناں! قیمت تو چکانا پڑتی…

جواں مردی

جواں مردی

سرکٹانے سے رکتانہیں نواسہ رسول کا باطل کے آگے جھکتانہیں نواسہ رسول کا اداکرتا ہے نمازایسی کہ سجدے میں رکھ کے سراٹھتانہیں نواسہ رسول کا کرتا ہے دشمنوں سے مقابلہ جواں مردی سے میدان سے کبھی چھپتانہیں نواسہ رسول کا دیتا ہے…

ہو جائے نہ اونچا کہیں پانی تیرے سر سے

ہو جائے نہ اونچا کہیں پانی تیرے سر سے

ہو جائے نہ اونچا کہیں پانی تیرے سر سے تفہیمِ مہ و سال کے بے فیض ہنر سے دستار سے الجھے تو کبھی اپنے ہی سر سے اے ترکِ تعلق کے تمنائی ذرا ہوش! ہو جائے نہ اونچا کہیں پانی تیرے سر…

دردکار اگ ہو بھی سکتی ہے

دردکار اگ ہو بھی سکتی ہے

دردکار اگ ہو بھی سکتی ہے روشنی آگ ہو بھی سکتی ہے زندگی موج در سمندر ہے موج کل جھاگ ہو بھی سکتی ہے یہ جوڈستی ہے پچھلے پہروں میں چاندنی ناگ ہو بھی سکتی ہے حسنِ فن واہ وا نہیں ہے…

رنگ، مذہب نہ عقیدے کی تجارت کیجے

رنگ، مذہب نہ عقیدے کی تجارت کیجے

رنگ، مذہب نہ عقیدے کی تجارت کیجے عکسِ یزدان ہے، انساں سے محبت کیجے اپنی آنکھوں کوبھی پابندِ نصیحت کیجے اب کوئی خواب سجانے کی نہ جرات کیجے ہاتھ میں ریت ہو یا آنکھ میں پانی صاحب کب ٹھہرتے ہیں بھلے جتنی…

آگ کو پانی لکھ دوں

آگ کو پانی لکھ دوں

خاک ہوتے ہوئے جسموں کی کہانی لکھ دوں خوں اُگلتی ہوئی آنکھوں کی روانی لکھ دوں جی میں آتا ہے کہ اِس لوحِ زمانہ پہ کبھی جِسم کو برف لکھوں آگ کو پانی لکھ دوں ساحل منیر…

عدل و انصاف

عدل و انصاف

طاقت ملی اسلام کوجن کے ایمان لانے سے فاروق اعظم ہیں ہوئے داخل اسلام میں رسول پاک کے دعافرمانے سے فاروق اعظم ہیں برداشت نہیں ہورہا تھا بہن اوربہنوئی کااسلام قبول کرنا بدل گئی دل کی دنیا جنہیں قرآن سنانے سے فاروق…