کنگسٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز بارش کے باعث ایک گیند بھی نہ پھینکی جا سکی۔ کنگسٹن جمیکا کے سبینا پارک میں دوسرے روز کا کھیل بارش کی آنکھ مچولی…
اسپین (اصل میڈیا ڈیسک) اسپین کے معروف ٹینس پلیئر رافیل نڈال کا پاؤں کی انجری کے باعث رواں سیزن مکمل ہو گیا جس کی وجہ سے وہ یو ایس اوپن میں بھی شرکت نہیں کر سکیں گے۔ اسپینش اسٹار اور 20 گرینڈ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیگز میں عمدہ کارکردگی کے باوجود شعیب ملک کی قومی ٹیم میں عدم شمولیت ’’مسٹری‘‘ بن گئی۔ شعیب ملک نے آخری بار یکم ستمبر 2020کو انگلینڈ کیخلاف مانچسٹر میں پاکستان ٹیم کی نمائندگی کا اعزاز پایا تھا،اس کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جشن آزادی کے موقع پر لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے بدتمیزی کی وائرل ویڈیو نے شوبز سے وابستہ شخصیات کو بھی سیخ پا کر دیا، فن کاروں نے ملزمان کو نشانِ عبرت بنانے کا مطالبہ…
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، میگا ایونٹ کے میچز17 اکتوبر سے یواے ای اور عمان میں ہوں گے،…
انگلینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) سابق انگلش بیٹسمین کیون پیٹرسن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے افغانستان کے ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان اپنے گھر والوں کی حفاظت کو لے کر پریشان ہیں۔ راشد خان ان دنوں انگلینڈ…
کنگسٹن (اصل میڈیا ڈیسک) کنگسٹن میں ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم دوسری اننگز میں 203 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی اور ویسٹ انڈیز کو…
کنگسٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کنگسٹن میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بنالیے اور اسے ویسٹ انڈیز پر 124 رنز کی…
کنگسٹن (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کنگسٹن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹسیٹ میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے کھیل کے اختتام پر 8 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز اسکور کیے۔ ویسٹ انڈیز کو پاکستان کے…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کمزور کیریبیئنز گرین کیپس کے نشانے پر آگئے تاہم پہلا ٹیسٹ آج سے کنگسٹن میں شروع ہوگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلے ٹیسٹ کا آغاز جمعرات کو کنگسٹن کے سبینا پارک میں ہوگا،مہمان ٹیم کو گذشتہ…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) احسان مانی کے حوالے سے نوٹیفکیشن میں تاخیر پر چہ مگوئیاں ہونے لگیں۔ جون کے اواخر میں یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ پی سی بی کے سرپرست اعلیٰ وزیر اعظم عمران خان نے احسان مانی کو مزید تین…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسپورٹس بورڈ پنجاب نے ٹوکیو اولمپکس کے ہیرو ارشد ندیم، طلحہ طالب اور کوہ پیما شہروز کاشف کو دس دس لاکھ روپے انعام دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی ہاؤس میں جلد تینوں کو مدعو کیا جارہا ہے۔ ذرائع…
بارسیلونا (اصل میڈیا ڈیسک) لیونل میسی پریس کانفرنس کے دوران بارسلونا کلب چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے رو پڑے۔ مشہور اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے پریس کانفرنس کے دوران اشک بار آنکھوں سے بارسلونا کلب چھوڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) موسم کی مہربانی سے پاکستانی کرکٹرز کو پریکٹس کا اچھا موقع مل گیا جب کہ پہلے روز بارش سے متاثر ہونے پر انٹرا اسکواڈ میچ کو سیناریوبیس مشقوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ برج ٹاؤن میں جمعے کو…
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو کے فائنل مقابلے آج ہوئے جس میں پاکستان کی جانب سے میڈل کی آخری امید ارشد ندیم بھی شکست کھاگئے۔ ٹوکیو اولمپکس کے جیولین تھروکے فائنل مقابلے میں 12 ایتھلیٹ پہلے مرحلے میں…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کشمیر پریمیئر لیگ کے افتتاحی میچ میں راولا کوٹ کے اوپنرز 125 رنز کی شراکت قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے جب کہ احمد شہزاد کی ففٹی کے ساتھ کرکٹ میں واپسی ہو گئی۔ مظفر آباد میں رنگارنگ افتتاحی…
ارجنٹائن (اصل میڈیا ڈیسک) ارجنٹائن کے فٹبال اسٹار لائنل میسی نے مشہور ہسپانوی فٹبال کلب بارسلونا کو 21 سال بعد خیر باد کہہ دیا۔ فٹ بال کلب بارسلونا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لائنل میسی کلب سے نئے معاہدے پر دستخط…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیدول کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یہ 18 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ…
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے ارشد ندیم نے ٹوکیو اولمپکس میں جویلین تھرو مقابلوں کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا اور وہ اولمپکس ایتھلیٹکس مقابلوں کے فائنل تک رسائی حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں۔ ٹوکیو اولمپکس میں جویلین تھرو کے…
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس کے 10ویں روز میز بان جاپان کے ایتھلیٹس کی مایوس کن کارکردگی کا سلسلہ جاری رہا جو مسلسل دوسرے روز بھی سونے کا کوئی تمغہ نہ جیت سکے۔ میڈل ٹیبل پر چین کی پوزیشن مستحکم ہوتی…
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس کے نویں دن بھی چین 24 طلائی تمغے لیکر سرفہرست ہے، امریکا 20 گولڈ اور جاپان 17 سونے کے میڈلز لیکر بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہے، آسٹریلیا 14 گولڈ لیکر چوتھے نمبر پر پہنچ…
گیانا (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 رنز سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں گرین شرٹس نے میزبان ٹیم کو…
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ’’مشن ورلڈکپ‘‘ سے قبل پاکستان کی راہ میں رکاوٹیں آنے لگیں ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کی ون ڈے سیریز میں کورونا گرین شرٹس کا ایک میچ کھا گیا۔ دوسرا بارش سے متاثر ہونے کی وجہ سے بابر اعظم…
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) اولمپکس کے جوڈو ایونٹ میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ بھی ہار گئے۔ ٹوکیو اولمپکس کے جوڈو ایونٹ میں مصری کھلاڑی رامادان درویش نے پاکستان کے شاہ حسین شاہ کو ناک آوٹ کر کے کامیابی حاصل کی، دونوں…