دورہ انگلینڈ کیلئے محمد عامر کا پاسپورٹ پی سی بی کو موصول

دورہ انگلینڈ کیلئے محمد عامر کا پاسپورٹ پی سی بی کو موصول

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کیلئے محمد عامر کی راہ میں حائل تمام رکاوٹیں دور ہو گئیں، فاسٹ باؤلر کو نہ صرف برطانیہ کا ویزہ مل چکا بلکہ محمد عامر کا پاسپورٹ بھی پی سی بی کو موصول ہو گیا ہے۔ محمد عامر…

لیوس ہملٹن کی کینیڈین فارمولا ون میں پول پوزیشن

لیوس ہملٹن کی کینیڈین فارمولا ون میں پول پوزیشن

کینیڈا (جیوڈیسک) برطانوی ڈرائیور لیوس ہملٹن نے کینیڈین فارمولا ون کوالیفائنگ ریس میں کامیابی حاصل کرکے پول پوزیشن پر قبضہ جما لیا۔ کینیڈا میں ہونے والی فارمولا ون ریس کے کوالیفائنگ رائونڈ میں ڈرائیورز کامیابی سمیٹنے کے لیے پرجوش نظر آئے۔ برطانوی…

یورو کپ : کروشیا نے ترکی، پولینڈ نے ناردرن آئرلینڈ کو ہرا دیا

یورو کپ : کروشیا نے ترکی، پولینڈ نے ناردرن آئرلینڈ کو ہرا دیا

پیرس (جیوڈیسک) یورپین فٹبال چیمپئن شپ کے گروپ ڈی کی ٹیمیں کروشیا اور ترکی مدمقابل ہوئیں۔ اسٹار کھلاڑی موڈرک نے اکتالیسویں منٹ میں گول کر کے کروشیا کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔ گروپ سی میں پولینڈ اور…

پی سی بی نے امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا :دانش کنیریا

پی سی بی نے امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا :دانش کنیریا

لاہور (جیوڈیسک) فکسنگ میں سزا یافتہ ٹیسٹ کرکٹر دانش کنیریا بھارت میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف پھٹ پڑے ، کہتے ہیں پی سی بی نے امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا ۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے دانش کنیریا کا کہنا…

عاقب جاوید نے بولنگ کوچ بننے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی

عاقب جاوید نے بولنگ کوچ بننے میں عدم دلچسپی ظاہر کردی

کراچی (جیوڈیسک) عاقب جاوید نے قومی ٹیم کا بولنگ کوچ بننے میں عدم دلچسپی ظاہر کر دی۔ عاقب جاوید نے کہا کہ میں اب پی ایس ایل فرنچائز لاہور قلندرز سے وابستہ ہو چکا اور اتنی جلدی کوئی اور ذمہ داری قبول…

اظہر محمود کو دورہ انگلینڈ کے لئے بولنگ کوچ بنانے کا فیصلہ

اظہر محمود کو دورہ انگلینڈ کے لئے بولنگ کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی سی بی چئیرمین شہریار خان کا کہنا تھا کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کی خواہش ہے کہ اظہر محمود کو بولنگ کوچ تعینات کیا جائے۔ سابق آل راونڈر بھی عہدہ سنبھالنے کے لیے تیار…

انگلش ٹور مصباح اور مکی آرتھر دونوں کیلئے مشکل ہو گا

انگلش ٹور مصباح اور مکی آرتھر دونوں کیلئے مشکل ہو گا

کراچی (جیوڈیسک) رمضان کرکٹ کے حوالے سے پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر معین خان نے انگلش ٹور کو کپتان مصباح الحق اور کوچ مکی آرتھر دونوں کے لئے یلنج قرار دے دیا۔ کہتے…

یورو فٹبال کپ، ویلز کی سلواکیہ، سوئٹزر لینڈ کی البانیہ کو شکست

یورو فٹبال کپ، ویلز کی سلواکیہ، سوئٹزر لینڈ کی البانیہ کو شکست

پیرس (جیوڈیسک) یورو فٹبال کپ کے سنسنی خیز مقابلے فرانس میں جاری ہیں۔ گروپ بی کے میچ میں ویلز اور سلواکیہ کے درمیان جوڑ پڑا۔ ویلز کی جانب سے گیرتھ بیل نے دسویں منٹ میں پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری…

انگلینڈ کو قابو کرنے کیلیے ماسٹر پلان کی تیاری؛ کوچ اور کپتان نے سر جوڑ لیے

انگلینڈ کو قابو کرنے کیلیے ماسٹر پلان کی تیاری؛ کوچ اور کپتان نے سر جوڑ لیے

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ میں عامر کو سات پردوں میں چھپا کررکھا جائے گا، وہ میڈیا کی پہنچ سے دور ہونگے، انٹرویوز دینے اور معاہدے کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر 6 سال قبل لارڈز ٹیسٹ میں…

فٹنس ٹیسٹ کی پوری ہوئی تیاری، بسمہ معروف سب پہ بھاری

فٹنس ٹیسٹ کی پوری ہوئی تیاری، بسمہ معروف سب پہ بھاری

لاہور (جیوڈیسک) قومی ویمن کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی، بسمہ معروف سب سے فٹ کرکٹر قرار پائی ہیں۔ دورہ انگلینڈ سے قبل خواتین کرکٹرز کا بھی فٹنس ٹیسٹ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ماہم طارق، ایمن انور، ارم جاوید،…

یورو کپ، افتتاحی میچ میں میزبان فرانس کی رومانیہ کو شکست

یورو کپ، افتتاحی میچ میں میزبان فرانس کی رومانیہ کو شکست

سینٹ ڈینس (جیوڈیسک) یورو کپ کا رنگارنگ تقریب کے ساتھ آغاز ہو گیا، افتتاحی میچ میں میزبان فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد رومانیہ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول…

انگلینڈ کو قابو کرنے کیلیے ’’ماسٹر پلان‘‘ کی تیاری؛ کوچ اور کپتان نے سر جوڑ لیے

انگلینڈ کو قابو کرنے کیلیے ’’ماسٹر پلان‘‘ کی تیاری؛ کوچ اور کپتان نے سر جوڑ لیے

لاہور(جیوڈیسک) انگلینڈ کو قابو کرنے کیلیے ’’ماسٹرپلان‘‘ کی تیاری کے سلسلے میں کوچ اور کپتان نے سرجوڑ لیے، گذشتہ روز دونوں کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ملاقات ہوئی، مکی آرتھر نے قومی کرکٹرزکو بھی فٹنس پلان نظر انداز نہ کرنے کی ہدایت…

آفریدی نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا

آفریدی نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا، آئندہ سیزن میں وہ کسی اور ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے اولین ایڈیشن میں شاہد…

آدھی زندگی ٹین کی چھت تلے گزاری، شاہ رخ اور جوہی چاولہ کا دیوانہ ہوں

آدھی زندگی ٹین کی چھت تلے گزاری، شاہ رخ اور جوہی چاولہ کا دیوانہ ہوں

لاہور (جیوڈیسک) اپنی سوانح حیات “سکس مشین” میں کرس گیل نے ذاتی زندگی سے پردہ ہٹا دیا۔ ویسٹ انڈٰین کرکٹر کہتے ہیں کہ انہوں نے غربت میں آنکھ کھولی اور آدھی سے زائد زندگی ٹین کی چھت تلے بسر کی۔ گیل کے…

لارڈز ٹیسٹ : دوسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا نے 162 رنز بنا لئے

لارڈز ٹیسٹ : دوسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا نے 162 رنز بنا لئے

لندن (جیوڈیسک) لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکن بلے بازوں نے انگلش باؤلنگ کا خوب مقابلہ کیا اور کھیل ختم ہونے تک ایک وکٹ گنوا کر 162 رنز بنا لئے۔ دمیوتھ کرونارتنے 50 رنز بنا کر پویلین لوٹے جبکہ کوشال سلوا…

ہندوستان کا 6 نئے ٹیسٹ وینیوز کا اعلان

ہندوستان کا 6 نئے ٹیسٹ وینیوز کا اعلان

نئی دہلی (جیوڈیسک) ہندوستان نے 2016-17 سیزن کے لیے 6 نئے ٹیسٹ وینیوز کا اعلان کردیا۔ ان وینیوز میں راجکوٹ، ویشاکاپٹنم، پونے، دھرم شالہ، رانچی اور اندور شامل ہیں جبکہ یہ نیوزی لینڈ، انگلینڈ، آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے خلاف میچز کی…

دورہ انگلینڈ ہمارا پہلا ہدف ہے: مکی آرتھر

دورہ انگلینڈ ہمارا پہلا ہدف ہے: مکی آرتھر

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے قومی ٹیم کو بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے کئی چیلنچ ہیں تاہم دورہ انگلینڈ ہمارا پہلا ہدف ہے۔ لاہور میں اپنی پہلی پریس…

پاکستان کو چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا، جنید خان نے افواہوں کو مسترد کر دیا

پاکستان کو چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا، جنید خان نے افواہوں کو مسترد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم پیسر جنید خان نے تسلیم کیا ہے کہ وہ دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم میں شامل نہ ہونے پر انتہائی افسردہ ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ اس کے بعد پاکستان…

محمد عامر کو برطانیہ کا ویزہ مل گیا، پی سی بی نے تصدیق کر دی

محمد عامر کو برطانیہ کا ویزہ مل گیا، پی سی بی نے تصدیق کر دی

لاہور (جیوڈیسک) برطانیہ نے فاسٹ باؤلر محمد عامر کو ویزہ جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ذرائع نے ویزہ ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ محمد عامر کا پاسپورٹ ملنے کا انتظار ہے۔ محمد عامر…

میک کولم کے الزامات؛ سابق اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل آگ بگولہ ہو گئے

میک کولم کے الزامات؛ سابق اینٹی کرپشن یونٹ آفیشل آگ بگولہ ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) برینڈن میک کولم کے الزامات پر آئی سی سی اینٹی کرپشن یونٹ کے سابق آفیشل روی سوانی آگ بگولہ ہو گئے، انھوں نے کہا کہ ہم نے سابق کیوی کپتان کو 3 برس تاخیر سے مشکوک رابطے کی رپورٹ کرنے…

زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری، رونالڈو کا پہلا نمبر

زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری، رونالڈو کا پہلا نمبر

نیو یارک (جیوڈیسک) معروف امریکی میگزین نے سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی ہے، پرتگالی فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کا لسٹ میں پہلا نمبر ہے۔ امریکی میگزین نے بھاری بھر کم معاوضہ وصول کرنے والے…

روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا پر 2 سال کی پابندی عائد

روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا پر 2 سال کی پابندی عائد

لندن (جیوڈیسک) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپوا پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔ مایہ شراپوا کا رواں سال جنوری میں آسٹریلین اوپن کے دوران ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا…

مسلسل نظر انداز کیے جانے پر جنید خان نے انگلینڈ منتقل ہونے پر غور شروع کردیا

مسلسل نظر انداز کیے جانے پر جنید خان نے انگلینڈ منتقل ہونے پر غور شروع کردیا

کراچی (جیوڈیسک) مسلسل نظر انداز کیے جانے پر جنید خان کا دل ٹوٹ گیا، فاسٹ بولر نے ہمیشہ کے لیے انگلینڈ منتقل ہونے پر غور شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جنید خان موجودہ فاسٹ بولرز کی کھیپ میں سب سے تجربہ کار…

پاکستان ٹیم کا استقبال، انگلینڈ میں’’کانٹوں‘‘ کے ہار تیار

پاکستان ٹیم کا استقبال، انگلینڈ میں’’کانٹوں‘‘ کے ہار تیار

لندن (جیوڈیسک) انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کا استقبال کرنے کیلیے ’کانٹوں‘ کے ہار تیار ہونے لگے، میزبان پلیئرز نے بظاہر ’نرم‘ مگر تلخ لہجوں سے ماحول گرمانا شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم 2010 کے فکسنگ سے آلودہ ٹور کے…