قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقن مکی آرتھر کو دو برس کیلئے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ بطور کوچ تعیناتی کے بعد وہ پہلی بار پاکستان آئے ہیں۔ مکی آرتھر آج چیئرمین شہریار خان اورچیف سلیکٹرانضمام الحق سے ملاقاتیں کریں…

عامر کیساتھ کھیلنے مسئلہ نہیں وہ کئے کی سزا بھگت چکے ہیں : ایلسٹر کک

عامر کیساتھ کھیلنے مسئلہ نہیں وہ کئے کی سزا بھگت چکے ہیں : ایلسٹر کک

لندن (جیوڈیسک) پاکستان ٹیم کے دورہ انگلینڈ کی بازگشت ٹیم کی روانگی سے پہلے ہی لندن پہنچ گئی۔ انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹر کُک کو اچانک میچ فکسنگ یاد آ گئی۔ ایلسٹر کُک کا کہنا ہے کہ میچ فکسنگ کرکٹ کے…

سابق امریکی باکسر کمبو سلائس دوران علاج چل بسے

سابق امریکی باکسر کمبو سلائس دوران علاج چل بسے

فلوریڈا (جیوڈیسک) سابق امریکی باکسر کمبو سلائس فلوریڈا کے ایک اسپتال میں دوران علاج چل بسے۔ 42 سالہ امریکی باکسر کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر فلوریڈا کے اسپتال لایا جہاں دوران علاج وہ چل بسے جب کہ پولیس نے ان کی…

پی سی بی بڑے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں شامل کرنے کیلئے کوشاں

پی سی بی بڑے کھلاڑیوں کو پی ایس ایل میں شامل کرنے کیلئے کوشاں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل میں مزید بڑے نام شامل کرنے کیلئے کوشاں ہے، نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ میں خود تمام بورڈز سے بات کروں گا کہ اپنے پلیئرز کو ہمارے ایونٹ کیلئے ریلیز کریں۔ بعض ممالک…

سرینا ولیمز امیر ترین خاتون ایتھلیٹ قرار

سرینا ولیمز امیر ترین خاتون ایتھلیٹ قرار

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی میگیزین فوربز نے سرینا ولیمز کو امیر ترین خاتون ایتھلیٹ قرار دے دیا ہے۔ امریکی جریدہ کی تازہ فہرست کے مطابق سیرینا ولیمز دنیا کی سب سے زیادہ کمانے والی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ سرینا ولیمز نے پچھلے…

چینی الیکٹرونکس کمپنی نے فٹبال کلب انٹر میلان کو خرید لیا

چینی الیکٹرونکس کمپنی نے فٹبال کلب انٹر میلان کو خرید لیا

بیجنگ (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کمپنی کے حکام نے انٹر میلان کے ایگزیکٹوز کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیا۔ یہ کمپنی چین میں گھریلو سطح پر الیکٹرونکس کی اشیا فراہم کرنے والی سب…

حساس سیریز کو فیملی ٹور بنانے کی اجازت دینے سے گریز

حساس سیریز کو فیملی ٹور بنانے کی اجازت دینے سے گریز

لاہور (جیوڈیسک) انگلینڈ کیخلاف حساس سیریز کو فیملی ٹور بنانے کی اجازت نہیں ہوگی، قومی کرکٹرز صرف 2 ٹیسٹ میچز کیلیے اپنی بیگمات کو ساتھ لے جاسکیں گے، کنڈیشننگ کیمپ، ون ڈے اور ٹوئنٹی سیریز میں کسی کو بلانے کی اجازت نہیں…

محمد علی کا تابوت شہر کی سڑکوں سے گزارا جائے گا

محمد علی کا تابوت شہر کی سڑکوں سے گزارا جائے گا

لوئس ویلی (جیوڈیسک) محمد علی کا چھوٹا سا جنازہ جمعرات کو خاندان کے لوگوں کیلیے ہوگا، اس کے بعد ان کے تابوت کو لوئیس ویلی میں سڑکوں سے گزاراجائے گا، بعدازاں عوامی میموریل سروس کے بعد تدفین کی جائیگی. لیجنڈری باکسر کے…

قومی کرکٹر حسن رضا نے نیا ٹھکانہ ڈھونڈ لیا

قومی کرکٹر حسن رضا نے نیا ٹھکانہ ڈھونڈ لیا

ابوظہبی (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے کم ترین عمر میں ڈیبیو کرنے والے کھلاڑی حسن رضا جلد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیم میں شمولیت کے اہل ہو جائیں گے۔ حسن رضا نے…

محمد عامر کے برطانوی ویزے کے معاملے پرحکام کے ماتھے پرپریشانی کی شکنیں بڑھ گئیں

محمد عامر کے برطانوی ویزے کے معاملے پرحکام کے ماتھے پرپریشانی کی شکنیں بڑھ گئیں

لاہور (جیوڈیسک) محمد عامرکے ویزا مسائل نے پاکستانی کرکٹ حکام کے ماتھے پرپریشانی کی شکنیں بڑھا دیں،15روز گزرنے کے باوجود ’’ہاں یا ناں‘‘ میں کوئی جواب موصول نہ ہوسکا، حکام کو تینوں فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کا اہم مہرہ سمجھے جانے والے…

ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کی مسلمانوں کو پشتو زبان میں‌ رمضان کی مبارکباد

ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کی مسلمانوں کو پشتو زبان میں‌ رمضان کی مبارکباد

لاہور (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر ڈیرن سیمی نے رمضان المبارک کے مقدس موقع پر پوری دنیا کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر ویسٹ انڈین کھلاڑی نے نہ صرف انگلش بلکہ پشتو زبان…

بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے، مکی آرتھر کل پاکستان آئیں گے

بہت دیر کر دی مہربان آتے آتے، مکی آرتھر کل پاکستان آئیں گے

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے غیر ملکی کوچ مکی آرتھر کا ویزہ لگ گیا، کل رات پاکستان پہنچ جائیں گے۔ دورہ انگلینڈ کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کے حتمی اعلان اور اسکل کیمپ ختم ہو جانے کے بعد ہیڈ کوچ پاکستان پہنچ رہے…

فرنچ اوپن ٹینس، خواتین کا ڈبلز فرانسیسی جوڑی نے جیت لیا

فرنچ اوپن ٹینس، خواتین کا ڈبلز فرانسیسی جوڑی نے جیت لیا

پیرس (جیوڈیسک) سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کی ڈبلز کیٹگری میں میزبان ملک کی جوڑی کا مقابلہ روسی جوڑی کے ساتھ ہوا۔ کیرولین گارسیا اور کرسٹینا پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے روس کی الینا اور ای کترینا کا جم کر مقابلہ…

تین ملکی سیریز، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

تین ملکی سیریز، آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی

گیانا (جیوڈیسک) آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو سود مند ثابت ہوا۔ ویسٹ انڈٰین بلے باز سپن گیند بازی سمجھ سکے نہ انہیں فاسٹ بالرؤں کی گیندیں دکھائی دیں کسی ویسٹ انڈین بیٹسمین کا کریز پر دل…

عاقب جاوید نے بنگلادیش کا بولنگ کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

عاقب جاوید نے بنگلادیش کا بولنگ کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ عاقب جاوید نے بنگلادیش کی جانب سے بولنگ کنسلٹنٹ کی پیشکش ٹھکرا دی۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے قومی ٹیم کے سابق کپتان عاقب جاوید کو بولنگ کنسلٹنٹ کی پیش کش کی…

باکسرعامر خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پر ایک لاکھ پاؤنڈ لٹا دیئے

باکسرعامر خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پر ایک لاکھ پاؤنڈ لٹا دیئے

لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے اپنی بیٹی کی دوسری سالگرہ برطانیہ میں منائی جس پرایک لاکھ پاؤنڈ خرچہ آیا جو ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق باکسر عامر خان کی جانب سے اپنی بیٹی لمائشا…

دورہ انگلینڈ کیلئے ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ انگلینڈ کیلئے ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ دورہ انگلینڈ کے لیے ثناء میر ون ڈے جبکہ بسمہ معروف ٹی 20 ٹیم کی کپتانی کریں گی ۔ 15 رکنی اسکوڈ میں جویریہ ودود ، بی…

دو تین روز میں دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا جائے گا

دو تین روز میں دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا جائے گا

لاہور (جیوڈیسک) باغ جناح میں ریجنل انڈر 16 ٹورنامنٹ کے فائنل میں کراچی نے لاہور کو شکست دے دی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان کرکٹرز کا ٹیلنٹ دیکھ کر…

متنازع بیانات پر بگ بیش میں قربانی کا بکرا بنایا گیا؛ کرس گیل کا شکوہ

متنازع بیانات پر بگ بیش میں قربانی کا بکرا بنایا گیا؛ کرس گیل کا شکوہ

جمیکا (جیوڈیسک) ویسٹ انڈین اسٹار بیٹسمین کرس گیل نے دعویٰ کیا کہ خواتین سے متعلق حالیہ متنازع بیانات میں انھیں ’ قربانی کا بکرا ‘ بنایا گیا ہے۔ کرس گیل نے دعوی کیا کہ بگ بیش لیگ نے دہرا معیار اپنا رکھا…

عمران طاہر روزے رکھ کر میچز کھیلیں گے

عمران طاہر روزے رکھ کر میچز کھیلیں گے

پراویڈینس (جیوڈیسک) جنوبی افریقی ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد لیگ اسپنر عمر ان طاہر روزے رکھ کر میچز کھیلیں گے۔ ویسٹ انڈیز میں سہہ ملکی ون ڈے ٹورنامنٹ جاری ہے۔ ایونٹ میں میزبان ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقا کے علاوہ آسٹریلوی ٹیم…

لیجنڈ باکسر محمد علی کلے 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

لیجنڈ باکسر محمد علی کلے 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے شہرہ آفاق باکسر محمد علی کلے مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 74 سالہ محمد علی امریکی شہر فونیکس کے ایک اسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھے ، انہیں سانس کی تکلیف…

سہہ ملکی ٹورنامنٹ؛ ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

سہہ ملکی ٹورنامنٹ؛ ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

گیانا (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز میں جاری سہ فریقی ون ڈے کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم نے جنوبی افریقا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا۔ ویسٹ انڈیز کے شہر گیانا میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت…

انگلش کرکٹ؛ آفریدی کے آل راؤنڈ کھیل نے ہیمپشائرکو فتح دلادی

انگلش کرکٹ؛ آفریدی کے آل راؤنڈ کھیل نے ہیمپشائرکو فتح دلادی

لندن (جیوڈیسک) شاہد آفریدی کی عمدہ بولنگ نے ہیمپشائر کو انگلش ٹی 20 میں کینٹ کیخلاف 9 رنز سے فتح دلا دی۔ انگلش کرکٹ میں آفریدی کے آل راؤنڈ کھیل نے ہیمپشائرکو فتح دلادی، فاتح ٹیم نے 8 وکٹ پر 158 کا…

فرینچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا کو شکست

فرینچ اوپن کے مکسڈ ڈبلز فائنل میں ثانیہ مرزا کو شکست

پیرس (جیوڈیسک) ٹینس سیزن کے دوسرے گرینڈ سلیم کے مقابلے فیصلہ کن مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ وومِن سنگلز میں ٹاپ سیڈ سرینا ولیمز نے نیدر لینڈز کی ککی برٹنز کے خلاف زبردست برتری دکھائی۔ تھکی ہاری سرینا ولیمز ڈچ حریف کے…