چیسٹرلی اسٹریٹ (جیوڈیسک) برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلسٹرکک نے ٹیسٹ میچوں میں کم عمری میں 10 ہزار رنز بنا کر لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ایلسٹر کک نے یہ سنگ میل انگلینڈ اورمہمان سری لنکا کے درمیان جاری…
چیسٹر لی (جیوڈیسک) دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن سری لنکا نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز کیا اور پوری ٹیم چائے کے وقفے سے پہلے چار سو پچھتر رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ دنیش چندی مل ایک سو چھبیس رنز…
لاہور (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کی تیاری کے لیے اسکلز کیمپ آج سے شروع ہوگیا ہے جس میں کرکٹرز اپنی صلاحیتیں نکھارنے کے لیے پریکٹس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں فٹنس کیمپ ختم ہونے کے بعد دورہ انگلینڈ…
کانپور (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ایک شخص اپنی بیوی جوئے میں ہار گیا۔ کانپور کی ڈسٹرکٹ گوند نگر کی رہائشی جسمیت کور نے مقامی پولیس سٹیشن میں درخواست دی کہ کچھ افراد اسے…
لاہور: محمد یوسف نے ٹیسٹ کو کرکٹ کی اصل روح قرار دے دیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ 3گھنٹے کا ٹوئنٹی 20 میچ عام شائقین کو صرف تفریح فراہم کرتا ہے، طویل فارمیٹ میں 5روز تک ذہنی اور جسمانی مضبوطی پرکھی…
کراچی (جیوڈیسک) دورہ انگلینڈ کیلئے محمد حفیظ کی قومی ٹیم میں شمولیت معمہ بن گئی، بلے باز کا کراچی میں ایک اور ایم آئی آر ہوا، ٹیسٹ کی رپورٹ کے بعد ہی سلیکشن کمیٹی انہیں کھلانے یا نہ کھلانے کا فیصلہ کرے…
کراچی (جیوڈیسک) ہارون رشید کو ایک بار پھر نوازنے کی تیاری کر لی گئی، اس بار انھیں ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز کی ذمہ داری سونپی جائے گی، ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے معاملات وہی سنبھالیں گے، اس حوالے سے آئندہ چند روز میں…
چیسٹرلی (جیوڈیسک) دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن سری لنکا کی ٹیم پہلی اننگز میں ایک سو ایک رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ سات لنکن بلے باز ڈبل فیگرز میں داخل نہ ہو سکے۔ فالو آن کے بعد دوسری اننگز میں سری لنکا…
پیرس (جیوڈیسک) فرنچ اوپن ٹینس میں اعصام الحق کی فتوحات کا سلسلہ جاری، قومی سٹار اعصام الحق ڈبلز ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے۔ سیزن کے دوسرے گرینڈ سلم ٹینس کے مقابلے پیرس میں جاری ہیں جہاں پاکستانی سٹار نے کینیڈین…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کی انجری کا معاملہ سنجیدہ ہے اس لئے ضروری ہوا تو انہیں بیرون ملک بھی علاج کے لیے بھجوایاجاسکتا ہے جب کہ عمر اکمل اوراحمد شہزاد ڈریسنگ…
بنگلور (جیوڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے فائنل میچ میں سن رائزز حیدرآباد نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 8 رنز سے شکست دے دی آئی پی ایل کے نویں ایڈیشن کی فاتح ٹیم بن گئی۔ بنگلور کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ…
لاہور (جیوڈیسک) ریجنل قومی انڈر 16 اور انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 ٹورنامنٹس کا شیڈول اس طرح بنانا کہ وہ بچوں کے امتحانات سے متصادم ہو، برسوں سے پاکستان کرکٹ بورڈ کے شعبہ ڈومیسٹک کا معمول ہے۔ ہر سال اپریل اور مئی میں…
میلان (جیوڈیسک) ریال میڈرڈ کی جانب سے راموس نے پندرھویں منٹ میں گول کر کے ریال میڈرڈ کو برتری دلائی۔ اٹلیٹیکو میڈرڈ کے کاراسکو نے میچ کے 79 ویں منٹ میں گول کر کے اسکور برابر کر دیا جو کہ مقررہ وقت…
لاہور (جیوڈیسک) اپنوں کے ٹھکرائے ثقلین مشتاق انگلینڈ کی مدد پر آمادہ ہوگئے، ’’دوسرا‘‘ کے موجد پاکستان ٹیم کے دورے میں ایک ہفتے تک میزبان بیٹسمینوں اور اسپنرز کی رہنمائی کرینگے، باقاعدہ معاہدہ جلد طے پانے کا امکان ہے۔ انگلینڈ اینڈ ویلز…
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق آج اپنی بیالیسویں سالگرہ منارہے ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق 28 مئی 1974 کومیانوالی میں پیدا ہوئے اور اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز2001 میں نیوزی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان تھر میں قحط سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے آئندہ ماہ کراچی میں نمائشی میچ کا انعقاد کرائیں گے۔ سرکاری ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد باکسر عامر خان پاکستان اور یہاں…
اٹلی (جیوڈیسک) نو بار فرنچ اوپن جیتنے والے سپین کے ٹینس سٹار رافیل نڈال کلائی زخمی ہونے کی وجہ سے فرنچ اوپن سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس بات کا اعلان انھوں نے پیرس میں جلدی سے بلائی گئی پریس کانفرنس میں…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ ایک طرف کم پڑھے لکھے کرکٹرز کو کھیل میں تنزلی کی وجہ قرار دیتا ہے اور دوسری طرف انڈر سکسٹین اور انڈر نائنٹین کرکٹرز کے ٹرائلز اس وقت کئے جاتے ہیں جب بچے امتحانات میں مصروف ہوں۔…
لندن (جیوڈیسک) ن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد شاہد آفریدی آج پہلی بار ایکشن میں دکھائی دیں گے، سابق قومی کپتان انگلینڈ کے نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی کپ میں ہیمشائر کاؤنٹی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ قومی آل راؤنڈر شاہد آفریدی…
موناکو (جیوڈیسک) ن فارمولا ون کی پریکٹس ریس برطانوی ڈرائیور لیوس ہملٹن کےنام رہی۔ موناکو میں ہونے والی فارمولا ون پریکٹس ریس میں ڈرائیورز نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ برطانوی ڈرائیور لیوس ہملٹن نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے حریفوں کو پیچھے…
ویلنگٹن (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے رواں برس پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا. نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزرواں برس نومبرمیں…
لاہور (جیوڈیسک) فٹنس کی بحالی کے لئے محمد حفیظ کا انتظار طویل ہوگیا اور اب ان کے تازہ ایم آر آئی اسکین میں بھی گھٹنے کی صورتحال تسلی بخش نہیں پائی گئی جس کے بعد آل راؤنڈر کا دورہ انگلینڈ مشکوک ہوگیا…
لاہور (جیوڈیسک) بھارت میں ہونے والے دو ہزار سولہ کے ٹی 20 ورلڈ کپ پر کہا جا رہا تھا کہ اب اس فارمیٹ کا میگا ایونٹ چار سال بعد ہو گا۔ اس آئیڈیے کی سخت مخالفت دیکھی گئی۔ کرکٹ دیوانوں اور ایوانوں…
ایبٹ آباد (جیوڈیسک) آرمی کی ٹریننگ شاہینوں کو راس آ گئی، کھلاڑیوں نے کاکول اکیڈمی میں رسہ کشی میں آرمی کے ہی ٹرینرز کو زیر کر دیا۔ کاکول اکیڈمی میں قومی کرکٹرز نے رسہ کشی کے کھیل میں بھی کمال کر دکھایا۔…